سری نگرجنوبی ضلع اننت ناگ کے لارنو گاورن میں منگل کی شام آگ کی ایک ہولناک واردات میں دس دکانیں خاکستر ہوئی ہیں۔فائر اینڈ ایمرجنسی عملے...
جموںجموں و کشمیر میں پنچایتی انتخابات کے انعقاد کے عزم کو دہراتے ہوئے نائب وزیر اعلیٰ سریندر کمار چودھری نے کہا کہ یہ انتخابات تمام تر...
اسلام آباد، اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے احتجاجی مظاہرے کے دوران سری نگر ہائی وے پر شرپسندوں نے رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی...
پنجی، ڈائریکٹر اتل پانڈے کا کہنا ہے کہ ندا فاضلی کو ان کی زندگی کے دوران انڈسٹری میں کبھی مناسب احترام نہیں ملا۔ 55 ویں انٹرنیشنل...
نئی دہلی، حج کمیٹی آف انڈیا نے حج 2025 کے لیے ویٹنگ لسٹ کے 13,549 منتظر عازمین کو منتخب کیا ہے اس کے ساتھ ہی پہلے...
نئی دہلی آئین کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے ڈائرکٹر ڈاکٹر شمس اقبال نے کہاکہ آئین ہمارے قانونی نظام...
نئی دہلی، ہندوستان نے بنگلہ دیش میں ہندو سنت چنموئے کرشنا داس کی گرفتاری اور ضمانت سے انکار پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بنگلہ...
سری نگرجموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے معاون جنرل سیکریٹری ڈاکٹر مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ این سی نے روزاول سے ہی آئین کی بالادستی اور...
بلاوایو ، پاکستان نے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں ڈیبیو کرنے والے گیندبازابرار احمد کی خطرناک گیندبازی کی بدولت زمبابوے کی ٹیم 145 رن پر...
نئی دہلی، لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے ہندوستانی آئین کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر آج تمام منتخب عوامی نمائندوں کو مشورہ...