Connect with us

دنیا

تیل کی ترسیل میں تقریباً تین گنا اضافہ، امریکہ-ایران مفاہمتی یادداشت ختم ہونے سے قبل تجزیہ

Published

on

لندن، کے پلر کے اعداد و شمار کے مطابق، مفاہمتی یادداشت کے تحت 60 روزہ مدت کے دوران خلیج سے تقریباً 37 کروڑ 40 لاکھ بیرل تیل باہر منتقل ہوا۔

امریکہ اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) کے نافذ رہنے کے دوران آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل تقریباً تین گنا بڑھ گئی، تاہم یہ جنگ سے قبل کی سطح کے مقابلے میں اب بھی بہت کم رہی۔ یہ بات بحری جہازوں کی نقل و حرکت سے متعلق اعداد و شمار کے تجزیے میں سامنے آئی ہے۔


تجارتی انٹیلی جنس فرم کے پلر (Kpler) کے مطابق، ختم ہو جانے والی مفاہمتی یادداشت کے تحت 60 روزہ مدت کے دوران خلیج سے تقریباً 37 کروڑ 40 لاکھ بیرل تیل باہر منتقل کیا گیا، جو روزانہ اوسطاً تقریباً 61 لاکھ بیرل بنتا ہے۔


اپریل سے 17 جون کو مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہونے تک خلیج کے راستے روزانہ اوسطاً 23 لاکھ بیرل تیل برآمد کیا جا رہا تھا۔


کے پلر کے مطابق، اگرچہ مفاہمتی یادداشت کے نتیجے میں تیل کی ترسیل میں نمایاں اضافہ ہوا، تاہم یہ حجم روزانہ تقریباً 40 فیصد تک ہی پہنچ سکا۔ 2025 میں آبنائے ہرمز سے روزانہ تقریباً ڈیڑھ کروڑ بیرل تیل منتقل ہوتا تھا۔


کے پلر میں گلوبل کروڈ اور جیوپولیٹیکل مارکیٹ ڈیٹا کے سربراہ ایمانوئل بیلوسترینو نے کہا کہ معاہدے کے پہلے تین ہفتوں میں ہی نصف سے زیادہ ترسیل ہوئی۔انہوں نے کہا، ’’آخر تک ترسیل کم، غیر واضح اور آبنائے کے پیچھے دوبارہ جمع ہوتی نظر آئی۔‘‘


17 جون کو اعلان کردہ مفاہمتی یادداشت کے بعد یہ معاہدہ پیر کو ختم ہوگیا۔ اس معاہدے کے اعلان سے قبل پاکستان کی معاونت سے سفارتی سرگرمیوں میں تیزی آئی تھی، تاہم واشنگٹن اور تہران کے درمیان مذاکرات تعطل کا شکار رہنے کے باعث مستقل امن معاہدہ طے نہیں پا سکا۔


امریکی اور ایرانی حکام نے مفاہمتی یادداشت کو جنگ کے مستقل خاتمے کی جانب ایک قدم قرار دیا تھا، لیکن اس کی مدت ایسے وقت میں ختم ہوئی ہے جب آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں پر حملوں نے عالمی توانائی کی سپلائی کے اہم ترین راستوں میں سے ایک کی سلامتی پر تشویش برقرار رکھی ہے۔


گزشتہ ایک ہفتے کے دوران آبنائے ہرمز میں پانچ تجارتی جہازوں پر حملے ہوئے ہیں۔ برطانیہ کے یو کے ایم ٹی او آپریشنز سینٹر کے مطابق، منگل کو عمان کے قریب ایک کارگو جہاز نے نامعلوم سمت سے آنے والے ایک حملے کی زد میں آنے کی اطلاع دی، جس کے نتیجے میں ایک ملاح ہلاک ہوگیا۔


تجارتی بحری جہازوں کے مالکان کی تنظیم انٹرکارگو (INTERCARGO) نے ہلاک ہونے والے ملاح کی شناخت لائبیریا کے پرچم بردار بلک کیریئر مینوآن ڈگنٹی کے عملے کے رکن کے طور پر کی۔


جاری۔ یو این آئی۔ ع ا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دنیا

شام میں ترک فوجی موجودگی قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: شامی وزیر خارجہ

Published

on

دمشق، شام کے وزیر خارجہ اسعد الشیبانی نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے رواں ہفتے کے اوائل میں نشانہ بنائے گئے ابو ال ظہور ایئربیس پر ترک فوجی موجودگی قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔


الشیبانی نے بدھ کو امریکی نیوز ادارے ایکسِیوس کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ ترک فوجی حکام نے تربیت اور وسیع تر فوجی تعاون کے سلسلے میں ایئربیس کا دورہ ضرور کیا تھا، تاہم انہوں نے ترک فوج کی تعیناتی یا فوجی ڈھانچے کی تعمیر کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ یہ تنصیب بڑی حد تک خالی تھی۔


انہوں نے کہا، ’’وہاں ترک اڈہ قائم کرنے، مستقل ترک فوجی موجودگی رکھنے یا اس مقام پر ترک فوجی تعینات کرنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ وہ یہ بات اسرائیل پر واضح کر چکے ہیں۔


منگل کو اسرائیل نے حلب کے قریب ابو ال ظہور ایئربیس کے رن وے اور اسٹوریج تنصیبات پر آٹھ فضائی حملے کیے تھے۔

سرکاری میڈیا کے مطابق یہ حملے مارچ کے بعد شامی حکومت کی تنصیبات پر اسرائیل کی پہلی کارروائی معلوم ہوتے ہیں۔

حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، تاہم اس واقعے کی عالمی سطح پر مذمت کی گئی۔


الشیبانی نے کہا کہ اسرائیل کے پاس اس تنصیب کو نشانہ بنانے کا کوئی جائز جواز نہیں تھا۔انہوں نے کہا کہ شام اسرائیل کے ساتھ کشیدگی میں کمی کے لیے مذاکرات کے لیے تیار ہے، تاہم مستقبل میں ہونے والے کسی بھی معاہدے میں دونوں ممالک کے سکیورٹی خدشات کو مدنظر رکھنا ہوگا۔ انہوں نے ایک بار پھر کہا کہ اسرائیلی فوجی کارروائیاں خطے میں عدم استحکام میں اضافہ کریں گی۔


یہ حملے ایسے وقت میں ہوئے ہیں جب شام میں اسرائیل اور ترکی کے درمیان سکیورٹی کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے اور دونوں ممالک کی افواج شام میں سرگرم ہیں۔


اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل نے حملے سے قبل شام کو خبردار کیا تھا کہ وہ ایئربیس پر ترک فوجی موجودگی کی اجازت نہ دے۔


نیتن یاہو نے بدھ کو کہا، ’’ہمارا پیغام بالکل واضح تھا: ایسا نہ کریں۔ میرا خیال ہے کہ انہوں نے پیغام کو پوری طرح نہیں سمجھا۔‘‘


جمعرات کی صبح اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے ترک صدر رجب طیب اردوان پر الزام لگایا کہ وہ ’’ترکی کو شام میں خطرناک مہم جوئی کی طرف دھکیل رہے ہیں‘‘۔


انہوں نے کہا، ’’اسرائیل کسی بھی فریق کو اپنی سلامتی کے لیے خطرہ بننے کی اجازت نہیں دے گا۔‘‘


کاٹز نے مزید کہا کہ اردوان کے لیے بہتر ہے کہ وہ ترک پارلیمنٹ میں اسرائیل کے خلاف ’’خالی اور گمراہ کن تقاریر‘‘ جاری رکھیں، بجائے اس کے کہ وہ اسرائیل کے اپنے دفاع کے عزم کو آزمانے کی کوشش کریں۔


ترکی نے شام میں اپنی فوجی پوزیشن کے حوالے سے اسرائیل کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں ’’ناقابلِ قبول دعوے‘‘ قرار دیا ہے۔


ترک وزارت دفاع نے جمعرات کو کہا کہ انقرہ شام کو اپنی فوجی صلاحیت اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لیے حمایت جاری رکھے گا۔


وزارت نے کہا کہ اسرائیل کے حملوں سے قبل یا دوران ایئربیس پر کوئی ترک فوجی وفد موجود نہیں تھا۔ اس نے عالمی برادری سے اسرائیل کی کارروائیوں کے خلاف مزید ٹھوس اور مؤثر اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا، جنہیں اس نے علاقائی امن و استحکام کے لیے خطرہ قرار دیا۔


نیٹو کے رکن ترکی نے شامی صدر احمد الشرع کے اہم اتحادیوں میں اپنی جگہ بنالی ہے۔ انقرہ اسرائیل پر شام کو غیر مستحکم کرنے اور نئی شامی انتظامیہ کو کمزور کرنے کی کوششوں کا الزام بھی عائد کرتا رہا ہے۔


ترکی بارہا عالمی برادری سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے اور شام کی علاقائی سالمیت کا احترام یقینی بنانے کے لیے اقدامات کرنے کا مطالبہ کر چکا ہے۔


گزشتہ سال ترکی اور اسرائیل نے شام میں کسی ممکنہ فوجی تصادم یا واقعے سے بچنے کے لیے رابطے کا ایک نظام بھی قائم کیا تھا۔


یو این آئی۔ ع ا۔

Continue Reading

دنیا

بنگلہ دیشی وزیر اعظم طارق رحمان کا دورۂ ہند ’’موزوں ماحول‘‘ سے مشروط: ہمایوں کبیر

Published

on

ڈھاکہ، بنگلہ دیش کے وزیر اعظم کے خارجہ امور کے مشیر ہمایوں کبیر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم طارق رحمان کا مجوزہ دورۂ ہند اسی وقت ممکن ہوگا جب باہمی اعتماد، خودمختاری کے احترام، سفارتی مذاکرات اور ’’باعزت دعوت‘‘ کی بنیاد پر ایک ’’موزوں ماحول‘‘ پیدا کیا جائے۔


کبیر نے کہا کہ ڈھاکہ واضح قومی مفادات کے تعین کے بغیر کسی اعلیٰ سطحی دورے کے انعقاد میں جلد بازی نہیں کرے گا۔ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب 12 اور 13 ستمبر کو ہندوستان میں ہونے والی برکس سربراہ کانفرنس میں طارق رحمان کی ممکنہ شرکت کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال بڑھ رہی ہے۔


دونوں ممالک کے درمیان تعلقات سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کی فوری حوالگی کے مطالبے پر ایک بار پھر کشیدہ ہوگئے ہیں۔


کبیر نے سرکاری خبر رساں ادارے بی ایس ایس کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا، ’’آئندہ برکس سربراہ کانفرنس سے قبل وزیر اعظم کے ہندوستان کا دورہ کرنے کا امکان اس وقت تک کم ہے جب تک مخصوص معاملات پر دونوں ممالک کے درمیان اتفاق رائے اور ایک باعزت دعوت کی بنیاد پر موزوں ماحول پیدا نہیں ہوتا۔‘‘


انہوں نے کہا کہ ڈھاکہ کو پہلے یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ نئی دہلی دو تہائی اکثریت سے منتخب ہونے والی بنگلہ دیشی حکومت کے ساتھ کس نوعیت کے تعلقات چاہتا ہے۔


کبیر کے مطابق، دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کا مستقبل اور وزیر اعظم کا اعلیٰ سطحی دورہ ہند کی موجودہ قیادت کی سوچ یا طرزِ عمل میں تبدیلی پر منحصر ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستانی قیادت کو 2024 کی جولائی تحریک کی ’’حقیقت‘‘ اور اس کے نتیجے میں بنگلہ دیش کے سیاسی نظریے میں آنے والی بنیادی تبدیلیوں کو سمجھنا ہوگا۔


یہ بیان ہندوستانی ہائی کمشنر دینیش ترویدی کے اس بیان کے چند روز بعد سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی دونوں رہنماؤں کی ملاقات چاہتے ہیں اور مجوزہ دورے کے دوران طارق رحمان کو ’’باعزت استقبال‘‘ کی یقین دہانی کرائی ہے۔


ترویدی نے بنگلہ دیشی کاروباری رہنماؤں اور ہندوستان کی صنعتوں کی نمائندہ تنظیم کنفیڈریشن آف انڈین انڈسٹری (سی آئی آئی) کے دورہ کرنے والے وفد کے اعزاز میں ہندوستانی ہائی کمیشن کی جانب سے منعقدہ استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا، ’’وزیر اعظم مودی نے صرف ایک بات کہی ہے: ہمیں ملاقات کرنی ہے۔‘‘


انہوں نے کہا تھا کہ مودی چاہتے ہیں کہ طارق رحمان کا دورہ ’’یادگار‘‘ ہو۔


شیخ حسینہ کی ہندوستان میں موجودگی کے باعث دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی برقرار ہے۔ سابق وزیر اعظم اپنی حکومت کے خاتمے کے بعد 5 اگست 2024 کو ہندوستان فرار ہوگئی تھیں اور اس کے بعد سے نئی دہلی میں جلاوطنی کی زندگی گزار رہی ہیں۔


کبیر نے نئی دہلی کو اس بات پر بھی تنقید کا نشانہ بنایا کہ اس نے حسینہ کو ہندوستانی سرزمین سے سیاسی سرگرمیوں اور میڈیا سے گفتگو کی اجازت دی، جس سے بنگلہ دیش میں غم و غصہ پیدا ہوا۔


انہوں نے الزام لگایا کہ جن افراد کو فوجداری مقدمات کا سامنا ہو یا جنہیں سزا سنائی جاچکی ہو، انہیں سیاسی یا میڈیا پلیٹ فارم فراہم کرنا ہندوستان کے ’’جمہوری آداب‘‘ کے منافی ہے۔ تاہم، ہندوستانی وزارت خارجہ پہلے ہی واضح کر چکی ہے کہ نئی دہلی میں 5 اگست کو سابق وزیر اعظم کی آن لائن پریس گفتگو یا ان کے بیانات میں ہندوستانی حکومت کا کوئی کردار نہیں تھا۔


کبیر نے کہا کہ ڈھاکہ پہلے ہی نئی دہلی کے سامنے سفارتی احتجاج درج کرا چکا ہے اور بنگلہ دیش اپنے بقول ہندوستان کی سرزمین سے ہونے والی ’’بنگلہ دیش مخالف سرگرمیوں‘‘ کو روکنے کے لیے سفارتی ذرائع کا استعمال جاری رکھے گا۔


شیخ حسینہ کو نومبر 2025 میں بنگلہ دیش کی ایک خصوصی عدالت نے جولائی اور اگست 2024 میں مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران مبینہ انسانیت کے خلاف جرائم کے الزام میں ان کی غیر موجودگی میں سزائے موت سنائی تھی۔


اس کے بعد ڈھاکہ نے ہندوستان سے ان کی حوالگی کا مطالبہ کیا ہے، جبکہ نئی دہلی کا کہنا ہے کہ اس درخواست کا جائزہ قابلِ اطلاق قوانین اور طے شدہ قانونی طریقۂ کار کے تحت لیا جا رہا ہے۔


یو این آئی۔ ع ا۔

Continue Reading

دنیا

امریکہ نے آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل کی ترسیل کے لیے خفیہ بحری راہداری قائم کردی: رپورٹ

Published

on

واشنگٹن، امریکہ نے عالمی منڈیوں تک تیل کی ترسیل جاری رکھنے کے لیے آبنائے ہرمز کے ذریعے ایک خفیہ بحری راہداری قائم کی ہے، جس کے تحت امریکی قیادت میں ہونے والے آپریشن کے دوران ہر رات 15 سے 20 تیل بردار ٹینکر آبنائے سے گزر رہے ہیں۔ ایکسیوس نے اس کوشش سے واقف دو امریکی عہدیداروں کے حوالے سے یہ رپورٹ دی ہے۔


رپورٹ کے مطابق یہ آپریشن کئی ہفتوں سے جاری ہے اور اس میں عمان کے ساحل کے ساتھ واقع جنوبی بحری راستے کو استعمال کیا جارہا ہے۔ امریکی عہدیداروں نے بتایا کہ اس راہداری کے ذریعے اس وقت خلیج سے روزانہ تقریباً ایک کروڑ بیرل تیل باہر بھیجا جارہا ہے، جو جنگ سے قبل آبنائے کے ذریعے ہونے والی ترسیل کے حجم کا تقریباً نصف ہے۔


عہدیداروں کے مطابق اس آپریشن سے جنگ کے باعث عالمی سطح پر تیل کی سپلائی میں پیدا ہونے والی رکاوٹوں کو کم کرنے اور خام تیل کی قیمتوں میں اضافے پر قابو پانے میں مدد مل رہی ہے۔


امریکی فوج صرف تیل سے لدے ٹینکروں کو آبنائے سے باہر نکلنے میں سکیورٹی فراہم نہیں کررہی بلکہ خالی ٹینکروں کو بھی بحیرہ عرب سے خلیج فارس میں داخل ہونے میں مدد دے رہی ہے، تاکہ وہ علاقائی تیل پیدا کرنے والے ممالک سے تیل لے کر اسی آبی راستے سے واپس نکل سکیں۔


امریکی عہدیداروں کے مطابق اس آپریشن کو شمالی کیرولائنا کے فورٹ بریگ سے کام کرنے والی ایک ٹاسک فورس، خلیجی خطے کے شراکت داروں کے تعاون سے مربوط کررہی ہے۔


ہر رات بحری جہازوں کو الگ الگ اندر جانے والے اور باہر نکلنے والے قافلوں میں تقسیم کیا جاتا ہے اور امریکی فوج کی ہدایات کے مطابق انہیں جنوبی بحری راستہ استعمال کرنے کی ہدایت دی جاتی ہے۔


عہدیداروں نے بتایا کہ اس آپریشن میں امریکی فضائیہ کے لڑاکا طیارے بھی معاونت کررہے ہیں، جو ایرانی ڈرونز اور کروز میزائلوں کے ممکنہ حملوں سے جہازوں کو تحفظ فراہم کرتے ہیں۔


عہدیداروں کے مطابق یہ آپریشن امریکی سینٹرل کمانڈ کی دو ہفتوں پر محیط اس مہم کے بعد شروع ہوا جس میں ایرانی ریڈار اور بحری نگرانی کے نظام کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ اس کے نتیجے میں جنوبی بحری راستے سے گزرنے والے جہازوں کی نگرانی کرنے کی تہران کی صلاحیت کم ہوگئی۔انہوں نے کہا کہ ایران اب محدود تعداد میں بحال کیے گئے رڈار نظام اور اسلامی پاسداران انقلاب (آئی آر جی سی) کی جانب سے چلائی جانے والی چھوٹی کشتیوں پر موجود نگرانی کرنے والے اہلکاروں پر انحصار کررہا ہے۔


نتیجتاً ایرانی فورسز بڑی حد تک ایسے علاقوں کی جانب ڈرونز اور کروز میزائل داغ رہی ہیں جہاں انہیں شبہ ہوتا ہے کہ بحری جہاز موجود ہوسکتے ہیں۔


امریکی فورسز نے ان میں سے متعدد حملوں کو ناکام بنایا ہے۔ ایک امریکی عہدیدار نے بتایا کہ رواں ہفتے کے آغاز میں امریکی فورسز نے آٹھ ایرانی ڈرونز اور دو کروز میزائل مار گرائے۔


امریکی عہدیداروں کے مطابق آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل بتدریج بڑھ رہی ہے اور روزانہ برآمدات تقریباً ایک کروڑ بیرل تک پہنچ رہی ہیں۔ بعض دنوں میں حالیہ ہفتوں کے دوران خلیج سے ڈیڑھ کروڑ سے دو کروڑ بیرل تک تیل باہر منتقل کیا گیا۔


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو ایکسیوس سے گفتگو میں کہا، ’’آبنائے ہرمز سے بہت بڑی مقدار میں تیل باہر جارہا ہے۔‘‘


ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ واشنگٹن اس وقت ایران کے ساتھ مذاکرات نہیں کررہا اور تہران پر مذاکرات میں ’’وقت ضائع کرنے‘‘ کا الزام عائد کیا۔


ٹرمپ نے کہا، ’’ایرانیوں میں اب بھی کچھ مزاحمت باقی ہے، لیکن مجموعی طور پر وہ اپنی سابقہ حالت کا محض ایک سایہ رہ گئے ہیں۔‘‘


یو این آئی۔ ع ا۔

Continue Reading
Advertisement
دنیا26 minutes ago

شام میں ترک فوجی موجودگی قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: شامی وزیر خارجہ

ہندوستان33 minutes ago

آر ایس ایس کو ڈیڑھ ارب لوگوں کی سچائی جاننے کا حق کس نے دیا: راہل

ہندوستان35 minutes ago

لداخ میں قائم کی جائے گی جموں و کشمیر ہائی کورٹ کی بنچ: شاہ

جموں و کشمیر38 minutes ago

جموں-سری نگر کے درمیان نئی وندے بھارت ٹرین، ادھم پور میں بھی اسٹاپ ہوگا

جموں و کشمیر48 minutes ago

کٹھوعہ کے تمام 216 سرحدی گاؤں اب سڑک سے منسلک، مکمل برق کاری : منوج سنہا

دنیا53 minutes ago

تیل کی ترسیل میں تقریباً تین گنا اضافہ، امریکہ-ایران مفاہمتی یادداشت ختم ہونے سے قبل تجزیہ

دنیا2 hours ago

بنگلہ دیشی وزیر اعظم طارق رحمان کا دورۂ ہند ’’موزوں ماحول‘‘ سے مشروط: ہمایوں کبیر

جموں و کشمیر3 hours ago

کرّا نے امریکی سفیر کے بیان پر سوال اٹھایا، کہا جموں و کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ حصہ ہے

جموں و کشمیر4 hours ago

لداخ میں آب پاشی اور آبی تحفظ کے لیے روزانہ 9 کروڑ لیٹر برفانی پانی استعمال کیا جانے لگا

دنیا4 hours ago

امریکہ نے آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل کی ترسیل کے لیے خفیہ بحری راہداری قائم کردی: رپورٹ

دنیا4 hours ago

نیتن یاہو کا شام پر اسرائیلی حملے کا دفاع، ترکی کو فوجی تیاریوں پر خبردار کردیا

دنیا4 hours ago

ایران کے خلاف امریکی اقتصادی کارروائی مزید بڑی شکست کا باعث بنے گی: عراقچی

ہندوستان7 hours ago

وزیراعظم مودی نے سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کو ان کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا

ہندوستان7 hours ago

راجیو گاندھی کو 82 ویں یومِ پیدائش پر کانگریس لیڈران نے خراجِ عقیدت پیش کیا

ہندوستان7 hours ago

راجیو گاندھی نے نوجوانوں کو خودمختار بنایا اور ہندستان کے آئی ٹی انقلاب کی راہ ہموار کی: جے رام رمیش

دنیا10 hours ago

ٹرمپ نے ایران پر اقتصادی دباؤ بڑھایا، اسے تاریخ کا ‘سب سے زبردست’ قدم قرار دیا

جموں و کشمیر23 hours ago

ڈی جی پی نالن پربھات نے پیر پنجال میں عارضی آپریشنل اڈوں کا جائزہ لیا

جموں و کشمیر1 day ago

سرینگر میں دریائے جہلم کے سیلابی علاقے میں غیر قانونی تعمیرات پر اے سی بی نے مقدمہ درج کرلیا

دنیا1 day ago

ٹرمپ کی بار بار ’بہت جلد‘ جنگ ختم ہونے کی یقین دہانیوں کے باوجود ایران جنگ چھ ماہ کے قریب پہنچ گئی

دنیا1 day ago

ایران نے امریکہ کے ساتھ ایک اور عارضی جنگ بندی مسترد کردی، ’’مستقل جنگ بندی‘‘ کا مطالبہ

دنیا1 day ago

اگر امریکہ نے جوہری ہتھیار استعمال کیے تو ہم منہ توڑ جواب دیں گے: ایرانی رکن پارلیمنٹ

ہندوستان1 day ago

چار ریاستوں میں ریل پٹریوں کی تعداد بڑھانے والے منصوبوں کو منظوری

ہندوستان1 day ago

شاہ کے کہنے پر ہوئی ستییندر کی گرفتاری : کیجریوال

ہندوستان1 day ago

کھرگے کو ‘دلت مانسکتا’ کہنے پر کانگریس کا بی جے پی – آر ایس ایس پر حملہ

پاکستان1 day ago

سابق وزیر اعظم عمران خان علاج کےلیے جیل سے ہسپتال منتقل

جموں و کشمیر1 day ago

جموں و کشمیر کے مسائل مرکزی حکومت حل کرے گی، امریکہ نہیں: عمرعبداللہ

دنیا1 day ago

امریکی ریفائنریاں وینزویلا کی نصف تیل پیداوار وصول کر رہی ہیں: امریکی عہدیدار

دنیا1 day ago

کانگریس ایف-35 طیاروں کی فروخت کی منظوری دے:ترک-امریکی تنظیمیں

دنیا1 day ago

ٹرمپ کا دعوی “ہرمز امریکی ملکیت” ہے، بیان کے بعد تصویر شیئر کر دی

جموں و کشمیر1 day ago

جموں و کشمیر کے ریاسی میں گاڑی گہری کھائی میں گری، میاں بیوی سمیت تین کی موت

جموں و کشمیر1 day ago

امریکی سفیر کے دورۂ کشمیر سے قبل عمر عبداللہ کا بیان، جموں و کشمیر کے مسائل واشنگٹن نہیں بلکہ نئی دہلی حل کرے گا

دنیا1 day ago

امریکہ اور جنوبی کوریا کا مشترکہ فوجی مشقوں کا دورانیہ کم کرنے کا فیصلہ: رپورٹ

جموں و کشمیر2 days ago

امریکی سفیر سرجیو گور بدھ کو کشمیر کا دورہ کریں گے، عہدہ سنبھالنے کے بعد جموں و کشمیر کا پہلا دورہ

جموں و کشمیر2 days ago

سجاد لون نے یومِ آزادی کی تقریبات کے بائیکاٹ کی خبر کو ’’بالکل بے بنیاد‘‘ قرار دیا

دنیا2 days ago

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف عراق کا دورہ کریں گے

ہندوستان2 days ago

ٹرمپ کا ہندوستان کے انتخابی نظام کو ماڈل قرار دے کر۔ دو آخری واشنگٹن

پاکستان2 days ago

پاکستان کی سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا

دنیا2 days ago

اسرائیل غزہ میں ٹارگٹ کلنگ جاری رکھے گا:نیتن یاہو

ہندوستان2 days ago

ذات پرمبنی مردم شماری پر مودی حکومت نے پھر ماری پلٹی: کانگریس

ہندوستان2 days ago

جھارکھنڈ کے طلبہ کی بھوک ہڑتال کا ختم ہونا اچھا، لیکن ان کے سوالوں کے جواب ملنے چاہئیں: راہل

دنیا2 days ago

آبنائے ہرمز میں نامعلوم پروجیکٹائل کی زد میں آنے سے بحری جہاز متاثر، عملے کا ایک رکن زخمی

جموں و کشمیر2 days ago

ای او ڈبلیو کشمیر نے تحقیقات کو متاثر کرنے کی کوشش کرنے والے بڈگام کے شہری کے خلاف چارج شیٹ داخل کی

جموں و کشمیر2 days ago

کولگام میں ہوئے حادثے میں سی آر پی ایف کے چار جوان اور ٹرک ڈرائیور زخمی

دنیا2 days ago

اردوغان کی ٹرمپ سے ایران کے ساتھ بات چیت جاری رکھنے کی اپیل

دنیا2 days ago

امریکہ نے بات چیت میں رکاوٹ ڈالنے پر عمان کو دھمکی دی

جموں و کشمیر3 days ago

صرف بی جے پی ہی نہیں، یو پی اے نے بھی ریاستوں کے حقوق کو کمزور کرنے میں کردار ادا کیا: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر3 days ago

عمر عبداللہ اور طارق قرہ نے بی جے پی کے ’وندے ماترم‘ احتجاج کو مسترد کر دیا

جموں و کشمیر3 days ago

میر واعظ کا نظر بندی کا الزام، اقدام کو ’بدقسمتی اور شرمناک‘ قرار دیا

جموں و کشمیر3 days ago

جموں و کشمیر میں غیر قانونی کان کنی کے خلاف کارروائی

جموں و کشمیر3 days ago

رجیجو کے تبصرے کے بعد محبوبہ مفتی نے خود کو کہا ’دماغی نکسل‘

جموں و کشمیر6 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

ہندوستان4 months ago

مغربی ایشیا کے بحران کے باعث عالمی بینک نے مالی سال 27 کے لیے ہندوستان کی شرح نمو کم کر کے 6.6 فیصد کر دی

اداریہ5 years ago

یوکرین کے خلاف روس کا رویہ تشویشناک : برطانیہ

جموں و کشمیر6 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

اہم خبریں4 years ago

عید کی آمد کے ساتھ ہی لوگوں کی کثیر تعداد بازاروں میں دھیکنے کو مل رہی ے۔ کھچ مناظر ان تصاویر میں

تازہ ترین6 months ago

خامنہ ای کی مبینہ شہادت: کشمیر میں ریلیاں، ایم ایم یو کی مکمل ہڑتال کی کال

تازہ ترین4 years ago

عید کی آمد پر سرینگر کے مختلف بازاروں میں خرید و فروخت کے کھچ مناظر

ہندوستان4 months ago

غیر آئینی طریقوں سے پارٹیوں کو توڑنا جمہوری ڈھانچے پر براہ راست حملہ ہے: بھگونت مان

جموں و کشمیر6 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

جموں و کشمیر5 months ago

جموں جناح، علامہ اقبال اور سر سید احمد خان سے نفرت کیوں کرتا ہے؟

تازہ ترین6 months ago

لمبرداروں اور چوکیداروں کا مسائل کے حل کے لیے حکومت کو میمورنڈم

تازہ ترین7 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

اہم خبریں6 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

تازہ ترین4 years ago

کشمیری کسان شہتوت کی کاشتکاروں کرتے ہوئے۔

تجزیہ8 months ago

دہشت گردی کے بھولے ہوئے متاثرین

تازہ ترین6 months ago

پاکستان نے سخت مقابلے میں نیدرلینڈز کو تین وکٹوں سے شکست دی

اداریہ5 years ago

بی جے پی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کررہی ہے،کمیشن میں شکایت درج کرائیں گے:اکھلیش

کھیل7 months ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کے موقف کی بی سی سی آئی نے بھی تائید کر دی

تازہ ترین7 months ago

لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

دنیا6 months ago

پاکستانی فوج کا افغانستان کے خلاف فضائی آپریشن شروع

تازہ ترین6 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

تازہ ترین7 months ago

مرکزی بجٹ خود کفیل، مضبوط اور عالمی سطح پر مسابقتی ہندوستان کے وزیراعظم مودی کے عزم کے مطابق ہے: کھنڈیلوال

پاکستان3 months ago

پاکستان اور چین کا ایران۔امریکہ کشیدگی کم کرنے پر زور، اسحق ڈار اور وانگ ای میں رابطہ

اداریہ5 years ago

ممبئی سیریل بلاسٹ کا ملزم یو اے ای میں گرفتار

اہم خبریں6 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

ہندوستان7 months ago

صدر کے خطاب میں ترقی یافتہ ہندوستان کے اہداف نمایاں: سونووال

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

تازہ ترین7 months ago

ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب گرینڈ دھماکہ کے ملزم دو سویڈش شہریوں کو جیل

دنیا7 months ago

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ نے کھلبلی مچا دی، خلیجی اتحادیوں کا ٹرمپ کو ممکنہ تباہی سے خبردار

تصاویر6 years ago

ٹک ٹاک اپنے عالمی توسیعی پروگرام کے لیے تین ہزار انجینئرز بھرتی کرے گا

تازہ ترین7 months ago

سری لنکا کی پاکستان سے ہندوستان ٹی20 میچ کے بائیکاٹ پر نظرِ ثانی کی اپیل

تصاویر6 years ago

مصر میں فرعونوں کے دور کے درجنوں تابوتوں کی سنسنی خیز دریافت

تازہ ترین9 months ago

ستائیسویں ترمیم: پاکستان کی فوج کس طرح قانون کے ذریعے آئین پر اثرانداز ہو رہی ہے

تجزیہ9 months ago

کشمیر میں بجلی نرخوں میں اضافہ عوام پر سیدھا وار

تازہ ترین8 months ago

امکان کی سیاست اور مفتی محمد سعید کا نظریہ

کھیل5 months ago

آئی پی ایل 2026 چنئی سپر کنگز نے پنجاب کو دیا 209 رنز کا ہدف

اہم خبریں6 years ago

اس صدی کے آخر تک برفانی ریچھ دنیا سے مٹ جائیں گے

جموں و کشمیر7 months ago

کشمیر میں اگلے 36 گھنٹوں کے دوران ہلکے برف و باراں کا امکان

تازہ ترین3 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

جموں و کشمیر6 months ago

زعفران پیداوار میں کمی کا دعویٰ غلط؛ 3715 ہیکٹیر رقبہ برقرار: حکومت

تازہ ترین3 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

جموں و کشمیر4 months ago

پہلگام میں محسوس ہوتی عجیب خاموشی

تازہ ترین7 months ago

امت شاہ کا تین روزہ دورہ جموں و کشمیر:سیاسی ملاقاتیں اور اعلیٰ سطحی سکیورٹی میٹنگیں ایجنڈے میں شامل

کھیل6 months ago

تاریخ رقم: جموں و کشمیر نے پہلی بار رانجی ٹرافی کا خطاب اپنے سر سجایا

تازہ ترین3 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

جموں و کشمیر6 months ago

کشمیر میں نئی ریلوے لائنوں کا سروے مکمل، حکومت کا زمین مالکان کو مکمل معاوضہ دینے کا یقین

تازہ ترین3 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

جموں و کشمیر2 years ago

چین، امریکہ پاکستان کو بھارت کے خلاف مدد کررہا ے/ انٹرویو

اداریہ5 years ago

میری جنگ دستوری سیکولرزم سے نہیں، سیاسی سیکولرزم سے ہے: اویسی

دنیا6 months ago

ایرانی میزائل کی 10 انٹرسیپٹرز کو چکمہ دیکر ہدف کو نشانہ بنانے کی ویڈیو وائرل

جموں و کشمیر4 months ago

پہلگام میں محسوس ہوتی عجیب خاموشی

جموں و کشمیر5 months ago

جموں و کشمیر میں نئی انتظامی ڈویژنز کی تجویز: چناب اور پیر پنجال کی وضاحت

جموں و کشمیر6 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

جموں و کشمیر6 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین6 months ago

ایس ایم ایچ ایس اسپتال کے باہر غیر قانونی پارکنگ

تازہ ترین6 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

جموں و کشمیر6 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

اہم خبریں6 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

اہم خبریں6 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تازہ ترین7 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

جموں و کشمیر10 months ago

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گورنمنٹ کوٹھی باغ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری نگر میںDREAMا سکول پروجیکٹ کا افتتاح

جموں و کشمیر2 years ago

جموں وکشمیر کے صحت شعبے میں اہم اصلاحات لاے جارہے ے

تجزیہ3 years ago

پاکستان میں سیاسی بحران اور بینلاقوامی میڈیا کی کوریج

تازہ ترین3 years ago

8 فروری 2024 کے الیکشنز اور 1971 کے الیکشنز میں یکسانیت اور ملک کا تقسیم

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں عیسایت اور مسیحاؤں کے سماجی کام

تازہ ترین3 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں الیکشنز کو کیوں التواء میں ڈالا گیا ؟

جموں و کشمیر3 years ago

بیگ کی واپسی اور پی ڈی پی کا مستقبل

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

جموں و کشمیر3 years ago

جی ٹونٹی اجلاس: کشمیر میں ہڑتال قصہ پارینہ، یہاں کے لوگوں نے ہڑتالی کلچر کو مسترد کیا:مرکزی وزیر مملکت

تازہ ترین3 years ago

سری نگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت بحال

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں کووڈ کی نئی لہر سے بچے متاثر، یومیہ ایک سے دو کیس رپورٹ

تازہ ترین3 years ago

کپواڑہ میں کمسن بچی کے قتل کے الزام میں باپ گرفتار: ایس ایس پی کپواڑہ

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

تازہ ترین3 years ago

جائیداد ٹیکس کا فیصلہ سرکار کا ہے ہمیں اس پر عملدرآمد کرانا ہے: جی ایم سی میئر

جموں و کشمیر3 years ago

راہل گاندھی کی نا اہلی کے خلاف جموں وکشمیر میں کانگریس کا احتجاج

تازہ ترین3 years ago

کپوارہ میں ایل او سی کے نزدیک ماتا شاردا مندر کا کھل جانا ایک خوش آئند بات ہے: محبوبہ مفتی

تازہ ترین3 years ago

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

تازہ ترین3 years ago

منصوبہ بند سازش کے تحت بٹہ مالو بس اسٹینڈ کو دوسری جگہ منتقل کیا گیا، رونقیں دوبارہ واپس لوٹ آئیں گی: رویندر رینا

تازہ ترین3 years ago

فرضی پی ایم او عہدیدار معاملہ: یہ انٹلی جنس کی ناکامی نہیں بلکہ فیلڈ افسر کی لاپرواہی ہے: اے ڈی جی پی کشمیر

تازہ ترین3 years ago

کشمیر اس قدر خوبصورت کہ جہاں کیمرہ رکھا جائے گا وہ فلم شوٹنگ کے لئے بہتر جگہ: بالی ووڈ ادا کار عمران خان

جموں و کشمیر3 years ago

Video ایڈیشنل ڈائریکٹر پی ایم او معاملہ:تحقیقات کے لئے سہہ رکنی ٹیم تشکیل: پولیس

جموں و کشمیر3 years ago

|Video رام بن میں ٹرک دریائے چناب میں جا گرا، بچاؤ آپریشن جاری

تازہ ترین3 years ago

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لئے قومی سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ملاقی ہونگے: فاروق عبداللہ

تازہ ترین3 years ago

ویڈیو| ٹیولپ گریڈن کے بلوم کے پیچھے موجود ہیروز کو جانیں۔

جموں و کشمیر3 years ago

کشمیر سے ایم بی اے پاس آؤٹ نے غیر ملکی نسلوں کے ساتھ منفرد پولٹری فارم قائم کیا

تازہ ترین3 years ago

سری نگر کے مائسمہ میں آتشزدگی، تین دکان خاکستر

تازہ ترین3 years ago

پراپرٹی ٹیکس کے خلاف چیمبر آف کامرس نے 11مارچ کو جموں بندھ کی کال دی

تازہ ترین3 years ago

حبیبی کچن سڑک کے کنارے ایک شاہانہ ریستوراں

جموں و کشمیر3 years ago

مختلف اسامیوں کے امیدواروں کا سری نگر میں ایپ ٹک کمپنی کے خلاف احتجاج

تازہ ترین3 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

تازہ ترین3 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

تازہ ترین3 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین3 years ago

شالیمار زرعی یونیورسٹی میں میلہ, ایک لاکھ لوگوں نے شمولیت اختیار کی

تازہ ترین3 years ago

ہندوستان-اٹلی نے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا اعلان کیا۔

تازہ ترین3 years ago

جائیداد ٹیکس کے خلاف جموں میں تاجروں کا احتجاج

تازہ ترین3 years ago

این آئی اے نے سری نگر میں العمر کے چیف مشتاق زرگر کے مکان کو قرق کر دیا

تازہ ترین3 years ago

سری نگر کے بٹہ مالو علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار کی رائفل سے اچانک گولی نکلی

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں طویل سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے

Advertisement

Trending