جموجموں وکشمیر کے ادھم پورضلع کے چنانی علاقے میں تین مزدوروں کی پر اسرار حالت میں موت واقع ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ادھم پور ضلع...
سری نگر، جموں وکشمیر پیپلز کانفرنس نے پیر کے روز سجاد غنی لون جو پارٹی کے صدر ہیں، کا شمالی کشمیر کے لوک سبھا حلقے کے...
جموںجموں بس اسٹینڈ میں پیر کی صبح ایک عدم شناخت لاش برآمد ہوئی جس کو پولیس نے تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کی ہے۔ اطلاعات...
جموںجموں وکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں کے بشنا علاقے میں چلتی بس سے گر کر نوجوان کی موت واقع ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق بشنا جموں...
سری نگر، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر میں پیر کی شام سے ہلکے درجے کے برف و باراں کا سلسلہ شروع ہونے...
غزہ، اتوار کو غزہ شہر میں اسرائیلی حملوں میں کم از کم 25 فلسطینی ہلاک ہوگئے۔ طبی ذرائع اور عینی شاہدین نے یہ اطلاع دی۔ طبی...
اروشا، تنزانیہ، تنزانیہ کے شمالی شہر اروشا میں سڑک حادثے میں مرنے والوں میں سات غیر ملکی رضاکار اساتذہ بھی شامل ہیں۔ دریں اثنا، ہفتہ کے...
بھوپال، وزیر اعظم نریندر مودی آج مدھیہ پردیش کے اندور اور اجین سمیت کئی ریلوے اسٹیشنوں کی تعمیر نو کے کاموں کا ورچوئل طریقے سے بھومی...
پریاگ راج، الہ آباد ہائی کورٹ نے گیانواپی کے ویاس جی تہہ خانے میں کاشی وشوناتھ مندر ٹرسٹ کو پوجا کا حق دینے کے وارانسی کے...
جونپور، اترپردیش میں ضلع جونپور کے سکرارا علاقے میں روڈ ویز کی بس کی زد میں آکر ٹریکٹر ٹرالی پلٹنے سے اس میں سوار چھ مزدوروں...