Connect with us

تازہ ترین

مودی دورہ:جموں، کشمیر اور لداخ میں تعمیری و ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد،مکمل رپورٹ

Published

on

خبراردو:

وزیر اعظم نریندر مودی نے ریاست جموں وکشمیر کا کڑے سیکورٹی کے بیچ یک روزہ دورہ کرتے ہوئے یہاں مختلف النوع تعمیراتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنے کے علاوہ کئی اہم مکمل ہوچکے پروجیکٹوں کابھی افتتاح بھی کیا۔ اس موقعے پر الگ الگ اجتماعات سے نریندر مودی نے خطابات کرتے ہوئے کہا کہ کئی اہم اور حساس معاملات پر اظہار خیال کیا ۔انہوں نے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لائن آف کنٹرول پر پاکستانی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جارہا ہے اور آنے والے دنوں میں سرحد پر رہائش پذیر عوام کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے 14ہزار بنکر تعمیر کئے جائیں گے۔ کشمیری پنڈتوں سے متعلق لب کشائی کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ملک کشمیری پنڈتوں کی قربانیوں کو فراموش نہیں کرسکتا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے خطہ جموں میں6ہزار کروڑ مالیت کے مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنے کے علاوہ یہاں کئی تعمیراتی پروجیکٹوں کا افتتاح بھی کیا۔ جموں کے وجے پور علاقے میں وزیر اعظم نے 750بستروں پرمشتمل ایمز ہسپتال، انجینئر نگ کالج،انڈین انسٹی چوٹ آف ماس کمونی کیشن، سجوال جوریاں میں دریائے چناب پر پل کی سنگ بنیاد، دیوکا اور توی دریاؤں پر ماحولیاتی آلودگی کو زائل کرنے کے لیے کئی اہم پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد، 624میگاواٹ کیروپن بجلی پروجیکٹ ، جنگلوت کٹھوعہ میں یونیورسٹی انسٹی چوٹ انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کالج کا افتتاح کیا۔ وزیر اعظم نریندر نے وجے پور میں بھاری عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں جموں میں زمینی سطح پر ترقی کو ممکن بنانے اور یہاں کے لوگوں کی زندگی میں ایک نیا انقلاب بپا کرنے کے لیے آیا ہوا ہوں۔انہوں نے کہا کہ جموی عوام کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے آج وجے پور میں 750بستروں پر مشتمل ایمز ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھا جارہا ہے۔ وزیرا عظم نے بتایا کہ ان پروجیکٹوں کی تعمیر سے جموی نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع بھی میسر ہوں گے۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا ایمز کی سنگ بنیاد رکھنے کے ساتھ ساتھ وادی کشمیرکے اننت ناگ، بارہمولہ، ڈوڈہ، کٹھوعہ اورراجوری میں 5میڈیکل کالجوں پر شدومد سے کام جاری ہے جس کے لیے مرکزی سرکار نے ان کی فوری تعمیر کے لیے 750کروڑ روپے سے زائد فنڈس واگزار کئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ تعمیر ہورہے کالجوں میں جلد ہی درس و تدریس کا عمل شروع کیا جائے جس کے نتیجے میں ریاست میں موجود ایم بی بی ایس کوٹا میں دوگنا اضافہ ہوگا۔ ان کالجوں کے نتیجے میں مزید 500ایم بی بی ایس سیٹیں وجود میں آئی گے اور یہ سب تب ہی ممکن ہوا جب بھاجپا حکومت نے ریاستی عوام کو ترقی پذیر بنانے کا عہد کیا۔انہوں نے اس موقعے پرکشمیر ی پنڈتوں کا ذکر چھیڑتے ہوئے کہا کہ میں آج کے اس موقعے پر اہم اور انتہائی اہمیت کا حامل موضوع کشمیری پنڈتوں کی فلاح اور بازآبادکاری پر بھی بات کروں گا۔ نریندر مودی کا کہنا تھا کہ مرکزی سرکار کشمیری پنڈتوں کے وقار اور عزت کو بحال کرنے کے لیے وعدہ بند ہے۔وزیرا عظم کا کہنا تھا کہ کشمیری پنڈتوں کے آدھیکار کو واپس دلانا بھاجپا وعدہ بند ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کشمیری پنڈت وادی میں جس کربناک دور سے گزرے ہیں اور جس پرتناؤ اور کشیدہ حالات میں انہوں نے وادی کشمیر میں اپنے گھر بار چھوڑ ے ہیں ، ملک اس صورتحال کو کبھی بھی فراموش نہیں کرسکتا۔ انہوں نے بتایا کہ اگر چہ میں کشمیری پنڈتوں سے متعلق ہر منچ پر چلاتا نہیں ہوں تاہم میرے دل میں اُن کی فکر ہمیشہ سے موجود ہے۔انہوں نے بتایا کہ بھاجپا کشمیری پنڈتوں کی بازآبادی اور اُن کی فلاح و بہبود کے لیے فکر مند ہے۔ ہم نے تین سال قبل جب ریاست جموں وکشمیر کے لیے مالی پیکیج کا اعلان کیا تو ہماری حکومت نے کشمیری پنڈتوں کے لیے اُس میں الگ مد قائم کیا اور آج بھی جب میں ریاست کا دورہ کررہا ہوں تو اس دوران کشمیری پنڈتوں کے لیے بانڈی پورہ اور اونتی پورہ میں الگ الگ رہائشی کالونیوں کا سنگ بنیاد رکھنے جارہا ہے جس سے یہ عیاں ہوتا ہے کہ ہم اپنے پنڈتوں بھائی بہنوں کی مشکلات سے بے خبر نہیں ہے۔انہوں نے بتایا کہ وزیر اعظم مالی پیکج کے تحت کشمیری پنڈتوں کے لیے جو تین ہزار اسامیاں مختص رکھی گئی تھی ہماری حکومت نے اُس کو یقینی بنانے کے لیے کام شروع کردیا ہے۔

ریاست میں پی ڈی پی کے ساتھ اتحاد پر بات کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کاکہنا تھا کہ جب ہم ریاست جموں وکشمیر میں مشترکہ حکومت میں تھے تو ہم بہت سارے اُمور کو حتمی مراحل تک پہنچانے میں کامیاب نہ ہوسکے ۔ہم نے پنچایتی انتخابات کو بہت پہلے منقعد کرانے پر زور دیا تاہم مخلوط حکومت میں رہ کر ایسا ممکن نہ ہوسکا البتہ گزشتہ برس کے آخر پرپنچایتی انتخابات منعقد ہوئے جس میں لوگوں نے بڑے جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا جبکہ اس دوارن کوئی بھی تشدد واقع نہیں ہوا۔ نریندر مودی کا کہنا تھا کہ پنچایتی انتخابات کے دوران 70فیصد رائے دہندگان نے اپنی رائی دہی کا استعمال کرتے ہوئے تشدد کو رد کردیا۔پنچایتی انتخابات کو پرامن اور خوشگوار ماحول میں منعقد ہونے پر ریاستی عوام اور انتظامیہ کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے بتایا کہ اب ریاست میں جاری دہشت گردانہ کارروائیوں سے نمٹنے کے لیے بھی بڑے پیمانے فورسز ایجنسیاں متحرک ہوچکی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ریاست میں جمہوریت کی مضبوطی اور زمینی سطح پر ترقی کو ممکن بنانے کے لیے مرکزی سرکار کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کرے گی۔ فوج، پولیس، سی آرپی ایف اور دیگر نیم فوجی دستوں کے رول کی سراہنا کرتے ہوئے نریندر مودی کا کہنا تھا کہ ریاست جموں وکشمیر میں امن کو بحال رکھنے اور امن دشمن عناصر کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے ہمارے جوان حوصلہ افزا کام انجام دے رہے ہیں۔انہوں نے گزشتہ مہینوں کے دوران فوج میں کام کررہے جاں بحق کشمیری نوجوانوں بشمول نذیر احمد، اورنگ زیب اور امتیاز احمد کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی کا بھی اظہار کیا۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا شہید ہوچکے فوجی جوانوں کے اہلخانہ کے ساتھ پورا ملک کھڑا ہے اور وہ خود کو تن تنہا محسوس نہ کریں۔انہوں نے بتایا کہ سرحد پر رہائش پذیر عوام آئے روز سرحد پار گولہ باری کے نتیجے میں انتہائی تکلیف دہ حالات کا سامنا کررہے ہیں۔

مرکزی حکومت سرحدی عوام کی فلاح و بہبود اور اُن کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے آنے والے وقت میں 14ہزار بنکر تعمیر کرے گی۔ وزیراعظم نے بتایا کہ ایک طرف جہاں ہم سرحد پر پاکستانی کی طرف سے جاری گولہ باری کا منہ توڑ جواب دے رہے ہیں وہیں ہم سرحدی عوام کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے 14ہزار بنکر تعمیر کریں گے۔ادھر سرینگر کے شیر کشمیر انٹرنیشنل کنونشن سنٹر واقع بیلوارڈ روڑ پر وزیر اعظم نریندر مودی نے کئی اہم پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے یہاں مرکزی سرکار کی کوششوں اور اہم ترقیاتی پروجیکٹوں سے متعلق جانکار فراہم کی۔

وزیر اعظم نے یہاں جن اہم تعمیراتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اُن میں جنوبی کشمیر اونتی پورہ میں ایمز ہسپتال، اونتی پورہ میں کشمیری پنڈتوں ملازمین کے لیے عارضی رہائشی سہولیات، جالندھر، سانبہ، راجوری، شوپیان امرگڑھ (سوپور) 1000میگاواٹ ترسیلی لائن، 400کے وی ڈی، سوبھاگیہ اسکیم کے تحت 100فیصد گھروں تک بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے سے متعلق اعلان، دیہی بی پی او بانڈی پورہ کے لیے مختلف سہولیات، گاندربل میں کثیر المقاصد والا انڈور اسپورٹس کمپلکس، آر یو ایس اے کالجوں، انٹرپرینورشپ، انوویشن اینڈ کیرئر کے علاوہ خواتین کے لیے علیحدہ یونی ورسٹی کا قیام شامل ہیں۔اپنے یک روزہ دورے کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے لداخ پہنچ کر یہاں کے روایتی کوٹ (گاؤن) زیب تن کرتے ہوئے شرکاسے خطاب کیا۔ مودی کا کہا تھا کہ لداخی عوام انتہائی بہادر ثابت ہوئے ہیں چاہے وہ 1947ہو، 1962ہو یاکرگل جنگ ہو، لداخی عوام نے ہر ہمیشہ ملک کی سالمیت کو ترجیح دیتے ہوئے دشمن کے دانت کھٹے کئے۔

انہوں نے لوگوں کاتہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ جس والہانہ استقبال سے لداخی عوام نے میری حوصلہ افزائی کی میں یقین دلاتا ہوں کہ میں آپ کے جذبے کی قدر کرتے ہوئے خطہ میں ترقی کو چار چاند لگاؤں گا۔انہوں نے بتایا کہ رواں گزشتہ برس کے دوران ملک بھر اور بیرون ممالک سے قریباً 3لاکھ سیاحوں نے لداخ کی سیر کی جبکہ آنے والے دنوں میں مزید ایک لاکھ سیاح یہاں وار د ہورہے ہیں جو کہ وادی کشمیر کی سیر پر گئے سیاحوں کا نصف حصہ ہے۔انہوں نے بتایا کہ لداخ خطے میں سیاحت کے ڈھانے کو مزید فروغ دیا جائے گا اور اس حوالے سے لداخ آنے والے برسوں میں مزید ترقی کرے گا۔انہوں نے بتایا کہ لداح خطے کی کل آبادی کا 40فیصد حصہ طلبا برادری پر مشتل ہے اور یہاں کے عوام کی دیرینہ مانگ تھی کہ طلبا و طالبات کے لیے الگ سے ایک نونیورسٹی قائم کی جائے۔ میں آج یہاں اسی لیے وارد ہوا ہوں کہ آپ کے لیے یونیو رسٹی کے قیام کو یقینی بناؤ۔ وزیراعظم نے اس موقعے پر 35ہزار کروڑ مالیت کے مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔

Continue Reading

جموں و کشمیر

دہلی میں مودی کے حامی کشمیری نوجوان پر حملے کے خلاف سری نگر میں احتجاج

Published

on

سری نگر، نئی دہلی کے کناٹ پلیس میں کانگریس کے احتجاج کے دوران سری نگر کے رہائشی فہیم نذیر شاہ پر مبینہ حملے کے خلاف جمعہ کو کشمیری نوجوانوں کے ایک گروپ نے سری نگر میں احتجاج کیا اور اس واقعے میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا۔

احتجاجی نوجوان ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے اور کانگریس کے خلاف نعرے لگا رہے تھے۔ انہوں نے شہر کے مرکزی علاقے کی جانب مارچ کرنے کی کوشش کی، تاہم پولیس نے انہیں روک دیا۔

وزیراعظم نریندر مودی کے حامی فہیم نذیر شاہ پر مبینہ طور پر جمعرات کو اس وقت حملہ کیا گیا، جب وہ ایک پلے کارڈ لے کر کانگریس کے احتجاجی مقام پر پہنچے۔ پلے کارڈ پر ”وزیراعظم اور وزیر داخلہ سے معافی مانگو” درج تھا۔ وہاں انہوں نے نعرے بھی لگائے۔ اس واقعے کے بعد، بالخصوص بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی جانب سے شدید مذمت کی گئی۔

سری نگر میں احتجاج کرنے والوں نے سوال کیا کہ سیاسی خیالات کا اظہار کرنے پر فہیم شاہ کو نشانہ کیوں بنایا گیا؟ انہوں نے کہا کہ ہر شہری کو تشدد کے خوف کے بغیر اپنی رائے ظاہر کرنے کا حق حاصل ہے۔

ایک احتجاجی نے سوال کیاکہ ”کیا ان کا قصور یہ تھا کہ وہ کشمیری یا مسلمان ہیں، یا انہوں نے وزیراعظم کی حمایت میں بینر اٹھایا تھا؟” انہوں نے مطالبہ کیا کہ کشمیریوں کا احترام کیا جائے اور وہ جہاں بھی جائیں، ان کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔

ایک دوسرے احتجاجی نے کہا کہ فہیم شاہ کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور انہیں انصاف دلانے کے مطالبے کے لیے یہ مظاہرہ منعقد کیا گیا۔ انہوں نے مرکزی وزیر داخلہ اور دہلی انتظامیہ سے اپیل کی کہ اس واقعے کے ذمہ دار افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے۔

یواین آئی۔ ظ ا

Continue Reading

ہندوستان

اتر پردیش میں راجیہ سبھا کی تمام 10 نشستوں پر بلا مقابلہ انتخاب، بی جے پی کے 8 اور سماجوادی پارٹی کے 2 امیدوار کامیاب

Published

on

لکھنؤ، اتر پردیش میں راجیہ سبھا کی تمام 10 سیٹوں پر بلامقابلہ انتخاب ہو گیا ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے آٹھ اور سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے دو امیدواروں کو منتخب قرار دیا گیا ہے۔ ووٹنگ کی ضرورت نہیں تھی کیوں کہ تمام نشستوں پر امیدواروں کی تعداد نشستوں کی تعداد کے برابر تھی۔ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال اور دستبرداری کا عمل مکمل ہونے کے بعد ریٹرننگ آفیسر نے تمام 10 امیدواروں کو بلا مقابلہ منتخب قرار دے دیا۔

بعد ازاں اسمبلی میں منتخب اراکین اسمبلی کو سرٹیفکیٹ پیش کیے گئے۔ بی جے پی کے منتخب امیدواروں میں ودیا ساگر سونکر، پرینکا سنگھ راوت، گوپی کرشنا پانڈے، دھرمپال سنگھ، رادھاکانت اوجھا، پرکاش پال، رام پرتاپ سنگھ چوہان اور شروتی گنگوار شامل ہیں، جب کہ سماج وادی پارٹی کے پروفیسر رام گوپال یادو اور دھن راج پریمل ناتھوپوانی راجپوت سبھا کے لیے منتخب ہوئے۔ چوں کہ ان راجیہ سبھا سیٹوں کے لیے کوئی اور امیدوار مقابلہ نہیں کر رہا تھا، اس لیے الیکشن بغیر ووٹ کے ختم ہو گیا۔ الیکشن کے بعد اتر پردیش سے بی جے پی کے آٹھ اور سماج وادی پارٹی کے دو نمائندے راجیہ سبھا کے لیے منتخب ہوئے۔

یو این آئی۔ این یو۔ م الف

Continue Reading

فن و ادب

ریکھا کی ادکاری ہندی سنیما کی تاریخ کا ایک یادگار باب

Published

on

ممبئی،
ریکھا محض ایک اداکارہ نہیں بلکہ ہندی سنیما کی تاریخ کا ایک یادگار باب ہیں۔ ان کی اداکاری، شخصیت اور فن آنے والی نسلوں کے لیے بھی اہمیت رکھتے ہیں۔ ان کا فلمی سفر اس حقیقت کی گواہی دیتا ہے کہ اصل عظمت صرف شہرت حاصل کرنے میں نہیں، بلکہ اپنے فن کے ذریعے وقت کی حدود سے آگے نکل جانے میں ہے۔

ریکھا کی زندگی کامیابی، جدوجہد، تنہائی، شہرت اور خود کو نئے انداز میں پیش کرنے کی ایک طویل داستان ہے۔ انہوں نے بچپن کی مشکلات سے نکل کر ہندوستانی فلمی دنیا میں وہ مقام حاصل کیا جس تک پہنچنا ہر فنکار کے لیے ممکن نہیں ہوتا۔

‘خوب صورت’ کی زندہ دل منجو ہو، ‘امراو جان’ کی غم زدہ شاعرہ، ‘گھر’ کی دکھ سہنے والی عورت یا ‘خون بھری مانگ’ کی مضبوط کردار والی ہیروئن، ریکھا نے ہر کردار میں اپنی الگ شناخت قائم کی۔

بالی وڈ کی امراؤ جان، قاتل نگاہیں اور نمکین رنگت والی مشہور اداکارہ ریکھا دس اکتوبر 1954 کو مدراس کے ایک گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ اُن کا حقیقی نام بھانو ریکھا گنیشن ہے۔ان کے والد جیمنی گنیشن اور ان کی ماں تیلگو اداکارہ پشپ دیوی نے باقاعدہ شادی نہیں کی تھی۔ بچپن سے ہی تیلگو فلموں سے اپنا فلمی سفر شروع کرنے والی ریکھا کو کافی جدوجہد کرنی پڑی۔

ریکھا نے محض گیارہ سال کی عمر میں تیلگو فلم میں اداکاری سے اپنےکیرئیر کاآغاز کیا، 1969 میں ہندی فلم ‘دو شکاری’ کی ہیروئن کے روپ میں جلوہ گر ہوئیں اور جلد ہی فلمی دنیا پر راج کرنے لگیں۔

سال 1976 میں انہوں نے پہلی بار امیتابھ بچن کے ساتھ فلم ‘دو انجانے’ میں کام کیا اور فلم کو امر کردیا۔ اس کے بعد یہ جوڑی نٹور لال، خون پسینہ، مقدر کا سکندر اور بہت سی فلموں میں ایک ساتھ نظر آئی ۔
1978 میں فلم ‘مقدرکا سکندر’ نے ریکھا کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچادیا اورانہیں فلم فیئر ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔

جاری یو این آئی۔ ایم جے

Continue Reading
Advertisement
جموں و کشمیر38 minutes ago

دہلی میں مودی کے حامی کشمیری نوجوان پر حملے کے خلاف سری نگر میں احتجاج

ہندوستان43 minutes ago

اتر پردیش میں راجیہ سبھا کی تمام 10 نشستوں پر بلا مقابلہ انتخاب، بی جے پی کے 8 اور سماجوادی پارٹی کے 2 امیدوار کامیاب

فن و ادب4 hours ago

ریکھا کی ادکاری ہندی سنیما کی تاریخ کا ایک یادگار باب

دنیا4 hours ago

ہزیشکیان نے پوتن کو ایران اور امریکہ کے مابین نئی مذاکراتی تجاویز سے آگاہی کرائی

ہندوستان6 hours ago

مودی حکومت کی پالیسیوں نے معاشی لبرلائزیشن کو برباد کر دیا: کھرگے

ہندوستان7 hours ago

انڈیا اتحاد کے رہنماؤں سے جمعہ کی رات آٹھ بجے ملاقات کریں گی مرمو

ہندوستان7 hours ago

ہندوستان نے امریکہ کے پی ای آر ایم پروگرام پر روک پر تشویش کا اظہار کیا، کہا – یہ دونوں ممالک کے مفادات کے خلاف

جموں و کشمیر7 hours ago

مشتبہ افراد اور دہشت گردانہ سرگرمیوں کی فوری اطلاع دیں: جموں و کشمیر پولیس کی عوام سے اپیل

دنیا7 hours ago

ریاض ہوائی اڈے پر دو حملوں میں تین سعودی شہری ہلاک، متعدد زخمی

دنیا8 hours ago

روس اور یوکرین کے دو طرفہ حملوں میں کم از کم 38 افراد ہلاک، 100 سے زیادہ زخمی

دنیا8 hours ago

یوکرین کے ٹرانسپورٹ نظام پر روسی حملے تیز، کراماتورسک میں مزید ہلاکتیں

دنیا9 hours ago

ٹرمپ کا وسط مدتی انتخابات سے قبل ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان

ہندوستان10 hours ago

جے رام رمیش کا مودی حکومت پر ٹرمپ کو خوش کرنے کا الزام، امریکی کارروائی کو پالیسی رعایتوں سے جوڑا

ہندوستان11 hours ago

ہندستان اور لائبیریا نے سمندری جہازوں اور ملاحوں پر حملوں کی شدید مذمت کی، فوری طور پرروک لگانے کا مطالبہ کیا

دنیا11 hours ago

فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو ‘فائرنگ اسکواڈ’ سے دی جانے والی سزائے موت کی لائیو اسٹریمنگ کی جائے گی: پینٹاگن

ہندوستان1 day ago

جنتر منتر پر مظاہرے کے لیے 10 دن پہلے درخواست کی شرط بے تکی: کانگریس

ہندوستان1 day ago

سعودی عرب کے ہوائی اڈوں پر حملوں کی ہندوستان نے شدید مذمت کی

ہندوستان1 day ago

جنتر منتر پر مظاہرے کی اجازت کے تعلق سے یوتھ کانگریس کی عرضی پر جمعہ کو سماعت

جموں و کشمیر1 day ago

جموں و کشمیر میں سی جی ڈی پالیسی نافذ، تمام 20 اضلاع میں گیس کنکٹیویٹی اور سنگل ونڈو منظوری

جموں و کشمیر1 day ago

فاروق عبداللہ نے نانا پاٹیکر کو ‘بہت اچھا دوست’ اور ‘بہت اچھا انسان’ قرار دے کر یاد کیا

جموں و کشمیر1 day ago

جموں ایس او جی نے ‘خوف گینگ’ سے وابستہ گینگسٹرز کے دو ساتھیوں کو اسلحہ اور منشیات سمیت گرفتار کیا

دنیا1 day ago

ایران جنگ میں امریکہ کے 81 فوجی طیارے تباہ یا متاثر، نقصان کی تلافی پر 3.3 ارب ڈالر تک خرچ کا امکان

دنیا1 day ago

امریکی تجاویز پر غور کر رہے ہیں:ایران

جموں و کشمیر1 day ago

سری نگر میں کانگریس کارکنوں کا احتجاج، چیف الیکشن کمشنر کے استعفیٰ کا مطالبہ

جموں و کشمیر1 day ago

جموں و کشمیر: رام بن سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک، سات زخمی

دنیا1 day ago

فرانس کے نصف سے زیادہ عوام طلبہ کے احتجاج کی حمایت کرتے ہیں: سروے

دنیا1 day ago

وائٹ ہاؤس نے پینٹاگون کو ایران پر حملوں کے لیے اختیارات تیار کرنے کی ہدایت دی: رپورٹ

ہندوستان1 day ago

وزیر اعظم مودی نے یوم فضائیہ پر جانبازوں کو سلام پیش کیا، ہندوستان کے آسمان کی حفاظت میں ان کی بہادری کو سراہا

فن و ادب1 day ago

نانا پاٹیکر: انسانی سچائی کی بے مثال آواز خاموش ہو گئی

ہندوستان2 days ago

روسی فوج سے 139 ہندوستانی شہری رہا، 59 دیگر کے لیے بات چیت جاری: وزارت خارجہ

دنیا2 days ago

امریکی نائب صدر؛ جنگ کے خاتمے کے لئے ایران کو یورینیم افزودگی کی سطح کو کم کرنا ہوگا

جموں و کشمیر2 days ago

جموں و کشمیر کے ڈوڈہ کے شخص کی لاش نیوزی لینڈ سے واپس لانے کی کوششیں جاری: جتیندرسنگھ

جموں و کشمیر2 days ago

جموں و کشمیر: کولگام میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے 5 ساتھیوں کو گرفتار کیا

جموں و کشمیر2 days ago

عمر عبداللہ نے ایس آئی آر پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا جموں و کشمیر پہلے ہی انتخابی ‘ہیرا پھیری’ دیکھ چکا ہے

جموں و کشمیر2 days ago

ہندواڑہ کے جنگلات سے سیکورٹی فورسز نے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا

ہندوستان2 days ago

راہل کے خلاف ایف آئی آر مودی-شاہ کی مایوسی کا ثبوت: کانگریس

دنیا2 days ago

وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی کامیابی ہی امریکہ کو دیوالیہ ہونے سے بچا سکتی ہے:ٹرمپ کا دعویٰ

ہندوستان2 days ago

مودی نے حکومت کے سربراہ کی حیثیت سے 25 سال مکمل کیے، دہلی کے ونایک مندر میں پوجا کی

پاکستان3 days ago

تحریک انصاف تحریک ختم کرکے مذاکرات کے لیے آگے آئے، شہباز شریف

ہندوستان3 days ago

گیانیش کمار کے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے دہلی کانگریس کا احتجاج، کارکن گرفتار

دنیا3 days ago

ٹرمپ کے گولڈن ڈوم دفاعی منصوبے کے لیے فنڈنگ پر سوالات، کانگریس سے منظوری مشکل

ہندوستان3 days ago

مودی نے ووٹ چوری کرکے ملک کو ہائی جیک کر لیا ہے: راہل گاندھی

جموں و کشمیر3 days ago

جموں و کشمیر کے بارہمولہ میں افضل گورو کے خاندان سے مبینہ طور پر وابستہ ڈیری شیڈ منہدم

جموں و کشمیر3 days ago

جموں و کشمیر اور لداخ کے برف پوش علاقوں میں مردم شماری کا عمل کامیابی سے مکمل، 5,292 بلاکس کا احاطہ: امیت

جموں و کشمیر3 days ago

عمر عبداللہ نے کہا، الیکشن کمیشن کے خلاف انڈیا بلاک کی مہم جاری رہے گی

جموں و کشمیر3 days ago

سی بی آئی نے ادھم پور رشوت معاملے میں فائر مین کو گرفتار کر لیا

دنیا3 days ago

اسرائیل نے فوج کو غزہ پر حملوں کے لئے تیاری کا حکم دے دیا

دنیا3 days ago

امریکی وزیر خارجہ اچانک آئس لینڈ پہنچ گئے

دنیا3 days ago

ٹرمپ نے ایران کے خلاف جنگ کو عالمی ریسکیو مہم قرار دیا، جلد ختم ہونے کا دعویٰ

دنیا3 days ago

پاکستان اور ترکی اپنے دشمنوں کا مقابلہ کرنے میں ریاض کی مدد کے لیے تیار: سعودی وزیر

جموں و کشمیر8 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

ہندوستان6 months ago

مغربی ایشیا کے بحران کے باعث عالمی بینک نے مالی سال 27 کے لیے ہندوستان کی شرح نمو کم کر کے 6.6 فیصد کر دی

اداریہ5 years ago

یوکرین کے خلاف روس کا رویہ تشویشناک : برطانیہ

ہندوستان5 months ago

غیر آئینی طریقوں سے پارٹیوں کو توڑنا جمہوری ڈھانچے پر براہ راست حملہ ہے: بھگونت مان

جموں و کشمیر7 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

اہم خبریں4 years ago

عید کی آمد کے ساتھ ہی لوگوں کی کثیر تعداد بازاروں میں دھیکنے کو مل رہی ے۔ کھچ مناظر ان تصاویر میں

تازہ ترین7 months ago

خامنہ ای کی مبینہ شہادت: کشمیر میں ریلیاں، ایم ایم یو کی مکمل ہڑتال کی کال

تازہ ترین4 years ago

عید کی آمد پر سرینگر کے مختلف بازاروں میں خرید و فروخت کے کھچ مناظر

تازہ ترین8 months ago

لمبرداروں اور چوکیداروں کا مسائل کے حل کے لیے حکومت کو میمورنڈم

پاکستان5 months ago

پاکستان اور چین کا ایران۔امریکہ کشیدگی کم کرنے پر زور، اسحق ڈار اور وانگ ای میں رابطہ

جموں و کشمیر8 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

جموں و کشمیر6 months ago

جموں جناح، علامہ اقبال اور سر سید احمد خان سے نفرت کیوں کرتا ہے؟

اہم خبریں8 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

تازہ ترین8 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

تجزیہ10 months ago

دہشت گردی کے بھولے ہوئے متاثرین

تازہ ترین4 years ago

کشمیری کسان شہتوت کی کاشتکاروں کرتے ہوئے۔

اداریہ5 years ago

بی جے پی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کررہی ہے،کمیشن میں شکایت درج کرائیں گے:اکھلیش

کھیل8 months ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کے موقف کی بی سی سی آئی نے بھی تائید کر دی

تازہ ترین8 months ago

پاکستان نے سخت مقابلے میں نیدرلینڈز کو تین وکٹوں سے شکست دی

تازہ ترین8 months ago

لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

اداریہ5 years ago

ممبئی سیریل بلاسٹ کا ملزم یو اے ای میں گرفتار

تازہ ترین8 months ago

مرکزی بجٹ خود کفیل، مضبوط اور عالمی سطح پر مسابقتی ہندوستان کے وزیراعظم مودی کے عزم کے مطابق ہے: کھنڈیلوال

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

تصاویر6 years ago

ٹک ٹاک اپنے عالمی توسیعی پروگرام کے لیے تین ہزار انجینئرز بھرتی کرے گا

اہم خبریں8 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

جموں و کشمیر2 months ago

اسپورٹس کوٹا پر مبنی ملازمتیں: جے اینڈ کے بی جے پی نے اعلیٰ سطحی جانچ کا مطالبہ کیا، احتجاجی کھلاڑیوں کی حمایت کی

تصاویر6 years ago

مصر میں فرعونوں کے دور کے درجنوں تابوتوں کی سنسنی خیز دریافت

ہندوستان8 months ago

صدر کے خطاب میں ترقی یافتہ ہندوستان کے اہداف نمایاں: سونووال

دنیا8 months ago

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ نے کھلبلی مچا دی، خلیجی اتحادیوں کا ٹرمپ کو ممکنہ تباہی سے خبردار

تازہ ترین8 months ago

ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب گرینڈ دھماکہ کے ملزم دو سویڈش شہریوں کو جیل

تازہ ترین8 months ago

سری لنکا کی پاکستان سے ہندوستان ٹی20 میچ کے بائیکاٹ پر نظرِ ثانی کی اپیل

تازہ ترین11 months ago

ستائیسویں ترمیم: پاکستان کی فوج کس طرح قانون کے ذریعے آئین پر اثرانداز ہو رہی ہے

تازہ ترین4 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

دنیا7 months ago

پاکستانی فوج کا افغانستان کے خلاف فضائی آپریشن شروع

تجزیہ11 months ago

کشمیر میں بجلی نرخوں میں اضافہ عوام پر سیدھا وار

تازہ ترین9 months ago

امکان کی سیاست اور مفتی محمد سعید کا نظریہ

تازہ ترین8 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

اہم خبریں6 years ago

اس صدی کے آخر تک برفانی ریچھ دنیا سے مٹ جائیں گے

تازہ ترین4 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

جموں و کشمیر2 years ago

چین، امریکہ پاکستان کو بھارت کے خلاف مدد کررہا ے/ انٹرویو

تازہ ترین3 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

تازہ ترین4 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

جموں و کشمیر8 months ago

کشمیر میں اگلے 36 گھنٹوں کے دوران ہلکے برف و باراں کا امکان

اداریہ5 years ago

میری جنگ دستوری سیکولرزم سے نہیں، سیاسی سیکولرزم سے ہے: اویسی

تازہ ترین8 months ago

امت شاہ کا تین روزہ دورہ جموں و کشمیر:سیاسی ملاقاتیں اور اعلیٰ سطحی سکیورٹی میٹنگیں ایجنڈے میں شامل

جموں و کشمیر8 months ago

زعفران پیداوار میں کمی کا دعویٰ غلط؛ 3715 ہیکٹیر رقبہ برقرار: حکومت

اداریہ5 years ago

اردو شعر و ادب کا ’تحریک آزادی‘ میں ناقابل فراموش کردار رہا ہے: پروفیسر نجمہ اختر

تازہ ترین4 years ago

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لئے قومی سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ملاقی ہونگے: فاروق عبداللہ

تازہ ترین4 years ago

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

جموں و کشمیر12 months ago

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گورنمنٹ کوٹھی باغ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری نگر میںDREAMا سکول پروجیکٹ کا افتتاح

جموں و کشمیر6 months ago

پہلگام میں محسوس ہوتی عجیب خاموشی

جموں و کشمیر7 months ago

جموں و کشمیر میں نئی انتظامی ڈویژنز کی تجویز: چناب اور پیر پنجال کی وضاحت

جموں و کشمیر7 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

جموں و کشمیر8 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین8 months ago

ایس ایم ایچ ایس اسپتال کے باہر غیر قانونی پارکنگ

تازہ ترین8 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

جموں و کشمیر8 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

اہم خبریں8 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

اہم خبریں8 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تازہ ترین8 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

جموں و کشمیر12 months ago

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گورنمنٹ کوٹھی باغ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری نگر میںDREAMا سکول پروجیکٹ کا افتتاح

جموں و کشمیر3 years ago

جموں وکشمیر کے صحت شعبے میں اہم اصلاحات لاے جارہے ے

تجزیہ3 years ago

پاکستان میں سیاسی بحران اور بینلاقوامی میڈیا کی کوریج

تازہ ترین3 years ago

8 فروری 2024 کے الیکشنز اور 1971 کے الیکشنز میں یکسانیت اور ملک کا تقسیم

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں عیسایت اور مسیحاؤں کے سماجی کام

تازہ ترین3 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں الیکشنز کو کیوں التواء میں ڈالا گیا ؟

جموں و کشمیر3 years ago

بیگ کی واپسی اور پی ڈی پی کا مستقبل

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

جموں و کشمیر3 years ago

جی ٹونٹی اجلاس: کشمیر میں ہڑتال قصہ پارینہ، یہاں کے لوگوں نے ہڑتالی کلچر کو مسترد کیا:مرکزی وزیر مملکت

تازہ ترین4 years ago

سری نگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت بحال

تازہ ترین4 years ago

جموں وکشمیر میں کووڈ کی نئی لہر سے بچے متاثر، یومیہ ایک سے دو کیس رپورٹ

تازہ ترین4 years ago

کپواڑہ میں کمسن بچی کے قتل کے الزام میں باپ گرفتار: ایس ایس پی کپواڑہ

تازہ ترین4 years ago

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

تازہ ترین4 years ago

جائیداد ٹیکس کا فیصلہ سرکار کا ہے ہمیں اس پر عملدرآمد کرانا ہے: جی ایم سی میئر

جموں و کشمیر4 years ago

راہل گاندھی کی نا اہلی کے خلاف جموں وکشمیر میں کانگریس کا احتجاج

تازہ ترین4 years ago

کپوارہ میں ایل او سی کے نزدیک ماتا شاردا مندر کا کھل جانا ایک خوش آئند بات ہے: محبوبہ مفتی

تازہ ترین4 years ago

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

تازہ ترین4 years ago

منصوبہ بند سازش کے تحت بٹہ مالو بس اسٹینڈ کو دوسری جگہ منتقل کیا گیا، رونقیں دوبارہ واپس لوٹ آئیں گی: رویندر رینا

تازہ ترین4 years ago

فرضی پی ایم او عہدیدار معاملہ: یہ انٹلی جنس کی ناکامی نہیں بلکہ فیلڈ افسر کی لاپرواہی ہے: اے ڈی جی پی کشمیر

تازہ ترین4 years ago

کشمیر اس قدر خوبصورت کہ جہاں کیمرہ رکھا جائے گا وہ فلم شوٹنگ کے لئے بہتر جگہ: بالی ووڈ ادا کار عمران خان

جموں و کشمیر4 years ago

Video ایڈیشنل ڈائریکٹر پی ایم او معاملہ:تحقیقات کے لئے سہہ رکنی ٹیم تشکیل: پولیس

جموں و کشمیر4 years ago

|Video رام بن میں ٹرک دریائے چناب میں جا گرا، بچاؤ آپریشن جاری

تازہ ترین4 years ago

تازہ ترین4 years ago

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لئے قومی سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ملاقی ہونگے: فاروق عبداللہ

تازہ ترین4 years ago

ویڈیو| ٹیولپ گریڈن کے بلوم کے پیچھے موجود ہیروز کو جانیں۔

جموں و کشمیر4 years ago

کشمیر سے ایم بی اے پاس آؤٹ نے غیر ملکی نسلوں کے ساتھ منفرد پولٹری فارم قائم کیا

تازہ ترین4 years ago

سری نگر کے مائسمہ میں آتشزدگی، تین دکان خاکستر

تازہ ترین4 years ago

پراپرٹی ٹیکس کے خلاف چیمبر آف کامرس نے 11مارچ کو جموں بندھ کی کال دی

تازہ ترین4 years ago

حبیبی کچن سڑک کے کنارے ایک شاہانہ ریستوراں

جموں و کشمیر4 years ago

مختلف اسامیوں کے امیدواروں کا سری نگر میں ایپ ٹک کمپنی کے خلاف احتجاج

تازہ ترین4 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

تازہ ترین4 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

تازہ ترین4 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین4 years ago

شالیمار زرعی یونیورسٹی میں میلہ, ایک لاکھ لوگوں نے شمولیت اختیار کی

تازہ ترین4 years ago

ہندوستان-اٹلی نے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا اعلان کیا۔

تازہ ترین4 years ago

جائیداد ٹیکس کے خلاف جموں میں تاجروں کا احتجاج

تازہ ترین4 years ago

این آئی اے نے سری نگر میں العمر کے چیف مشتاق زرگر کے مکان کو قرق کر دیا

تازہ ترین4 years ago

سری نگر کے بٹہ مالو علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار کی رائفل سے اچانک گولی نکلی

تازہ ترین4 years ago

کشمیر میں طویل سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے

Advertisement

Trending