27

پشاور میں خودکش دھماکہ 13ہلاک 50سے زائد زخمی

خبراردو:
پاکستان کے پشاور صوبے میں عوامی نیشنل پارٹی کی انتخابی میٹنگ کے دوران خود کش دھماکہ ہوا ہے ۔

پاکستان کے ایک اخبار کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار ہارون بلوچ سمیت13 افراد جان بحق او50 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

تاہم ہلاکتوں میں مزید اضافہ ہونے کا امکان کیا جا رہا ہے ۔ وہیں حادثے کے وقت مہلوک ہارون بلوچ کے بیٹے ریلی میں موجود نہیں تھے ۔

بتا دیں پاکستا ن میں اس سال ۲۵ جولائی کو انتخابات ہونے والے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں