امرناتھ یاترا :دوہزار کے قریب یاتریوں کا نیا قافلہ وادی کی طرف روانہ

خبراردو:
امرناتھ یاتریوں کا نیا قافلہ بدھ کی صبح جموں کے یاتری نواس سے وادی کی طرف روانہ کیا گیا ہے ۔

جن میں سے 1303یاتری پہلگام کے راستے سے اور وہیں 680یاتری بالتل کے راستے گھپا کے درشن کے لئے جائے گے ۔

محکمہ موسمیات نے دونوں رواستوں سے دن کو بارش ہونے کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے

اب تک دو لکھ یاتریوں نے گھپا کے درشن کئے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں