Connect with us

جموں و کشمیر

جموں و کشمیر اسمبلی کی کمیٹی نے آنچار جھیل کے آس پاس بڑے پیمانے پر تجاوزات پر تشویش ظاہر کی، فوری کارروائی کا مطالبہ سری نگر، 15 اکتوبر (یو

Published

on

جموں و کشمیر اسمبلی کی ماحولیاتی کمیٹی نے جمعرات کو آنچار جھیل اور اس کے آس پاس بڑے پیمانے پر ہونے والی تجاوزات پر شدید تشویش ظاہر کی۔

کمیٹی نے مطالبہ کیا کہ قانون کے مطابق غیر قانونی تعمیرات کو ہٹایا جائے اور تجاوزات کی گئی زمین واپس لی جائے۔ رکن اسمبلی محمد یوسف تاریگامی کی صدارت میں کمیٹی نے آنچار جھیل اور اس کے آس پاس کے علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد جھیل کے تحفظ، بحالی اور آلودگی پر قابو پانے کے لیے حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات کا جائزہ لینا تھا۔ اس کے ساتھ ہی جھیل کے مؤثر تحفظ اور پائیدار انتظام کے لیے مزید ضروری اقدامات کی نشاندہی کرنا بھی دورے کا مقصد تھا۔

کمیٹی نے زور دیا کہ مستقبل میں مزید تجاوزات کو روکنے کے لیے سخت ضابطے نافذ کرنے، باقاعدہ نگرانی رکھنے اور متعلقہ محکموں کے درمیان باہمی تال میل کے ساتھ کارروائی کرنے کی ضرورت ہے۔

ایک سرکاری ترجمان نے بتایا کہ دورے کے دوران کمیٹی کے چیئرمین کے ساتھ کئی اراکین اسمبلی بھی موجود تھے، جن میں دلیپ سنگھ پریہار، شوکت حسین غنی، جاوید احمد میرچل، ڈاکٹر سجاد شفیع، سلمان ساگر، جاوید ریاض بیدار اور مبارک گل شامل تھے۔

معائنے کے دوران کمیٹی نے آنچار جھیل اور اس کے آس پاس بڑے پیمانے پر ہونے والی تجاوزات پر گہری تشویش ظاہر کی۔ کمیٹی نے کہا کہ قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے غیر قانونی تجاوزات کو ہٹانے اور قبضہ کی گئی زمین واپس لینے کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات کیے جانے چاہئیں۔ کمیٹی نے اس بات پر زور دیا کہ سخت ضابطوں پر عمل درآمد، باقاعدہ نگرانی اور متعلقہ محکموں کے باہمی تعاون سے جھیل اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں کسی بھی طرح کی نئی تجاوزات کو روکا جانا چاہیے۔

یو این آئی۔ م س۔ م الف

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں و کشمیر

سری نگر کے قالین باف کو ہاتھ سے بنے قالینوں کے لیے قومی ایوارڈ

Published

on

سری نگر، سری نگر کے عیدگاہ علاقے سے تعلق رکھنے والے ماہر دستکار رفیق احمد صوفی کو مرکزی وزارتِ ٹیکسٹائل کی جانب سے ہاتھ سے گرہیں باندھ کر تیار کیے جانے والے قالینوں کے زمرے میں قومی ایوارڈ 2025 سے نوازا گیا ہے۔

حکام نے بتایا کہ سال 2025 میں اس زمرے کے لیے جموں و کشمیر سے رفیق احمد صوفی واحد ایوارڈ یافتہ ہیں۔ انہیں یہ اعزاز ایسے قالین کی تیاری پر دیا گیا ہے جس میں پھولوں کے نفیس نقش و نگار، روایتی طرزِ تعمیر کے نمونے اور خطاطی کے عناصر نمایاں ہیں۔ دسمبر میں منعقد ہونے والی ایک رسمی تقریب میں دیگر ایوارڈ یافتگان کے ساتھ صوفی کو بھی اعزاز سے نوازا جائے گا۔

کشمیر کے ہاتھ سے گرہیں باندھ کر تیار کیے جانے والے قالین صدیوں پرانی روایت کی عکاسی کرتے ہیں۔ ان میں گرہیں باندھنے کی نفیس تکنیک، منفرد ڈیزائن اور ”تعلیم” نامی روایتی طریقۂ کار کا امتزاج پایا جاتا ہے۔

ان قالینوں کو ان کے جغرافیائی ماخذ کی بنیاد پر 2016 میں جغرافیائی شناخت (جی آئی) رجسٹریشن بھی حاصل ہوئی تھی۔

محکمہ دستکاری و ہینڈلوم، کشمیر نے جمعرات کو مرکزی حکومت کی وزارتِ ٹیکسٹائل کی جانب سے قومی ایوارڈ سے نوازے جانے پر ماہر دستکار کو دلی مبارک باد پیش کی۔

محکمہ کے ایک ترجمان نے کہا کہ اس اعزاز کے ذریعے ماہر دستکار نے کشمیر کے مشہور دستکاری اور ہینڈلوم شعبے کا قومی سطح پر نام روشن کیا ہے۔

ترجمان نے کہاکہْ ”یہ اعزاز ہاتھ سے گرہیں باندھ کر قالین تیار کرنے کے روایتی فن میں ان کی غیر معمولی مہارت اور خدمات کا اعتراف ہے۔” انہوں نے مزید کہا کہ اس سے وادی کی قالین صنعت کو مزید فروغ حاصل ہوگا۔

ترجمان نے مزید کہا کہ قومی سطح پر صوفی کے کام کو ملنے والی یہ پذیرائی اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ کشمیر کا یہ موروثی فن آج بھی اپنی اعلیٰ معیار کی دستکاری اور اہمیت برقرار رکھے ہوئے ہے۔؎

انہوں نے کہاکہ ”محکمہ خطے کے دیگر دستکاروں کی حوصلہ افزائی کرتا ہے کہ وہ اس کامیابی سے تحریک حاصل کریں اور معیار و فن کاری کے ان اعلیٰ اصولوں کو برقرار رکھیں جو کشمیری دستکاری کی پہچان ہیں۔”

یواین آئی۔ ط ا

Continue Reading

جموں و کشمیر

خطبوں کے مشترکہ خاکے پر تنازع کے درمیان میرواعظ چرار شریف میں جمعہ کا خطبہ دیں گے

Published

on

سری نگر، جمعہ کے خطبوں کے لیے مشترکہ خاکہ متعارف کرانے کی تجویز پر سیاسی اور مذہبی حلقوں میں مخالفت کے درمیان کشمیر کے میرواعظ عمر فاروق چرار شریف کی درگاہ میں جمعہ کا خطبہ دیں گے۔

چرار شریف کی درگاہ جموں و کشمیر کے مسلمانوں کے مقدس ترین مقامات میں شمار ہوتی ہے۔ اس کا انتظام جموں و کشمیر وقف بورڈ کے پاس ہے، جس کی سربراہی بی جے پی کی سینئر لیڈر درخشاں اندرابی کر رہی ہیں۔

میرواعظ کی سربراہی میں قائم انجمن اوقاف جامع مسجد سری نگر نے اعلان کیا ہے کہ روایت کے مطابق کشمیر کے میرواعظ جمعہ کو چرار شریف کی درگاہ میں خصوصی خطاب کریں گے۔؎

انجمن کے مطابق، میرواعظ اس موقع پر صوفی بزرگ شیخ نورالدین نورانی، المعروف شیخ العالم، کی تعلیمات پر روشنی ڈالیں گے۔

انجمن نے کہا کہ میرواعظ اپنے خطاب میں ایمان، اتحاد اور اخلاقی تجدید سے متعلق شیخ العالم کی تعلیمات اور موجودہ معاشرے میں ان کی دیرپا اہمیت پر اظہار خیال کریں گے۔ انجمن نے عقیدت مندوں اور عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ بڑی تعداد میں اس اجتماع میں شرکت کریں۔

میرواعظ کا یہ خطاب ایسے وقت میں ہورہا ہے جب مساجد اور درگاہوں میں جمعہ کے خطبوں کے لیے مشترکہ موضوعات متعارف کرانے کی وقف بورڈ کی تجویز کی مخالفت بڑھتی جارہی ہے۔

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ، پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی اور مذہبی رہنماؤں نے اس پہل پر تنقید کرتے ہوئے اسے مسلمانوں کے مذہبی معاملات میں مداخلت قرار دیا ہے۔ عمر عبداللہ نے اس اقدام کو ”بی جے پی کی جانب سے مسلمانوں کے مذہبی معاملات میں مداخلت کی ناقابل قبول کوشش” قرار دیا۔

تاہم، وقف بورڈ کی چیئرپرسن درخشاں اندرابی کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں کوئی باضابطہ حکم جاری نہیں کیا گیا ہے۔ انہوں نے یہ اشارہ بھی دیا کہ بورڈ سے وابستہ خطیب اس معاملے میں خود فیصلہ کرسکتے ہیں۔

اس تنازع نے وقف بورڈ، جس کی سربراہی بی جے پی رہنما درخشاں اندرابی کررہی ہیں، اور کشمیر کی روایتی اسلامی قیادت کے درمیان اس وسیع تر کشمکش کو نمایاں کردیا ہے کہ وادی کے مذہبی معاملات کی رہنمائی اور ان کی سمت متعین کرنے کا اختیار کس کے پاس ہونا چاہیے۔

یواین آئی۔ ط ا

Continue Reading

جموں و کشمیر

کشمیر کے بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری، وادی میں بارش سے سردی میں اضافہ

Published

on

سری نگر، کشمیر کے بالائی علاقوں میں جمعرات کو مسلسل دوسرے دن ہلکی برف باری ہوئی، جبکہ میدانی علاقوں کے کئی حصوں میں بارش سے موسم سرد ہوگیا۔

حکام کے مطابق، سنتھن پاس، مغل روڈ، کپواڑہ کے بالائی علاقوں، بانڈی پورہ کے گریز اور تولیل علاقوں کے علاوہ زوجیلا-گمری محور پر بھی برف باری ہوئی۔ لداخ کے کئی بلند مقامات، جن میں دراس، زنسکار اور سنکو شامل ہیں، میں بھی برف باری ریکارڈ کی گئی۔

موسم میں تبدیلی کے باعث درجہ حرارت میں نمایاں کمی درج کی گئی، خصوصاً زیادہ بلندی پر واقع علاقوں میں سردی بڑھ گئی۔

محکمہ موسمیات کے مرکز سری نگر کے مطابق، جمعرات کی صبح 8 بج کر 30 منٹ پر ختم ہونے والے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کپواڑہ میں سب سے زیادہ 26.2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ اس کے بعد قاضی گنڈ میں 23.6 ملی میٹر اور گلمرگ میں 20.4 ملی میٹر بارش ہوئی۔ اسی مدت کے دوران پہلگام میں 16.8 ملی میٹر، جبکہ سری نگر میں 16.4 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق، جمعرات کو جموں و کشمیر میں موسم عام طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ کئی مقامات پر ہلکی سے درمیانی بارش ہوسکتی ہے، جبکہ بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری کا امکان ہے۔ بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ طوفان، تیز ہوائیں اور ژالہ باری بھی ہوسکتی ہے۔

پیش گوئی میں کہا گیا ہے کہ 16 اکتوبر کو موسم عموماً خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم بعض مقامات پر مختصر وقفے کے لیے ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔ 17 سے 24 اکتوبر تک جموں و کشمیر میں موسم عام طور پر خشک رہنے کی توقع ہے۔

یواین آئی۔ ط ا

Continue Reading
Advertisement
جموں و کشمیر7 hours ago

جموں و کشمیر اسمبلی کی کمیٹی نے آنچار جھیل کے آس پاس بڑے پیمانے پر تجاوزات پر تشویش ظاہر کی، فوری کارروائی کا مطالبہ سری نگر، 15 اکتوبر (یو

جموں و کشمیر7 hours ago

سری نگر کے قالین باف کو ہاتھ سے بنے قالینوں کے لیے قومی ایوارڈ

ہندوستان13 hours ago

ای سی آئی کی ایس آئی آر کے خلاف راہل گاندھی اور انڈیا اتحاد لیڈروں کی عرضی پر سپریم کورٹ کا نوٹس، درخواست گزار کے رویے…

ہندوستان13 hours ago

انکیتا بھنڈاری کے والدین کو انڈیا گیٹ سے حراست میں لیے جانے پر کانگریس کی شدید مذمت

ہندوستان13 hours ago

انکِتا کے والدین کو تحویل میں لینے پر کھرگے-راہل نے سخت مخالفت کی

دنیا13 hours ago

ایران کی جنگ بہت جلد ختم ہوجائے گی،تیل کی قیمتوں گر جائیں گی:ٹرمپ

پاکستان13 hours ago

پاکستان کے شمال مغربی علاقے میں اسکول کی چھت گرنے سے کم از کم 29 افراد ہلاک

دنیا14 hours ago

امریکہ کے شکاگو کے قریب بڑے ہندو مندر پر اجتماعی فائرنگ کی سازش ناکام، سفید فام نسل پرست نوجوان گرفتار

دنیا14 hours ago

افغانستان: قندھار میں بس اور ٹرک کی ٹکر، 15 افراد ہلاک، 25 زخمی

جموں و کشمیر15 hours ago

خطبوں کے مشترکہ خاکے پر تنازع کے درمیان میرواعظ چرار شریف میں جمعہ کا خطبہ دیں گے

جموں و کشمیر15 hours ago

کشمیر کے بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری، وادی میں بارش سے سردی میں اضافہ

ہندوستان16 hours ago

پنجاب، ہریانہ اور دہلی میں بھاری بارش، ژالہ باری اور 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کی پیشگوئی

دنیا1 day ago

جاپانی صحافی کی روس میں گرفتاری: دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی کیوں بڑھ رہی ہے

دنیا1 day ago

نیتن یاہو نے 7 اکتوبر کے حملے سے قبل مصری خفیہ ایجنسی کے سربراہ کی اسرائیل آمد کی تصدیق کردی، ملاقات سے انکار

ہندوستان1 day ago

مرکزی حکومت نے جنوبی بحر ہند ماہی گیری معاہدے میں شمولیت کو دی منظوری

ہندوستان1 day ago

16 سالہ معصوم لڑکی اور 50 سالہ دولہے کی پانچ لاکھ روپے میں منگنی، بروقت ٹیم نے شادی کو روک دیا

جموں و کشمیر1 day ago

کشمیر میں 15 اکتوبر سے اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی

دنیا1 day ago

روس سے ٹرمپ کی رعایتوں پر ریپبلکنز دفاعی پوزیشن میں، وسط مدتی انتخابات سے قبل دباؤ بڑھ گیا

ہندوستان1 day ago

ممتا نے آشوتوش اور سورو کی گرفتاری کی مذمت کی

ہندوستان1 day ago

مظاہرین پر تشدد کرنے والوں کو ثبوتوں کی بنیاد پر سزا ملے گی: راہل

ہندوستان1 day ago

سی جے پی کے سورو داس اور آشوتوش رانکا پانچ دنوں کی عدالتی تحویل میں

دنیا2 days ago

روس کے بڑے حملے میں یوکرین میں کم از کم چھ افراد ہلاک، بجلی کا نظام متاثر

دنیا2 days ago

گرین لینڈ میں تیل، گیس اور معدنیات کی بڑے پیمانے پر تلاش جلد شروع ہوگی: ٹرمپ

ہندوستان2 days ago

ہند ۔ آسیان مل کر کریں گے بحری سلامتی اور دفاعی ٹیکنالوجی پر کام: راج ناتھ

ہندوستان2 days ago

دہلی کی ترقی کے لیئے ہرشعبے میں مرکز کا ساتھ ملا: ریکھاگپتا

ہندوستان2 days ago

دیش کے 13.3 کروڑ لوگوں کو گھس پیٹھیا بتانا ہندوستانیت کی توہین: کھرگے

ہندوستان2 days ago

جنتر منتر پر عوام کا حق، اسے کسی کو چھیننے نہیں دیں گے: راہل

ہندوستان2 days ago

کانگریس نے ایس آئی آر پر امت شاہ سے تین سوالوں کا جواب مانگا

ہندوستان2 days ago

ویشالی میں کشتی الٹنے سے جاں بحق افراد کے لواحقین کو 2-2 لاکھ روپے کی ایکس گریشیا

دنیا2 days ago

پوتن-ٹرمپ کی بات چیت کے نتائج نے جنگ کے حامی خیمے کے کئی لوگوں کو چونکایا: ریابکوف

جموں و کشمیر2 days ago

کشمیر کے بالائی علاقوں میں تازہ برف باری، میدانی علاقوں میں بارش

ہندوستان2 days ago

اسٹاک مارکیٹوں میں زبردست تیزی، سینسیکس 1,100 پوائنٹس سے زیادہ بڑھا

ہندوستان2 days ago

راجیو چوک پر این ایس یو آئی کا مظاہرہ، جاکھڑ سمیت متعدد کارکنان حراست میں

ہندوستان2 days ago

سپریم کورٹ میں دہلی مظاہروں اور ایس آئی آر سے متعلق عرضیوں پر سماعت 15 اکتوبر تک ملتوی

ہندوستان2 days ago

جنتر منتر پر ترنگا لہرانے کی کوشش کر رہے سی جے پی رہنما سوربھ داس، آشوتوش رانکا اور اجنکیہ شندے حراست میں

ہندوستان2 days ago

جمہوریت بچانے کے لیے ایس آئی آر روکنے اور گیانیش کمار کے استعفیٰ کے مطالبے پر تحریک جاری رکھے گا ‘انڈیا’ اتحاد

دنیا2 days ago

امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ مل کر حملے کیے تو حوثیوں کا ‘فوری اور سخت’ جوابی کارروائی کا انتباہ

دنیا2 days ago

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

ہندوستان2 days ago

راہل گاندھی نے انڈیا اتحاد کے رہنماؤں کو چائے پر بلایا، طے کریں گے آگے کی حکمت عملی

دنیا2 days ago

ایران کی برطانوی الزامات کی تردید، آر اے ایف فیئر فورڈ واقعے پر ثبوت پیش کرنے کا مطالبہ

دنیا2 days ago

ٹرمپ کا اصرار، روس اور یوکرین کے درمیان توانائی سے متعلق جنگ بندی برقرار، کیف کا روسی حملوں کا دعویٰ

جموں و کشمیر2 days ago

وقف بورڈ کی جانب سے جمعہ کے خطبات کے لیے مشترکہ موضوعات کی تجویز پر این سی، پی ڈی پی اور ایم ایم یو کی تنقید

جموں و کشمیر3 days ago

جموں و کشمیر: پونچھ میں دہشت گردوں کا ٹھکانہ تباہ، اے کے 47 اور دستی بم برآمد

پاکستان3 days ago

عمران خان کی پی ٹی آئی خیبر پختونخوا پر وفاقی قبضے کے خلاف قانونی جنگ لڑنے کے لیے تیار

ہندوستان3 days ago

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

تازہ ترین3 days ago

جموں و کشمیر کے پونچھ میں آگ سے دکانیں اور مکانات جل کر خاکستر

جموں و کشمیر3 days ago

سنیل شرما کا عبداللہ خاندان پر ملک میں ‘سب سے بڑی انتخابی دھاندلی’ کا الزام

ہندوستان3 days ago

انڈیا اتحاد کا ‘ووٹ چوری’ کے خلاف زبردست مارچ، سپریم کورٹ میں عرضی داخل

دنیا3 days ago

سعودی عرب کو میزائل حملوں کا نیا خطرہ، ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں توسیع

دنیا3 days ago

جنگ دوبارہ شروع ہونے پر 20 کھرب ڈالر کے امریکی ٹیکنالوجی اثاثے نشانہ بن سکتے ہیں: ایران

جموں و کشمیر8 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

ہندوستان6 months ago

مغربی ایشیا کے بحران کے باعث عالمی بینک نے مالی سال 27 کے لیے ہندوستان کی شرح نمو کم کر کے 6.6 فیصد کر دی

اداریہ5 years ago

یوکرین کے خلاف روس کا رویہ تشویشناک : برطانیہ

ہندوستان5 months ago

غیر آئینی طریقوں سے پارٹیوں کو توڑنا جمہوری ڈھانچے پر براہ راست حملہ ہے: بھگونت مان

جموں و کشمیر8 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

اہم خبریں4 years ago

عید کی آمد کے ساتھ ہی لوگوں کی کثیر تعداد بازاروں میں دھیکنے کو مل رہی ے۔ کھچ مناظر ان تصاویر میں

تازہ ترین8 months ago

خامنہ ای کی مبینہ شہادت: کشمیر میں ریلیاں، ایم ایم یو کی مکمل ہڑتال کی کال

تازہ ترین4 years ago

عید کی آمد پر سرینگر کے مختلف بازاروں میں خرید و فروخت کے کھچ مناظر

پاکستان5 months ago

پاکستان اور چین کا ایران۔امریکہ کشیدگی کم کرنے پر زور، اسحق ڈار اور وانگ ای میں رابطہ

تازہ ترین8 months ago

لمبرداروں اور چوکیداروں کا مسائل کے حل کے لیے حکومت کو میمورنڈم

جموں و کشمیر8 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

اہم خبریں8 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

جموں و کشمیر6 months ago

جموں جناح، علامہ اقبال اور سر سید احمد خان سے نفرت کیوں کرتا ہے؟

تازہ ترین9 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

تجزیہ10 months ago

دہشت گردی کے بھولے ہوئے متاثرین

تازہ ترین4 years ago

کشمیری کسان شہتوت کی کاشتکاروں کرتے ہوئے۔

اداریہ5 years ago

بی جے پی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کررہی ہے،کمیشن میں شکایت درج کرائیں گے:اکھلیش

کھیل9 months ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کے موقف کی بی سی سی آئی نے بھی تائید کر دی

تازہ ترین8 months ago

پاکستان نے سخت مقابلے میں نیدرلینڈز کو تین وکٹوں سے شکست دی

اداریہ5 years ago

ممبئی سیریل بلاسٹ کا ملزم یو اے ای میں گرفتار

تازہ ترین8 months ago

لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

جموں و کشمیر2 months ago

اسپورٹس کوٹا پر مبنی ملازمتیں: جے اینڈ کے بی جے پی نے اعلیٰ سطحی جانچ کا مطالبہ کیا، احتجاجی کھلاڑیوں کی حمایت کی

تازہ ترین9 months ago

مرکزی بجٹ خود کفیل، مضبوط اور عالمی سطح پر مسابقتی ہندوستان کے وزیراعظم مودی کے عزم کے مطابق ہے: کھنڈیلوال

تصاویر6 years ago

ٹک ٹاک اپنے عالمی توسیعی پروگرام کے لیے تین ہزار انجینئرز بھرتی کرے گا

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

اہم خبریں8 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تصاویر6 years ago

مصر میں فرعونوں کے دور کے درجنوں تابوتوں کی سنسنی خیز دریافت

تازہ ترین4 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

تازہ ترین8 months ago

ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب گرینڈ دھماکہ کے ملزم دو سویڈش شہریوں کو جیل

دنیا9 months ago

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ نے کھلبلی مچا دی، خلیجی اتحادیوں کا ٹرمپ کو ممکنہ تباہی سے خبردار

ہندوستان9 months ago

صدر کے خطاب میں ترقی یافتہ ہندوستان کے اہداف نمایاں: سونووال

تازہ ترین8 months ago

سری لنکا کی پاکستان سے ہندوستان ٹی20 میچ کے بائیکاٹ پر نظرِ ثانی کی اپیل

تازہ ترین11 months ago

ستائیسویں ترمیم: پاکستان کی فوج کس طرح قانون کے ذریعے آئین پر اثرانداز ہو رہی ہے

اہم خبریں6 years ago

اس صدی کے آخر تک برفانی ریچھ دنیا سے مٹ جائیں گے

تازہ ترین9 months ago

امکان کی سیاست اور مفتی محمد سعید کا نظریہ

تازہ ترین8 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

تجزیہ11 months ago

کشمیر میں بجلی نرخوں میں اضافہ عوام پر سیدھا وار

جموں و کشمیر2 years ago

چین، امریکہ پاکستان کو بھارت کے خلاف مدد کررہا ے/ انٹرویو

دنیا8 months ago

پاکستانی فوج کا افغانستان کے خلاف فضائی آپریشن شروع

تازہ ترین4 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین3 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

اداریہ5 years ago

میری جنگ دستوری سیکولرزم سے نہیں، سیاسی سیکولرزم سے ہے: اویسی

تازہ ترین4 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

جموں و کشمیر9 months ago

کشمیر میں اگلے 36 گھنٹوں کے دوران ہلکے برف و باراں کا امکان

تازہ ترین8 months ago

امت شاہ کا تین روزہ دورہ جموں و کشمیر:سیاسی ملاقاتیں اور اعلیٰ سطحی سکیورٹی میٹنگیں ایجنڈے میں شامل

جموں و کشمیر8 months ago

زعفران پیداوار میں کمی کا دعویٰ غلط؛ 3715 ہیکٹیر رقبہ برقرار: حکومت

اداریہ5 years ago

اردو شعر و ادب کا ’تحریک آزادی‘ میں ناقابل فراموش کردار رہا ہے: پروفیسر نجمہ اختر

تازہ ترین4 years ago

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لئے قومی سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ملاقی ہونگے: فاروق عبداللہ

جموں و کشمیر12 months ago

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گورنمنٹ کوٹھی باغ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری نگر میںDREAMا سکول پروجیکٹ کا افتتاح

تازہ ترین4 years ago

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

جموں و کشمیر6 months ago

پہلگام میں محسوس ہوتی عجیب خاموشی

جموں و کشمیر7 months ago

جموں و کشمیر میں نئی انتظامی ڈویژنز کی تجویز: چناب اور پیر پنجال کی وضاحت

جموں و کشمیر8 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

جموں و کشمیر8 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین8 months ago

ایس ایم ایچ ایس اسپتال کے باہر غیر قانونی پارکنگ

تازہ ترین8 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

جموں و کشمیر8 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

اہم خبریں8 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

اہم خبریں8 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تازہ ترین9 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

جموں و کشمیر12 months ago

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گورنمنٹ کوٹھی باغ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری نگر میںDREAMا سکول پروجیکٹ کا افتتاح

جموں و کشمیر3 years ago

جموں وکشمیر کے صحت شعبے میں اہم اصلاحات لاے جارہے ے

تجزیہ3 years ago

پاکستان میں سیاسی بحران اور بینلاقوامی میڈیا کی کوریج

تازہ ترین3 years ago

8 فروری 2024 کے الیکشنز اور 1971 کے الیکشنز میں یکسانیت اور ملک کا تقسیم

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں عیسایت اور مسیحاؤں کے سماجی کام

تازہ ترین3 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں الیکشنز کو کیوں التواء میں ڈالا گیا ؟

جموں و کشمیر3 years ago

بیگ کی واپسی اور پی ڈی پی کا مستقبل

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

جموں و کشمیر3 years ago

جی ٹونٹی اجلاس: کشمیر میں ہڑتال قصہ پارینہ، یہاں کے لوگوں نے ہڑتالی کلچر کو مسترد کیا:مرکزی وزیر مملکت

تازہ ترین4 years ago

سری نگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت بحال

تازہ ترین4 years ago

جموں وکشمیر میں کووڈ کی نئی لہر سے بچے متاثر، یومیہ ایک سے دو کیس رپورٹ

تازہ ترین4 years ago

کپواڑہ میں کمسن بچی کے قتل کے الزام میں باپ گرفتار: ایس ایس پی کپواڑہ

تازہ ترین4 years ago

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

تازہ ترین4 years ago

جائیداد ٹیکس کا فیصلہ سرکار کا ہے ہمیں اس پر عملدرآمد کرانا ہے: جی ایم سی میئر

جموں و کشمیر4 years ago

راہل گاندھی کی نا اہلی کے خلاف جموں وکشمیر میں کانگریس کا احتجاج

تازہ ترین4 years ago

کپوارہ میں ایل او سی کے نزدیک ماتا شاردا مندر کا کھل جانا ایک خوش آئند بات ہے: محبوبہ مفتی

تازہ ترین4 years ago

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

تازہ ترین4 years ago

منصوبہ بند سازش کے تحت بٹہ مالو بس اسٹینڈ کو دوسری جگہ منتقل کیا گیا، رونقیں دوبارہ واپس لوٹ آئیں گی: رویندر رینا

تازہ ترین4 years ago

فرضی پی ایم او عہدیدار معاملہ: یہ انٹلی جنس کی ناکامی نہیں بلکہ فیلڈ افسر کی لاپرواہی ہے: اے ڈی جی پی کشمیر

تازہ ترین4 years ago

کشمیر اس قدر خوبصورت کہ جہاں کیمرہ رکھا جائے گا وہ فلم شوٹنگ کے لئے بہتر جگہ: بالی ووڈ ادا کار عمران خان

جموں و کشمیر4 years ago

Video ایڈیشنل ڈائریکٹر پی ایم او معاملہ:تحقیقات کے لئے سہہ رکنی ٹیم تشکیل: پولیس

جموں و کشمیر4 years ago

|Video رام بن میں ٹرک دریائے چناب میں جا گرا، بچاؤ آپریشن جاری

تازہ ترین4 years ago

تازہ ترین4 years ago

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لئے قومی سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ملاقی ہونگے: فاروق عبداللہ

تازہ ترین4 years ago

ویڈیو| ٹیولپ گریڈن کے بلوم کے پیچھے موجود ہیروز کو جانیں۔

جموں و کشمیر4 years ago

کشمیر سے ایم بی اے پاس آؤٹ نے غیر ملکی نسلوں کے ساتھ منفرد پولٹری فارم قائم کیا

تازہ ترین4 years ago

سری نگر کے مائسمہ میں آتشزدگی، تین دکان خاکستر

تازہ ترین4 years ago

پراپرٹی ٹیکس کے خلاف چیمبر آف کامرس نے 11مارچ کو جموں بندھ کی کال دی

تازہ ترین4 years ago

حبیبی کچن سڑک کے کنارے ایک شاہانہ ریستوراں

جموں و کشمیر4 years ago

مختلف اسامیوں کے امیدواروں کا سری نگر میں ایپ ٹک کمپنی کے خلاف احتجاج

تازہ ترین4 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

تازہ ترین4 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

تازہ ترین4 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین4 years ago

شالیمار زرعی یونیورسٹی میں میلہ, ایک لاکھ لوگوں نے شمولیت اختیار کی

تازہ ترین4 years ago

ہندوستان-اٹلی نے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا اعلان کیا۔

تازہ ترین4 years ago

جائیداد ٹیکس کے خلاف جموں میں تاجروں کا احتجاج

تازہ ترین4 years ago

این آئی اے نے سری نگر میں العمر کے چیف مشتاق زرگر کے مکان کو قرق کر دیا

تازہ ترین4 years ago

سری نگر کے بٹہ مالو علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار کی رائفل سے اچانک گولی نکلی

تازہ ترین4 years ago

کشمیر میں طویل سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے

Advertisement

Trending