Connect with us

ہندوستان

پنجاب، ہریانہ اور دہلی میں بھاری بارش، ژالہ باری اور 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کی پیشگوئی

Published

on

نئی دہلی، محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے جمعرات کو پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور دہلی کے کچھ علاقوں میں بھاری سے بہت بھاری بارش کی وارننگ دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ژالہ باری، بجلی گرنے اور 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔ محکمہ نے جنوبی ہند میں شمال مشرقی مانسون کی بارش شروع ہونے کے آثار بھی ظاہر کیے ہیں۔

آئی ایم ڈی نے جمعرات کی صبح جاری تازہ بلیٹن میں 15 اکتوبر کو پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دہلی، ہماچل پردیش اور جموں و کشمیر میں وسیع پیمانے پر بارش کا تخمینہ لگایا ہے۔ 16 اکتوبر سے شمال مغربی ہند میں بارش کی سرگرمی کمزور ہونے کے آثار ہیں۔ جمعرات کو پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور دہلی کے کچھ حصوں میں بجلی کڑکنے کے ساتھ آندھی طوفان آنے اور 40-50 کلومیٹر فی گھنٹہ (جو 60 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ سکتی ہے) کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ اتراکھنڈ، مغربی اتر پردیش اور مشرقی راجستھان سمیت اس پورے علاقے کے کچھ حصوں میں ژالہ باری کا بھی تخمینہ ہے۔ جموں و کشمیر کے اوپر ایک ‘ویسٹرن ڈسٹربنس’ سرگرم تھا، جبکہ شمال مغربی اتر پردیش اور جنوب مغربی راجستھان کے اوپر الگ الگ سائیکلونک سرکولیشن برقرار ہیں۔

آئی ایم ڈی کے مطابق، 14 اکتوبر کی صبح 8:30 بجے سے 15 اکتوبر کی صبح 5:30 بجے کے درمیان پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دہلی اور مغربی راجستھان کے کئی علاقوں میں بارش درج کی گئی۔ انبالہ میں 3 سینٹی میٹر، جبکہ پٹیالہ اور سری گنگانگرمیں 1-1 سینٹی میٹر بارش ہوئی۔ جموں اور کُکیرناگ میں 3-3 سینٹی میٹر، اور قاضی گنڈ، سری نگر نیز کٹرا میں 2-2 سینٹی میٹر بارش درج کی گئی۔

محکمہ نے 16 اکتوبر کو پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور دہلی میں کچھ جگہوں پر بارش کا تخمینہ لگایا ہے، جس کے بعد 17 سے 21 اکتوبر تک موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ نے وارننگ دی ہے کہ ژالہ باری اور تیز ہواؤں سے کھڑی فصلوں، باغبانی، بجلی اور مواصلاتی لائنوں، اور کمزور ڈھانچوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ کسانوں کو صلاح دی گئی ہے کہ وہ اپنے باغوں اور سبزیوں کی فصلوں کو اولوں سے ہونے والے نقصان سے بچائیں۔

دریں اثنا، آئی ایم ڈی نے بتایا کہ ملک کے باقی حصوں سے جنوب مغربی مانسون کی واپسی اور 15 اکتوبر سے جنوبی ہند میں شمال مشرقی مانسون کی بارش شروع ہونے کے لیے موافق حالات بن گئے ہیں۔ جمعرات کو کیرالہ، ماہے، تمل ناڈو، پڈوچیری اور کرائیکل کے کچھ علاقوں میں بھاری سے بہت بھاری بارش کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ 16 اکتوبر کو جنوبی کرناٹک کے اندرونی علاقوں میں بھی اسی طرح کے حالات رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ نے 15 سے 20 اکتوبر کے درمیان تمل ناڈو، کیرالہ اور جنوبی کرناٹک کے اندرونی علاقوں میں وسیع پیمانے پر بارش کا تخمینہ لگایا ہے۔ اس کے علاوہ، آندھرا پردیش، تلنگانہ اور ساحلی کرناٹک کے کچھ حصوں میں بھی الگ الگ دنوں میں بھاری بارش ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ نے تنبیہ دی ہے کہ تیز بارش اور آندھی طوفان کی وجہ سے حساس علاقوں میں مقامی سطح پر سیلاب اور پانی جمع ہو سکتا ہے، لینڈ سلائیڈنگ، کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے اور سڑک و ریل نقل و حمل میں رکاوٹ آ سکتی ہے۔

پچھلی مشاہداتی مدت کے دوران تمل ناڈو کے ناگپٹنم میں 9 سینٹی میٹر بارش درج کی گئی، اس کے بعد کرائیکل میں 8 سینٹی میٹر اور وشاکھاپٹنم میں 3 سینٹی میٹر بارش ہوئی۔ اس کے علاوہ 15 سے 20 اکتوبر کے دوران مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ اور ودربھ میں کہیں کہیں بارش ہونے کا اندازہے۔ اس دوران اڈیشہ، مغربی بنگال، بہار، جھارکھنڈ اور شمال مشرقی ریاستوں کے کچھ حصوں میں بھی بارش ہونے کے آثار ہیں۔ آئی ایم ڈی نے بتایا کہ 14 اکتوبر کو گجرات کے ڈیسا میں سب سے زیادہ درجہ حرارت 40.2 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا۔

یواین آئی۔الف الف

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان

مرکزی حکومت نے جنوبی بحر ہند ماہی گیری معاہدے میں شمولیت کو دی منظوری

Published

on

نئی دہلی، مرکزی حکومت نے جنوبی بحر ہند ماہی گیری معاہدے (سیوفا ) میں ہندوستان کی شمولیت کو منظوری دے دی ہے۔

یہاں جاری ایک ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ یہ ایک ایسا اسٹریٹجک اقدام ہے جو عالمی ماہی گیری کے نظام میں ہندوستان کی پوزیشن کو مضبوط کرتا ہے۔ دسمبر 2025 میں جاری کردہ ‘ہائی سیز فشریز گائیڈ لائنز’ کے بعد، یہ پہل بین الاقوامی سمندری حدود میں ہندوستانی ماہی گیری کے بیڑے کی توسیع کے لیے ایک علاقائی فریم ورک فراہم کرے گی۔

اس کے نتیجے میں، ہندوستان اپنے اسٹریٹجک مفادات کی حفاظت کرنے، معاشی مواقع کو وسعت دینے اور سیوفا فریم ورک کے تحت اعلیٰ قدر والے سمندری وسائل کے پائیدار استعمال کے لیے قانونی حقوق قائم کرنے کی پوزیشن میں ہوگا۔ اس کے علاوہ، یہ کھلے سمندر میں ہندوستان کی تسلیم شدہ موجودگی کو قائم کرتا ہے اور قومی معاشی، سائنسی اور اسٹریٹجک ترجیحات کے مطابق ہندوستان کی ‘بلیو اکانومی’ کو آگے بڑھاتا ہے۔

سیوفا میں شامل ہونے کے ساتھ ہی، ہندوستانی پرچم والے مچھلی پکڑنے والے جہاز اور ادارے اس کے دائرہ اختیار میں اسکوئڈ، ٹوتھ فِش، الفونسینو اور دیگر غیر نقل مکانی کرنے والی مچھلیوں کے اسٹاک کا مجاز شکار کر سکیں گے۔

قابل غور ہے کہ کھلے سمندر عالمی سمندر کا تقریباً 65 فیصد حصہ ہیں اور فی الحال اس پر بنیادی طور پر پانچ ممالک/علاقوں کا غلبہ ہے: چین (21)، تائیوان (13)، جاپان (11)، جنوبی کوریا (11)، اور اسپین (8 فیصد)۔ معاہدے میں شامل ہونے سے ملک کو ماہی گیری کے کام کو وسعت دینے میں مدد ملے گی۔

یو این آئی ایف اے

Continue Reading

ہندوستان

16 سالہ معصوم لڑکی اور 50 سالہ دولہے کی پانچ لاکھ روپے میں منگنی، بروقت ٹیم نے شادی کو روک دیا

Published

on

سنبھل، ایک 16 سالہ لڑکی اور ایک 50 سالہ شخص۔ عمر کا فرق اتنا زیادہ تھا کہ ان کا رشتہ باپ بیٹی جیسا لگتا تھا۔ اتر پردیش کے سنبھل ضلع میں ایک نوعمر لڑکی ادھیڑ عمر کے شخص سے شادی کرنے کی تیاری کر رہی تھی۔ لڑکی کے گھر والوں نے شادی کے لیے پانچ لاکھ روپے قبول کیے تھے۔ شادی کی تیاریاں مکمل تھیں، ہلدی کی تقریب ہو چکی تھی اور بارات 15 اکتوبر کو پہنچنی تھی۔ لیکن اس سے پہلے کہ ایسا ہوتا، جسٹ رائٹس فار چلڈرن (جے آر سی) کی پارٹنر تنظیم پریتنا، پولیس اور انتظامیہ کی ایک ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچی اور شادی کو روک دیا۔

ٹیم نے گھر پر چھاپہ مارا تو شادی کی رسومات جاری تھیں۔ کارروائی کا علم ہوتے ہی لڑکی کے اہل خانہ صرف نوعمر لڑکی کو چھوڑ کر موقع سے فرار ہوگئے۔ بتایا جاتا ہے کہ جس گھر میں شادی کی تیاریاں ہو رہی تھیں وہ لڑکی کے گھر والوں کا نہیں بلکہ ایک مڈل مین کا ہے۔ درمیانی شخص پولیس کی گرفت میں نہیں آیا، حالاں کہ اس کی بیوی اور بچے جائے وقوعہ پر موجود تھے۔ ٹیم نے لڑکی کو بچالیا اور اسے بحفاظت ون اسٹاپ سینٹر منتقل کردیا۔ کیس میں مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی سول سوسائٹی کی تنظیموں کے ملک کے سب سے بڑے نیٹ ورک، جسٹ رائٹس فار چلڈرن (جے آر سی) سے ملحق پریتنا کے پروجیکٹ مینیجر، گوری شنکر چودھری نے بتایا کہ جس شخص کے ساتھ نوعمر لڑکی کی شادی طے کی گئی تھی، اس کی عمر تقریباً 50 سال ہے۔ وہ پہلے شادی شدہ تھا اور اب رنڈوا ہے۔ گوری شنکر چودھری کے مطابق اس کیس میں بچوں کی شادی اور اسمگلنگ دونوں شامل ہیں۔ الزام ہے کہ اس شخص نے لڑکی کے گھر والوں کو شادی کے لیے پانچ لاکھ روپے دیے تھے۔

پولیس کو دیے گئے اپنے بیان میں لڑکی نے کہا کہ اس کے گھر والے اسے بہلا پھسلا کر وہاں لے گئے تھے اور وہ اس بات سے بے خبر تھی کہ اس کی شادی ہو رہی ہے۔ پہنچ کر اسے معلوم ہوا کہ شادی کی تیاریاں ہو رہی ہیں اور اس دن ہلدی کی تقریب طے تھی۔ لڑکی کے مطابق شادی کی بارات 15 اکتوبر کو پہنچنا تھی۔

اس نے پولیس اور ریسکیو ٹیم سے کہا، “آپ لوگوں نے وقت پر پہنچ کر میری بہت مدد کی ہے۔” اس معاملے میں نخاسہ پولیس اسٹیشن آفیسر سنجے کمار اور چوکی افسر رویندر چودھری کا کردار قابل ستائش تھا۔

انہوں نے اطلاع ملنے پر فوری کارروائی کرتے ہوئے ایک لڑکی کی زندگی کو مصائب کی زندگی سے بچایا۔

بروقت اطلاع ملنے پر پولیس اور انتظامیہ کی کارروائی نے لڑکی کو کم عمری کی شادی کے خطرے سے بچا لیا۔ اب مبینہ لین دین کی تحقیقات، مڈل مین کا کردار اور شادی کی تیاریوں میں ملوث افراد کی ذمہ داری اہم ہوگی۔

یو این آئی۔ م س۔ م الف

Continue Reading

ہندوستان

ممتا نے آشوتوش اور سورو کی گرفتاری کی مذمت کی

Published

on

نئی دہلی، مغربی بنگال کی سابق وزیر اعلیٰ اور ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے بدھ کے روز کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) سے جڑے آشوتوش رانکا اور سورو داس کی گرفتاری کی مذمت کی۔

محترمہ بنرجی نے الزام لگایا کہ اس کارروائی کا مقصد نوجوانوں کی پوری نسل کو ڈرانا اور ان کی آواز کو دبانا ہے۔ انہوں نے جمہوری اور آئینی حقوق کے تحفظ کے لیے متحد ہو کر احتجاج کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت کی حفاظت کی لڑائی جاری رہنی چاہیے۔ انہوں نے اپنے واٹس ایپ چینل پر ایک پوسٹ میں کہا، “ہم نے اور ہم سے پہلے کی کئی نسلوں نے اپنے جمہوری حقوق کے لیے مضبوطی سے لڑائی لڑی ہے۔ ہمیں ایسا کرنا جاری رکھنا چاہیے۔”

سابق وزیر اعلیٰ نے گرفتاریوں کو اختلافِ رائے کو دبانے کی کوشش قرار دیتے ہوئے کہا، “یہ وقت ہم سب کے لیے ہے کہ ہم اپنے عظیم جمہوری نظام کے تحفظ کے لیے متحد ہو کر لڑنے کا عزم کریں اور کھڑے ہوں۔ یہ ایک پوری نسل کو ڈرانے اور خاموش کرانے کی کوشش ہے۔ یہ قابلِ قبول نہیں ہے۔” انہوں نے کہا، “ہمیں اپنے آئینی حقوق کو کبھی نہیں چھوڑنا چاہیے۔” انہوں نے ملک کے کئی حصوں میں جمہوری آزادیوں کو کمزور کیے جانے کا الزام لگاتے ہوئے دعویٰ کیا کہ مغربی بنگال میں 14,000 لوگ پولیس اور سیاسی مظالم کا سامنا کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا، “ملک کے کئی حصوں میں جمہوریت کا قتل ہو رہا ہے۔ اس وقت بنگال میں ہمارے 14,000 لوگ پولیس اور سیاسی مظالم کا شکار ہو رہے ہیں۔”

محترمہ بنرجی نے حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے حکومت کے اس جمہوری اصول کا ذکر کیا جس کے مطابق حکومت “عوام کی، عوام کے ذریعہ اور عوام کے لیے” ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو حکومت اس بنیادی اصول کو بھول گئی ہے، وہ “اپنے خاتمے کے قریب” ہے۔ انہوں نے نوجوانوں سے براہِ راست اپیل کرتے ہوئے کہا، “لاکھوں نوجوانوں سے میں کہتی ہوں: آپ کی دیدی آپ کے ساتھ ہے، آج اور ہمیشہ، آئیے ہم سب مل کر کھڑے ہوں اور اپنی بھارت ماتا کو بچائیں۔”

ترنمول کانگریس کی سربراہ نے گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہوئے اس معاملے کو آئینی آزادی کی حفاظت کے لیے جاری وسیع تر جدوجہد کا حصہ بتایا اور نوجوانوں نیز دیگر لوگوں سے جمہوریت کے تحفظ کے لیے متحد ہونے کا مطالبہ کیا۔

یو این آئی ایف اے

Continue Reading
Advertisement
ہندوستان4 minutes ago

پنجاب، ہریانہ اور دہلی میں بھاری بارش، ژالہ باری اور 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کی پیشگوئی

دنیا14 hours ago

جاپانی صحافی کی روس میں گرفتاری: دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی کیوں بڑھ رہی ہے

دنیا14 hours ago

نیتن یاہو نے 7 اکتوبر کے حملے سے قبل مصری خفیہ ایجنسی کے سربراہ کی اسرائیل آمد کی تصدیق کردی، ملاقات سے انکار

ہندوستان14 hours ago

مرکزی حکومت نے جنوبی بحر ہند ماہی گیری معاہدے میں شمولیت کو دی منظوری

ہندوستان14 hours ago

16 سالہ معصوم لڑکی اور 50 سالہ دولہے کی پانچ لاکھ روپے میں منگنی، بروقت ٹیم نے شادی کو روک دیا

جموں و کشمیر15 hours ago

کشمیر میں 15 اکتوبر سے اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی

دنیا17 hours ago

روس سے ٹرمپ کی رعایتوں پر ریپبلکنز دفاعی پوزیشن میں، وسط مدتی انتخابات سے قبل دباؤ بڑھ گیا

ہندوستان17 hours ago

ممتا نے آشوتوش اور سورو کی گرفتاری کی مذمت کی

ہندوستان17 hours ago

مظاہرین پر تشدد کرنے والوں کو ثبوتوں کی بنیاد پر سزا ملے گی: راہل

ہندوستان17 hours ago

سی جے پی کے سورو داس اور آشوتوش رانکا پانچ دنوں کی عدالتی تحویل میں

دنیا21 hours ago

روس کے بڑے حملے میں یوکرین میں کم از کم چھ افراد ہلاک، بجلی کا نظام متاثر

دنیا21 hours ago

گرین لینڈ میں تیل، گیس اور معدنیات کی بڑے پیمانے پر تلاش جلد شروع ہوگی: ٹرمپ

ہندوستان21 hours ago

ہند ۔ آسیان مل کر کریں گے بحری سلامتی اور دفاعی ٹیکنالوجی پر کام: راج ناتھ

ہندوستان21 hours ago

دہلی کی ترقی کے لیئے ہرشعبے میں مرکز کا ساتھ ملا: ریکھاگپتا

ہندوستان24 hours ago

دیش کے 13.3 کروڑ لوگوں کو گھس پیٹھیا بتانا ہندوستانیت کی توہین: کھرگے

ہندوستان24 hours ago

جنتر منتر پر عوام کا حق، اسے کسی کو چھیننے نہیں دیں گے: راہل

ہندوستان24 hours ago

کانگریس نے ایس آئی آر پر امت شاہ سے تین سوالوں کا جواب مانگا

ہندوستان1 day ago

ویشالی میں کشتی الٹنے سے جاں بحق افراد کے لواحقین کو 2-2 لاکھ روپے کی ایکس گریشیا

دنیا1 day ago

پوتن-ٹرمپ کی بات چیت کے نتائج نے جنگ کے حامی خیمے کے کئی لوگوں کو چونکایا: ریابکوف

جموں و کشمیر2 days ago

کشمیر کے بالائی علاقوں میں تازہ برف باری، میدانی علاقوں میں بارش

ہندوستان2 days ago

اسٹاک مارکیٹوں میں زبردست تیزی، سینسیکس 1,100 پوائنٹس سے زیادہ بڑھا

ہندوستان2 days ago

راجیو چوک پر این ایس یو آئی کا مظاہرہ، جاکھڑ سمیت متعدد کارکنان حراست میں

ہندوستان2 days ago

سپریم کورٹ میں دہلی مظاہروں اور ایس آئی آر سے متعلق عرضیوں پر سماعت 15 اکتوبر تک ملتوی

ہندوستان2 days ago

جنتر منتر پر ترنگا لہرانے کی کوشش کر رہے سی جے پی رہنما سوربھ داس، آشوتوش رانکا اور اجنکیہ شندے حراست میں

ہندوستان2 days ago

جمہوریت بچانے کے لیے ایس آئی آر روکنے اور گیانیش کمار کے استعفیٰ کے مطالبے پر تحریک جاری رکھے گا ‘انڈیا’ اتحاد

دنیا2 days ago

امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ مل کر حملے کیے تو حوثیوں کا ‘فوری اور سخت’ جوابی کارروائی کا انتباہ

دنیا2 days ago

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

ہندوستان2 days ago

راہل گاندھی نے انڈیا اتحاد کے رہنماؤں کو چائے پر بلایا، طے کریں گے آگے کی حکمت عملی

دنیا2 days ago

ایران کی برطانوی الزامات کی تردید، آر اے ایف فیئر فورڈ واقعے پر ثبوت پیش کرنے کا مطالبہ

دنیا2 days ago

ٹرمپ کا اصرار، روس اور یوکرین کے درمیان توانائی سے متعلق جنگ بندی برقرار، کیف کا روسی حملوں کا دعویٰ

جموں و کشمیر2 days ago

وقف بورڈ کی جانب سے جمعہ کے خطبات کے لیے مشترکہ موضوعات کی تجویز پر این سی، پی ڈی پی اور ایم ایم یو کی تنقید

جموں و کشمیر2 days ago

جموں و کشمیر: پونچھ میں دہشت گردوں کا ٹھکانہ تباہ، اے کے 47 اور دستی بم برآمد

پاکستان2 days ago

عمران خان کی پی ٹی آئی خیبر پختونخوا پر وفاقی قبضے کے خلاف قانونی جنگ لڑنے کے لیے تیار

ہندوستان2 days ago

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

تازہ ترین2 days ago

جموں و کشمیر کے پونچھ میں آگ سے دکانیں اور مکانات جل کر خاکستر

جموں و کشمیر3 days ago

سنیل شرما کا عبداللہ خاندان پر ملک میں ‘سب سے بڑی انتخابی دھاندلی’ کا الزام

ہندوستان3 days ago

انڈیا اتحاد کا ‘ووٹ چوری’ کے خلاف زبردست مارچ، سپریم کورٹ میں عرضی داخل

دنیا3 days ago

سعودی عرب کو میزائل حملوں کا نیا خطرہ، ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں توسیع

دنیا3 days ago

جنگ دوبارہ شروع ہونے پر 20 کھرب ڈالر کے امریکی ٹیکنالوجی اثاثے نشانہ بن سکتے ہیں: ایران

دنیا3 days ago

یمن میں حوثیوں کے خلاف جنوبی جائنٹس بریگیڈز کی جوابی کارروائی میں اہم کردار

دنیا3 days ago

‘توانائی جنگ بندی’: روسی تیل کے معاملے پر ٹرمپ کی متضاد پالیسی کے پیچھے کیا ہے

جموں و کشمیر3 days ago

سری نگر میں پاکستانی لشکر طیبہ کے دہشت گردوں کو پناہ دینے والی جائیداد این آئی اے نے ضبط کی

ہندوستان3 days ago

دہلی میں اب جنتر منتر پر نہیں ہوں گے دھرنے اور مظاہرے، تین نئے مقامات طے

ہندوستان3 days ago

گیانیش کو ہٹانے اور ایس آئی آر واپس لینے کے مطالبے پر ‘انڈیا’ اتحاد کا سپریم کورٹ تک مارچ

دنیا3 days ago

سعودی عرب کے کویت، قطر اور مصر کے ساتھ توانائی تعاون کے معاہدے

دنیا3 days ago

سوڈان میں سونے کی کان پر فضائی حملہ، کم از کم 72 کان کن ہلاک: حقوق انسانی کی تنظیم

دنیا3 days ago

حوثی حملوں میں شدت، سعودی عرب کو دفاعی میزائلوں کی قلت کا سامنا

دنیا3 days ago

ایرانی وزیر خارجہ کی سعودی ہم منصب سے گفتگو، سفارتی حل پر زور

جموں و کشمیر3 days ago

ستمبر میں لداخ کی سیاحت میں 60 فیصد اضافہ، 55 ہزار سے زائد سیاحوں کی آمد

جموں و کشمیر3 days ago

جموں و کشمیر کے سابق وزیر ہربنس سنگھ کا جموں میں انتقال

جموں و کشمیر8 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

ہندوستان6 months ago

مغربی ایشیا کے بحران کے باعث عالمی بینک نے مالی سال 27 کے لیے ہندوستان کی شرح نمو کم کر کے 6.6 فیصد کر دی

اداریہ5 years ago

یوکرین کے خلاف روس کا رویہ تشویشناک : برطانیہ

ہندوستان5 months ago

غیر آئینی طریقوں سے پارٹیوں کو توڑنا جمہوری ڈھانچے پر براہ راست حملہ ہے: بھگونت مان

جموں و کشمیر8 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

اہم خبریں4 years ago

عید کی آمد کے ساتھ ہی لوگوں کی کثیر تعداد بازاروں میں دھیکنے کو مل رہی ے۔ کھچ مناظر ان تصاویر میں

تازہ ترین8 months ago

خامنہ ای کی مبینہ شہادت: کشمیر میں ریلیاں، ایم ایم یو کی مکمل ہڑتال کی کال

تازہ ترین4 years ago

عید کی آمد پر سرینگر کے مختلف بازاروں میں خرید و فروخت کے کھچ مناظر

پاکستان5 months ago

پاکستان اور چین کا ایران۔امریکہ کشیدگی کم کرنے پر زور، اسحق ڈار اور وانگ ای میں رابطہ

تازہ ترین8 months ago

لمبرداروں اور چوکیداروں کا مسائل کے حل کے لیے حکومت کو میمورنڈم

جموں و کشمیر8 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

اہم خبریں8 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

جموں و کشمیر6 months ago

جموں جناح، علامہ اقبال اور سر سید احمد خان سے نفرت کیوں کرتا ہے؟

تازہ ترین8 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

تجزیہ10 months ago

دہشت گردی کے بھولے ہوئے متاثرین

تازہ ترین4 years ago

کشمیری کسان شہتوت کی کاشتکاروں کرتے ہوئے۔

اداریہ5 years ago

بی جے پی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کررہی ہے،کمیشن میں شکایت درج کرائیں گے:اکھلیش

کھیل8 months ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کے موقف کی بی سی سی آئی نے بھی تائید کر دی

تازہ ترین8 months ago

پاکستان نے سخت مقابلے میں نیدرلینڈز کو تین وکٹوں سے شکست دی

اداریہ5 years ago

ممبئی سیریل بلاسٹ کا ملزم یو اے ای میں گرفتار

تازہ ترین8 months ago

لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

جموں و کشمیر2 months ago

اسپورٹس کوٹا پر مبنی ملازمتیں: جے اینڈ کے بی جے پی نے اعلیٰ سطحی جانچ کا مطالبہ کیا، احتجاجی کھلاڑیوں کی حمایت کی

تازہ ترین8 months ago

مرکزی بجٹ خود کفیل، مضبوط اور عالمی سطح پر مسابقتی ہندوستان کے وزیراعظم مودی کے عزم کے مطابق ہے: کھنڈیلوال

تصاویر6 years ago

ٹک ٹاک اپنے عالمی توسیعی پروگرام کے لیے تین ہزار انجینئرز بھرتی کرے گا

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

اہم خبریں8 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تصاویر6 years ago

مصر میں فرعونوں کے دور کے درجنوں تابوتوں کی سنسنی خیز دریافت

تازہ ترین4 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

دنیا8 months ago

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ نے کھلبلی مچا دی، خلیجی اتحادیوں کا ٹرمپ کو ممکنہ تباہی سے خبردار

تازہ ترین8 months ago

ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب گرینڈ دھماکہ کے ملزم دو سویڈش شہریوں کو جیل

ہندوستان8 months ago

صدر کے خطاب میں ترقی یافتہ ہندوستان کے اہداف نمایاں: سونووال

تازہ ترین8 months ago

سری لنکا کی پاکستان سے ہندوستان ٹی20 میچ کے بائیکاٹ پر نظرِ ثانی کی اپیل

تازہ ترین11 months ago

ستائیسویں ترمیم: پاکستان کی فوج کس طرح قانون کے ذریعے آئین پر اثرانداز ہو رہی ہے

اہم خبریں6 years ago

اس صدی کے آخر تک برفانی ریچھ دنیا سے مٹ جائیں گے

تازہ ترین9 months ago

امکان کی سیاست اور مفتی محمد سعید کا نظریہ

تجزیہ11 months ago

کشمیر میں بجلی نرخوں میں اضافہ عوام پر سیدھا وار

دنیا8 months ago

پاکستانی فوج کا افغانستان کے خلاف فضائی آپریشن شروع

جموں و کشمیر2 years ago

چین، امریکہ پاکستان کو بھارت کے خلاف مدد کررہا ے/ انٹرویو

تازہ ترین8 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

تازہ ترین4 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین3 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

اداریہ5 years ago

میری جنگ دستوری سیکولرزم سے نہیں، سیاسی سیکولرزم سے ہے: اویسی

تازہ ترین4 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

جموں و کشمیر8 months ago

کشمیر میں اگلے 36 گھنٹوں کے دوران ہلکے برف و باراں کا امکان

تازہ ترین8 months ago

امت شاہ کا تین روزہ دورہ جموں و کشمیر:سیاسی ملاقاتیں اور اعلیٰ سطحی سکیورٹی میٹنگیں ایجنڈے میں شامل

جموں و کشمیر8 months ago

زعفران پیداوار میں کمی کا دعویٰ غلط؛ 3715 ہیکٹیر رقبہ برقرار: حکومت

اداریہ5 years ago

اردو شعر و ادب کا ’تحریک آزادی‘ میں ناقابل فراموش کردار رہا ہے: پروفیسر نجمہ اختر

تازہ ترین4 years ago

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لئے قومی سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ملاقی ہونگے: فاروق عبداللہ

جموں و کشمیر12 months ago

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گورنمنٹ کوٹھی باغ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری نگر میںDREAMا سکول پروجیکٹ کا افتتاح

تازہ ترین4 years ago

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

جموں و کشمیر6 months ago

پہلگام میں محسوس ہوتی عجیب خاموشی

جموں و کشمیر7 months ago

جموں و کشمیر میں نئی انتظامی ڈویژنز کی تجویز: چناب اور پیر پنجال کی وضاحت

جموں و کشمیر8 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

جموں و کشمیر8 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین8 months ago

ایس ایم ایچ ایس اسپتال کے باہر غیر قانونی پارکنگ

تازہ ترین8 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

جموں و کشمیر8 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

اہم خبریں8 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

اہم خبریں8 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تازہ ترین8 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

جموں و کشمیر12 months ago

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گورنمنٹ کوٹھی باغ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری نگر میںDREAMا سکول پروجیکٹ کا افتتاح

جموں و کشمیر3 years ago

جموں وکشمیر کے صحت شعبے میں اہم اصلاحات لاے جارہے ے

تجزیہ3 years ago

پاکستان میں سیاسی بحران اور بینلاقوامی میڈیا کی کوریج

تازہ ترین3 years ago

8 فروری 2024 کے الیکشنز اور 1971 کے الیکشنز میں یکسانیت اور ملک کا تقسیم

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں عیسایت اور مسیحاؤں کے سماجی کام

تازہ ترین3 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں الیکشنز کو کیوں التواء میں ڈالا گیا ؟

جموں و کشمیر3 years ago

بیگ کی واپسی اور پی ڈی پی کا مستقبل

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

جموں و کشمیر3 years ago

جی ٹونٹی اجلاس: کشمیر میں ہڑتال قصہ پارینہ، یہاں کے لوگوں نے ہڑتالی کلچر کو مسترد کیا:مرکزی وزیر مملکت

تازہ ترین4 years ago

سری نگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت بحال

تازہ ترین4 years ago

جموں وکشمیر میں کووڈ کی نئی لہر سے بچے متاثر، یومیہ ایک سے دو کیس رپورٹ

تازہ ترین4 years ago

کپواڑہ میں کمسن بچی کے قتل کے الزام میں باپ گرفتار: ایس ایس پی کپواڑہ

تازہ ترین4 years ago

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

تازہ ترین4 years ago

جائیداد ٹیکس کا فیصلہ سرکار کا ہے ہمیں اس پر عملدرآمد کرانا ہے: جی ایم سی میئر

جموں و کشمیر4 years ago

راہل گاندھی کی نا اہلی کے خلاف جموں وکشمیر میں کانگریس کا احتجاج

تازہ ترین4 years ago

کپوارہ میں ایل او سی کے نزدیک ماتا شاردا مندر کا کھل جانا ایک خوش آئند بات ہے: محبوبہ مفتی

تازہ ترین4 years ago

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

تازہ ترین4 years ago

منصوبہ بند سازش کے تحت بٹہ مالو بس اسٹینڈ کو دوسری جگہ منتقل کیا گیا، رونقیں دوبارہ واپس لوٹ آئیں گی: رویندر رینا

تازہ ترین4 years ago

فرضی پی ایم او عہدیدار معاملہ: یہ انٹلی جنس کی ناکامی نہیں بلکہ فیلڈ افسر کی لاپرواہی ہے: اے ڈی جی پی کشمیر

تازہ ترین4 years ago

کشمیر اس قدر خوبصورت کہ جہاں کیمرہ رکھا جائے گا وہ فلم شوٹنگ کے لئے بہتر جگہ: بالی ووڈ ادا کار عمران خان

جموں و کشمیر4 years ago

Video ایڈیشنل ڈائریکٹر پی ایم او معاملہ:تحقیقات کے لئے سہہ رکنی ٹیم تشکیل: پولیس

جموں و کشمیر4 years ago

|Video رام بن میں ٹرک دریائے چناب میں جا گرا، بچاؤ آپریشن جاری

تازہ ترین4 years ago

تازہ ترین4 years ago

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لئے قومی سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ملاقی ہونگے: فاروق عبداللہ

تازہ ترین4 years ago

ویڈیو| ٹیولپ گریڈن کے بلوم کے پیچھے موجود ہیروز کو جانیں۔

جموں و کشمیر4 years ago

کشمیر سے ایم بی اے پاس آؤٹ نے غیر ملکی نسلوں کے ساتھ منفرد پولٹری فارم قائم کیا

تازہ ترین4 years ago

سری نگر کے مائسمہ میں آتشزدگی، تین دکان خاکستر

تازہ ترین4 years ago

پراپرٹی ٹیکس کے خلاف چیمبر آف کامرس نے 11مارچ کو جموں بندھ کی کال دی

تازہ ترین4 years ago

حبیبی کچن سڑک کے کنارے ایک شاہانہ ریستوراں

جموں و کشمیر4 years ago

مختلف اسامیوں کے امیدواروں کا سری نگر میں ایپ ٹک کمپنی کے خلاف احتجاج

تازہ ترین4 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

تازہ ترین4 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

تازہ ترین4 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین4 years ago

شالیمار زرعی یونیورسٹی میں میلہ, ایک لاکھ لوگوں نے شمولیت اختیار کی

تازہ ترین4 years ago

ہندوستان-اٹلی نے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا اعلان کیا۔

تازہ ترین4 years ago

جائیداد ٹیکس کے خلاف جموں میں تاجروں کا احتجاج

تازہ ترین4 years ago

این آئی اے نے سری نگر میں العمر کے چیف مشتاق زرگر کے مکان کو قرق کر دیا

تازہ ترین4 years ago

سری نگر کے بٹہ مالو علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار کی رائفل سے اچانک گولی نکلی

تازہ ترین4 years ago

کشمیر میں طویل سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے

Advertisement

Trending