خبر ارو اننت ناگ میں نوجوان والی بال کھلاڑی میچکے دوران دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوا ہے ، اطلاعات کے مطابق شوکت احمد نامی...
خبر اردو : کولگام میں جنگجوؤں کی موجودگی کی اطلاع کے بعد محاصرے کے دوران سیکورٹی فورسزا ورنوجوانوں کے درمیان شدید نوعیت کی جھڑپیں ہوئیں جس...
خبرا ردو: گول رام بن میں فورسز کی مبینہ فائرنگ سے مویشوں کی تجارت سے منسلک ایک نوجوان ہلاک جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوا ہے جس...
خبر اردو : آرٹیکل 35Aکے تحفظ اور دفاع کی خاطر مشترکہ مزاحمتی قیادت کی کال پرریاست جموں وکشمیر میں مثالی سیول کرفیونافذ رہا جس دوران ریاست...
خبر اردو : پہاڑی ضلع شوپیان میں فوج اور جنگجوؤں کے درمیان شدید تصادم آرائی کے دوران 5جنگجو جاں بحق ہوئے جبکہ اس دوران فورسز اور...
خبر اردو : مشترکہ مزاحمتی قیادت سید علی شاہ گیلانی ، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک نے فورسز کی جانب سے کشمیر کے طول...
خبر اردو : پلوامہ کے گاؤں میں محاصرے اور تلاشی آپریشن کے دوران فورسز اور نوجوانوں کے مابین تصادم شروع ہو گیا ہے ۔ اطلاعات کے...
خبر اردو : سرینگر : پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی نے پہلگام میں مظاہرین پر تشدد کے استعمال کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے واقعات نوجوانوں...
خبرارد و: آندھرا پردیش میں ایک پتھر کی کان میں زوردار دھماکے سے کم ازکم 12ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق اندھرا...
خبر اردو : شوپیان میں گزشتہ رات شروع ہوئی مدبھیڑ میں جنگجوؤں کے ہلاک ہونے کی تعداد پانچ ہوگئی ہے ۔جھڑپ میں گزشتہ رات ہی ابتدا...