پاکستان میں صدارتی انتخاب 4ستمبر کو ہونگے

خبر اردو :

پاکستان میں صدارتی انتخاب4 ستمبر کو ہو گاجس کا باضابطہ اعلان پاک الیکشن کمیشن نے جمعرات کو کیا ۔

پاکستان میڈیا کے مطابق پاکستان میں صدارتی انتخاب 4 ستمبر کو ہو نگے۔

وہیں آپ کو بتادیں صدر ممنون حسین کے عہدے کی مدت9 ستمبر کو ختم ہو گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں