وادی کشمیر میں منگلوار کوکورونا لاک ڈاءون کے 72ویں روز بھی جملہ معمولات زندگی مفلوج رہے ۔ تاہم نجی گاڑیوں کی آوا جاہی میں اضافہ ہو...
جنوبی کشمیر میں پولیس ،فوج و فورسز نے مشترکہ طور جنگجو مخالف آپریشن جاری رکھتے ہوئے جنگجوءوں کے زیر اثر جنوبی ضلع پلوامہ کے قصبہ ترال...
کہا’کورنٹائن میں ہوں ،ذمہ داریاں نبھا رہا ہوں ،دعاءوں میں یاد رکھیں ‘ جموں وکشمیر میں عالمگیر وبا سے ہزاروں لوگ متاثر ہوئے ہیں ،وہیں فرنٹ...
کشمیر میں ہلاکتوں کا گراف 29تک پہنچا ،صوبہ جموں میں 4افراد کو مہلک مرض نے نگل لیا ،9روز میں 11ہلاک سرینگر;241;2 ،جون;241;کے این ایس ;241;جموں وکشمیر...
راجوری ،پونچھ میں بڑے پیمانے پر تلاشی کارروائیاں جاری لائن آف کنٹرول پر راجوری کے نوشہری اور پونچھ کے مینڈھر سیکٹر میں فوج نے در اندازی...
جموں وکشمیر میں متوفین کی تعداد بڑھ کر31ہوگئی ،کشمیر میں یہ تعداد26تک پہنچ گئی سرینگر;241;جموں وکشمیر میں جاری لاک ڈاءون کے باوجود کورونا وائرس انفیکشن کی...
آن لائن ناموں کا اندراج کرایا ،کئی مرتبہ سفارتخانے سے رابطہ کیا ،صرف ملی یقین دہانی سرینگر;تھائی لینڈ میں لاک ڈاءون کی وجہ سے درماندہ73کشمیری بے...
گولیوں کی گھن گرج سے علاقہ دہل اٹھا،انٹرنیٹ سروس معطل پلوامہ ; جنوبی کشمیر وانپورہ فرصل کولگام علاقے میں فوج وفورسزا ور جنگجوءوں کے درمیان جھڑپ...
عدالت عظمیٰ میں زیر سماعت قانون کا استعمال کرنا حتمی نتاءج پر اثر انداز ہونے کے مترادف:حسنین مسعودی حد بندی کمیشن کے ممبر کے طور منتخب...
سرینگر;پولیس نے پلوامہ میں بارودی مواد سے بھری گاڑی کے مالک کی شناخت کرنے کا دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ گاڑی شوپیان سے تعلق رکھنے...