سرینگر//بھارت کی وزیر دفاع نرملا سیتھا رمن نے کہا ہے کہ بھارت کی مسلح افواج جموں وکشمیر میں حدمتارکہ پر پاکستان کو بھرپور جواب دے رہی...
سرینگر//بہوجن سماج وادی پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے گورکھپور اور پھولپور لوک سبھا سیٹوں پر ہورہے ضمنی چناﺅ میں سماج وادی پارٹی کے امیدواروں کو حمایت...
سرینگر//آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز نئی دہلی میں سنیچر کو لفٹ کو حادثہ پیش آیا جسکے باعث 5افراد زخمی ہوئے۔پولیس کے ڈپٹی کمشنر رومیل...
سرینگر//سی پی آئی لیڈر اتل کمار انجان نے بڑا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ جس طرح سے بی جے پی کی جیت ہوئی ہے اس...
سرینگر//رہبر تعلیم اساتذہ نے سنیچر کوسرینگرمیں تنخواہوں کی عدم فراہمی پر احتجاج کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ اگر ان کے مطالبا ت پورے نہیں کئے...
سرینگر//حریت (ع) چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے نوہٹہ سرینگر میں پارک میں ایک مردہ نوزائیدہ بچے کو پھینکنے پر غم وغصہ اور تشویش کااظہار کیا ہے۔...
سرینگر//امریکہ کے ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے اسٹیل اور ایلومینیم کی درآمد پر بالترتیب 25 او10 فیصد ڈیوٹی عائد کرنے کے فیصلے پر بین الاقوامی سطح...
سرینگر//شمال سے مشرق کی جانب چلنے والی تیز آندھی نے امریکی مشرقی ساحل کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ سمندری طوفان کی سی رفتار کی ہواو¿ں...
سرینگر//جگتال ہائیہامہ کپوارہ میں 7افراد خانہ اس وقت بال بال بچ گئے جب ایک بڑا اخروٹ کا درخت مکان پر گرگیا۔اطلاعات کے مطابق موسلادھار بارشوں اور...
سرینگر//پاکستانی وزارت خارجہ سے جاری اعلامیے میں واضح کیا گیا کہ ’پاک۔ روس اسٹرٹیجک استحکام مشاورتی گروپ کے 12 ویں اجلاس میں دونوں ممالک نے مشترکہ...