نئی دہلی،بھوگیشور باروا ایک ہندوستانی سابق ایتھلیٹ کھلاڑی اور کوچ ہیں۔ وہ بین الاقوامی مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتنے والے پہل آسامیوں میں سے ایک...
نئی دہلی، وزیر اعظم نریندر مودی نے آج امید ظاہر کی ہے کہ ان کے برونائی دارالسلام اور سنگاپور کے دورے سے ہندوستان اور آسیان کے...
واشنگٹن، امریکہ کے شکاگو کے علاقے میں لوکل ٹرین میں چار افراد کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ پولیس نے کہا کہ ایسا لگتا...
اسلام آباد، نیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق پاکستان میں گزشتہ دو مہینوں میں مانسون بارش سے ہونے والے حادثات میں مجموعی طور پر 293 افراد ہلاک...
جموںپولیس نے پیر کے روز سانبہ ضلع میں ڈرون کے ذریعے گرائے گئے اسلحہ کو ضبط کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے ایک ترجمان نے...
سری نگرجموں وکشمیر کے بانہال میں پیر کی سہ پہر بادل پھٹنے کی وجہ سے ندی نالوں میں طغیانی آئی جس دوران مقامی نوجوان کو پانی...
جموںفوج نے اس بات کو واضح کیا ہے کہ جموں کے سنجواں میں ملی ٹینٹ حملہ نہیں ہوا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ فوجی جوان کی...
نئی دہلی، جامعہ ہمدرد کے اسکول آف یونانی میڈیکل ایجوکیشن اینڈ ریسرچ (ایس یو ایم ای آر) اور مجیدیہ یونانی ہسپتال کے اشتراک سے ایک شاندار...
سری نگراینٹی کورپشن بیورو نے پیر کے روز محکمہ امور صارفین و عوامی تقسیم کاری کے درجہ چہارم کے ایک ملازم کو گرفتار کیا ہے جس...
جموںجموں کے سنجواں فوجی کیمپ پر پیر کے روز مشتبہ ملی ٹینٹوں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک فوجی جوان شدید طورپر زخمی ہوا...