وادی کشمیر میں منگلوار کوکورونا لاک ڈاءون کے 72ویں روز بھی جملہ معمولات زندگی مفلوج رہے ۔ تاہم نجی گاڑیوں کی آوا جاہی میں اضافہ ہو...
جنوبی کشمیر میں پولیس ،فوج و فورسز نے مشترکہ طور جنگجو مخالف آپریشن جاری رکھتے ہوئے جنگجوءوں کے زیر اثر جنوبی ضلع پلوامہ کے قصبہ ترال...
کہا’کورنٹائن میں ہوں ،ذمہ داریاں نبھا رہا ہوں ،دعاءوں میں یاد رکھیں ‘ جموں وکشمیر میں عالمگیر وبا سے ہزاروں لوگ متاثر ہوئے ہیں ،وہیں فرنٹ...
کشمیر میں ہلاکتوں کا گراف 29تک پہنچا ،صوبہ جموں میں 4افراد کو مہلک مرض نے نگل لیا ،9روز میں 11ہلاک سرینگر;241;2 ،جون;241;کے این ایس ;241;جموں وکشمیر...
نئی دہلی: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس وبا کے آٹھ ہزار سے زیادہ کیسز درج کیے جانے کے بعد متاثرین کی مجموعی...
سابق امریکی صدر باراک اوباما نے پیر کے روز ملک بھر میں ہونے والے پرتشدد مظاہروں میں تشدد کے استعمال کی مذمت کی تاہم اصلاحات کے...
امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن میں سوموار اور منگل کی درمیانی شب وائٹ ہاوس کے اطراف کے علاقے میدان جنگ کا منظر پیش کرتے رہے۔ العربیہ ڈاٹ...
42سالہ واجد خان انتقال کرگئے ،فلمی ستاروں کا اظہار رنج وغم سرینگر;241;یکم ،جون;241;کے این ایس ;241;بالی ووڈ کی مشہور میوزک ڈائریکٹر جوڑیوں میں سے ایک ساجد...
’چین ۔ امریکہ تنازعہ میں مداخلت برداشت نہیں ‘ چین نے ہندوستان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسے چین اور امریکہ کے درمیان پیدا...
راجوری ،پونچھ میں بڑے پیمانے پر تلاشی کارروائیاں جاری لائن آف کنٹرول پر راجوری کے نوشہری اور پونچھ کے مینڈھر سیکٹر میں فوج نے در اندازی...