Connect with us

تازہ ترین

مسلمانون کا عروج وزوال ملکر اب مستقبل کی فکر کرتے ہیں

Published

on

قاری نصیر احمد پیر
اس بات میں کوئی شک نہیں ہے فی الوقت جب ہم گہراہی اور غور و فکر سے حالات و واقعات کا آئے روز مشاہدہ کرتے ہیں ریڈیو،ٹی وی، دیکھتے ہیں جرائد و رسائل پڑھتے ہیں تو ہمیں معلوم ہوتا ہے مجموعی طور اس وقت پوری دنیا میں غیر اقوام کے برعکس مسلمانوں کو سب سے زیادہ سیاسی، سماجی، معاشی، تعلیمی،مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جب ہم تاریخ اسلام کا بغور مطالعہ کرتے ہیں تو مسلمانوں کا ماضی ہمیں درخشاں و تابندہ نظر آتا ہے مسلمانوں کے دور ِ ماضی کو دیکھ کرمعلوم ہوتا ہے مسلمانوں کو خلافت راشدہ سے لیکر اپنے آخری دور اقتدار خلافت عثمانیہ تک ان مسائل کا سامنا نہیں تھا بہر کیف اس وقت امت مسلمہ جس نازک مقام پر کھڑی ہے اس میں اغیار کی سازش اپنوں کی بے وفائی شامل ہے خلافت راشدہ کا آفتاب غروب ہونے کے ساتھ ہی امت مسلمہ کے لئے گوں نا گوں مسائل کھڑے ہوئے۔
آج مغربی ممالک کے کچھ دانشور صحافی خود کو افلاطون سمجھنے والے مسلمانوں کو طعنے دیتے ہیں کہ مسلمانوں کے پاس تعلیم نہیں ہے مسلمانوں کا ماضی کچھ نہیں تھا تاریخ شاہد ہے مسلمانوں نے دنیا کو کیا دیا امت مسلمہ نے یورپ کوجینے کا طریقہ سیکھایا مسلم قوم کے بہادروں اور جیالوں نے تاریخ رقم کی ہے ہم یہ بات دنیا کو فخر سے کہتے ہیں ہم نے دنیا کو ابن رشد سا فلاسفر، اور ابن سینا، اور ابن باجۃ، جیسا حکمائے حاذق اور ابن نفیس،جیسا گردش خون پر تحقیق کرنے والا سپیشللسٹ دیا اس بات کا اعتراف یورپ کے مشہور و معروف مورخ مثل گبن نے یہ خود تسلیم کر لیا ہے ہر علم کے موجد عرب کے مسلم علماء ہے یورپ نے ان علوم و فنون کو اس درجہ ترقی دی ہے جس کو ہم حیرت سے دیکھ رہے ہیں۔ مثال کیلئے یہاں ہم صرف دو مثالیں قارئین کی خدمت میں بطور نمونہ پیش کرتے ہیں ۔ اسپین میں مسلم قوم کا ماضی:عہد فاروقی میں بہت زیادہ فتوحات ہوئے ماوراء النہر کا علاقہ فتح ہوا دوسری طرف آرمنیا تک پہنچے لاکھوں مرلبع میل فتح کئے عیسائی مورخین نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ اگر خلیفہ دوم کی حکومت مزید تھوڑی مدت تک قائم دوائم رہتی تو آج پورا یورپ اسلام کی نوری کرنوں سے آباد ہوا ہوتا اسپین کو یورپ کا دورازہ کہتے ہیں خلیفہ عبد المک بن مروان کے دور اقتدار میں تین مشہور فوجی جرنل تھے جن کو کے کارنامے اسلامی تاریخ مین سنہری حروف کے ساتھ لکھے گئے ہیں محمد بن قاسم جسکو فاتح سند ھ مورخین نے لکھا ہے۔جنرل موسی بن نضیر فاتح شمالی افریقہ اور جنرل طارق بن زیاد فاتح اسپین مسلمانوں کا اسپین پر قبضہ 712؁ٗ؁ء میں ہوا جو سات سو اسی تک قائم و دائم رہا عیسایوں نے پھر اسپین پر 1492؁ٗ؁ٗ؁ء پر قبضہ کیا اور اسپین سے مسلمانوں کا مکمل صفایا کرنا شروع کیا مسلمانوں کا پہلا دشمن کنک فروی نند تھا جس نے سب سے پہلے یہ اعلان کیا کہ کس طرح مسلمانوں کا صفایا کیا جائے گا یہاں یہ بات غور طلب ہے،مسلمانوں نے سات سو اسی تک حکومت کی پھر مسلم اقتدار کو زوال کیسے آیا تو اسکا جواب مورخین نے یہ لکھا ہے کہ اس کی صرف ایک وجہ تھی وہ یہ کہ مسلمانوں نے آپس میں فرقے بنائے اور کچھ مسلمان اپنی صفیں چھوڑ کر عیسائیوں کی حمایت کرنے لگے جس کی وجہ سے عیسائی اسپین پر قابض ہوئے بہر کیف مسلمانوں نے اسپین پر فتح حاصل کی اب تھوڑا سا فاصلہ رہ گیا تقریباََپورے یورپ پر مسلمان فتح حاصل کر جاتے لیکن دور فاروقی میں یہاں فتح رک گئی اب مزید آگے جانے کا ارادہ تھا لیکن چکی کا پہیہ واپس پلٹنے لگا بہر کیف وقت گزرتا گیا یورپ نے واپس مسلم اسپین کو قبضے میں لیا اوراسپین کو دیکھ کر ششدر رہ گئے کیونکہ اسپین ایک ترقی یافتہ ملک بنا ہوا تھا جو ہر اعتبار سے اپنی مثال اپ تھا جو اس بات کو زبان ِحال سے بیان کر رہا تھا یورپ کے رہنے والو مسلمانوں کاماضی عدل،امن،ترقی، خوشحالی، شرم و حیا پر مبنی تھا یورپ نے جب اسپین میں تاریخی جگہوں کو دیکھا مکانات دیکھے ٹھیک انہوں نے مسلمانوں کے مکانات دیکھ کر اپنے مکانات تعمیر کئے 16ء تک یورپین فوج لائن میں بیٹھ کر برہنہ پیشاب کرتے تھے لیکن اسپین پر قابض ہونے کے بعد مسلمانوں کے بیت الخلاء دیکھ کر انہوں نے بھی بیت الخلاء بنانے شروع کر دئے تاریخ گواہ ہے اسپین پر قابض ہونے سے پہلے مغربی ممالک کے عقلمندوں کو پیشاب کرنے کا طریقہ تک بھی نہیں آتا تھا۔عہد فارقی کی فتوحات دیکھ کر مفکر ملت شاعر مشرق علامہ اقبالؒ نے فرمایا
دی آذانیں ہم نے کھبی یورپ کے کلیساوں میں کھبی افریقہ کے تپتے ہوئے سحروں میں
دشت تودشت ہے دریا بھی نہ چھوڑے ہم نے بہر ظلمات میں دوڑا دئے گھوڑے ہم نے
ارض ہند میں مسلم قوم کا ماضی :مسلم قوم کا دور حکومت ہندوستان میں بھی اپنی مثال آپ رہا ہے، موجودہ ہندوستان کی موجودہ حکومت کیلئے ماضی کامسلم دور حکومت سبق ہے،مسلمانوں نے ہندوستان پر کل ملا کر تقریباََ ایک ہزار سال تک حکومت کی ہے جن میں سر فہرست خاندان مغل،خاندان تغلق،خاندان غلامان،خاندان خلیجی،خاندان لودھی،خاندان سید،شامل ہے مغلیہ سلطنت کا دور مغل بابر شاہ سے شروع ہوااور بد قسمتی مغل بادشاہ جہانگیر کے دور حکومت میں جب انگریز ہندوستان تجارت کی غرض سے آئے انہوں نے اندر ہی اندر سے مغل سلطنت کے خاتمے کیلئے کام کرنا شروع کیا اور ہندوستان پر قابض ہونا چاہتے تھے ایسٹ انڈیا کمپنی کی آڑ میں ہتھیار جمع کئے اور پھر منظم ہوئے اور پھر با قاعدہ مغل سلطنت کے ساتھ نبرد آزما ہوئے مغل سلطنت کے دور کا آخری بادشاہ مغل شاہ ظفر رہا شاہ ظفر کے والد مرحوم اورنگزیب عالم گیر رنگون جیل میں انتقال کر گئے تھے ان کو برطانوی ظالم قابض حکومت نے انکو جیل میں بند کیا تھا پھر اس مغل سلطنت کا ہمیشہ کیلئے ہندوستان سے انخلاء ہوا اور برطانیہ بلا آ خر دہلی کے شاہی تخت پر قابض ہوا،مذکورہ بالا تمام خاندانوں کا تذکرہ اس وقت نہیں کیا جا سکتا ہے البتہ اسکا مختصر نقشہ قارئین کی خدمت میں پیش خدمت ہے۔ خاندانِ غلامان نے 1260سے 12 90 تک خاندان خلیجی نے 1290سے 1321تک خاندان تغلق نے 1321سے1412خاندان سید نے 1414سے 1451تک خاندان لودھی نے 1451سے1526تک خاندان مغل نے1526سے لیکر1857تک حکومت کی پھر یہاں پر مغل سلطنت کا خاتمہ کیا پھر مسلمان متحد ہوئے اور انگریز کے خلاف علم ِجہاد بلند لہذا ایک زور دار تحریک چلائی، گئی جو آج بھی کتب تاریخ میں، ریشمی رومال،کے نام سے جانی جاتی ہے خیر ارض ہند سے ہمیشہ کیلئے مسلمانوں نے برطانیہ کو نکال دیا مگر افسوس آج کہا جاتا ہے یہ چمن تمہارا نہیں ہمارا ہے۔ تو مسلمانوں کا ماضی بالخصوص ارض ہند کے دور اقتدار کے دوران انتہائی اہمیت کا حامل رہا ہے۔مسلمانوں کے دور اقتدار میں ہندوستان ترقی کے عروج پر تھا اور جب برطانیہ ہندوستان آ یا،تو انہوں نے ہندوستان کو سونے کی چڑیا لقب،دیا تھا ایسٹ انڈیا کمپنی نے جب ہندوستان کو آباد دیکھا،تو اسکی نیت بدل گئی اور اسی لئے ہندستان پر قبضہ کیا تاکہ یہ سارے وسائل مجھے ہاتھ میں آئیں گے۔جب آج آزادی ہند کا تذکرہ کیا جاتا ہے تو ہمارے سامنے شیر میسور ٹیپو سلطان حاٖفظ ضامن شہید شاہ اسماعیل شہید اشفا ق اللہ خان کی تصویر ذہنوں میں آتی ہے مختصر ہندوستان کو مسلمانوں نے بنایا اور جب دشمن نے اس کو چھینا چاہا تو پھر اس کو واپس لینے کیلئے مسلمانوں نے جان دی،بہر کیف مسلمانوں کا ماضی ارض ہند میں بھی درخشاں و تابندہ نظر آتا ہے۔مسلمانوں کو ان سیاسی، معاشی، تعلیمی، مسائل کا سامنا نہیں تھا ہندوستان میں مسلم حکومت کے دور اقتدار میں اقلیتوں کو بھی ان مسائل کا سامنا نہیں تھا ہندوستان کی معاشی حالت بہتر تھی جس کا اعتراف مسلم مورخ نہیں بلکہ غیر مسلم مورخ صحافی دانشور حضرات بھی کر چکے ہیں ۔مسلم قوم کا ماضی سنہری حروف سے لکھا گیا ہے جب تک ارض ہند کی باگ دوڈ زمام ِ اقتدار مسلمانوں کے ہاتھ میں تھا تو ہندوستان میں تمام مذاہب کے رہنے والے خوشحال تھے اس بات کا اعتراف کوئی مسلم نہیں بلکہ ایک برطانوی غیر مسلم ان الفاظ میں بیان کرتا ہے۔ مسٹر باسو لکھتا ہے رعایا کی خوشحالی اور سرمایہ داری کے اعتبار سے بھی مسلمانوں کا دور حکومت سونے کے حروف سے لکھے جانے کے قابل ہے دولت مندی اور آرام چین کا جو نقشہ شاہجاں کے وقت میں دیکھنے میں آیا تھا بلا شبہ بے مثل و بے نظیر تھا
(بحوالہ برطانوی سامراج نے ہمیں کیسے لوٹا،مصنف حسین احمد مدنی ؒ)اسی کتاب کے حوالے سے ایک اور غیر مسلم مسٹر وڈ کے ان اقتباسات کو نقل کیا گیا ہے سراج الدین دولہ کے انتقال کے بعد جن لوگوں نے بنگال سے کوچ کیا ان سے اس بات کی تصدیق کرانا چاہتے ہیں اس وقت یہ سلطنت دنیا میں سب سے زیادہ آباد اور کاشت کے لحاظ سے بہترین تھی یہاں کے شرفاء اور تاجر دولت اور عیش میں لوٹ لگاتے تھے اور ادنی درجہ کے کسانوں اور کاریگروں پر خوشحالی اور آسانی کی برکتیں نازل ہوتی تھیں۔ہندوستان کی معاشی خوشحالی تو دنیا بھر میں مشہور تھی اسی لئے اس سے سونے کی چڑیا کہا جاتا تھا ہندوستان کی معاشی استحکام اور خوشحالی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے ایک وقت بادشاہ اورنگزیب عالمگیر نے صرف آگرہ اور دہلی کے خزانوں کی پڑتال کا حکم دیا تھا چھ ماہ تک کہیں ہزار نفوس چاندی کے سکے تولنے میں مصروف رہے اور معلوم ہوا خزانہ شاہی کا صرف ایک ہی کونہ تولہ جا سکتا ہے اشرفیوں اور جواہرات کی نوبت نہیں آئی (بحوالہ برطانوی سامراج نے ہمیں کیسے لوٹا،مصنف حسین احمد مدنی ؒ)حقیقت یہ ہے اس سے پہلے امت مسلمہ کیلئے معاش کھبی مسئلہ نہیں رہا تھا،امت مسلمہ معاشی طور پر خوش حال ہی رہی،جب کوئی بھی فرد بغیر تعصب کے امت مسلمہ کی تاریخ کا مطالعہ کرتا ہے تو وہ یہ بات کہنے پر مجبور ہو جاتا ہے امت مسلمہ نے اپنی دور حکومت میں اقلیتوں کو تحفظ دیا اور مجموعی طور پر پورے ملک کے رہنے والے خوشحال زندہ گی بسر کررہے تھے۔
حال ہے بد حال کیوں:مجموعی طور اگر دیکھا جائے مسلم قوم مجموعی طور پر پریشان ہے مجموعی طور پر طرح طرح کے مسائل کا سامنا صرف امت مسلمہ کو کرنا پڑ رہا ہے برما میں مسلمان کٹ رہے ہیں عزتیں لٹ رہی ہے گلستان اجڑ رہے ہیں فلسطین میں مسلمانوں کو اپنے کئے کی سزا مل رہی ہیں کیونکہ انہوں کار خیر کے نام پر جرم عظیم کیا انہوں یہودیوں کو جگہ دی اور آج وہ یہودی انکو فلسطین سے نکال رہے ہیں چچنیا، برما،صومالیہ، عراق، شام، یمن،لیبیا، میں مسلمان یا اپنوں کے ہاتھوں نشانہ بن رہے ہیں یا کہیں غیر مسلموں کے ہاتھوں پٹ رہے ہیں ایک طرف مسلمان پٹ رہے ہیں ووسری طرف مسلمانوں کو ہی سب سے زیادہ سیاسی سماجی تعلیمی معاشی مسائل کا سامنا کرنا پڑرہا ہے گوناگوں مسائل سے امت مسلم کو نکلنے کیلئے امت مسلم کے قائدین کو اپنے مفادات سے اوپر اٹھ کر متحد ہونے کی ضرورت ہے اور مستقبل کیلئے ایک مکمل لائحہ عمل مرتب دینے کی ضرورت ہے
مستقبل کو بنائیں روشن.مستقبل کا سبق شاعر مشرق مفکر ملت ڈاکٹر علامہ اقبال ؒ نے یوں فرمایا
سبق پھر پڑھ صداقت کا شجاعت کا عدالت کا لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا
امت مسلم کے زوال کی سب سے بڑی وجہ اپسی اختلافات ہے اختلافات کی وجہ سے ہی امت مسلم کے ہاتھ سے دور خلافت بھی ہاتھ سے گیا اور آج غیر مسلم قوم کاغلام مسلمان بن گیا ہے معمولی سی باتوں پر ایک دوسرے کو کافر سمجھنا اس سے اسلام کو فائدہ ہے اور نا ہی اس سے مسلمانوں کو فائدہ ہے البتہ اسلام مخالف عناصر کو فائدہ ہو رہا ہے۔ لہذا اپنی صفوں میں اتفاق و اتحاد محبت و الفت پیدا کریں اپنے معاشرے اپنی سوسائٹی سے نفرت کو ختم کریں اور مستقبل کیلئے ایک مضبوظ لائحہ عمل مرتب کریں امت کے قائدین پر اس وقت ایک بہت بڑی ذمہ داری عائد ہوتی ہے ہر فرد ہے ملت میں مقدر کا ستارہ فرداََ فرداََ امت مسلم ذمہ داری دیانت داری کا مظاہرہ کرے مصلحت کے نام پر بزدلی اختیار کھبی نہیں کرنی ہوگی اس بات میں کوئی دو رائے نہیں ہے سب سے زیادہ قدرتی وسائل امت مسلم کے پاس ہے انکا صحیح استعمال کرکے امت مسلم کی فلاح و بہبود کیلئے کام کریں جو بھی اس وقت ہمارے پاس موجود ہے تعلیم،اقتدر یا وسائل انکو غنیمت سمجھ کر انکی قدر کریں اور جو ہمارے پاس موجود نہیں ہے اسکو حاصل کرنے کی کوشش کریں۔

Continue Reading

ہندوستان

جنتر منتر پر مظاہرے کے لیے 10 دن پہلے درخواست کی شرط بے تکی: کانگریس

Published

on

نئی دہلی، کانگریس نے جنتر منتر پر مظاہرے کے لیے 10 دن پہلے درخواست دینے کی شرط پر اعتراض ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی واقعے پر فوری احتجاج کے لیے لوگوں کو اتنے دن انتظار کرنے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا۔

کانگریس کے اتر پردیش انچارج راجندر پال گوتم نے بدھ کے روز یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ یہ خبر حیران کن ہے کہ جنتر منتر پر کسی بھی مظاہرے کے لیے کم از کم 10 دن پہلے درخواست دینی ہوگی۔ انہوں نے دہلی پولیس کے اس فرمان پر اعتراض ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اگر آج کسی کے ساتھ ظلم ہو جائے، کسی کا بے رحمی سے قتل ہو جائے یا جمہوریت پر حملہ کر دیا جائے تو کیا لوگوں کو اس کے احتجاج کے لیے 10 دن انتظار کرنا ہوگا؟

انہوں نے کہا کہ انہیں نہیں لگتا کہ سپریم کورٹ یا کسی حکومت نے ایسا کوئی قانون بنایا ہے یا بنا سکتی ہے کہ ایک آزاد ملک میں لوگ اپنے بنیادی حقوق کا استعمال کرنے کے لیے اتنے دن انتظار کریں۔

کانگریسی رہنما نے کہا کہ آئین شہریوں کو اظہارِ رائے کی آزادی دیتا ہے اور دھرنا- مظاہرے کے ذریعے حکومت پر دباؤ بنانے کا حق بھی دیتا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی تحقیاقی ایجنسیوں کا استعمال کر رہی ہے اور الیکشن کمیشن کو بی جے پی کی ‘بی ٹیم’ بنا دیا گیا ہے۔

مسٹر گوتم نے کہا کہ جواب دہی سے بچنے کے لیے وزیرِ داخلہ امت شاہ پولیس کو آگے کر دیتے ہیں اور گزشتہ دو دنوں میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کے ساتھ پولیس نے جس طرح کا سلوک کیا، وہ شرمناک ہے۔

یواین آئی ایف اے

Continue Reading

ہندوستان

سعودی عرب کے ہوائی اڈوں پر حملوں کی ہندوستان نے شدید مذمت کی

Published

on

نئی دہلی، ہندوستان نے سعودی عرب کے ابہا بین الاقوامی ہوائی اڈے اور ریاض کے کنگ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈے کو نشانہ بنا کر گزشتہ چند دنوں میں کیے گئے حملوں کی مذمت کی ہے۔

وزارتِ خارجہ نے جمعرات کے روز ایک بیان جاری کر کے کہا کہ ان حملوں میں شہریوں کی موت اور کئی لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ ہندوستان نے کہا کہ شہری انفراسٹرکچر کو نشانہ بنانا مکمل طور پر ناقابلِ قبول ہے۔

ہندوستان نے حملوں میں جاں بحق ہونے والے لوگوں کے خاندانوں کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔ ہندوستان نے سعودی عرب کے عوام اور حکومت کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ان کے ساتھ کھڑے رہنے کا اعادہ کیا۔

قابلِ ذکر ہے کہ منگل اور بدھ کے روز مبینہ طور پر حوثی باغیوں کے حملوں میں جان و مال کا کافی نقصان ہوا ہے۔

یواین آئی ایف اے

Continue Reading

ہندوستان

جنتر منتر پر مظاہرے کی اجازت کے تعلق سے یوتھ کانگریس کی عرضی پر جمعہ کو سماعت

Published

on

نئی دہلی، دہلی ہائی کورٹ میں چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف جنتر منتر پر مظاہرے کی اجازت دینے سے دہلی پولیس کے انکار کو چیلنج کرنے والی یوتھ کانگریس کی عرضی پر جمعہ کے روز سماعت ہو سکتی ہے۔

یوتھ کانگریس نے بتایا کہ تنظیم کے سینئر ایڈوکیٹ سنجے گھوش نے بدھ کے روز دہلی ہائی کورٹ کے کارگزار چیف جسٹس نتن واسودیو سامبرے کی بنچ کے سامنے عرضی کا ذکر کیا تھا۔ عدالت نے اس کے بعد معاملے کو جمعہ کے روز سماعت کے لیے فہرست بند کیا ہے۔ یوتھ کانگریس نے امید ظاہر کی ہے کہ معاملے پر جمعہ کے روز سماعت ہوگی۔

عرضی یوتھ کانگریس کے قومی صدر ادے بھانو چب کے ذریعے تنظیم کے لیگل سیل کے چیئرمین ایڈوکیٹ روپیش سنگھ بھدوریا نے دائر کی ہے۔ اس میں دہلی پولیس کے یکم اکتوبر کے اس حکم کو چیلنج کیا گیا ہے جس میں 25 ستمبر کو مجوزہ 100 سے 150 لوگوں کے پرامن مظاہرے کی اجازت دینے سے انکار کیا گیا تھا۔

یوتھ کانگریس نے کہا کہ اس نے مظاہرے کے دوران سکیورٹی، ٹریفک، نظم و ضبط اور امن و قانون سے جڑی تمام شرائط پر عمل کرنے کا یقین دلایا تھا۔

عرضی کے مطابق پرامن اجتماع اور اظہارِ رائے کے بنیادی حق کو انتظامی صوابدید کی بنیاد پر من مانے طریقے سے پابند نہیں کیا جا سکتا۔ یوتھ کانگریس نے کہا ہے کہ ایسے امتناع آئینی، ضرورت کے مطابق اور متناسب ہونے چاہئیں۔

یواین آئی ایف اے

Continue Reading
Advertisement
ہندوستان15 hours ago

جنتر منتر پر مظاہرے کے لیے 10 دن پہلے درخواست کی شرط بے تکی: کانگریس

ہندوستان15 hours ago

سعودی عرب کے ہوائی اڈوں پر حملوں کی ہندوستان نے شدید مذمت کی

ہندوستان15 hours ago

جنتر منتر پر مظاہرے کی اجازت کے تعلق سے یوتھ کانگریس کی عرضی پر جمعہ کو سماعت

جموں و کشمیر15 hours ago

جموں و کشمیر میں سی جی ڈی پالیسی نافذ، تمام 20 اضلاع میں گیس کنکٹیویٹی اور سنگل ونڈو منظوری

جموں و کشمیر16 hours ago

فاروق عبداللہ نے نانا پاٹیکر کو ‘بہت اچھا دوست’ اور ‘بہت اچھا انسان’ قرار دے کر یاد کیا

جموں و کشمیر16 hours ago

جموں ایس او جی نے ‘خوف گینگ’ سے وابستہ گینگسٹرز کے دو ساتھیوں کو اسلحہ اور منشیات سمیت گرفتار کیا

دنیا18 hours ago

ایران جنگ میں امریکہ کے 81 فوجی طیارے تباہ یا متاثر، نقصان کی تلافی پر 3.3 ارب ڈالر تک خرچ کا امکان

دنیا20 hours ago

امریکی تجاویز پر غور کر رہے ہیں:ایران

جموں و کشمیر20 hours ago

سری نگر میں کانگریس کارکنوں کا احتجاج، چیف الیکشن کمشنر کے استعفیٰ کا مطالبہ

جموں و کشمیر20 hours ago

جموں و کشمیر: رام بن سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک، سات زخمی

دنیا23 hours ago

فرانس کے نصف سے زیادہ عوام طلبہ کے احتجاج کی حمایت کرتے ہیں: سروے

دنیا23 hours ago

وائٹ ہاؤس نے پینٹاگون کو ایران پر حملوں کے لیے اختیارات تیار کرنے کی ہدایت دی: رپورٹ

ہندوستان23 hours ago

وزیر اعظم مودی نے یوم فضائیہ پر جانبازوں کو سلام پیش کیا، ہندوستان کے آسمان کی حفاظت میں ان کی بہادری کو سراہا

فن و ادب24 hours ago

نانا پاٹیکر: انسانی سچائی کی بے مثال آواز خاموش ہو گئی

ہندوستان2 days ago

روسی فوج سے 139 ہندوستانی شہری رہا، 59 دیگر کے لیے بات چیت جاری: وزارت خارجہ

دنیا2 days ago

امریکی نائب صدر؛ جنگ کے خاتمے کے لئے ایران کو یورینیم افزودگی کی سطح کو کم کرنا ہوگا

جموں و کشمیر2 days ago

جموں و کشمیر کے ڈوڈہ کے شخص کی لاش نیوزی لینڈ سے واپس لانے کی کوششیں جاری: جتیندرسنگھ

جموں و کشمیر2 days ago

جموں و کشمیر: کولگام میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے 5 ساتھیوں کو گرفتار کیا

جموں و کشمیر2 days ago

عمر عبداللہ نے ایس آئی آر پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا جموں و کشمیر پہلے ہی انتخابی ‘ہیرا پھیری’ دیکھ چکا ہے

جموں و کشمیر2 days ago

ہندواڑہ کے جنگلات سے سیکورٹی فورسز نے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا

ہندوستان2 days ago

راہل کے خلاف ایف آئی آر مودی-شاہ کی مایوسی کا ثبوت: کانگریس

دنیا2 days ago

وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی کامیابی ہی امریکہ کو دیوالیہ ہونے سے بچا سکتی ہے:ٹرمپ کا دعویٰ

ہندوستان2 days ago

مودی نے حکومت کے سربراہ کی حیثیت سے 25 سال مکمل کیے، دہلی کے ونایک مندر میں پوجا کی

پاکستان3 days ago

تحریک انصاف تحریک ختم کرکے مذاکرات کے لیے آگے آئے، شہباز شریف

ہندوستان3 days ago

گیانیش کمار کے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے دہلی کانگریس کا احتجاج، کارکن گرفتار

دنیا3 days ago

ٹرمپ کے گولڈن ڈوم دفاعی منصوبے کے لیے فنڈنگ پر سوالات، کانگریس سے منظوری مشکل

ہندوستان3 days ago

مودی نے ووٹ چوری کرکے ملک کو ہائی جیک کر لیا ہے: راہل گاندھی

جموں و کشمیر3 days ago

جموں و کشمیر کے بارہمولہ میں افضل گورو کے خاندان سے مبینہ طور پر وابستہ ڈیری شیڈ منہدم

جموں و کشمیر3 days ago

جموں و کشمیر اور لداخ کے برف پوش علاقوں میں مردم شماری کا عمل کامیابی سے مکمل، 5,292 بلاکس کا احاطہ: امیت

جموں و کشمیر3 days ago

عمر عبداللہ نے کہا، الیکشن کمیشن کے خلاف انڈیا بلاک کی مہم جاری رہے گی

جموں و کشمیر3 days ago

سی بی آئی نے ادھم پور رشوت معاملے میں فائر مین کو گرفتار کر لیا

دنیا3 days ago

اسرائیل نے فوج کو غزہ پر حملوں کے لئے تیاری کا حکم دے دیا

دنیا3 days ago

امریکی وزیر خارجہ اچانک آئس لینڈ پہنچ گئے

دنیا3 days ago

ٹرمپ نے ایران کے خلاف جنگ کو عالمی ریسکیو مہم قرار دیا، جلد ختم ہونے کا دعویٰ

دنیا3 days ago

پاکستان اور ترکی اپنے دشمنوں کا مقابلہ کرنے میں ریاض کی مدد کے لیے تیار: سعودی وزیر

ہندوستان3 days ago

گیانیش کمار کو ہٹانے کے مطالبے پر اپوزیشن اراکینِ پارلیمنٹ کا مارچ، پولیس کے روکنے پر دھرنے پر بیٹھے

جموں و کشمیر3 days ago

دور دراز اور سرحدی علاقوں میں رابطہ سہولت بہتر بنانے کے لیے جموں و کشمیر حکومت نے موبائل ٹاوروں کے لیے زمین منظور کی

جموں و کشمیر3 days ago

جموں و کشمیر: مودی کی جانب سے قابل فخر قرار دیا گیا 2,000 سال قدیم بدھ مت مقام کو تباہی کا خطرہ

دنیا3 days ago

فرانس میں طلبہ کے احتجاج کے دوران 1,000 سے زائد افراد زخمی

ہندوستان3 days ago

جے شنکر گھانا، کوٹ ڈی آئیوائر اور ایتھوپیا کے چھ روزہ دورے پر

دنیا3 days ago

حوثی باغیوں کا ریاض اور ابہا کے ہوائی اڈوں اور سعودی آرامکو کی تنصیبات پر حملے کا دعویٰ

ہندوستان3 days ago

مین پوری میں سڑک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے تین افراد کی موت، ایک شدید زخمی

پاکستان4 days ago

عمران خان کی رہائی کے مطالبے پر ہزاروں حامیوں کا اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ شروع

جموں و کشمیر4 days ago

کشمیر سے تقریباً 150 بنگلہ دیشی شہری ملک بدر

ہندوستان4 days ago

فارم-6 میں ہوئی غیر قانونی تبدیلی، گیانیش کمار نے اپنے عہدے کا غلط استعمال کیا: راہل

جموں و کشمیر4 days ago

جموں بار ایسوسی ایشن نے موٹر وہیکل کے نئے ای-چالان نظام پر تشویش ظاہر کی

جموں و کشمیر4 days ago

جموں و کشمیر پولیس نے مبینہ طور پر غیر قانونی منشیات رکھنے پر بلیوار میں میڈیکل شاپ سیل کردی

جموں و کشمیر4 days ago

ماضی کی حصولیابیوں سے استفادہ کرتے ہوئے پائیدار زراعت کے لیے اختراع کریں: لیفٹیننٹ گورنر کی نوجوانوں سے اپیل

دنیا4 days ago

یمن کی سرکاری فوج کا حوثیوں کے خلاف بڑا حملہ، باب المندب کے قریب ذباب پر قبضہ

ہندوستان4 days ago

جی ایس ٹی میں اگلی نسل کی اصلاحات سے کاروبار میں آسانی بڑھے گی، اعتماد مضبوط ہوگا: مودی

جموں و کشمیر8 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

ہندوستان6 months ago

مغربی ایشیا کے بحران کے باعث عالمی بینک نے مالی سال 27 کے لیے ہندوستان کی شرح نمو کم کر کے 6.6 فیصد کر دی

اداریہ5 years ago

یوکرین کے خلاف روس کا رویہ تشویشناک : برطانیہ

ہندوستان5 months ago

غیر آئینی طریقوں سے پارٹیوں کو توڑنا جمہوری ڈھانچے پر براہ راست حملہ ہے: بھگونت مان

جموں و کشمیر7 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

اہم خبریں4 years ago

عید کی آمد کے ساتھ ہی لوگوں کی کثیر تعداد بازاروں میں دھیکنے کو مل رہی ے۔ کھچ مناظر ان تصاویر میں

تازہ ترین7 months ago

خامنہ ای کی مبینہ شہادت: کشمیر میں ریلیاں، ایم ایم یو کی مکمل ہڑتال کی کال

تازہ ترین4 years ago

عید کی آمد پر سرینگر کے مختلف بازاروں میں خرید و فروخت کے کھچ مناظر

تازہ ترین8 months ago

لمبرداروں اور چوکیداروں کا مسائل کے حل کے لیے حکومت کو میمورنڈم

پاکستان5 months ago

پاکستان اور چین کا ایران۔امریکہ کشیدگی کم کرنے پر زور، اسحق ڈار اور وانگ ای میں رابطہ

جموں و کشمیر8 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

جموں و کشمیر6 months ago

جموں جناح، علامہ اقبال اور سر سید احمد خان سے نفرت کیوں کرتا ہے؟

اہم خبریں8 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

تازہ ترین8 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

تجزیہ10 months ago

دہشت گردی کے بھولے ہوئے متاثرین

تازہ ترین4 years ago

کشمیری کسان شہتوت کی کاشتکاروں کرتے ہوئے۔

اداریہ5 years ago

بی جے پی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کررہی ہے،کمیشن میں شکایت درج کرائیں گے:اکھلیش

کھیل8 months ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کے موقف کی بی سی سی آئی نے بھی تائید کر دی

تازہ ترین8 months ago

پاکستان نے سخت مقابلے میں نیدرلینڈز کو تین وکٹوں سے شکست دی

تازہ ترین8 months ago

لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

اداریہ5 years ago

ممبئی سیریل بلاسٹ کا ملزم یو اے ای میں گرفتار

تازہ ترین8 months ago

مرکزی بجٹ خود کفیل، مضبوط اور عالمی سطح پر مسابقتی ہندوستان کے وزیراعظم مودی کے عزم کے مطابق ہے: کھنڈیلوال

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

تصاویر6 years ago

ٹک ٹاک اپنے عالمی توسیعی پروگرام کے لیے تین ہزار انجینئرز بھرتی کرے گا

اہم خبریں8 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

جموں و کشمیر2 months ago

اسپورٹس کوٹا پر مبنی ملازمتیں: جے اینڈ کے بی جے پی نے اعلیٰ سطحی جانچ کا مطالبہ کیا، احتجاجی کھلاڑیوں کی حمایت کی

تصاویر6 years ago

مصر میں فرعونوں کے دور کے درجنوں تابوتوں کی سنسنی خیز دریافت

دنیا8 months ago

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ نے کھلبلی مچا دی، خلیجی اتحادیوں کا ٹرمپ کو ممکنہ تباہی سے خبردار

تازہ ترین8 months ago

ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب گرینڈ دھماکہ کے ملزم دو سویڈش شہریوں کو جیل

ہندوستان8 months ago

صدر کے خطاب میں ترقی یافتہ ہندوستان کے اہداف نمایاں: سونووال

تازہ ترین8 months ago

سری لنکا کی پاکستان سے ہندوستان ٹی20 میچ کے بائیکاٹ پر نظرِ ثانی کی اپیل

تازہ ترین11 months ago

ستائیسویں ترمیم: پاکستان کی فوج کس طرح قانون کے ذریعے آئین پر اثرانداز ہو رہی ہے

تازہ ترین4 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

دنیا7 months ago

پاکستانی فوج کا افغانستان کے خلاف فضائی آپریشن شروع

تجزیہ11 months ago

کشمیر میں بجلی نرخوں میں اضافہ عوام پر سیدھا وار

تازہ ترین9 months ago

امکان کی سیاست اور مفتی محمد سعید کا نظریہ

اہم خبریں6 years ago

اس صدی کے آخر تک برفانی ریچھ دنیا سے مٹ جائیں گے

تازہ ترین8 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

تازہ ترین4 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

جموں و کشمیر2 years ago

چین، امریکہ پاکستان کو بھارت کے خلاف مدد کررہا ے/ انٹرویو

تازہ ترین3 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

تازہ ترین4 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

جموں و کشمیر8 months ago

کشمیر میں اگلے 36 گھنٹوں کے دوران ہلکے برف و باراں کا امکان

اداریہ5 years ago

میری جنگ دستوری سیکولرزم سے نہیں، سیاسی سیکولرزم سے ہے: اویسی

تازہ ترین8 months ago

امت شاہ کا تین روزہ دورہ جموں و کشمیر:سیاسی ملاقاتیں اور اعلیٰ سطحی سکیورٹی میٹنگیں ایجنڈے میں شامل

جموں و کشمیر8 months ago

زعفران پیداوار میں کمی کا دعویٰ غلط؛ 3715 ہیکٹیر رقبہ برقرار: حکومت

اداریہ5 years ago

اردو شعر و ادب کا ’تحریک آزادی‘ میں ناقابل فراموش کردار رہا ہے: پروفیسر نجمہ اختر

تازہ ترین4 years ago

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لئے قومی سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ملاقی ہونگے: فاروق عبداللہ

تازہ ترین4 years ago

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

جموں و کشمیر12 months ago

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گورنمنٹ کوٹھی باغ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری نگر میںDREAMا سکول پروجیکٹ کا افتتاح

جموں و کشمیر6 months ago

پہلگام میں محسوس ہوتی عجیب خاموشی

جموں و کشمیر7 months ago

جموں و کشمیر میں نئی انتظامی ڈویژنز کی تجویز: چناب اور پیر پنجال کی وضاحت

جموں و کشمیر7 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

جموں و کشمیر8 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین8 months ago

ایس ایم ایچ ایس اسپتال کے باہر غیر قانونی پارکنگ

تازہ ترین8 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

جموں و کشمیر8 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

اہم خبریں8 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

اہم خبریں8 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تازہ ترین8 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

جموں و کشمیر12 months ago

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گورنمنٹ کوٹھی باغ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری نگر میںDREAMا سکول پروجیکٹ کا افتتاح

جموں و کشمیر3 years ago

جموں وکشمیر کے صحت شعبے میں اہم اصلاحات لاے جارہے ے

تجزیہ3 years ago

پاکستان میں سیاسی بحران اور بینلاقوامی میڈیا کی کوریج

تازہ ترین3 years ago

8 فروری 2024 کے الیکشنز اور 1971 کے الیکشنز میں یکسانیت اور ملک کا تقسیم

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں عیسایت اور مسیحاؤں کے سماجی کام

تازہ ترین3 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں الیکشنز کو کیوں التواء میں ڈالا گیا ؟

جموں و کشمیر3 years ago

بیگ کی واپسی اور پی ڈی پی کا مستقبل

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

جموں و کشمیر3 years ago

جی ٹونٹی اجلاس: کشمیر میں ہڑتال قصہ پارینہ، یہاں کے لوگوں نے ہڑتالی کلچر کو مسترد کیا:مرکزی وزیر مملکت

تازہ ترین4 years ago

سری نگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت بحال

تازہ ترین4 years ago

جموں وکشمیر میں کووڈ کی نئی لہر سے بچے متاثر، یومیہ ایک سے دو کیس رپورٹ

تازہ ترین4 years ago

کپواڑہ میں کمسن بچی کے قتل کے الزام میں باپ گرفتار: ایس ایس پی کپواڑہ

تازہ ترین4 years ago

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

تازہ ترین4 years ago

جائیداد ٹیکس کا فیصلہ سرکار کا ہے ہمیں اس پر عملدرآمد کرانا ہے: جی ایم سی میئر

جموں و کشمیر4 years ago

راہل گاندھی کی نا اہلی کے خلاف جموں وکشمیر میں کانگریس کا احتجاج

تازہ ترین4 years ago

کپوارہ میں ایل او سی کے نزدیک ماتا شاردا مندر کا کھل جانا ایک خوش آئند بات ہے: محبوبہ مفتی

تازہ ترین4 years ago

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

تازہ ترین4 years ago

منصوبہ بند سازش کے تحت بٹہ مالو بس اسٹینڈ کو دوسری جگہ منتقل کیا گیا، رونقیں دوبارہ واپس لوٹ آئیں گی: رویندر رینا

تازہ ترین4 years ago

فرضی پی ایم او عہدیدار معاملہ: یہ انٹلی جنس کی ناکامی نہیں بلکہ فیلڈ افسر کی لاپرواہی ہے: اے ڈی جی پی کشمیر

تازہ ترین4 years ago

کشمیر اس قدر خوبصورت کہ جہاں کیمرہ رکھا جائے گا وہ فلم شوٹنگ کے لئے بہتر جگہ: بالی ووڈ ادا کار عمران خان

جموں و کشمیر4 years ago

Video ایڈیشنل ڈائریکٹر پی ایم او معاملہ:تحقیقات کے لئے سہہ رکنی ٹیم تشکیل: پولیس

جموں و کشمیر4 years ago

|Video رام بن میں ٹرک دریائے چناب میں جا گرا، بچاؤ آپریشن جاری

تازہ ترین4 years ago

تازہ ترین4 years ago

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لئے قومی سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ملاقی ہونگے: فاروق عبداللہ

تازہ ترین4 years ago

ویڈیو| ٹیولپ گریڈن کے بلوم کے پیچھے موجود ہیروز کو جانیں۔

جموں و کشمیر4 years ago

کشمیر سے ایم بی اے پاس آؤٹ نے غیر ملکی نسلوں کے ساتھ منفرد پولٹری فارم قائم کیا

تازہ ترین4 years ago

سری نگر کے مائسمہ میں آتشزدگی، تین دکان خاکستر

تازہ ترین4 years ago

پراپرٹی ٹیکس کے خلاف چیمبر آف کامرس نے 11مارچ کو جموں بندھ کی کال دی

تازہ ترین4 years ago

حبیبی کچن سڑک کے کنارے ایک شاہانہ ریستوراں

جموں و کشمیر4 years ago

مختلف اسامیوں کے امیدواروں کا سری نگر میں ایپ ٹک کمپنی کے خلاف احتجاج

تازہ ترین4 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

تازہ ترین4 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

تازہ ترین4 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین4 years ago

شالیمار زرعی یونیورسٹی میں میلہ, ایک لاکھ لوگوں نے شمولیت اختیار کی

تازہ ترین4 years ago

ہندوستان-اٹلی نے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا اعلان کیا۔

تازہ ترین4 years ago

جائیداد ٹیکس کے خلاف جموں میں تاجروں کا احتجاج

تازہ ترین4 years ago

این آئی اے نے سری نگر میں العمر کے چیف مشتاق زرگر کے مکان کو قرق کر دیا

تازہ ترین4 years ago

سری نگر کے بٹہ مالو علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار کی رائفل سے اچانک گولی نکلی

تازہ ترین4 years ago

کشمیر میں طویل سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے

Advertisement

Trending