40

ترہگام میں فورسز کے ساتھ تازہ تصادم میں کئی زخمی

خبر اردو :
ترہگام میں کل ہلاک ہوئے نوجوان کے نماز جنازہ کے بعد فورسز کے ساتھ ہوئی تازہ جھڑپ میں کئی نوجوان زخمی ہوئے ہیں ۔

ذرائع کے مطابق مہلوک کے نماز جنازہ کے بعد نوجوانوں کی طرف سے فورسز پر پتھراؤ کے دوران فورسز کی جوابی فائرنگ سے کئی زخمی ہیں ۔

جنہیں علاج کے لئے ہسپتال لے جایا گیا ہے ۔اس سے پہلے ہزروں کی تعداد میں لوگو ں نے کل ہلاک ہوئے نوجوان کے جنازے میں شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں