Connect with us

ہندوستان

راہل پیلیٹ گن متاثرہ کے معاملے میں ایف آئی آر درج کرنے کے مطالبے کے حق میں ڈی سی پی دفتر کے باہر دھرنے پر بیٹھے

Published

on

نئی دہلی، کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر راہل گاندھی پیلیٹ گن متاثرہ کے معاملے میں ایف آئی آر درج کرانے کے مطالبے کے حق میں دہلی کے وسطی ضلع کے ڈپٹی کمشنر آف پولیس (ڈی سی پی) دفتر کے باہر جمعہ کو دھرنے پر بیٹھ گئے کانگریس ذرائع کے مطابق، متاثرہ ساحل لوچو نے 14 اگست کو اپنے وکلاء کے ساتھ دہلی پولیس کو تحریری شکایت دی تھی لیکن پولیس نے شکایت کا آئی او نمبر دینے سے انکار کر دیا۔ اس کے بعد 17 اگست کو ای میل اور فون کے ذریعے بھی شکایت پر کارروائی کا مطالبہ کیا گیا لیکن شکایت کی رسید تک نہیں دی گئی۔ راہل گاندھی کا الزام ہے کہ معاملہ قابل دست اندازی جرم سے جڑا ہونے کے باوجود پولیس نے اب تک ایف آئی آر درج نہیں کی ہے۔ اسی معاملے میں متاثرہ کے ساتھ راہل پہلے مندر مارگ پولیس اسٹیشن پہنچے اور بعد میں ڈی سی پی دفتر پہنچے۔

کانگریس ذرائع نے کہا ہے کہ پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج نہ کیے جانے کے احتجاج میں راہل ڈی سی پی دفتر کے باہر دھرنے پر بیٹھ گئے ہیں اور معاملے میں ایف آئی آر درج ہونے تک وہاں سے نہ جانے پر اڑے ہیں۔

یو این آئی ایف اے

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان

ای-20 پالیسی کی وجہ سے چینی اور دیگر غذائی اجناس مہنگے، حکومت جائزہ لے: کانگریس

Published

on

نئی دہلی، کانگریس نے حکومت کی ای-20 پالیسی کو عوام دشمن اور دور اندیشی کے خلاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول میں 20 فیصد ایتھنول ملانے کی وجہ سے چینی اور غذائی اجناس مہنگے ہو رہے ہیں، نیز گاڑیوں کے مالکان کو کم مائلیج اور گاڑیوں کی مطابقت سے جڑے مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کانگریس کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے انچارج جے رام رمیش نے جمعہ کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر لکھا کہ مودی حکومت کی ای-20 پالیسی کے باعث عوام کو سڑک اور باورچی خانے، دونوں جگہ اس کی قیمت چکانی پڑ رہی ہے۔ گنے اور اناج سے ایتھنول بنانے کی وجہ سے غذائی اشیاء کی دستیابی متاثر ہو رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ 25 لاکھ ٹن چینی کے قابل گنا ایتھنول بنانے میں چلا گیا، جس کی وجہ سے گزشتہ تین مہینوں میں چینی کی قیمت 48 روپے سے بڑھ کر 67 روپے فی کلو اور گڑ کی قیمت 50 روپے سے بڑھ کر 65 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔ چاول اور مکئی کا آٹا بھی بالترتیب 16 اور 11 فیصد مہنگا ہوا ہے، جبکہ مویشیوں کی خوراک کی قیمت میں 10.34 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

مسٹر رمیش نے کہا کہ ای-20 کے لیے تیار نہ کی گئی گاڑیوں میں کم مائلیج اور خرابی کا خطرہ بنا ہوا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ ایتھنول تیار کرنے والوں کو فائدہ پہنچانے کے لیے گاڑی مالکان کے پاس پیٹرول کے متبادل محدود کر دیے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں کمی اور 20 فیصد ایتھنول ملانے سے لاگت کم ہونے کے باوجود پیٹرول کی قیمتوں میں کوئی کمی نہیں کی گئی ہے۔ لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی مسلسل ای-20 کے نام پر ہونے والی بدعنوانی اور اس سے جڑے صارفین کے مفادات کے سوال اٹھا رہے ہیں۔ کانگریس ورکنگ کمیٹی نے بھی 19 اگست کو ای-20 کے باعث کم مائلیج، گاڑیوں کی مطابقت، صارفین کے محدود متبادلات اور ماحولیاتی نقصان کو لے کر شدید تشویش کا اظہار کیا تھا۔

کانگریس نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت ای-20 پالیسی کا فوری جائزہ لے اور عوام کو بغیر ایتھنول والے پیٹرول کا متبادل فراہم کرے۔

یواین آئی۔الف الف

Continue Reading

ہندوستان

آر ایس ایس کو ڈیڑھ ارب لوگوں کی سچائی جاننے کا حق کس نے دیا: راہل

Published

on

نئی دہلی، لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کونشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے یہ طے کر لیا ہے کہ وہ ملک کے ڈیڑھ ارب لوگوں کی سچائی جانتا ہے، جبکہ ہر شخص اپنی سچائی خود جانتا ہے  انہوں نے سوال کیا کہ آخر آر ایس ایس کو ڈیڑھ ارب لوگوں کی سچائی جاننے کا حق کس نے دیا راہل نے جواہر بھون میں یہاں جمعرات کو سابق وزیر اعظم اور بھارت رتن راجیو گاندھی کے 82 ویں یوم پیدائش پر منعقدہ ‘ہرا بھرا سوراج: راجیو گاندھی کے نقطہ نظر کو خراج عقیدت’ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ملک میں نظریاتی لڑائی اسی سوال پر ہے کہ سوراج کو اکثر آزادی کے برابر سمجھ لیا جاتا ہے، جبکہ اس کا مطلب خود پر حکومت کرنا ہے۔ یہ ذمہ داری اور سوچنے کا طریقہ ہے۔ کوئی شخص دوسرے کو آزادی دے سکتا ہے، لیکن کسی دوسرے کو سوراج نہیں دے سکتا۔ انہوں نے کہا کہ خود کو گہرائی سے سمجھنا اور دنیا کے ساتھ اپنے ذاتی تعلق کو سمجھنا ہی سوراج ہے۔

انہوں نے کہا کہ مہاتما گاندھی چاہتے تھے کہ ملک کا ہر شخص اس راستے پر چلے۔ کوئی شخص انجینئر، باورچی، موچی یا خلاباز بننا چاہتا ہے تو اسے اپنی پسند کے مطابق آگے بڑھنے کا موقع ملنا چاہیے۔ حکومت اور ملک کا کام لوگوں کی تخیل کے دروازے کھولنا اور انہیں اپنے منتخب کردہ راستے پر آگے بڑھنے میں مدد کرنا ہے۔ لیکن سچ یہ ہے کہ گاندھی جی کا سوراج کا نقطہ نظر ایسی مہنگی تعلیم کے نظام کے ساتھ ممکن نہیں ہے اور یہ ایسے ناانصافی پر مبنی امتحانی نظام کے ساتھ بھی قائم نہیں رہ سکتا۔ انہوں نے کہا کہ دو تین لوگوں کے ہاتھوں میں مرکوز مالیاتی نظام ملک کی گہرائی تک نہیں پہنچنے والا ہے اور اس سانچے کا سیاسی نظام بھی گاندھی جی کے نقطہ نظر کے مطابق نہیں ہو سکتا۔

مسٹر راہل گاندھی نے کہا کہ خراب ماحول انسان کو سوراج سے دور کر دیتا ہے اور اس کی قدرتی حالت کو بدل دیتا ہے، جس سے وہ اپنی زندگی ٹھیک سے نہیں جی پاتا۔ گاندھی جی کا ماننا تھا کہ ہر ذی روح ایک منفرد اکائی ہے اور سچائی تک پہنچنے کا اس کا اپنا راستہ ہے۔ اگر وہ خود یہ ماننے لگیں کہ وہ کسی دوسرے شخص کی سچائی جانتے ہیں تو یہ غلط ہوگا، کیونکہ انہوں نے وہ تجربہ نہیں کیا جو اس شخص نے کیا اور نہ ہی وہ دیکھا ہے جو اس نے دیکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر شخص کو اپنی سچائی جاننے اور اپنی زندگی کا راستہ چننے کا حق ہے۔

انہوں نے الزام لگایا کہ بی جے پی مسلمانوں، عیسائیوں اور سکھوں سے کہتی ہے کہ ان کا کوئی وجود نہیں ہے۔ آدیواسیوں سے کہتی ہے کہ ان کی زمین لے لی جائے گی اور مخالفت کرنے پر انہیں گولی مار دی جائے گی، جبکہ دلتوں سے کہا جاتا ہے کہ ان کا استحصال اہمیت نہیں رکھتا۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں جو کچھ کیا گیا ہے، اسے بدلنے کی ضرورت ہے۔ راہل نے کہا کہ ملک کے ہر شخص کو، چاہے وہ کسی بھی مذہب، ذات، عمر یا صنف کا ہو، یہ محسوس ہونا چاہیے کہ وہ اس ملک کا حصہ ہے، یہاں اس سے محبت کی جاتی ہے، اس کا احترام کیا جاتا ہے اور سچائی کی اس کی تلاش اہمیت رکھتی ہے۔

یو این آئی ایف اے

Continue Reading

ہندوستان

لداخ میں قائم کی جائے گی جموں و کشمیر ہائی کورٹ کی بنچ: شاہ

Published

on

نئی دہلی، حکومت نے لداخ میں الگ سے ہائی کورٹ یا اس کی مستقل بنچ قائم کرنے کے مطالبے کو پورا کرتے ہوئے وہاں جموں و کشمیر ہائی کورٹ کی بنچ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں اس فیصلے کو منظوری دی گئی۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعرات کو یہ معلومات دی۔

امت شاہ نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کہا کہ لداخ میں ہائی کورٹ کی بنچ بننے سے وہاں کے لوگوں کی انصاف تک رسائی آسان ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت لداخ کی ہمہ جہت ترقی اور آئینی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے مکمل طور پر پرعزم ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ نے پوسٹ میں لکھا، “وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے لداخ میں جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کی ایک بنچ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت کے مطابق اس قدم سے لداخ کے دور دراز علاقوں میں رہنے والے لوگوں کے لیے انصاف تک رسائی آسان ہوگی اور قانونی خدمات کا فائدہ اٹھانے میں لگنے والا وقت کم ہوگا۔ حکومت نے کہا کہ وہ لداخ کی ہمہ جہت ترقی اور آئینی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے مکمل طور پر پرعزم ہے۔”

قابل ذکر ہے کہ لداخ کی سیاسی و سماجی تنظیمیں اور عوام طویل عرصے سے حکومت کے سامنے اپنا یہ مطالبہ رکھ رہے تھے۔ لداخ کے جغرافیائی اعتبار سے دشوار گزار علاقہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کو قانونی معاملات کے حل کے لیے سری نگر جانا پڑتا ہے جس سے انہیں کافی دشواری اور پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

یو این آئی ایف اے

Continue Reading
Advertisement
ہندوستان37 minutes ago

ای-20 پالیسی کی وجہ سے چینی اور دیگر غذائی اجناس مہنگے، حکومت جائزہ لے: کانگریس

ہندوستان43 minutes ago

راہل پیلیٹ گن متاثرہ کے معاملے میں ایف آئی آر درج کرنے کے مطالبے کے حق میں ڈی سی پی دفتر کے باہر دھرنے پر بیٹھے

جموں و کشمیر47 minutes ago

جعل سازی کے معاملے میں ایس سی ڈبلیو کشمیر نے پولیس اہلکار کے گھر کی تلاشی لی

دنیا19 hours ago

شام میں ترک فوجی موجودگی قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: شامی وزیر خارجہ

ہندوستان19 hours ago

آر ایس ایس کو ڈیڑھ ارب لوگوں کی سچائی جاننے کا حق کس نے دیا: راہل

ہندوستان19 hours ago

لداخ میں قائم کی جائے گی جموں و کشمیر ہائی کورٹ کی بنچ: شاہ

جموں و کشمیر19 hours ago

جموں-سری نگر کے درمیان نئی وندے بھارت ٹرین، ادھم پور میں بھی اسٹاپ ہوگا

جموں و کشمیر19 hours ago

کٹھوعہ کے تمام 216 سرحدی گاؤں اب سڑک سے منسلک، مکمل برق کاری : منوج سنہا

دنیا19 hours ago

تیل کی ترسیل میں تقریباً تین گنا اضافہ، امریکہ-ایران مفاہمتی یادداشت ختم ہونے سے قبل تجزیہ

دنیا20 hours ago

بنگلہ دیشی وزیر اعظم طارق رحمان کا دورۂ ہند ’’موزوں ماحول‘‘ سے مشروط: ہمایوں کبیر

جموں و کشمیر22 hours ago

کرّا نے امریکی سفیر کے بیان پر سوال اٹھایا، کہا جموں و کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ حصہ ہے

جموں و کشمیر22 hours ago

لداخ میں آب پاشی اور آبی تحفظ کے لیے روزانہ 9 کروڑ لیٹر برفانی پانی استعمال کیا جانے لگا

دنیا22 hours ago

امریکہ نے آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل کی ترسیل کے لیے خفیہ بحری راہداری قائم کردی: رپورٹ

دنیا22 hours ago

نیتن یاہو کا شام پر اسرائیلی حملے کا دفاع، ترکی کو فوجی تیاریوں پر خبردار کردیا

دنیا23 hours ago

ایران کے خلاف امریکی اقتصادی کارروائی مزید بڑی شکست کا باعث بنے گی: عراقچی

ہندوستان1 day ago

وزیراعظم مودی نے سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کو ان کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا

ہندوستان1 day ago

راجیو گاندھی کو 82 ویں یومِ پیدائش پر کانگریس لیڈران نے خراجِ عقیدت پیش کیا

ہندوستان1 day ago

راجیو گاندھی نے نوجوانوں کو خودمختار بنایا اور ہندستان کے آئی ٹی انقلاب کی راہ ہموار کی: جے رام رمیش

دنیا1 day ago

ٹرمپ نے ایران پر اقتصادی دباؤ بڑھایا، اسے تاریخ کا ‘سب سے زبردست’ قدم قرار دیا

جموں و کشمیر2 days ago

ڈی جی پی نالن پربھات نے پیر پنجال میں عارضی آپریشنل اڈوں کا جائزہ لیا

جموں و کشمیر2 days ago

سرینگر میں دریائے جہلم کے سیلابی علاقے میں غیر قانونی تعمیرات پر اے سی بی نے مقدمہ درج کرلیا

دنیا2 days ago

ٹرمپ کی بار بار ’بہت جلد‘ جنگ ختم ہونے کی یقین دہانیوں کے باوجود ایران جنگ چھ ماہ کے قریب پہنچ گئی

دنیا2 days ago

ایران نے امریکہ کے ساتھ ایک اور عارضی جنگ بندی مسترد کردی، ’’مستقل جنگ بندی‘‘ کا مطالبہ

دنیا2 days ago

اگر امریکہ نے جوہری ہتھیار استعمال کیے تو ہم منہ توڑ جواب دیں گے: ایرانی رکن پارلیمنٹ

ہندوستان2 days ago

چار ریاستوں میں ریل پٹریوں کی تعداد بڑھانے والے منصوبوں کو منظوری

ہندوستان2 days ago

شاہ کے کہنے پر ہوئی ستییندر کی گرفتاری : کیجریوال

ہندوستان2 days ago

کھرگے کو ‘دلت مانسکتا’ کہنے پر کانگریس کا بی جے پی – آر ایس ایس پر حملہ

پاکستان2 days ago

سابق وزیر اعظم عمران خان علاج کےلیے جیل سے ہسپتال منتقل

جموں و کشمیر2 days ago

جموں و کشمیر کے مسائل مرکزی حکومت حل کرے گی، امریکہ نہیں: عمرعبداللہ

دنیا2 days ago

امریکی ریفائنریاں وینزویلا کی نصف تیل پیداوار وصول کر رہی ہیں: امریکی عہدیدار

دنیا2 days ago

کانگریس ایف-35 طیاروں کی فروخت کی منظوری دے:ترک-امریکی تنظیمیں

دنیا2 days ago

ٹرمپ کا دعوی “ہرمز امریکی ملکیت” ہے، بیان کے بعد تصویر شیئر کر دی

جموں و کشمیر2 days ago

جموں و کشمیر کے ریاسی میں گاڑی گہری کھائی میں گری، میاں بیوی سمیت تین کی موت

جموں و کشمیر2 days ago

امریکی سفیر کے دورۂ کشمیر سے قبل عمر عبداللہ کا بیان، جموں و کشمیر کے مسائل واشنگٹن نہیں بلکہ نئی دہلی حل کرے گا

دنیا2 days ago

امریکہ اور جنوبی کوریا کا مشترکہ فوجی مشقوں کا دورانیہ کم کرنے کا فیصلہ: رپورٹ

جموں و کشمیر3 days ago

امریکی سفیر سرجیو گور بدھ کو کشمیر کا دورہ کریں گے، عہدہ سنبھالنے کے بعد جموں و کشمیر کا پہلا دورہ

جموں و کشمیر3 days ago

سجاد لون نے یومِ آزادی کی تقریبات کے بائیکاٹ کی خبر کو ’’بالکل بے بنیاد‘‘ قرار دیا

دنیا3 days ago

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف عراق کا دورہ کریں گے

ہندوستان3 days ago

ٹرمپ کا ہندوستان کے انتخابی نظام کو ماڈل قرار دے کر۔ دو آخری واشنگٹن

پاکستان3 days ago

پاکستان کی سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا

دنیا3 days ago

اسرائیل غزہ میں ٹارگٹ کلنگ جاری رکھے گا:نیتن یاہو

ہندوستان3 days ago

ذات پرمبنی مردم شماری پر مودی حکومت نے پھر ماری پلٹی: کانگریس

ہندوستان3 days ago

جھارکھنڈ کے طلبہ کی بھوک ہڑتال کا ختم ہونا اچھا، لیکن ان کے سوالوں کے جواب ملنے چاہئیں: راہل

دنیا3 days ago

آبنائے ہرمز میں نامعلوم پروجیکٹائل کی زد میں آنے سے بحری جہاز متاثر، عملے کا ایک رکن زخمی

جموں و کشمیر3 days ago

ای او ڈبلیو کشمیر نے تحقیقات کو متاثر کرنے کی کوشش کرنے والے بڈگام کے شہری کے خلاف چارج شیٹ داخل کی

جموں و کشمیر3 days ago

کولگام میں ہوئے حادثے میں سی آر پی ایف کے چار جوان اور ٹرک ڈرائیور زخمی

دنیا3 days ago

اردوغان کی ٹرمپ سے ایران کے ساتھ بات چیت جاری رکھنے کی اپیل

دنیا3 days ago

امریکہ نے بات چیت میں رکاوٹ ڈالنے پر عمان کو دھمکی دی

جموں و کشمیر4 days ago

صرف بی جے پی ہی نہیں، یو پی اے نے بھی ریاستوں کے حقوق کو کمزور کرنے میں کردار ادا کیا: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر4 days ago

عمر عبداللہ اور طارق قرہ نے بی جے پی کے ’وندے ماترم‘ احتجاج کو مسترد کر دیا

جموں و کشمیر6 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

ہندوستان4 months ago

مغربی ایشیا کے بحران کے باعث عالمی بینک نے مالی سال 27 کے لیے ہندوستان کی شرح نمو کم کر کے 6.6 فیصد کر دی

اداریہ5 years ago

یوکرین کے خلاف روس کا رویہ تشویشناک : برطانیہ

جموں و کشمیر6 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

اہم خبریں4 years ago

عید کی آمد کے ساتھ ہی لوگوں کی کثیر تعداد بازاروں میں دھیکنے کو مل رہی ے۔ کھچ مناظر ان تصاویر میں

تازہ ترین6 months ago

خامنہ ای کی مبینہ شہادت: کشمیر میں ریلیاں، ایم ایم یو کی مکمل ہڑتال کی کال

تازہ ترین4 years ago

عید کی آمد پر سرینگر کے مختلف بازاروں میں خرید و فروخت کے کھچ مناظر

ہندوستان4 months ago

غیر آئینی طریقوں سے پارٹیوں کو توڑنا جمہوری ڈھانچے پر براہ راست حملہ ہے: بھگونت مان

جموں و کشمیر6 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

جموں و کشمیر5 months ago

جموں جناح، علامہ اقبال اور سر سید احمد خان سے نفرت کیوں کرتا ہے؟

تازہ ترین7 months ago

لمبرداروں اور چوکیداروں کا مسائل کے حل کے لیے حکومت کو میمورنڈم

تازہ ترین7 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

اہم خبریں7 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

تازہ ترین4 years ago

کشمیری کسان شہتوت کی کاشتکاروں کرتے ہوئے۔

تجزیہ8 months ago

دہشت گردی کے بھولے ہوئے متاثرین

تازہ ترین6 months ago

پاکستان نے سخت مقابلے میں نیدرلینڈز کو تین وکٹوں سے شکست دی

اداریہ5 years ago

بی جے پی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کررہی ہے،کمیشن میں شکایت درج کرائیں گے:اکھلیش

کھیل7 months ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کے موقف کی بی سی سی آئی نے بھی تائید کر دی

تازہ ترین7 months ago

لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

دنیا6 months ago

پاکستانی فوج کا افغانستان کے خلاف فضائی آپریشن شروع

تازہ ترین6 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

تازہ ترین7 months ago

مرکزی بجٹ خود کفیل، مضبوط اور عالمی سطح پر مسابقتی ہندوستان کے وزیراعظم مودی کے عزم کے مطابق ہے: کھنڈیلوال

پاکستان3 months ago

پاکستان اور چین کا ایران۔امریکہ کشیدگی کم کرنے پر زور، اسحق ڈار اور وانگ ای میں رابطہ

اداریہ5 years ago

ممبئی سیریل بلاسٹ کا ملزم یو اے ای میں گرفتار

اہم خبریں7 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

ہندوستان7 months ago

صدر کے خطاب میں ترقی یافتہ ہندوستان کے اہداف نمایاں: سونووال

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

تازہ ترین7 months ago

ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب گرینڈ دھماکہ کے ملزم دو سویڈش شہریوں کو جیل

دنیا7 months ago

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ نے کھلبلی مچا دی، خلیجی اتحادیوں کا ٹرمپ کو ممکنہ تباہی سے خبردار

تصاویر6 years ago

ٹک ٹاک اپنے عالمی توسیعی پروگرام کے لیے تین ہزار انجینئرز بھرتی کرے گا

تصاویر6 years ago

مصر میں فرعونوں کے دور کے درجنوں تابوتوں کی سنسنی خیز دریافت

تازہ ترین7 months ago

سری لنکا کی پاکستان سے ہندوستان ٹی20 میچ کے بائیکاٹ پر نظرِ ثانی کی اپیل

تازہ ترین9 months ago

ستائیسویں ترمیم: پاکستان کی فوج کس طرح قانون کے ذریعے آئین پر اثرانداز ہو رہی ہے

تجزیہ9 months ago

کشمیر میں بجلی نرخوں میں اضافہ عوام پر سیدھا وار

تازہ ترین8 months ago

امکان کی سیاست اور مفتی محمد سعید کا نظریہ

کھیل5 months ago

آئی پی ایل 2026 چنئی سپر کنگز نے پنجاب کو دیا 209 رنز کا ہدف

اہم خبریں6 years ago

اس صدی کے آخر تک برفانی ریچھ دنیا سے مٹ جائیں گے

تازہ ترین3 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

جموں و کشمیر7 months ago

کشمیر میں اگلے 36 گھنٹوں کے دوران ہلکے برف و باراں کا امکان

جموں و کشمیر6 months ago

زعفران پیداوار میں کمی کا دعویٰ غلط؛ 3715 ہیکٹیر رقبہ برقرار: حکومت

تازہ ترین3 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین3 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

تازہ ترین7 months ago

امت شاہ کا تین روزہ دورہ جموں و کشمیر:سیاسی ملاقاتیں اور اعلیٰ سطحی سکیورٹی میٹنگیں ایجنڈے میں شامل

تازہ ترین3 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

جموں و کشمیر4 months ago

پہلگام میں محسوس ہوتی عجیب خاموشی

کھیل6 months ago

تاریخ رقم: جموں و کشمیر نے پہلی بار رانجی ٹرافی کا خطاب اپنے سر سجایا

جموں و کشمیر2 years ago

چین، امریکہ پاکستان کو بھارت کے خلاف مدد کررہا ے/ انٹرویو

جموں و کشمیر6 months ago

کشمیر میں نئی ریلوے لائنوں کا سروے مکمل، حکومت کا زمین مالکان کو مکمل معاوضہ دینے کا یقین

اداریہ5 years ago

میری جنگ دستوری سیکولرزم سے نہیں، سیاسی سیکولرزم سے ہے: اویسی

دنیا6 months ago

ایرانی میزائل کی 10 انٹرسیپٹرز کو چکمہ دیکر ہدف کو نشانہ بنانے کی ویڈیو وائرل

جموں و کشمیر4 months ago

پہلگام میں محسوس ہوتی عجیب خاموشی

جموں و کشمیر5 months ago

جموں و کشمیر میں نئی انتظامی ڈویژنز کی تجویز: چناب اور پیر پنجال کی وضاحت

جموں و کشمیر6 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

جموں و کشمیر6 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین6 months ago

ایس ایم ایچ ایس اسپتال کے باہر غیر قانونی پارکنگ

تازہ ترین6 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

جموں و کشمیر6 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

اہم خبریں7 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

اہم خبریں7 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تازہ ترین7 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

جموں و کشمیر10 months ago

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گورنمنٹ کوٹھی باغ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری نگر میںDREAMا سکول پروجیکٹ کا افتتاح

جموں و کشمیر2 years ago

جموں وکشمیر کے صحت شعبے میں اہم اصلاحات لاے جارہے ے

تجزیہ3 years ago

پاکستان میں سیاسی بحران اور بینلاقوامی میڈیا کی کوریج

تازہ ترین3 years ago

8 فروری 2024 کے الیکشنز اور 1971 کے الیکشنز میں یکسانیت اور ملک کا تقسیم

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں عیسایت اور مسیحاؤں کے سماجی کام

تازہ ترین3 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں الیکشنز کو کیوں التواء میں ڈالا گیا ؟

جموں و کشمیر3 years ago

بیگ کی واپسی اور پی ڈی پی کا مستقبل

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

جموں و کشمیر3 years ago

جی ٹونٹی اجلاس: کشمیر میں ہڑتال قصہ پارینہ، یہاں کے لوگوں نے ہڑتالی کلچر کو مسترد کیا:مرکزی وزیر مملکت

تازہ ترین3 years ago

سری نگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت بحال

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں کووڈ کی نئی لہر سے بچے متاثر، یومیہ ایک سے دو کیس رپورٹ

تازہ ترین3 years ago

کپواڑہ میں کمسن بچی کے قتل کے الزام میں باپ گرفتار: ایس ایس پی کپواڑہ

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

تازہ ترین3 years ago

جائیداد ٹیکس کا فیصلہ سرکار کا ہے ہمیں اس پر عملدرآمد کرانا ہے: جی ایم سی میئر

جموں و کشمیر3 years ago

راہل گاندھی کی نا اہلی کے خلاف جموں وکشمیر میں کانگریس کا احتجاج

تازہ ترین3 years ago

کپوارہ میں ایل او سی کے نزدیک ماتا شاردا مندر کا کھل جانا ایک خوش آئند بات ہے: محبوبہ مفتی

تازہ ترین3 years ago

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

تازہ ترین3 years ago

منصوبہ بند سازش کے تحت بٹہ مالو بس اسٹینڈ کو دوسری جگہ منتقل کیا گیا، رونقیں دوبارہ واپس لوٹ آئیں گی: رویندر رینا

تازہ ترین3 years ago

فرضی پی ایم او عہدیدار معاملہ: یہ انٹلی جنس کی ناکامی نہیں بلکہ فیلڈ افسر کی لاپرواہی ہے: اے ڈی جی پی کشمیر

تازہ ترین3 years ago

کشمیر اس قدر خوبصورت کہ جہاں کیمرہ رکھا جائے گا وہ فلم شوٹنگ کے لئے بہتر جگہ: بالی ووڈ ادا کار عمران خان

جموں و کشمیر3 years ago

Video ایڈیشنل ڈائریکٹر پی ایم او معاملہ:تحقیقات کے لئے سہہ رکنی ٹیم تشکیل: پولیس

جموں و کشمیر3 years ago

|Video رام بن میں ٹرک دریائے چناب میں جا گرا، بچاؤ آپریشن جاری

تازہ ترین3 years ago

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لئے قومی سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ملاقی ہونگے: فاروق عبداللہ

تازہ ترین3 years ago

ویڈیو| ٹیولپ گریڈن کے بلوم کے پیچھے موجود ہیروز کو جانیں۔

جموں و کشمیر3 years ago

کشمیر سے ایم بی اے پاس آؤٹ نے غیر ملکی نسلوں کے ساتھ منفرد پولٹری فارم قائم کیا

تازہ ترین3 years ago

سری نگر کے مائسمہ میں آتشزدگی، تین دکان خاکستر

تازہ ترین3 years ago

پراپرٹی ٹیکس کے خلاف چیمبر آف کامرس نے 11مارچ کو جموں بندھ کی کال دی

تازہ ترین3 years ago

حبیبی کچن سڑک کے کنارے ایک شاہانہ ریستوراں

جموں و کشمیر3 years ago

مختلف اسامیوں کے امیدواروں کا سری نگر میں ایپ ٹک کمپنی کے خلاف احتجاج

تازہ ترین3 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

تازہ ترین3 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

تازہ ترین3 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین3 years ago

شالیمار زرعی یونیورسٹی میں میلہ, ایک لاکھ لوگوں نے شمولیت اختیار کی

تازہ ترین3 years ago

ہندوستان-اٹلی نے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا اعلان کیا۔

تازہ ترین3 years ago

جائیداد ٹیکس کے خلاف جموں میں تاجروں کا احتجاج

تازہ ترین3 years ago

این آئی اے نے سری نگر میں العمر کے چیف مشتاق زرگر کے مکان کو قرق کر دیا

تازہ ترین3 years ago

سری نگر کے بٹہ مالو علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار کی رائفل سے اچانک گولی نکلی

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں طویل سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے

Advertisement

Trending