Connect with us

جموں و کشمیر

ای او ڈبلیو کشمیر نے فرضی ملازمت فراڈ کیس میں عادی مجرم کے خلاف فردِ جرم عائد کردی

Published

on

سری نگر، کرائم برانچ جموں و کشمیر کے اقتصادی جرائم ونگ (ای او ڈبلیو) کشمیر نے فرضی ملازمت کے فراڈ کے ایک معاملے میں ایک عادی مجرم کے خلاف فردِ جرم عائد کی ہے۔ حکام نے ہفتہ کو بتایا کہ ملزم پر جعلی دستاویزات کا استعمال کرتے ہوئے ملازمت دلانے کا وعدہ کرکے شکایت کنندہ کے ساتھ دھوکہ دہی کرنے کا الزام ہے۔


ای او ڈبلیو نے کپواڑہ کے لشتئیال کلاروس کے رہنے والے عبدالمجید میر کے خلاف رواں سال درج کیے گئے ایک مقدمے میں کپواڑہ کے چیف جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں فردِ جرم عائد کی ہے۔ یہ مقدمہ آر پی سی کی دفعات 420، 468، 471 اور 201 کے تحت درج کیا گیا تھا۔


ای او ڈبلیو کے مطابق، معاملہ ایک تحریری شکایت سے متعلق ہے، جس میں الزام لگایا گیا تھا کہ ملزم نے سرکاری ملازمت دلانے کے بہانے شکایت کنندہ سے لاکھوں روپے ہتھیا لیے۔ دھوکہ دہی کو آگے بڑھاتے ہوئے اس نے شکایت کنندہ کو ایک جعلی اور فرضی تقرری کا حکم نامہ بھی فراہم کیا، جو مبینہ طور پر جے اینڈ کے بینک کے چیئرمین/چیف ایگزیکٹو آفیسر کی جانب سے جاری کیا گیا تھا۔


حکام کے مطابق، اس کے بعد تحقیقات کا حکم دیا گیا اور تفتیش کے دوران سامنے آنے والے حقائق اور شواہد کی بنیاد پر الزامات ثابت پائے گئے۔ اس کے نتیجے میں معاملے کی تحقیقات مکمل کرتے ہوئے اسے ثابت شدہ قرار دیا گیا۔


بعد ازاں عدالتی فیصلہ کے لیے عدالت میں فردِ جرم پیش کردی گئی۔


حکام نے بتایا کہ میر ایک معروف عادی مجرم ہے اور وادی کشمیر میں اس کے خلاف 15 مختلف فوجداری مقدمات درج ہیں۔ اسے 18 جولائی کو گرفتار کیا گیا تھا اور وہ اس وقت کرائم برانچ جموں و کشمیر کے اقتصادی جرائم ونگ، تھانہ ای او ڈبلیو سے متعلق ایک الگ مقدمے کے سلسلے میں سینٹرل جیل سری نگر میں قید ہے۔


یواین آئی۔ ظ ا

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں و کشمیر

دہشت گردی کے معاملے میں این آئی اے کی کشمیر کے کئی اضلاع میں چھاپہ مار کارروائی

Published

on

سری نگر، قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے ہفتہ کی صبح دہشت گردی سے متعلق ایک معاملے کی تحقیقات کے سلسلے میں وادی کشمیر کے کئی اضلاع میں متعدد مقامات پر بیک وقت تلاشی لی۔


سرکاری ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران جموں و کشمیر پولیس اور مرکزی مسلح پولیس دستے (سی اے پی ایف) این آئی اے کی ٹیموں کو تعاون فراہم کررہے ہیں۔


یہ تلاشی کارروائی دہشت گردی کے ایک معاملے کی جاری تحقیقات کا حصہ ہے۔ معاملے سے متعلق مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔


یو این آئی۔ م س

Continue Reading

جموں و کشمیر

راہل گاندھی حکومت کو جواب دہ بنا رہے ہیں: عمر عبداللہ

Published

on

سری نگر، جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جمعہ کو اپوزیشن لیڈر اور کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی کے دہلی میں احتجاج کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ وہ حکومت کو جواب دہ بنا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت سے سوال کرنا اپوزیشن کی ذمہ داری ہے۔ دہلی کے ایک پولیس اسٹیشن کے باہر گاندھی کے دھرنے پر بیٹھنے سے متعلق سوال کے جواب میں عمر عبداللہ نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر وہی کر رہے ہیں، جو ان سے توقع کی جاتی ہے۔ عمر نے سری نگر میں نامہ نگاروں سے کہا، ’’اگر اپوزیشن لیڈر اپوزیشن کا کردار ادا نہیں کریں گے تو پھر اس کا کیا فائدہ ہے‘‘


انہوں نے کہا کہ اپوزیشن رہنماؤں کو اس بنیاد پر مختلف پیمانوں سے نہیں پرکھا جانا چاہیے کہ مسئلہ کون اٹھا رہا ہے۔ انہوں نے کہا، ’’میں نے آپ کو جموں و کشمیر کے اپوزیشن لیڈر سے یہ پوچھتے ہوئے نہیں سنا کہ آپ بار بار بے فائدہ سوالات کیوں اٹھاتے ہیں۔ جب وہ ایسا کرتے ہیں تو آپ لطف لیتے ہیں، لیکن جب راہل گاندھی ایسا کرتے ہیں تو آپ پوچھتے ہیں کہ وہ ایسا کیوں کر رہے ہیں؟ آپ اپوزیشن رہنماؤں کو الگ الگ پیمانوں سے نہیں پرکھ سکتے۔‘‘ عمر نے کہا کہ گاندھی کے اقدامات اپوزیشن لیڈر کو سونپی گئی ذمہ داریوں کے عین مطابق ہیں۔


انہوں نے کہا، ’’راہل گاندھی وہی کر رہے ہیں جو ملک ان سے توقع کرتا ہے۔ اپوزیشن لیڈر کا کام حکومت سے جواب طلب کرنا ہے۔ اپوزیشن لیڈر کا کام حکومت کو جواب دہ بنانا ہے۔ راہل گاندھی بھی یہی کر رہے ہیں۔ میں چاہوں گا کہ وہ اسی طرح اپنا کام جاری رکھیں۔ یہی اپوزیشن کا کام ہے۔‘‘


عمر عبداللہ نے جموں و کشمیر اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سنیل شرما کو جموں و کشمیر میں اسلام کے پھیلاؤ سے متعلق مبینہ بیان پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ انہیں مذہبی معاملات پر تبصرہ کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔ شرما کے مبینہ بیان سے متعلق سوال کے جواب میں عمر نے کہا کہ حکومت کی کارکردگی کے بجائے جموں و کشمیر میں اسلام کی تاریخ پر اپوزیشن لیڈر کی توجہ ان کی حکومت کے لیے ایک مثبت علامت ہے۔


عمر نے کہا، ’’پھر میں کہوں گا کہ ہماری حکومت کی کارکردگی بہت اچھی ہوگی۔ اپوزیشن لیڈر کو اس حکومت کے بارے میں کہنے کے لیے کچھ نہیں ملا۔ اب وہ اس بات پر روشنی ڈال رہے ہیں کہ جموں و کشمیر میں اسلام کیسے آیا۔ میں اسے اپنی کامیابی سمجھوں گا۔‘‘ تاہم، انہوں نے سیاسی رہنماؤں کو مذہبی معاملات پر بیانات دینے سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے بیانات لوگوں کے جذبات کو متاثر کرسکتے ہیں۔


انہوں نے کہا، ’’میں صرف یہ کہنا چاہوں گا کہ انہیں مذہبی معاملات پر زیادہ تبصرہ نہیں کرنا چاہیے۔ ہم تشدد بھی دیکھ چکے ہیں۔‘‘ بابری مسجد کے انہدام کا حوالہ دیتے ہوئے عمر نے سوال کیا کہ کیا اس واقعے کو تشدد کا عمل نہیں سمجھا جاسکتا۔

وزیر اعلیٰ نے کہا، ’’بابری مسجد میں کیا ہوا تھا؟ کیا وہ تشدد نہیں تھا؟ کیا وہ زبردستی نہیں کی گئی تھی؟ آج ملک بھر کے مسلمان جن حالات کا سامنا کر رہے ہیں، وہ کیا ہے؟ لہٰذا حالات چاہے جیسے بھی ہوں، انہیں لوگوں کے مذہبی جذبات سے نہیں کھیلنا چاہیے۔ وہ اپوزیشن کے لیڈر ہیں، مذہبی رہنما نہیں۔ انہیں مذہبی معاملات مذہبی رہنماؤں پر چھوڑ دینے چاہئیں اور اپنے بیانات کو سیاست تک محدود رکھنا چاہیے۔‘‘


وزیر اعلیٰ نے کشتواڑ میں ایک کمسن قبائلی لڑکی کے مبینہ عصمت دری اور موت کے واقعے پر بھی تشویش کا اظہار کیا اور اسے شرمناک قرار دیتے ہوئے انتظامیہ سے فوری کارروائی کرنے کی اپیل کی۔ عمر نے کہا، ’’یہ شرمناک ہے۔ ہمیں امید ہے کہ انتظامیہ، خاص طور پر امن و قانون برقرار رکھنے والے ادارے، جلد از جلد کارروائی کریں گے۔‘‘ انہوں نے معاملے کی فوری تحقیقات کی ضرورت پر زور دیا۔


یو این آئی۔ م س۔ م الف

Continue Reading

جموں و کشمیر

جامع مسجد کے منبر پر پابندیاں اور خاموش کرانے کی کوششیں ریاستی پالیسی کا حصہ معلوم ہوتی ہیں: میرواعظ

Published

on

سری نگر، کشمیر کے مذہبی رہنما اور حریت چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے جمعہ کو دعویٰ کیا کہ تاریخی جامع مسجد سری نگر کے منبر پر پابندیاں عائد کرنا اور اسے خاموش کرانے کی کوششیں موجودہ ریاستی پالیسی کا حصہ معلوم ہوتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ تاریخی منبر ہمیشہ عوام کے حقوق، فرائض، پُرامن بقائے باہمی اور تصادم کی بجائے مذاکرات کی حمایت کرتا رہا ہے۔


تقریباً دو ہفتوں کے بعد جامع مسجد سری نگر میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے میرواعظ نے کہا کہ انہیں تاریخی مسجد میں جمعہ کا خطبہ دینے سے روکا گیا تھا اور نقشبند صاحب کی زیارت گاہ پر بھی اجتماع سے خطاب کرنے کا موقع نہیں دیا گیا۔


انہوں نے کہا کہ عوام کے درمیان واپس آکر ان سے خطاب کرنے کا موقع ملنا وہ اللہ کی طرف سے ایک نعمت سمجھتے ہیں۔


میرواعظ نے کہا، ”بدقسمتی سے منبر پر پابندیاں عائد کرنا اور اسے خاموش کرانے کی کوششیں اس وقت ریاستی پالیسی کا حصہ معلوم ہوتی ہیں۔” انہوں نے کہا کہ یہ صبر کا مظاہرہ کرنے اور ہر ممکن طریقے سے نیک کام جاری رکھنے کا وقت ہے۔


پابندیاں عائد کرنے والوں سے مخاطب ہوتے ہوئے میرواعظ نے کہا کہ شاید وہ کشمیری معاشرے میں جامع مسجد کے منبر کے تاریخی کردار سے واقف نہیں ہیں۔


انہوں نے کہا کہ نسلوں سے اس منبر نے لوگوں کی تعلیم و تربیت اور مذہبی و اخلاقی بنیادوں پر معاشرے کی تشکیل میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی اس نے لوگوں کو ان کے حقوق اور فرائض کے بارے میں بھی بیدار کیا ہے۔


انہوں نے کہا، ”جب بھی ضرورت پیش آئی، یہ منبر لوگوں کی مؤثر آواز بنا، ان کے خدشات کو اجاگر کیا اور ان کی خواہشات کی وکالت کی۔”


میرواعظ نے کہا کہ اس منبر نے مختلف برادریوں کے درمیان پُرامن بقائے باہمی کو بھی فروغ دیا اور اقلیتوں کے حقوق کے لیے بھرپور آواز اٹھائی۔


انہوں نے زور دے کر کہا کہ اس کا طرزِ عمل ہمیشہ اسلامی تعلیمات پر مبنی رہا ہے اور یہ پُرامن، اصول پسند اور باوقار رہا ہے، جہاں تصادم کے مقابلے میں مذاکرات کو ترجیح دی گئی اور شخصیات کے بجائے مسائل کو اہمیت دی گئی۔


میرواعظ نے مزید کہا، ”ان شاء اللہ، جب بھی موقع ملا، یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ یہ میرے بزرگوں کی میراث اور جموں و کشمیر کے عوام کی مشترکہ وراثت ہے۔”


میرواعظ کو اکثر نظر بند رکھا جاتا ہے یا ان کی نقل و حرکت پر پابندیاں عائد کی جاتی ہیں، خاص طور پر جمعہ کے روز۔


یو این آئی۔ م س۔ م الف

Continue Reading
Advertisement
جموں و کشمیر23 seconds ago

ای او ڈبلیو کشمیر نے فرضی ملازمت فراڈ کیس میں عادی مجرم کے خلاف فردِ جرم عائد کردی

دنیا9 minutes ago

ٹرمپ کا دعویٰ، ایران معاہدہ چاہتا ہے لیکن ’درست معاہدے‘ کے لیے تیار نہیں

دنیا40 minutes ago

تیونس کے ساحل کے قریب کشتی ڈوب گئی، 13 افراد لاپتہ

دنیا51 minutes ago

یوکرین کے شہر کریوی ریہ میں روسی ڈرون حملہ، 16 افراد ہلاک

دنیا58 minutes ago

کانگریس پر ڈیموکریٹس کا قبضہ ہوا تو میرے خلاف مواخذے کی کوشش ہوگی: ٹرمپ

دنیا1 hour ago

ایران کے صدر کا امریکہ کے ساتھ جنگ ختم کرنے پر زور، مذاکرات تعطل کا شکار

جموں و کشمیر1 hour ago

دہشت گردی کے معاملے میں این آئی اے کی کشمیر کے کئی اضلاع میں چھاپہ مار کارروائی

ہندوستان14 hours ago

ایف آئی آر درج کرا دی، لگے آٹھ گھنٹے، انصاف کی سمت میں کامیابی کا میرا پہلا قدم: راہل

جموں و کشمیر14 hours ago

راہل گاندھی حکومت کو جواب دہ بنا رہے ہیں: عمر عبداللہ

ہندوستان16 hours ago

ہندستان نے آر ایس ایس کے بارے میں امریکی تنظیم کی رپورٹ مسترد کی، کہا یہ تنظیم تعصب پسند: وزارت خارجہ

دنیا17 hours ago

جنگ ’مضبوط اور باوقار‘ حالت میں ختم ہونی چاہیے: ایرانی صدر مسعود پزشکیان

پاکستان17 hours ago

سابق پاکستانی وزیراعظم عمران خان طبی معائنے کے بعد دوبارہ جیل منتقل

دنیا17 hours ago

آبنائے ہرمز میں بحری ٹریفک جنگ سے قبل کی سطح کے ایک معمولی حصے تک محدود

ہندوستان18 hours ago

وندے ماترم پر کانگریس کا فیصلہ غیر آئینی اور مستقبل میں سنگین بحران پیدا کرنے والا: راج ناتھ

ہندوستان18 hours ago

مودی نے خلائی شعبے کے اسٹارٹ اپس کے سربراہان اور بانیوں سے بات چیت کی

دنیا18 hours ago

امریکہ میں چارٹر طیارے کے حادثے میں تمام 8 افراد ہلاک

دنیا18 hours ago

امریکی قرضہ 40 ٹریلین ڈالر تک پہنچنے پر وانس کا کہنا ہے کہ بیسنٹ کے پاس ’’انتہائی خفیہ منصوبہ‘‘ ہے

جموں و کشمیر19 hours ago

جامع مسجد کے منبر پر پابندیاں اور خاموش کرانے کی کوششیں ریاستی پالیسی کا حصہ معلوم ہوتی ہیں: میرواعظ

جموں و کشمیر19 hours ago

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے نوجوانوں سے مقامی ضروریات کے مطابق زرعی حل تیار کرنے کی اپیل کی

ہندوستان19 hours ago

طلبہ پر پیلٹ گن کے استعمال کے میرے پاس ہیں ثبوت: راہل

ہندوستان20 hours ago

ہندستان اور سنگاپور نے اسٹریٹجک شراکت داری کا جائزہ لیا، ابھرتے ہوئے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر زور

جموں و کشمیر20 hours ago

جموں و کشمیر پولیس نے کٹھوعہ میں منشیات فروش کی جائیداد ضبط کرلی

تازہ ترین20 hours ago

ایران جنگ میں امریکہ ’’نئے مرحلے‘‘ میں داخل ہوچکا، معاشی دباؤ حکمت عملی کا اہم ہتھیار:وانس

ہندوستان22 hours ago

ای-20 پالیسی کی وجہ سے چینی اور دیگر غذائی اجناس مہنگے، حکومت جائزہ لے: کانگریس

ہندوستان22 hours ago

راہل پیلیٹ گن متاثرہ کے معاملے میں ایف آئی آر درج کرنے کے مطالبے کے حق میں ڈی سی پی دفتر کے باہر دھرنے پر بیٹھے

جموں و کشمیر22 hours ago

جعل سازی کے معاملے میں ایس سی ڈبلیو کشمیر نے پولیس اہلکار کے گھر کی تلاشی لی

دنیا2 days ago

شام میں ترک فوجی موجودگی قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: شامی وزیر خارجہ

ہندوستان2 days ago

آر ایس ایس کو ڈیڑھ ارب لوگوں کی سچائی جاننے کا حق کس نے دیا: راہل

ہندوستان2 days ago

لداخ میں قائم کی جائے گی جموں و کشمیر ہائی کورٹ کی بنچ: شاہ

جموں و کشمیر2 days ago

جموں-سری نگر کے درمیان نئی وندے بھارت ٹرین، ادھم پور میں بھی اسٹاپ ہوگا

جموں و کشمیر2 days ago

کٹھوعہ کے تمام 216 سرحدی گاؤں اب سڑک سے منسلک، مکمل برق کاری : منوج سنہا

دنیا2 days ago

تیل کی ترسیل میں تقریباً تین گنا اضافہ، امریکہ-ایران مفاہمتی یادداشت ختم ہونے سے قبل تجزیہ

دنیا2 days ago

بنگلہ دیشی وزیر اعظم طارق رحمان کا دورۂ ہند ’’موزوں ماحول‘‘ سے مشروط: ہمایوں کبیر

جموں و کشمیر2 days ago

کرّا نے امریکی سفیر کے بیان پر سوال اٹھایا، کہا جموں و کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ حصہ ہے

جموں و کشمیر2 days ago

لداخ میں آب پاشی اور آبی تحفظ کے لیے روزانہ 9 کروڑ لیٹر برفانی پانی استعمال کیا جانے لگا

دنیا2 days ago

امریکہ نے آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل کی ترسیل کے لیے خفیہ بحری راہداری قائم کردی: رپورٹ

دنیا2 days ago

نیتن یاہو کا شام پر اسرائیلی حملے کا دفاع، ترکی کو فوجی تیاریوں پر خبردار کردیا

دنیا2 days ago

ایران کے خلاف امریکی اقتصادی کارروائی مزید بڑی شکست کا باعث بنے گی: عراقچی

ہندوستان2 days ago

وزیراعظم مودی نے سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کو ان کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا

ہندوستان2 days ago

راجیو گاندھی کو 82 ویں یومِ پیدائش پر کانگریس لیڈران نے خراجِ عقیدت پیش کیا

ہندوستان2 days ago

راجیو گاندھی نے نوجوانوں کو خودمختار بنایا اور ہندستان کے آئی ٹی انقلاب کی راہ ہموار کی: جے رام رمیش

دنیا2 days ago

ٹرمپ نے ایران پر اقتصادی دباؤ بڑھایا، اسے تاریخ کا ‘سب سے زبردست’ قدم قرار دیا

جموں و کشمیر3 days ago

ڈی جی پی نالن پربھات نے پیر پنجال میں عارضی آپریشنل اڈوں کا جائزہ لیا

جموں و کشمیر3 days ago

سرینگر میں دریائے جہلم کے سیلابی علاقے میں غیر قانونی تعمیرات پر اے سی بی نے مقدمہ درج کرلیا

دنیا3 days ago

ٹرمپ کی بار بار ’بہت جلد‘ جنگ ختم ہونے کی یقین دہانیوں کے باوجود ایران جنگ چھ ماہ کے قریب پہنچ گئی

دنیا3 days ago

ایران نے امریکہ کے ساتھ ایک اور عارضی جنگ بندی مسترد کردی، ’’مستقل جنگ بندی‘‘ کا مطالبہ

دنیا3 days ago

اگر امریکہ نے جوہری ہتھیار استعمال کیے تو ہم منہ توڑ جواب دیں گے: ایرانی رکن پارلیمنٹ

ہندوستان3 days ago

چار ریاستوں میں ریل پٹریوں کی تعداد بڑھانے والے منصوبوں کو منظوری

ہندوستان3 days ago

شاہ کے کہنے پر ہوئی ستییندر کی گرفتاری : کیجریوال

ہندوستان3 days ago

کھرگے کو ‘دلت مانسکتا’ کہنے پر کانگریس کا بی جے پی – آر ایس ایس پر حملہ

جموں و کشمیر6 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

ہندوستان4 months ago

مغربی ایشیا کے بحران کے باعث عالمی بینک نے مالی سال 27 کے لیے ہندوستان کی شرح نمو کم کر کے 6.6 فیصد کر دی

اداریہ5 years ago

یوکرین کے خلاف روس کا رویہ تشویشناک : برطانیہ

جموں و کشمیر6 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

اہم خبریں4 years ago

عید کی آمد کے ساتھ ہی لوگوں کی کثیر تعداد بازاروں میں دھیکنے کو مل رہی ے۔ کھچ مناظر ان تصاویر میں

تازہ ترین6 months ago

خامنہ ای کی مبینہ شہادت: کشمیر میں ریلیاں، ایم ایم یو کی مکمل ہڑتال کی کال

تازہ ترین4 years ago

عید کی آمد پر سرینگر کے مختلف بازاروں میں خرید و فروخت کے کھچ مناظر

ہندوستان4 months ago

غیر آئینی طریقوں سے پارٹیوں کو توڑنا جمہوری ڈھانچے پر براہ راست حملہ ہے: بھگونت مان

جموں و کشمیر6 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

جموں و کشمیر5 months ago

جموں جناح، علامہ اقبال اور سر سید احمد خان سے نفرت کیوں کرتا ہے؟

تازہ ترین7 months ago

لمبرداروں اور چوکیداروں کا مسائل کے حل کے لیے حکومت کو میمورنڈم

تازہ ترین7 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

اہم خبریں7 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

تازہ ترین4 years ago

کشمیری کسان شہتوت کی کاشتکاروں کرتے ہوئے۔

تجزیہ8 months ago

دہشت گردی کے بھولے ہوئے متاثرین

تازہ ترین7 months ago

پاکستان نے سخت مقابلے میں نیدرلینڈز کو تین وکٹوں سے شکست دی

اداریہ5 years ago

بی جے پی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کررہی ہے،کمیشن میں شکایت درج کرائیں گے:اکھلیش

کھیل7 months ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کے موقف کی بی سی سی آئی نے بھی تائید کر دی

تازہ ترین7 months ago

لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

دنیا6 months ago

پاکستانی فوج کا افغانستان کے خلاف فضائی آپریشن شروع

تازہ ترین7 months ago

مرکزی بجٹ خود کفیل، مضبوط اور عالمی سطح پر مسابقتی ہندوستان کے وزیراعظم مودی کے عزم کے مطابق ہے: کھنڈیلوال

تازہ ترین6 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

پاکستان3 months ago

پاکستان اور چین کا ایران۔امریکہ کشیدگی کم کرنے پر زور، اسحق ڈار اور وانگ ای میں رابطہ

اداریہ5 years ago

ممبئی سیریل بلاسٹ کا ملزم یو اے ای میں گرفتار

اہم خبریں7 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

ہندوستان7 months ago

صدر کے خطاب میں ترقی یافتہ ہندوستان کے اہداف نمایاں: سونووال

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

تازہ ترین7 months ago

ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب گرینڈ دھماکہ کے ملزم دو سویڈش شہریوں کو جیل

دنیا7 months ago

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ نے کھلبلی مچا دی، خلیجی اتحادیوں کا ٹرمپ کو ممکنہ تباہی سے خبردار

تصاویر6 years ago

ٹک ٹاک اپنے عالمی توسیعی پروگرام کے لیے تین ہزار انجینئرز بھرتی کرے گا

تازہ ترین7 months ago

سری لنکا کی پاکستان سے ہندوستان ٹی20 میچ کے بائیکاٹ پر نظرِ ثانی کی اپیل

تصاویر6 years ago

مصر میں فرعونوں کے دور کے درجنوں تابوتوں کی سنسنی خیز دریافت

تازہ ترین10 months ago

ستائیسویں ترمیم: پاکستان کی فوج کس طرح قانون کے ذریعے آئین پر اثرانداز ہو رہی ہے

تازہ ترین8 months ago

امکان کی سیاست اور مفتی محمد سعید کا نظریہ

تجزیہ9 months ago

کشمیر میں بجلی نرخوں میں اضافہ عوام پر سیدھا وار

کھیل5 months ago

آئی پی ایل 2026 چنئی سپر کنگز نے پنجاب کو دیا 209 رنز کا ہدف

اہم خبریں6 years ago

اس صدی کے آخر تک برفانی ریچھ دنیا سے مٹ جائیں گے

جموں و کشمیر7 months ago

کشمیر میں اگلے 36 گھنٹوں کے دوران ہلکے برف و باراں کا امکان

تازہ ترین3 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

جموں و کشمیر6 months ago

زعفران پیداوار میں کمی کا دعویٰ غلط؛ 3715 ہیکٹیر رقبہ برقرار: حکومت

تازہ ترین3 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین3 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

تازہ ترین3 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

تازہ ترین7 months ago

امت شاہ کا تین روزہ دورہ جموں و کشمیر:سیاسی ملاقاتیں اور اعلیٰ سطحی سکیورٹی میٹنگیں ایجنڈے میں شامل

جموں و کشمیر4 months ago

پہلگام میں محسوس ہوتی عجیب خاموشی

اداریہ5 years ago

میری جنگ دستوری سیکولرزم سے نہیں، سیاسی سیکولرزم سے ہے: اویسی

جموں و کشمیر2 years ago

چین، امریکہ پاکستان کو بھارت کے خلاف مدد کررہا ے/ انٹرویو

کھیل6 months ago

تاریخ رقم: جموں و کشمیر نے پہلی بار رانجی ٹرافی کا خطاب اپنے سر سجایا

جموں و کشمیر6 months ago

کشمیر میں نئی ریلوے لائنوں کا سروے مکمل، حکومت کا زمین مالکان کو مکمل معاوضہ دینے کا یقین

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لئے قومی سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ملاقی ہونگے: فاروق عبداللہ

جموں و کشمیر4 months ago

پہلگام میں محسوس ہوتی عجیب خاموشی

جموں و کشمیر5 months ago

جموں و کشمیر میں نئی انتظامی ڈویژنز کی تجویز: چناب اور پیر پنجال کی وضاحت

جموں و کشمیر6 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

جموں و کشمیر6 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین6 months ago

ایس ایم ایچ ایس اسپتال کے باہر غیر قانونی پارکنگ

تازہ ترین6 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

جموں و کشمیر6 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

اہم خبریں7 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

اہم خبریں7 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تازہ ترین7 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

جموں و کشمیر10 months ago

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گورنمنٹ کوٹھی باغ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری نگر میںDREAMا سکول پروجیکٹ کا افتتاح

جموں و کشمیر2 years ago

جموں وکشمیر کے صحت شعبے میں اہم اصلاحات لاے جارہے ے

تجزیہ3 years ago

پاکستان میں سیاسی بحران اور بینلاقوامی میڈیا کی کوریج

تازہ ترین3 years ago

8 فروری 2024 کے الیکشنز اور 1971 کے الیکشنز میں یکسانیت اور ملک کا تقسیم

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں عیسایت اور مسیحاؤں کے سماجی کام

تازہ ترین3 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں الیکشنز کو کیوں التواء میں ڈالا گیا ؟

جموں و کشمیر3 years ago

بیگ کی واپسی اور پی ڈی پی کا مستقبل

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

جموں و کشمیر3 years ago

جی ٹونٹی اجلاس: کشمیر میں ہڑتال قصہ پارینہ، یہاں کے لوگوں نے ہڑتالی کلچر کو مسترد کیا:مرکزی وزیر مملکت

تازہ ترین3 years ago

سری نگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت بحال

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں کووڈ کی نئی لہر سے بچے متاثر، یومیہ ایک سے دو کیس رپورٹ

تازہ ترین3 years ago

کپواڑہ میں کمسن بچی کے قتل کے الزام میں باپ گرفتار: ایس ایس پی کپواڑہ

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

تازہ ترین3 years ago

جائیداد ٹیکس کا فیصلہ سرکار کا ہے ہمیں اس پر عملدرآمد کرانا ہے: جی ایم سی میئر

جموں و کشمیر3 years ago

راہل گاندھی کی نا اہلی کے خلاف جموں وکشمیر میں کانگریس کا احتجاج

تازہ ترین3 years ago

کپوارہ میں ایل او سی کے نزدیک ماتا شاردا مندر کا کھل جانا ایک خوش آئند بات ہے: محبوبہ مفتی

تازہ ترین3 years ago

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

تازہ ترین3 years ago

منصوبہ بند سازش کے تحت بٹہ مالو بس اسٹینڈ کو دوسری جگہ منتقل کیا گیا، رونقیں دوبارہ واپس لوٹ آئیں گی: رویندر رینا

تازہ ترین3 years ago

فرضی پی ایم او عہدیدار معاملہ: یہ انٹلی جنس کی ناکامی نہیں بلکہ فیلڈ افسر کی لاپرواہی ہے: اے ڈی جی پی کشمیر

تازہ ترین3 years ago

کشمیر اس قدر خوبصورت کہ جہاں کیمرہ رکھا جائے گا وہ فلم شوٹنگ کے لئے بہتر جگہ: بالی ووڈ ادا کار عمران خان

جموں و کشمیر3 years ago

Video ایڈیشنل ڈائریکٹر پی ایم او معاملہ:تحقیقات کے لئے سہہ رکنی ٹیم تشکیل: پولیس

جموں و کشمیر3 years ago

|Video رام بن میں ٹرک دریائے چناب میں جا گرا، بچاؤ آپریشن جاری

تازہ ترین3 years ago

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لئے قومی سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ملاقی ہونگے: فاروق عبداللہ

تازہ ترین3 years ago

ویڈیو| ٹیولپ گریڈن کے بلوم کے پیچھے موجود ہیروز کو جانیں۔

جموں و کشمیر3 years ago

کشمیر سے ایم بی اے پاس آؤٹ نے غیر ملکی نسلوں کے ساتھ منفرد پولٹری فارم قائم کیا

تازہ ترین3 years ago

سری نگر کے مائسمہ میں آتشزدگی، تین دکان خاکستر

تازہ ترین3 years ago

پراپرٹی ٹیکس کے خلاف چیمبر آف کامرس نے 11مارچ کو جموں بندھ کی کال دی

تازہ ترین3 years ago

حبیبی کچن سڑک کے کنارے ایک شاہانہ ریستوراں

جموں و کشمیر3 years ago

مختلف اسامیوں کے امیدواروں کا سری نگر میں ایپ ٹک کمپنی کے خلاف احتجاج

تازہ ترین3 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

تازہ ترین3 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

تازہ ترین3 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین3 years ago

شالیمار زرعی یونیورسٹی میں میلہ, ایک لاکھ لوگوں نے شمولیت اختیار کی

تازہ ترین3 years ago

ہندوستان-اٹلی نے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا اعلان کیا۔

تازہ ترین3 years ago

جائیداد ٹیکس کے خلاف جموں میں تاجروں کا احتجاج

تازہ ترین3 years ago

این آئی اے نے سری نگر میں العمر کے چیف مشتاق زرگر کے مکان کو قرق کر دیا

تازہ ترین3 years ago

سری نگر کے بٹہ مالو علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار کی رائفل سے اچانک گولی نکلی

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں طویل سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے

Advertisement

Trending