نئی دہلی، کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور پارٹی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے آرمی ڈے کے موقع پر فوجیوں، سابق فوجیوں اور ان کے اہل خانہ...
لاس اینجلس، لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ کے علاقوں سمیت ساحلی جنوبی کیلیفورنیا میں شدید سے انتہائی شدید موسمی حالات جاری رہیں گے۔ یو...
رملہ، مغربی کنارے میں جنین پناہ گزین کیمپ کو نشانہ بنانے والے اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم چھ فلسطینی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔...
سری نگر، وادی کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا راج قائم رہنے کے بیچ اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ہلکی برف باری کا امکان ہے۔ ماہر موسمیات...
سری نگر، جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آرمی ڈے کے موقع پر فوجی جوانوں اور ان کے اہلخانہ کو مبارکباد پیش کی...
نئی دہلی، عام آدمی پارٹی (آپ) کی رہنما اور دہلی کی وزیر اعلیٰ آتشی نے آج و کالکاجی اسمبلی حلقہ سے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے...
سری نگرجموں وکشمیر اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) نے سری نگر سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت شاہراوں کی مرمت اور زبیائش و آرائش کے دوران...
سری نگرجموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے ترجمان عمران نبی ڈار نے منگل کے روز پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کے بیان پر شدید برہمی کا...
نئی دہلی، قبائلی امور کے مرکزی وزیر جوال اورم نے انڈیا فار چلڈرن کے ڈائرکٹر انل پانڈے کو باوقار ‘سوامی وویکانند ایوارڈ’ سے نوازا یہ ایوارڈ...
جموںراجوری کے بدھل علاقے میں پر اسرار اموات کا سلسلہ لگاتار جاری ہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 4افراد اپنی قیمتی جانوں سے ہاتھ دھو...