سرینگر//گارو نیشنل لبریشن آرمی (GNLA)کے کمانڈر ان چیف اور مطلوب دہشت گرد سوہن ڈی شیرا کو میگھالیہ میں پولیس نے تصادم آرائی کے دوران ہلاک کیا...
اڑیشہ کے ایمز میڈیکل کالج میں ایم بی بی ایس کررہا ہے کشمیری طالب علم 9فروری سے لاپتہ ہے۔ سہیل اعجاز2016سے کالج میں ایم بی بی...
سرینگر//بی جے پی ممبر اسمبلی وکرم سینی نے محکمہ صحت کے نعرے ’ ہم دو ، ہمارے دو“پر نشانہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوﺅں کو...
سرینگر//پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے بتایا گیا کہ بھارتی فورسز نے نکیال سیکٹر کے گاو¿ں تورٹی نڑھ...
سرینگر//افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک خودکش حملہ میں2شہری ہلاک ہوگئے جبکہ 6زخمی ہوئے۔ جنگ نیوز کے مطابق افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نجیب دانش نے...
سرینگر//سنیچر کو حاجی پیرسیکٹر اوڑی بارہمولہ میں پاکستانی فوجوںنے گولہ باری کی اور بھارتی فوج نے بھی جوابی کارروائی کی۔ اطلاعا ت کے مطابق پاکستانی فوج...
سرینگر//افغانستان کے صوبہ فراح میں کیمپ پر کئے گئے حملہ میں 18فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہے۔ مغربی صوبے فرح میں جمعہ کی شب جنگجوﺅں نے کیمپ...
سرینگر//کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے اپنے اور کنبہ کے حقِ رازداری اور وقار کیلئے عدالت عظمیٰ کا رخ کیا ہے۔ اےر سیل ۔ایف آئی...
سرینگر//کریم نگر میں ایک 11سالہ بیٹے نے والد کیخلاف جسمانی اور ذہنی تشد د کا نشانہ بنانے پر پولیس میں کیس درج کرالیا ۔ پولیس نے...
سرینگر//امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیدر نیوراٹ نے پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہاکہ واشنگٹن اپنا سفارتخانہ مئی تک بیت المقدس میں منتقل کرے گا۔ ترجمان نے...