سرینگر//سوموار کو پیلٹ متاثرین نے حکومت کی سرد مہری کیخلاف پریس کالونی میں احتجاج کیا۔ پیلٹ متاثرین کاکہنا ہے کہ وہ سڑکوں پر نکل کر سماج...
سرینگر//وسطی کشمیر میں ائر فورس کے نزدیک فورسز نے سیکورٹی ایریا میں گھسنے پر دماغی طور کمزور شہری کو گولیاں مارکر ہلاک کیا۔ پولیس کاکہنا ہے...
سرینگر//ممبر اسمبلی انجینئر رشید نے جبلی پورہ کے لوگوںکے ہمراہ پریس کالونی میںجنوبی کشمیر میں کھیل کے میدان میں قائم فوجی کیمپ ہٹانے کی مانگ کی۔...
سرینگر//حریت (گ) چیئرمین سید علی گیلانی نے صورہ ہسپتال میں زیر علاج لبریشن فرنٹ چیئرمین محمد یاسین ملک کی عیادت کی۔ ایک ترجمان نے کہاکہ ’گیلانی...
سرینگر//آری پل ترال میں فورسز نے نصف درجن سے زیادہ دیہات میں تلاشی کارروائیاں شروع کیں۔ آری پل، ہنڈوروہ، واگنڈ، ڈارگنائی گنڈ، ستورہ، گڈپورہ اور ینگوانی...
سرینگر//کٹسو پہلگام سڑک پر ایک آلٹو زیر نمبرJK03A/8639کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجہ میںمظفر احمد ایتو ساکن ہیون کالونی اشاجی پورہ اننت ناگ زخمی ہوا۔...
سرینگر//حاجن بانڈی پورہ میں فورسز نے تلاشی کارروائی شروع کی جس کے دوران جھڑپیں شروع ہوئیں۔ سید محلہ حاجن میں 13آر آر اور ایس او جی...
سرینگر//کریم آباد پلوامہ میں تلاشی کاررائیوں کے دوران 5نوجوانوں کو گرفتار کرکے مکانوں کی توڑ پھوڑ کی گئی اورشہریوں کی مارپیٹ کی گئی۔ عینی شاہدین کاکہنا...
سرینگر//تھنڈا پڈر ادھمپور میں سرینگر جموں شاہراہ پر ایک تیز رفتار ٹرک نے جمعہ کو ایک ٹریفک پولیس اہلکار کو ٹکر مارکر ہلاک کیا۔ پولیس کاکہنا...
سرینگر//سیکورٹی فورسز نے تانترے محلہ پلہالن پٹن میں جمعہ کی صبح تلاشی کارروائی شروع کی جس کے دوران جنگجوﺅںنے اہلکاروں پر فائرنگ کی۔ فورسز نے بھی...