سرینگر//ادکھیر امام صاحب شوپیاں میں چوروںنے 8دکانوں میں نقب لگاکرلاکھوں روپے مالیت کا سامان اڑا لیا۔ بدھوار کی شب چوروںنے ادکھیر امام صاحب میں 8دکانوںمیں نقب...
سرینگر//اقوام متحدہ کے جاری کردہ خوشی کے عالمی انڈیکس میں پاکستان 75 ویں پوزیشن اور بھارت 133 ویں پوزیشن پر آیا ہے۔2018 کے خوشی کے انڈیکس...
سرینگر//کھنموہ سرینگرمیں بی جے پی لیڈر کی حفاظت پر مامور ایس پی او بندوق برداروں کے حملہ میں زخمی ہوا۔ نیوز ایجنسی جی این ایس کے...
سرینگر//کالعدم جماعت الدعوة نے فلاحی تظیم فلاح انسانیت فاو¿نڈیشن (ایف آئی ایف) کی سرگرمیوں پر حکومتی رکاوٹوں کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔مذکورہ...
سرینگر//انسداد دہشت گردی عدالت نے ریاست مخالف سرگرمیوں، دھماکا خیز مواد اور اسلحہ رکھنے کے الزام میں مبینہ طور پر بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ سے تعلق...
سرینگر//دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے بتایا کہ ہمارے ڈپٹی ہائی کمشنر کے بچوں کی گاڑی کو40 منٹ...
سرینگر//وادی چناب کے بھدرواہ ضلع میں موسلادار بارشوں کے بعد سکول بند کئے گئے ہیں جبکہ گودے گرآنے کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔ میٹرولاجیکل محکمہ...
سرینگر//وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے کھاگ علاقہ میں پولیس نے 4جواریوںکو گرفتار کیا ہے اور 2200روپے برآمد کئے۔ ایس ایچ او کھاگ ولایت حسین نے...
سرینگر//پاکستان کے وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک میں امن آ´ٓٓگیا ہے البتہ دہشت گردی کے اکادکا واقعات سے کوئی فرق نہیں پڑے...
سرینگر//گریٹر نوئیڈا گوتم نگر اترپردیش کے مچھا گاو ¿ں کے قریب ایک ویگن اور ٹرک میں ٹکر ہونے سے ایک خاتون اور3بچو ں سمیت 5افراد لقمہ...