30

نریندر مودی اور مون جا انُ نے کیا دنیا کی سب سے بڑی موبائل کمپنی کا فتتاح

خبر اردو:
سوموار کو بھارتی وزیر اعظم اور جنوبی کوریا کے وزیر اعظم مون جااُن نے دنیا کی سب سے بڑی موبائل کمپنی کا افتتاح کیا ۔

اتر پردیش کے نو ےئڈا میں ۳۵ ایکڑ پر مشتمل جنوبی کوریا کی سیمسنگ موبائل کمپنی کا دونوں وزرائے اعظم نے مشترکہ افتتاح کیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق سیمسنگ فیکٹری سے سال میں ۱۲ کڑوڑ موبائل فون بنائے جائے گے ،وہیں یہ ۵۰۰۰ ہزار کے قریب نوکریاں بھی فراہم کرے گی ۔

بتا دیں یہ دنیا کی سب سے بڑی موبائل فیکٹری بن گئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں