Connect with us

ہندوستان

وزیر اعظم مودی کی زندگی اور کارناموں کا گہرا تجزیہ پیش کرنے والی 11 اہم کتابیں

Published

on

نئی دہلی، وزیر اعظم نریندر مودی کی جدوجہد، خدمت اور تپسیا سے بھرپور 75 سالہ زندگی کے سفر پر بہت سے لوگوں نے اپنے اپنے نقطۂ نظر سے بہت کچھ لکھا اور کہا ہے۔

آج جناب مودی کی سالگرہ کے موقع پر ان پر لکھی گئی چند کتابیں بھی زیر بحث ہیں، جن میں 11 نمایاں کتابوں کے نام خاص طور پر قابل ذکر ہیں۔ ان کتابوں میں ان کی زندگی اور کارناموں کی بیش قیمت معلومات فراہم کی گئی ہیں۔

ملک و بیرونِ ملک کے دانشور طبقے، مصنفین اور صحافیوں نے ان کتابوں میں جناب مودی کی قائدانہ صلاحیت اور ان کے کام کرنے کے انداز کا تفصیل سے جائزہ لیا ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے جنرل سکریٹری سے لے کر گجرات کے سب سے کامیاب وزیر اعلیٰ اور پھر لگاتار تیسری بار وزیر اعظم بننے تک کے سفر کو ان کتابوں میں تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ ان میں ایک خاص کتاب ‘کرم یودھاگرنتھ’ ہے، جس میں اُن کے ذریعہ انتودیہ کے عزم کو حقیقت کا روپ دینے کے بارے میں معلومات دی گئی ہیں۔ اس کتاب میں ریاستوں کو اختیارات میں اضافہ، مرکزی ٹیکس میں ریاستوں کے حصے میں اضافہ، آیوشمان یوجنا، ملک کی سلامتی پالیسی کو مضبوط بنانے، سرجیکل اور ایئر اسٹرائیک جیسے مودی حکومت کے اقدامات اور فیصلوں کی وضاحت کی گئی ہے۔

پرکاش جاوڑیکر، اسمرتی ایرانی، ڈاکٹر ہرش وردھن، وجے روپانی اور رمیش پتنگے کی تحریر کردہ اس کتاب کے اجرا کے موقع پر، 7 جنوری 2020 کو مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا تھا کہ جناب مودی ایک حساس انسان،بہترین منتظم اور بے خوف سپہ سالار ہیں اور انہوں نے ہمیشہ ‘راجا پرتھمو سیوک’کے منتر پر عمل کیا ہے۔

اسی طرح ایک مشہور کتاب ‘نریندر مودی: اے پولیٹیکل بایوگرافی’ ہے، جسے برطانیہ کے مصنف اینڈی میرینو نے لکھا ہے۔ اس میں جناب مودی کی ابتدائی زندگی سے لے کر ان کی سیاسی جدوجہد کا تفصیلی احاطہ کیا گیا ہے۔ مصنف نے اس کتاب میں جناب مودی کے سیاسی فیصلوں، تنازعات اور ان کی قیادت میں ہندوستانی سیاست میں آئی تبدیلیوں پر بھی روشنی ڈالی ہے۔

‘سینٹر اسٹیج: انسائیڈ دی نریندر مودی ماڈل آف گورننس’ کے مصنف اُدے ماہورکر نے مودی کے حکمرانی کے ماڈل کی تفصیلات کے ساتھ ساتھ زراعت، سیاحت، ای-گورننس اور تعلیم جیسے مختلف شعبوں میں اُن کے ذریعے کی گئی جدت طرازی اور اصلاحات کو ترتیب وار پیش کیا ہے۔ جناب ماہورکر نے مودی کے مالیاتی نظم و نسق کی مہارت، ہمہ گیر ترقی کی کوششوں اور ووٹ بینک کی سیاست سے اوپر اٹھنے کی کوششوں پر بھی روشنی ڈالی ہے۔

وزیر اعظم پر ایک اور کتاب ‘مودی: میکنگ آف اے پرائم منسٹر: لیڈرشپ، گورننس اینڈ پرفارمنس’ میں، صحافی اور مصنف ویوین فرنانڈیز نے گجرات میں بطور وزیر اعلیٰ اُن کی معاشی قیادت اور طرز حکمرانی کا جائزہ لیا ہے۔

اس کتاب میں جناب مودی کے وزیر اعلیٰ سے وزیر اعظم بننے کے اسباب اور تیاریوں کا بھی تجزیہ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ، مصنف نے جناب مودی کو ایک عوامی رہنما اور سب کے قابلِ قبول لیڈر کے طور پر بھی جانچنے کی کوشش کی ہے۔

‘دی مین آف دی مومینٹ: نریندر مودی’ کے عنوان سے ایک اور مشہور کتاب میں ایم وی کامتھ اور کالِندی راندیری نے نریندر مودی کے وزیر اعظم بننے سے پہلے کی کہانی بیان کی ہے۔

اس میں کہا گیا ہے کہ جناب مودی کی حیرت انگیز قوت برداشت اور تنقیدوں کے باوجود نہ جھکنے کا رویہ، انہیں مزید مضبوط بناتا ہے۔

کتاب میں یہ واضح کیا گیا ہے کہ فرقہ وارانہ الزامات اور 2002 کے گجرات فسادات کے منفی پہلوؤں کے باوجود، ان کا گجرات ماڈل، غیر ملکی اور ملکی سرمایہ کاری کو متوجہ کرنے کی صلاحیت، اور ذاتی دیانت داری انہیں نمایاں بناتی ہے۔

ایک اور کتاب ‘دی نمو اسٹوری: اے پولیٹیکل لائف’ جو کِنگشُک ناگ نے لکھی ہے، میں بتایا گیا ہے کہ موجودہ ہندوستانی سیاست میں نریندر مودی کی شخصیت کو نظر انداز کرنا مشکل ہے۔

کنگشک ناگ نے جناب مودی کو ایک غیر معمولی سیاستدان کے طور پر پیش کرتے ہوئے ان کی ایک جیتی جاگتی تصویر پیش کی ہے۔

‘نریندر مودی: دی گیم چینجر’نامی کتاب صحافی اور سیاستدان سودیش ورما نے لکھی ہے، جس میں مودی کی زندگی کے ان پہلوؤں کو اجاگر کیا گیا ہے جن پر کم گفتگو ہوئی ہے۔

اس کتاب میں،وزیر اعظم مودی کے وزیر اعلیٰ کے طور پر مدت کار میں ان کے قریبی رشتہ داروں کے ساتھ تعلقات اور ان کے خیالات و افعال کو شکل دینے والے اثرات کے انٹرویوز بھی شامل کیے گئے ہیں۔

برطانوی مصنف لانس پرائس کی کتاب ‘دی مودی ایفیکٹ: انسائیڈ نریندر مودی کیمپین ٹو ٹرانسفارم انڈیا’میں بتایا گیا ہے کہ بچپن میں ریلوے اسٹیشن پر چائے بیچنے والا ایک ‘چائے والا’ کس طرح ہندوستان کا وزیر اعظم بن گیا۔

اس کتاب میں سال 2014 کی ان کی انتخابی حکمتِ عملی اور 16 مئی 2014 کی شاندار کامیابی پر بھی تفصیل سے روشنی ڈالی گئی ہے۔

مذکورہ کتاب میں 2014 میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی انتخابی مہم کو اور جناب مودی کی جدید انتخابی تشہیر کو ایک شاندار مثال قرار دیا گیا ہے، جس میں ان کی ٹیم نے ایک ایسی الیکشن مشین تیار کی جو سوشل میڈیا، انٹرنیٹ، موبائل فون اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے استعمال میں ایک نئی راہ پر گامزن ہوئی۔

جناب مودی نے ہزاروں عوامی جلسوں میں شرکت کی، لیکن اتنے بڑے ملک میں ہر گاؤں اور قصبے کا ذاتی دورہ کرنا ممکن نہیں تھا۔

ایک اور کتاب ‘نریندریان: اسٹوری آف نریندر مودی’ میں، گِریش دابکے نے جناب مودی کی ذاتی اور سیاسی زندگی کا گہرائی سے تجزیہ کیا ہے۔

اس کتاب میں بیان کیا گیا ہے کہ جناب مودی اپنی کرشماتی شخصیت، گجرات میں مضبوط، بدعنوانی سے پاک قیادت اور ترقی کے پس منظر کے ساتھ جدیدہندوستان میں ایک نمایاں اثر بن کر ابھرے ہیں۔

یہ کتاب نریندر مودی کے فیصلوں کے سماجی و سیاسی اثرات کے ساتھ ساتھ نوجوانوں اور ادبی حلقوں پر پڑنے والے اثرات کا بھی تفصیلی مطالعہ پیش کرتی ہے۔

‘مودی: کامن مین پی ایم’ کے عنوان سے اپنی کتاب میں کیشور مکوانا نے جناب مودی کی ابتدائی زندگی اور سیاسی سفر کو بہت سنجیدگی سے پیش کیا ہے۔

اس کتاب پر ہندی میں ایک ویب سیریز بھی بن چکی ہے۔

اسی طرح، ایک اور کتاب’وار روم: دی پیپل، ٹیکٹکس اینڈ ٹیکنالوجی بہائنڈ’میں مصنف این پی اُلیکھ نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے وار روم سے لے کر زمینی چیلنجز تک کی دلچسپ تفصیلات فراہم کی ہیں۔

یو این آئی- م ک۔ایس وائی۔

Continue Reading

ہندوستان

مودی حکومت کی پالیسیوں نے معاشی لبرلائزیشن کو برباد کر دیا: کھرگے

Published

on

نئی دہلی، کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے مودی حکومت کی معاشی پالیسیوں پر شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حکومت نے عام لوگوں کے مفادات کو نظر انداز کر کے صارفین کے لیے متعدد اختیارات کی مسابقت کو ختم کر دیا ہے اور منتخب سرمایہ دار دوستوں کو فائدہ پہنچایا جا رہا ہے، جس سے معاشی لبرلائزیشن کی بنیاد برباد ہو گئی ہے۔

مسٹر کھرگے نے جمعہ کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر لکھا کہ مودی حکومت کی معاشی پالیسیوں کا مقصد معیشت کا کنٹرول اپنے چہیتے سرمایہ دار دوستوں کے ہاتھوں میں سونپنا ہے، تاکہ بدلے میں منافع میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا حصہ برقرار رہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ مسابقت کو ختم کر کے اجارہ داری اور دو کمپنیوں کے غلبے والے نظام کو نافذ کر کے بی جے پی کے خزانے کو بھرنے کا کام کیا گیا ہے۔

کانگریس صدر نے کہا کہ ٹیلی کام کے شعبے میں 2014 سے پہلے 13 کمپنیاں تھیں، جبکہ اب صرف تین بڑی نجی کمپنیاں رہ گئی ہیں۔ اسی طرح اندرونِ ملک ہوا بازی کے شعبے میں 2014 سے پہلے سات کمپنیوں کے مقابلے اب صرف دو بڑی کمپنیاں رہ گئی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل ادائیگی، سیمنٹ اور فوڈ ڈیلیوری ایپس سمیت مختلف شعبوں میں حکومت کی ترجیح مسابقت کو ختم کرنا رہی ہے۔ مسٹر کھرگے نے کہا کہ کانگریس معاشی لبرلائزیشن کی بانی ہے، جبکہ بی جے پی پر اپنے منافع کے لیے ‘معاشی دہشت گردی’ نافذ کرنے کا الزام لگایا۔

مسٹر کھرگے نے دعویٰ کیا کہ حکومت کی معاشی پالیسیوں سے مائیکرو، اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز (ایم ایس ایم ای) اور دیگر چھوٹے و درمیانے درجے کی صنعتوں کو نقصان پہنچا ہے نیز ملک کے نوجوانوں کو شدید بے روزگاری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

یواین آئی ایف اے

Continue Reading

ہندوستان

انڈیا اتحاد کے رہنماؤں سے جمعہ کی رات آٹھ بجے ملاقات کریں گی مرمو

Published

on

نئی دہلی، انڈیا اتحاد کے رہنما جمعہ کی رات آٹھ بجے صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو سے ملاقات کر کے ووٹر لسٹ کی خصوصی تفصیلی نظرثانی (ایس آئی آر) کےعمل کے ذریعے دھاندلی کرنے اور الیکشن کمیشن کے طریقہ کار سے متعلق مسائل پر اپنے خدشات پیش کریں گے۔

ذرائع کے مطابق انڈیا اتحاد کے رہنماؤں نے 30 ستمبر کو یہاں منعقدہ میٹنگ میں صدرِ جمہوریہ سے ملاقات کر کے ان مسائل پر ان کے سامنے اپنا موقف رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔ اتحاد کے رہنما ایس آئی آر کے عمل اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے طریقہ کار سے متعلق اپنے خدشات سے صدرِ جمہوریہ کو آگاہ کرنا چاہتے ہیں۔

اس سلسلے میں صدرِ جمہوریہ سے ملاقات کے لیے پہلی بار دو اکتوبر کو مکتوب بھیج کر وقت مانگا گیا تھا۔ راشٹرپتی بھون کی طرف سے وفد میں شامل ہونے والے رہنماؤں کے نام مانگے جانے کے بعد اتحاد نے پانچ اکتوبر کو دوبارہ مکتوب بھیجا اور سات، آٹھ یا نو اکتوبر میں سے کسی بھی دن ملاقات کا وقت دینے کی درخواست کی تھی۔

انڈیا اتحاد کے رہنما چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار پر ووٹر لسٹ میں مبینہ دھاندلیوں کے تعلق سے سوال اٹھاتے ہوئے ان کے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ اس معاملے پر اتحاد کے اراکینِ پارلیمنٹ نے مظاہرے اور مارچ بھی نکالے ہیں۔

کانگریس نے الیکشن کمیشن کے خلاف اپنے احتجاج کو تیز کرنے کے لیے تقریباً ڈیڑھ ماہ تک جاری رہنے والی تحریک کے پروگرام کی بھی توثیق کی ہے۔ کانگریسی رہنما راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی واڈرا کو پولیس مظاہرے کے دوران مسلسل دو بار حراست میں بھی لے چکی ہے۔

یواین آئی ایف اے

Continue Reading

ہندوستان

ہندوستان نے امریکہ کے پی ای آر ایم پروگرام پر روک پر تشویش کا اظہار کیا، کہا – یہ دونوں ممالک کے مفادات کے خلاف

Published

on

نئی دہلی، ہندوستان نے امریکی محکمہ محنت کے مستقل لیبر سرٹیفیکیشن پروگرام (پی ای آر ایم) سے جڑے فیصلے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے دونوں ممالک کے مفادات کے خلاف بتایا ہے۔

امریکہ کی جانب سے جمعرات کی رات اس قدم کے اعلان کے بعد وزارتِ خارجہ نے جمعہ کے روز ایک بیان جاری کر کے کہا کہ اس قدم سے متاثرہ کمپنیوں کے اہل ملازمین کے گرین کارڈ کے عمل پر اثر پڑ سکتا ہے۔ تاہم پی ای آر ایم درخواستوں پر روک سے موجودہ ایچ-1بی ویزا یا ویزا ہولڈرز اور ان کے زیرِ کفالت افراد کی حیثیت پر خود بخود کوئی اثر نہیں پڑتا۔

ہندوستان نے کہا کہ پی ای آر ایم پروگرام، ایچ-1بی ویزا پروگرام سے مختلف ہے۔ متاثرہ کمپنیوں کے اہل ملازمین کی مستقل رہائش یعنی گرین کارڈ حاصل کرنے کے عمل پر اس کا کچھ اثر ہو سکتا ہے، لیکن اس سے موجودہ ایچ-1بی ویزا کی میعاد اپنے آپ ختم نہیں ہوتی۔

وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ ہندوستانی ٹیلنٹ کے امریکہ جانے سے دونوں ممالک کی معیشتوں کو فائدہ ہوتا ہے۔ اس سے ہندوستانیوں کو مواقع ملتے ہیں، جبکہ امریکی کمپنیوں کو ہنر مند ملازمین، نئی ٹیکنالوجی، تحقیق، جدت طرازی، پیداواری صلاحیت اور مسابقتی صلاحیت بڑھانے میں مدد ملتی ہے۔ اس سے امریکہ میں روزگار کے مواقع پیدا ہوتے ہیں اور شیئر ہولڈرز کے اثاثوں میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔

ہندوستان نے کہا کہ امریکہ کا یہ قدم دونوں ممالک کے مشترکہ اہداف کو آگے بڑھانے میں مدد نہیں کرتا۔ ہندوستان نے امریکی نائب صدر کے اس معاملے پر کیے گئے تبصروں پر بھی اعتراض ظاہر کیا۔ ہندوستان کے مطابق ایسے تبصرے غیر مناسب ہیں اور امریکہ کی معیشت نیز جدت طرازی میں ہندوستانی پیشہ ور افراد کی خدمات کو نظر انداز کرتے ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ہندوستانی پیشہ ور افراد امریکہ کی معیشت اور جدت طرازی کے نظام میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ امریکہ کی تاریخ بھی ایسے تارکینِ وطن کی خدمات سے بنی ہے جنہوں نے اپنے کام، کاروبار اور نئے خیالات سے ملک کی ترقی میں مدد کی ہے۔ ہندوستان نے کہا کہ دردناک تاریخی اور نوآبادیاتی دور کی یاد دلانے والے الفاظ کا استعمال انتہائی قابلِ اعتراض ہے۔

وزارتِ خارجہ نے کہا کہ وہ اس معاملے سے جڑی صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے۔

یواین آئی ایف اے

Continue Reading
Advertisement
ہندوستان53 minutes ago

مودی حکومت کی پالیسیوں نے معاشی لبرلائزیشن کو برباد کر دیا: کھرگے

ہندوستان2 hours ago

انڈیا اتحاد کے رہنماؤں سے جمعہ کی رات آٹھ بجے ملاقات کریں گی مرمو

ہندوستان2 hours ago

ہندوستان نے امریکہ کے پی ای آر ایم پروگرام پر روک پر تشویش کا اظہار کیا، کہا – یہ دونوں ممالک کے مفادات کے خلاف

جموں و کشمیر2 hours ago

مشتبہ افراد اور دہشت گردانہ سرگرمیوں کی فوری اطلاع دیں: جموں و کشمیر پولیس کی عوام سے اپیل

دنیا3 hours ago

ریاض ہوائی اڈے پر دو حملوں میں تین سعودی شہری ہلاک، متعدد زخمی

دنیا3 hours ago

روس اور یوکرین کے دو طرفہ حملوں میں کم از کم 38 افراد ہلاک، 100 سے زیادہ زخمی

دنیا4 hours ago

یوکرین کے ٹرانسپورٹ نظام پر روسی حملے تیز، کراماتورسک میں مزید ہلاکتیں

دنیا4 hours ago

ٹرمپ کا وسط مدتی انتخابات سے قبل ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان

ہندوستان5 hours ago

جے رام رمیش کا مودی حکومت پر ٹرمپ کو خوش کرنے کا الزام، امریکی کارروائی کو پالیسی رعایتوں سے جوڑا

ہندوستان6 hours ago

ہندستان اور لائبیریا نے سمندری جہازوں اور ملاحوں پر حملوں کی شدید مذمت کی، فوری طور پرروک لگانے کا مطالبہ کیا

دنیا7 hours ago

فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو ‘فائرنگ اسکواڈ’ سے دی جانے والی سزائے موت کی لائیو اسٹریمنگ کی جائے گی: پینٹاگن

ہندوستان22 hours ago

جنتر منتر پر مظاہرے کے لیے 10 دن پہلے درخواست کی شرط بے تکی: کانگریس

ہندوستان22 hours ago

سعودی عرب کے ہوائی اڈوں پر حملوں کی ہندوستان نے شدید مذمت کی

ہندوستان22 hours ago

جنتر منتر پر مظاہرے کی اجازت کے تعلق سے یوتھ کانگریس کی عرضی پر جمعہ کو سماعت

جموں و کشمیر23 hours ago

جموں و کشمیر میں سی جی ڈی پالیسی نافذ، تمام 20 اضلاع میں گیس کنکٹیویٹی اور سنگل ونڈو منظوری

جموں و کشمیر23 hours ago

فاروق عبداللہ نے نانا پاٹیکر کو ‘بہت اچھا دوست’ اور ‘بہت اچھا انسان’ قرار دے کر یاد کیا

جموں و کشمیر23 hours ago

جموں ایس او جی نے ‘خوف گینگ’ سے وابستہ گینگسٹرز کے دو ساتھیوں کو اسلحہ اور منشیات سمیت گرفتار کیا

دنیا1 day ago

ایران جنگ میں امریکہ کے 81 فوجی طیارے تباہ یا متاثر، نقصان کی تلافی پر 3.3 ارب ڈالر تک خرچ کا امکان

دنیا1 day ago

امریکی تجاویز پر غور کر رہے ہیں:ایران

جموں و کشمیر1 day ago

سری نگر میں کانگریس کارکنوں کا احتجاج، چیف الیکشن کمشنر کے استعفیٰ کا مطالبہ

جموں و کشمیر1 day ago

جموں و کشمیر: رام بن سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک، سات زخمی

دنیا1 day ago

فرانس کے نصف سے زیادہ عوام طلبہ کے احتجاج کی حمایت کرتے ہیں: سروے

دنیا1 day ago

وائٹ ہاؤس نے پینٹاگون کو ایران پر حملوں کے لیے اختیارات تیار کرنے کی ہدایت دی: رپورٹ

ہندوستان1 day ago

وزیر اعظم مودی نے یوم فضائیہ پر جانبازوں کو سلام پیش کیا، ہندوستان کے آسمان کی حفاظت میں ان کی بہادری کو سراہا

فن و ادب1 day ago

نانا پاٹیکر: انسانی سچائی کی بے مثال آواز خاموش ہو گئی

ہندوستان2 days ago

روسی فوج سے 139 ہندوستانی شہری رہا، 59 دیگر کے لیے بات چیت جاری: وزارت خارجہ

دنیا2 days ago

امریکی نائب صدر؛ جنگ کے خاتمے کے لئے ایران کو یورینیم افزودگی کی سطح کو کم کرنا ہوگا

جموں و کشمیر2 days ago

جموں و کشمیر کے ڈوڈہ کے شخص کی لاش نیوزی لینڈ سے واپس لانے کی کوششیں جاری: جتیندرسنگھ

جموں و کشمیر2 days ago

جموں و کشمیر: کولگام میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے 5 ساتھیوں کو گرفتار کیا

جموں و کشمیر2 days ago

عمر عبداللہ نے ایس آئی آر پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا جموں و کشمیر پہلے ہی انتخابی ‘ہیرا پھیری’ دیکھ چکا ہے

جموں و کشمیر2 days ago

ہندواڑہ کے جنگلات سے سیکورٹی فورسز نے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا

ہندوستان2 days ago

راہل کے خلاف ایف آئی آر مودی-شاہ کی مایوسی کا ثبوت: کانگریس

دنیا2 days ago

وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی کامیابی ہی امریکہ کو دیوالیہ ہونے سے بچا سکتی ہے:ٹرمپ کا دعویٰ

ہندوستان2 days ago

مودی نے حکومت کے سربراہ کی حیثیت سے 25 سال مکمل کیے، دہلی کے ونایک مندر میں پوجا کی

پاکستان3 days ago

تحریک انصاف تحریک ختم کرکے مذاکرات کے لیے آگے آئے، شہباز شریف

ہندوستان3 days ago

گیانیش کمار کے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے دہلی کانگریس کا احتجاج، کارکن گرفتار

دنیا3 days ago

ٹرمپ کے گولڈن ڈوم دفاعی منصوبے کے لیے فنڈنگ پر سوالات، کانگریس سے منظوری مشکل

ہندوستان3 days ago

مودی نے ووٹ چوری کرکے ملک کو ہائی جیک کر لیا ہے: راہل گاندھی

جموں و کشمیر3 days ago

جموں و کشمیر کے بارہمولہ میں افضل گورو کے خاندان سے مبینہ طور پر وابستہ ڈیری شیڈ منہدم

جموں و کشمیر3 days ago

جموں و کشمیر اور لداخ کے برف پوش علاقوں میں مردم شماری کا عمل کامیابی سے مکمل، 5,292 بلاکس کا احاطہ: امیت

جموں و کشمیر3 days ago

عمر عبداللہ نے کہا، الیکشن کمیشن کے خلاف انڈیا بلاک کی مہم جاری رہے گی

جموں و کشمیر3 days ago

سی بی آئی نے ادھم پور رشوت معاملے میں فائر مین کو گرفتار کر لیا

دنیا3 days ago

اسرائیل نے فوج کو غزہ پر حملوں کے لئے تیاری کا حکم دے دیا

دنیا3 days ago

امریکی وزیر خارجہ اچانک آئس لینڈ پہنچ گئے

دنیا3 days ago

ٹرمپ نے ایران کے خلاف جنگ کو عالمی ریسکیو مہم قرار دیا، جلد ختم ہونے کا دعویٰ

دنیا3 days ago

پاکستان اور ترکی اپنے دشمنوں کا مقابلہ کرنے میں ریاض کی مدد کے لیے تیار: سعودی وزیر

ہندوستان3 days ago

گیانیش کمار کو ہٹانے کے مطالبے پر اپوزیشن اراکینِ پارلیمنٹ کا مارچ، پولیس کے روکنے پر دھرنے پر بیٹھے

جموں و کشمیر3 days ago

دور دراز اور سرحدی علاقوں میں رابطہ سہولت بہتر بنانے کے لیے جموں و کشمیر حکومت نے موبائل ٹاوروں کے لیے زمین منظور کی

جموں و کشمیر3 days ago

جموں و کشمیر: مودی کی جانب سے قابل فخر قرار دیا گیا 2,000 سال قدیم بدھ مت مقام کو تباہی کا خطرہ

دنیا3 days ago

فرانس میں طلبہ کے احتجاج کے دوران 1,000 سے زائد افراد زخمی

جموں و کشمیر8 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

ہندوستان6 months ago

مغربی ایشیا کے بحران کے باعث عالمی بینک نے مالی سال 27 کے لیے ہندوستان کی شرح نمو کم کر کے 6.6 فیصد کر دی

اداریہ5 years ago

یوکرین کے خلاف روس کا رویہ تشویشناک : برطانیہ

ہندوستان5 months ago

غیر آئینی طریقوں سے پارٹیوں کو توڑنا جمہوری ڈھانچے پر براہ راست حملہ ہے: بھگونت مان

جموں و کشمیر7 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

اہم خبریں4 years ago

عید کی آمد کے ساتھ ہی لوگوں کی کثیر تعداد بازاروں میں دھیکنے کو مل رہی ے۔ کھچ مناظر ان تصاویر میں

تازہ ترین7 months ago

خامنہ ای کی مبینہ شہادت: کشمیر میں ریلیاں، ایم ایم یو کی مکمل ہڑتال کی کال

تازہ ترین4 years ago

عید کی آمد پر سرینگر کے مختلف بازاروں میں خرید و فروخت کے کھچ مناظر

تازہ ترین8 months ago

لمبرداروں اور چوکیداروں کا مسائل کے حل کے لیے حکومت کو میمورنڈم

پاکستان5 months ago

پاکستان اور چین کا ایران۔امریکہ کشیدگی کم کرنے پر زور، اسحق ڈار اور وانگ ای میں رابطہ

جموں و کشمیر8 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

اہم خبریں8 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

جموں و کشمیر6 months ago

جموں جناح، علامہ اقبال اور سر سید احمد خان سے نفرت کیوں کرتا ہے؟

تازہ ترین8 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

تازہ ترین4 years ago

کشمیری کسان شہتوت کی کاشتکاروں کرتے ہوئے۔

تجزیہ10 months ago

دہشت گردی کے بھولے ہوئے متاثرین

اداریہ5 years ago

بی جے پی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کررہی ہے،کمیشن میں شکایت درج کرائیں گے:اکھلیش

کھیل8 months ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کے موقف کی بی سی سی آئی نے بھی تائید کر دی

تازہ ترین8 months ago

پاکستان نے سخت مقابلے میں نیدرلینڈز کو تین وکٹوں سے شکست دی

تازہ ترین8 months ago

لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

اداریہ5 years ago

ممبئی سیریل بلاسٹ کا ملزم یو اے ای میں گرفتار

تازہ ترین8 months ago

مرکزی بجٹ خود کفیل، مضبوط اور عالمی سطح پر مسابقتی ہندوستان کے وزیراعظم مودی کے عزم کے مطابق ہے: کھنڈیلوال

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

تصاویر6 years ago

ٹک ٹاک اپنے عالمی توسیعی پروگرام کے لیے تین ہزار انجینئرز بھرتی کرے گا

اہم خبریں8 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

جموں و کشمیر2 months ago

اسپورٹس کوٹا پر مبنی ملازمتیں: جے اینڈ کے بی جے پی نے اعلیٰ سطحی جانچ کا مطالبہ کیا، احتجاجی کھلاڑیوں کی حمایت کی

تصاویر6 years ago

مصر میں فرعونوں کے دور کے درجنوں تابوتوں کی سنسنی خیز دریافت

ہندوستان8 months ago

صدر کے خطاب میں ترقی یافتہ ہندوستان کے اہداف نمایاں: سونووال

دنیا8 months ago

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ نے کھلبلی مچا دی، خلیجی اتحادیوں کا ٹرمپ کو ممکنہ تباہی سے خبردار

تازہ ترین8 months ago

ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب گرینڈ دھماکہ کے ملزم دو سویڈش شہریوں کو جیل

تازہ ترین8 months ago

سری لنکا کی پاکستان سے ہندوستان ٹی20 میچ کے بائیکاٹ پر نظرِ ثانی کی اپیل

تازہ ترین11 months ago

ستائیسویں ترمیم: پاکستان کی فوج کس طرح قانون کے ذریعے آئین پر اثرانداز ہو رہی ہے

تازہ ترین4 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

دنیا7 months ago

پاکستانی فوج کا افغانستان کے خلاف فضائی آپریشن شروع

تجزیہ11 months ago

کشمیر میں بجلی نرخوں میں اضافہ عوام پر سیدھا وار

تازہ ترین9 months ago

امکان کی سیاست اور مفتی محمد سعید کا نظریہ

اہم خبریں6 years ago

اس صدی کے آخر تک برفانی ریچھ دنیا سے مٹ جائیں گے

تازہ ترین8 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

تازہ ترین4 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

جموں و کشمیر2 years ago

چین، امریکہ پاکستان کو بھارت کے خلاف مدد کررہا ے/ انٹرویو

تازہ ترین3 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

تازہ ترین4 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

جموں و کشمیر8 months ago

کشمیر میں اگلے 36 گھنٹوں کے دوران ہلکے برف و باراں کا امکان

اداریہ5 years ago

میری جنگ دستوری سیکولرزم سے نہیں، سیاسی سیکولرزم سے ہے: اویسی

تازہ ترین8 months ago

امت شاہ کا تین روزہ دورہ جموں و کشمیر:سیاسی ملاقاتیں اور اعلیٰ سطحی سکیورٹی میٹنگیں ایجنڈے میں شامل

جموں و کشمیر8 months ago

زعفران پیداوار میں کمی کا دعویٰ غلط؛ 3715 ہیکٹیر رقبہ برقرار: حکومت

اداریہ5 years ago

اردو شعر و ادب کا ’تحریک آزادی‘ میں ناقابل فراموش کردار رہا ہے: پروفیسر نجمہ اختر

تازہ ترین4 years ago

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لئے قومی سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ملاقی ہونگے: فاروق عبداللہ

تازہ ترین4 years ago

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

جموں و کشمیر12 months ago

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گورنمنٹ کوٹھی باغ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری نگر میںDREAMا سکول پروجیکٹ کا افتتاح

جموں و کشمیر6 months ago

پہلگام میں محسوس ہوتی عجیب خاموشی

جموں و کشمیر7 months ago

جموں و کشمیر میں نئی انتظامی ڈویژنز کی تجویز: چناب اور پیر پنجال کی وضاحت

جموں و کشمیر7 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

جموں و کشمیر8 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین8 months ago

ایس ایم ایچ ایس اسپتال کے باہر غیر قانونی پارکنگ

تازہ ترین8 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

جموں و کشمیر8 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

اہم خبریں8 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

اہم خبریں8 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تازہ ترین8 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

جموں و کشمیر12 months ago

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گورنمنٹ کوٹھی باغ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری نگر میںDREAMا سکول پروجیکٹ کا افتتاح

جموں و کشمیر3 years ago

جموں وکشمیر کے صحت شعبے میں اہم اصلاحات لاے جارہے ے

تجزیہ3 years ago

پاکستان میں سیاسی بحران اور بینلاقوامی میڈیا کی کوریج

تازہ ترین3 years ago

8 فروری 2024 کے الیکشنز اور 1971 کے الیکشنز میں یکسانیت اور ملک کا تقسیم

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں عیسایت اور مسیحاؤں کے سماجی کام

تازہ ترین3 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں الیکشنز کو کیوں التواء میں ڈالا گیا ؟

جموں و کشمیر3 years ago

بیگ کی واپسی اور پی ڈی پی کا مستقبل

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

جموں و کشمیر3 years ago

جی ٹونٹی اجلاس: کشمیر میں ہڑتال قصہ پارینہ، یہاں کے لوگوں نے ہڑتالی کلچر کو مسترد کیا:مرکزی وزیر مملکت

تازہ ترین4 years ago

سری نگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت بحال

تازہ ترین4 years ago

جموں وکشمیر میں کووڈ کی نئی لہر سے بچے متاثر، یومیہ ایک سے دو کیس رپورٹ

تازہ ترین4 years ago

کپواڑہ میں کمسن بچی کے قتل کے الزام میں باپ گرفتار: ایس ایس پی کپواڑہ

تازہ ترین4 years ago

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

تازہ ترین4 years ago

جائیداد ٹیکس کا فیصلہ سرکار کا ہے ہمیں اس پر عملدرآمد کرانا ہے: جی ایم سی میئر

جموں و کشمیر4 years ago

راہل گاندھی کی نا اہلی کے خلاف جموں وکشمیر میں کانگریس کا احتجاج

تازہ ترین4 years ago

کپوارہ میں ایل او سی کے نزدیک ماتا شاردا مندر کا کھل جانا ایک خوش آئند بات ہے: محبوبہ مفتی

تازہ ترین4 years ago

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

تازہ ترین4 years ago

منصوبہ بند سازش کے تحت بٹہ مالو بس اسٹینڈ کو دوسری جگہ منتقل کیا گیا، رونقیں دوبارہ واپس لوٹ آئیں گی: رویندر رینا

تازہ ترین4 years ago

فرضی پی ایم او عہدیدار معاملہ: یہ انٹلی جنس کی ناکامی نہیں بلکہ فیلڈ افسر کی لاپرواہی ہے: اے ڈی جی پی کشمیر

تازہ ترین4 years ago

کشمیر اس قدر خوبصورت کہ جہاں کیمرہ رکھا جائے گا وہ فلم شوٹنگ کے لئے بہتر جگہ: بالی ووڈ ادا کار عمران خان

جموں و کشمیر4 years ago

Video ایڈیشنل ڈائریکٹر پی ایم او معاملہ:تحقیقات کے لئے سہہ رکنی ٹیم تشکیل: پولیس

جموں و کشمیر4 years ago

|Video رام بن میں ٹرک دریائے چناب میں جا گرا، بچاؤ آپریشن جاری

تازہ ترین4 years ago

تازہ ترین4 years ago

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لئے قومی سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ملاقی ہونگے: فاروق عبداللہ

تازہ ترین4 years ago

ویڈیو| ٹیولپ گریڈن کے بلوم کے پیچھے موجود ہیروز کو جانیں۔

جموں و کشمیر4 years ago

کشمیر سے ایم بی اے پاس آؤٹ نے غیر ملکی نسلوں کے ساتھ منفرد پولٹری فارم قائم کیا

تازہ ترین4 years ago

سری نگر کے مائسمہ میں آتشزدگی، تین دکان خاکستر

تازہ ترین4 years ago

پراپرٹی ٹیکس کے خلاف چیمبر آف کامرس نے 11مارچ کو جموں بندھ کی کال دی

تازہ ترین4 years ago

حبیبی کچن سڑک کے کنارے ایک شاہانہ ریستوراں

جموں و کشمیر4 years ago

مختلف اسامیوں کے امیدواروں کا سری نگر میں ایپ ٹک کمپنی کے خلاف احتجاج

تازہ ترین4 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

تازہ ترین4 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

تازہ ترین4 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین4 years ago

شالیمار زرعی یونیورسٹی میں میلہ, ایک لاکھ لوگوں نے شمولیت اختیار کی

تازہ ترین4 years ago

ہندوستان-اٹلی نے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا اعلان کیا۔

تازہ ترین4 years ago

جائیداد ٹیکس کے خلاف جموں میں تاجروں کا احتجاج

تازہ ترین4 years ago

این آئی اے نے سری نگر میں العمر کے چیف مشتاق زرگر کے مکان کو قرق کر دیا

تازہ ترین4 years ago

سری نگر کے بٹہ مالو علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار کی رائفل سے اچانک گولی نکلی

تازہ ترین4 years ago

کشمیر میں طویل سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے

Advertisement

Trending