Connect with us

جموں و کشمیر

ریاسی میں منی بس پلٹنے سے دو افراد ہلاک، کئی زخمی

Published

on

جموں، جموں و کشمیر کے ریاسی ضلع میں بکل ٹنل کے قریب پیر کو ایک منی بس حادثے کا شکار ہوکر پلٹ گئی، جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوگئے۔

حکام نے بتایا کہ بکل سے ریاسی جارہی منی بس صبح ٹنل کے قریب اچانک پلٹ گئی، جس سے کئی مسافر زخمی ہوگئے۔

پولیس نے مقامی لوگوں کے ساتھ مل کر فوری طور پر امدادی کارروائی شروع کی اور زخمیوں کو علاج کے لیے قریبی اسپتال پہنچایا۔ حکام کے مطابق ایک شخص کی موقع پر ہی موت ہوگئی، جبکہ شدید زخمی ایک دیگر مسافر نے اسپتال لے جاتے ہوئے دم توڑ دیا۔

انہوں نے بتایا کہ دو مسافروں کو بہتر علاج کے لیے گورنمنٹ میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل، جموں منتقل کیا گیا ہے۔

یواین آئی۔ ط ا

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں و کشمیر

جعلی سرکاری ملازمت اسکینڈل میں بدنام جعلساز کے خلاف چارج شیٹ داخل

Published

on

سری نگر، کرائم برانچ جموں و کشمیر کے اقتصادی جرائم ونگ (ای او ڈبلیو) کشمیر نے ایک بدنام جعلساز کے خلاف چارج شیٹ داخل کی ہے، جس پر وادیٔ کشمیر کے مختلف علاقوں میں لوگوں کو جعلی سرکاری ملازمتیں دلانے کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے ٹھگنے کا الزام ہے۔ حکام کے مطابق اس کے خلاف 15 مقدمات درج ہیں۔

حکام نے پیر کو بتایا کہ معاملے میں ایف آئی آر نمبر 12/2026 کے تحت تعزیراتِ ہند (آئی پی سی) کی دفعات 420، 468 اور 471 کے تحت دھوکہ دہی اور جعلسازی کے الزام میں کوپواڑہ کے کالاروس علاقے کے لِشٹیال کے رہائشی عبدالماجد میر کے خلاف سری نگر کی فاریسٹ مجسٹریٹ عدالت میں چارج شیٹ پیش کی گئی ہے۔

ای او ڈبلیو نے بتایا کہ یہ مقدمہ ایک تحریری شکایت کی بنیاد پر درج کیا گیا تھا، جس میں الزام عائد کیا گیا تھا کہ ملزم نے شکایت کنندہ کے بیٹے کو سرکاری ملازمت دلانے کا جھانسہ دے کر بے ایمانی سے لاکھوں روپے وصول کیے۔ ملزم نے ایئرپورٹس اتھارٹی آف انڈیا کی جانب سے جاری کردہ مبینہ تقرری کا ایک حکم نامہ بھی فراہم کیا تھا، جو بعد میں جعلی اور فرضی ثابت ہوا۔

تحقیقات کے دوران الزامات کی تصدیق ہوگئی، جس کے بعد عدالتی فیصلے کے لیے مجاز عدالت کے سامنے چارج شیٹ پیش کردی گئی۔

ملزم کے خلاف وادیٔ کشمیر کے مختلف علاقوں میں 15 فوجداری مقدمات درج ہیں۔ اسے 18 جولائی 2026 کو گرفتار کیا گیا تھا اور فی الحال وہ سینٹرل جیل سری نگر میں قید ہے۔

میر پر الزام ہے کہ وہ معصوم لوگوں کو دھوکہ دینے اور ان سے رقم بٹورنے کے ارادے سے انتہائی بااثر شخصیات اور بیوروکریٹس کا روپ دھارتا تھا۔

یواین آئی۔ ظا

Continue Reading

جموں و کشمیر

این آئی اے نے حافظ سعید کے خلاف دوسرا غیر ضمانتی وارنٹ حاصل کیا

Published

on

جموں، ہندستان کے سب سے زیادہ مطلوب دہشت گرد اور لشکر طیبہ (ایل ای ٹی) کے بانی حافظ سعید کے خلاف دوسرا غیر ضمانتی وارنٹ (این بی ڈبلیو) حاصل کرتے ہوئے قومی جانچ ایجنسی (این آئی اے) نے جموں کی ایک خصوصی عدالت کو بتایا کہ وہ پاکستان میں ہے۔

یہ غیر ضمانتی وارنٹ مرکز کے زیر انتظام علاقے میں سرگرم دہشت گرد گروہوں کو ہتھیار، فنڈز اور ہدایات دینے سے جڑے ایک دہشت گردی کے معاملے میں دو ماہ کے اندر حاصل کیا گیا۔

عدالت قومی جانچ ایجنسی (این آئی اے) کی جانب سے دائر اس درخواست پر سماعت کر رہی تھی جس میں بھارتیہ ناگرک سرکشا سنہیتا (بی این ایس ایس) کی دفعہ 75 کے تحت ایل ای ٹی کے بانی اور ر اعلان کردہ دہشت گرد حافظ سعید کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

درخواست میں پنجاب (پاکستان) کے سرگودھا کے رہنے والے سعید کو سرینگر کے بیرونی علاقے پنڈاچ میں جانچ کے دوران محمد نقیب بھٹ کی گرفتاری سے جڑے معاملے میں “فرار ملزم” بتایا گیا۔ بٹ پورہ کے رہنے والے بھٹ کے پاس سے چین کا بنا گرینیڈ اور 15 فعال کارتوس برآمد کیے گئے تھے۔ اس پر زکورہ پولیس اسٹیشن میں متعلقہ دفعات کے تحت معاملہ درج کیا گیا تھا۔ این آئی اے کے خصوصی جج پریم ساگر نے 8 ستمبر کے اپنے حکم میں کہا کہ جانچ کے دوران سعید کی شمولیت سامنے آئی ہے اور وہ “مبینہ طور پر دہشت گردی میں ملوث” تھا۔

ایجنسی کے بیان کے بعد عدالت نے پایا کہ وہ فرار ہے اور جانچ ایجنسی اس کی موجودگی کو یقینی نہیں بنا سکی ہے۔ اس لیے گزشتہ سال اپریل میں پہلگام میں ہوئے دہشت گردانہ حملے (جس میں 25 سیاح اور ایک مقامی شخص کی موت ہو گئی تھی) کے سلسلے میں سعید کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا گیا۔

یواین آئی۔الف الف

Continue Reading

جموں و کشمیر

کشمیر میں لشکر سے جڑی سرحد پار دہشت گردانہ سازش کے معاملے میں این آئی اے نے 10 مقامات پر چھاپے مارے

Published

on

سرینگر، کشمیر میں قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے ہفتہ کو کالعدم دہشت گرد تنظیم لشکر طیبہ کے پاکستان میں مقیم آقاوں اور ان کے مقامی ‘اوور گراؤنڈ ورکرز’ کے نیٹ ورک سے جڑی سرحد پار دہشت گردانہ سازش کے معاملے میں 10 مقامات پر چھاپے مارے۔

ایجنسی کے مطابق، یہ تلاشی مہم کپواڑہ، کولگام، باندی پورہ، بارہمولہ اور سوپور میں چلائی گئی، تاکہ سازش سے جڑے اضافی ثبوت اکٹھے کیے جا سکیں اور دراندازی کرنے والے دہشت گردوں کو رسد و دیگر امداد دینے والے لوگوں کے کردار کا پتہ لگایا جا سکے۔

یہ معاملہ اصل میں سرینگر کے زکورہ تھانے میں درج کیا گیا تھا، جسے بعد میں این آئی اے نے یو اے پی اے کی مختلف دفعات سمیت دیگر دفعات میں دوبارہ رجسٹر کیا۔

این آئی اے کی تحقیقات 31 مارچ 2026 کی دیر رات ایک ناکہ پوائنٹ پر لشکر سے جڑے ایک شخص کی گرفتاری کے بعد شروع ہوئی تھی، جس کے پاس سے ایک ہینڈ گرینیڈ اور کارتوس برآمد کیے گئے تھے۔ اس کے بعد ہوئی جانچ کی بنیاد پر سازش سے جڑے پاکستانی شہریوں کی گرفتاری ہوئی اور مقامی سپورٹ نیٹ ورک کے ارکان کی شناخت و ان کے مشتبہ کردار اجاگر ہوئے۔

ایجنسی نے بتایا کہ اب تک کی تحقیقات سے پاکستان میں مقیم لشکر آقاوں اور ان کے مقامی معاونین کے درمیان براہ راست تعلقات کا پتہ چلا ہے۔ ان مقامی رابطوں کا استعمال دراندازی کے ساتھ بات چیت قائم کرنے، ان کی نقل وحرکت، انہیں چھپانے، پناہ دینے، ریکی کرنے اور رسد فراہم کرنے کے لیے کیا جا رہا تھا۔

پورے نیٹ ورک کو بے نقاب کرنے کے لیے این آئی اے مالی لین دین، مواصلاتی نظام، ملزمان کی نقل وحرکت اور ہتھیاروں و دھماکہ خیز مواد کی سپلائی چین کی بھی باریک بینی سے جانچ کر رہی ہے۔

آج کی تلاشی مہم سرحد پار دہشت گردی کو فروغ دینے والے اس وسیع نیٹ ورک کے خلاف جاری جانچ کا ہی حصہ ہے۔ کارروائی کے دوران کئی نئی قابل اعتراض اشیاء ضبط کی گئی ہیں، جنہیں پہلے سے جمع کیے گئے ثبوتوں کے ساتھ ملایا جا رہا ہے۔

این آئی اے نے واضح کیا کہ سازش میں شامل تمام افراد کی شناخت اور کردار طے کرنے کے لیے جانچ جاری رہے گی اور اس کے نتائج کی بنیاد پر آگے گرفتاریاں و برآمدگی کی جا سکتی ہیں۔ اس سے پہلے ایجنسی نے 22 اگست کو بھی اسی جانچ کے سلسلے میں سرینگر، کپواڑہ، اننت ناگ، پلوامہ اور بڈگام میں 10 مقامات پر چھاپہ ماری کی تھی۔

یواین آئی۔الف الف

Continue Reading
Advertisement
کھیل2 hours ago

جوکووچ 2002 کے بعد پہلی بار ٹاپ 10 سے باہر ہوئے

دنیا3 hours ago

بنگلہ دیش نے دو ماہ میں ہندوستان سے 500 ٹن ہلسا مچھلی درآمد کی، مزید 200 ٹن آنے والی ہے

کھیل5 hours ago

یامل نے 2 گول داغے، بارسلونا نے لیوانتے کو 4-2 سے ہرایا

دنیا6 hours ago

حوثیوں کا سعودی ایئربیس پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے بڑا حملہ

دنیا6 hours ago

ٹرمپ کی بالغ شہریوں کو 5 ہزار ڈالر کے چیک دینے کی تجویز کے لیے کانگریس کی منظوری ضروری

دنیا6 hours ago

حوثیوں کے ساتھ لڑائی میں شدت، یمنی فورسز طائز میں پیش قدمی کر رہی ہیں

ہندوستان6 hours ago

بین الاقوامی دباؤ سے بچنے کے لیے پاکستان کا نیا ہتھکنڈا، مسعود اظہر پر انعام بڑھا کر 70 لاکھ کر دیا

دنیا7 hours ago

جنوبی افریقہ میں سڑک حادثے میں کم از کم 21 افراد ہلاک، کئی زخمی

جموں و کشمیر7 hours ago

جعلی سرکاری ملازمت اسکینڈل میں بدنام جعلساز کے خلاف چارج شیٹ داخل

دنیا9 hours ago

ایران اور متحدہ عرب امارات باہمی تعلقات کو مضبوط کرنے اور تعاون میں توسیع پر متفق

دنیا9 hours ago

وائٹ ہاؤس ملاقات کے دوران شی سے ‘تقریباً ہر موضوع’ پر بات ہو گی: صدر ٹرمپ

ہندوستان9 hours ago

ریلوے بورڈ نے سی آر، ایس ای سی آر، ای سی او آر کی تعمیراتی تنظیموں کے لیے سینئر افسران کومدعوکیا

دنیا9 hours ago

غزہ پر فلم کے معاملے میں اسرائیلی وزیر کی فلم سازوں کی شہریت منسوخ کرنے کی دھمکی

دنیا9 hours ago

آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے ایران، عمان نے خلیجی اجلاس ملتوی کردیا

جموں و کشمیر11 hours ago

ریاسی میں منی بس پلٹنے سے دو افراد ہلاک، کئی زخمی

کھیل12 hours ago

الیگزینڈر زیوریف نے بین شیلٹن کے خلاف چار سیٹوں کی زبردست مقابلے کے بعد پہلی بار یو ایس اوپن جیت لیا

ہندوستان12 hours ago

کھڑگے، راہل نے گنیش چترتھی پر عوام کو مبارکباد دی

دنیا12 hours ago

برینٹ خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد سے زیادہ اضافہ، 107.77 ڈالر فی بیرل

دنیا13 hours ago

ایران کے ساتھ مستقبل کی بات چیت جوہری پروگرام پر مرکوز ہونی چاہیے: امریکہ

دنیا13 hours ago

ایران جنگ سے دبئی کی سیاحت متاثر، غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں 44 فیصد کمی

دنیا2 days ago

بنگلہ دیش میں خسرہ سے مزید سات اموات، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 1019 ہوگئی

ہندوستان2 days ago

پوتن نے استعماری سوچ والے ممالک پر کثیر قطبی دنیا کے ابھار کو متاثر کرنے کا الزام لگایا

ہندوستان2 days ago

برکس میں مودی کا خطاب : سلامتی کونسل سمیت عالمی اداروں میں ہو اصلاحات اور جہاز رانوں کے لیے سکیورٹی نیٹ ورک بنایا جائے

دنیا2 days ago

لبنان سے انخلاء تک اسرائیل کے ساتھ کوئی نئی مذاکرات نہیں: عون

دنیا2 days ago

سعودی تیل پائپ لائن پر ڈرون حملوں کے بعد عراق نے متعدد سرحدی گزرگاہیں بند کردیں

جموں و کشمیر2 days ago

این آئی اے نے حافظ سعید کے خلاف دوسرا غیر ضمانتی وارنٹ حاصل کیا

جموں و کشمیر2 days ago

کشمیر میں لشکر سے جڑی سرحد پار دہشت گردانہ سازش کے معاملے میں این آئی اے نے 10 مقامات پر چھاپے مارے

جموں و کشمیر2 days ago

پی ایم پیکیج ملازمین نے امت شاہ سے سکیورٹی خدشات کے حل کا مطالبہ کیا

دنیا2 days ago

شمالی کوریا نے مشرقی ساحل کے قریب بیلسٹک میزائل داغے: سیئول

دنیا2 days ago

امریکہ کے پاس چین کے خلاف اے آئی تحفظات ہیں: ٹرمپ

دنیا2 days ago

حوثیوں کا بحیرہ احمر کے ساحل پر مکمل کنٹرول، سعودی تیل پائپ لائن بند

دنیا2 days ago

یمنی فضائیہ نے ذوباب کے علاقے موخا میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے

جموں و کشمیر2 days ago

جموں و کشمیر: ایس آئی اے کی ٹیم نے پونچھ، اودھم پور کے کئی علاقوں میں چھاپے مارے

جموں و کشمیر2 days ago

اننت ناگ پولیس نے واگھاما میں منشیات کی اسمگلنگ کے مشتبہ 13 افراد کو حراست میں لیا

جموں و کشمیر2 days ago

ڈوڈہ میں سکیورٹی فورسز نے جیش دہشت گرد کی باقیات برآمد کیں، رائفل بھی ملی

دنیا2 days ago

فلپائن میں جہاز میں آگ لگنے سے مرنے والوں کی تعداد 35، درجنوں اب بھی لاپتہ

جموں و کشمیر3 days ago

سرحد پار دہشت گردی کی سازش کے معاملے میں این آئی اے نے کشمیر کے کئی مقامات پر تازہ تلاشی لی

کھیل3 days ago

فٹنس ٹیسٹ نہ دینے پر امام اور رضوان ڈومیسٹک کرکٹ سے باہر

ہندوستان3 days ago

مودی۔پیزشکیان کی مغربی ایشیا پر بات چیت، ہندوستان کا مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے حل پر زور

دنیا3 days ago

سعودی عرب کی حوثیوں کے خلاف جنگ میں مداخلت کی درخواست امریکہ نے مسترد کردی

ہندوستان3 days ago

دنیا میں تجارت کی توسیع کے لیے سمندری راستوں کی آزادی، جہاز رانوں کا تحفظ ضروری: مودی

ہندوستان3 days ago

برکس بزنس فورم میں پوتن کا مغربی ممالک پر تجارتی ناانصافی کا الزام

جموں و کشمیر3 days ago

بڈگام میں رشوت لیتے پٹواری کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا

دنیا3 days ago

امریکہ نے ’اقتصادی آؤٹ کاسٹ‘ کے تحت ایران سے منسلک ملیشیاؤں اور مالیاتی نیٹ ورکس کو نشانہ بنا لیا

ہندوستان3 days ago

برکس کی خود انحصاری کے لیے باہمی اقتصادی سرگرمیوں کو فروغ دیں رکن ممالک: جے شنکر

جموں و کشمیر3 days ago

کولگام میں پولیس نے پانچ سال سے گرفتاری سے بچنے والے مفرور کو گرفتار کرلیا

ہندوستان3 days ago

گوئل نے برکس ممالک کے درمیان مارکیٹ تک رسائی بڑھانے پر زور دیا

ہندوستان3 days ago

مودی کی تین دن میں پوتن، جن پنگ، پزشکیان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں

دنیا3 days ago

اگر ریپبلیکنز کو ووٹ نہیں دیا تو جہنم مقدر ہوگا:ٹرمپ

ہندوستان3 days ago

امریکہ کے ساتھ ہندوستانیوں کے مفادات کی مضبوط وکالت نہ کرنے کی وجہ بتائے حکومت: کانگریس

جموں و کشمیر7 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

ہندوستان5 months ago

مغربی ایشیا کے بحران کے باعث عالمی بینک نے مالی سال 27 کے لیے ہندوستان کی شرح نمو کم کر کے 6.6 فیصد کر دی

اداریہ5 years ago

یوکرین کے خلاف روس کا رویہ تشویشناک : برطانیہ

جموں و کشمیر7 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

ہندوستان4 months ago

غیر آئینی طریقوں سے پارٹیوں کو توڑنا جمہوری ڈھانچے پر براہ راست حملہ ہے: بھگونت مان

اہم خبریں4 years ago

عید کی آمد کے ساتھ ہی لوگوں کی کثیر تعداد بازاروں میں دھیکنے کو مل رہی ے۔ کھچ مناظر ان تصاویر میں

تازہ ترین7 months ago

خامنہ ای کی مبینہ شہادت: کشمیر میں ریلیاں، ایم ایم یو کی مکمل ہڑتال کی کال

تازہ ترین4 years ago

عید کی آمد پر سرینگر کے مختلف بازاروں میں خرید و فروخت کے کھچ مناظر

جموں و کشمیر7 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین7 months ago

لمبرداروں اور چوکیداروں کا مسائل کے حل کے لیے حکومت کو میمورنڈم

جموں و کشمیر5 months ago

جموں جناح، علامہ اقبال اور سر سید احمد خان سے نفرت کیوں کرتا ہے؟

تازہ ترین7 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

اہم خبریں7 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

تازہ ترین4 years ago

کشمیری کسان شہتوت کی کاشتکاروں کرتے ہوئے۔

تجزیہ9 months ago

دہشت گردی کے بھولے ہوئے متاثرین

پاکستان4 months ago

پاکستان اور چین کا ایران۔امریکہ کشیدگی کم کرنے پر زور، اسحق ڈار اور وانگ ای میں رابطہ

تازہ ترین7 months ago

پاکستان نے سخت مقابلے میں نیدرلینڈز کو تین وکٹوں سے شکست دی

اداریہ5 years ago

بی جے پی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کررہی ہے،کمیشن میں شکایت درج کرائیں گے:اکھلیش

کھیل7 months ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کے موقف کی بی سی سی آئی نے بھی تائید کر دی

تازہ ترین7 months ago

لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

تازہ ترین7 months ago

مرکزی بجٹ خود کفیل، مضبوط اور عالمی سطح پر مسابقتی ہندوستان کے وزیراعظم مودی کے عزم کے مطابق ہے: کھنڈیلوال

دنیا7 months ago

پاکستانی فوج کا افغانستان کے خلاف فضائی آپریشن شروع

اداریہ5 years ago

ممبئی سیریل بلاسٹ کا ملزم یو اے ای میں گرفتار

اہم خبریں7 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

دنیا7 months ago

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ نے کھلبلی مچا دی، خلیجی اتحادیوں کا ٹرمپ کو ممکنہ تباہی سے خبردار

تصاویر6 years ago

مصر میں فرعونوں کے دور کے درجنوں تابوتوں کی سنسنی خیز دریافت

ہندوستان7 months ago

صدر کے خطاب میں ترقی یافتہ ہندوستان کے اہداف نمایاں: سونووال

تازہ ترین7 months ago

ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب گرینڈ دھماکہ کے ملزم دو سویڈش شہریوں کو جیل

تازہ ترین7 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

تازہ ترین7 months ago

سری لنکا کی پاکستان سے ہندوستان ٹی20 میچ کے بائیکاٹ پر نظرِ ثانی کی اپیل

تازہ ترین10 months ago

ستائیسویں ترمیم: پاکستان کی فوج کس طرح قانون کے ذریعے آئین پر اثرانداز ہو رہی ہے

تصاویر6 years ago

ٹک ٹاک اپنے عالمی توسیعی پروگرام کے لیے تین ہزار انجینئرز بھرتی کرے گا

تجزیہ10 months ago

کشمیر میں بجلی نرخوں میں اضافہ عوام پر سیدھا وار

تازہ ترین8 months ago

امکان کی سیاست اور مفتی محمد سعید کا نظریہ

اہم خبریں6 years ago

اس صدی کے آخر تک برفانی ریچھ دنیا سے مٹ جائیں گے

تازہ ترین4 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

جموں و کشمیر7 months ago

کشمیر میں اگلے 36 گھنٹوں کے دوران ہلکے برف و باراں کا امکان

تازہ ترین4 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

جموں و کشمیر7 months ago

زعفران پیداوار میں کمی کا دعویٰ غلط؛ 3715 ہیکٹیر رقبہ برقرار: حکومت

تازہ ترین3 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

تازہ ترین7 months ago

امت شاہ کا تین روزہ دورہ جموں و کشمیر:سیاسی ملاقاتیں اور اعلیٰ سطحی سکیورٹی میٹنگیں ایجنڈے میں شامل

جموں و کشمیر2 years ago

چین، امریکہ پاکستان کو بھارت کے خلاف مدد کررہا ے/ انٹرویو

اداریہ5 years ago

میری جنگ دستوری سیکولرزم سے نہیں، سیاسی سیکولرزم سے ہے: اویسی

تازہ ترین4 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

تازہ ترین3 years ago

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

تازہ ترین4 years ago

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لئے قومی سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ملاقی ہونگے: فاروق عبداللہ

جموں و کشمیر11 months ago

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گورنمنٹ کوٹھی باغ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری نگر میںDREAMا سکول پروجیکٹ کا افتتاح

کھیل5 months ago

آئی پی ایل 2026 چنئی سپر کنگز نے پنجاب کو دیا 209 رنز کا ہدف

اداریہ5 years ago

اردو شعر و ادب کا ’تحریک آزادی‘ میں ناقابل فراموش کردار رہا ہے: پروفیسر نجمہ اختر

جموں و کشمیر5 months ago

پہلگام میں محسوس ہوتی عجیب خاموشی

جموں و کشمیر6 months ago

جموں و کشمیر میں نئی انتظامی ڈویژنز کی تجویز: چناب اور پیر پنجال کی وضاحت

جموں و کشمیر7 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

جموں و کشمیر7 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین7 months ago

ایس ایم ایچ ایس اسپتال کے باہر غیر قانونی پارکنگ

تازہ ترین7 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

جموں و کشمیر7 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

اہم خبریں7 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

اہم خبریں7 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تازہ ترین7 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

جموں و کشمیر11 months ago

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گورنمنٹ کوٹھی باغ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری نگر میںDREAMا سکول پروجیکٹ کا افتتاح

جموں و کشمیر3 years ago

جموں وکشمیر کے صحت شعبے میں اہم اصلاحات لاے جارہے ے

تجزیہ3 years ago

پاکستان میں سیاسی بحران اور بینلاقوامی میڈیا کی کوریج

تازہ ترین3 years ago

8 فروری 2024 کے الیکشنز اور 1971 کے الیکشنز میں یکسانیت اور ملک کا تقسیم

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں عیسایت اور مسیحاؤں کے سماجی کام

تازہ ترین3 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں الیکشنز کو کیوں التواء میں ڈالا گیا ؟

جموں و کشمیر3 years ago

بیگ کی واپسی اور پی ڈی پی کا مستقبل

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

جموں و کشمیر3 years ago

جی ٹونٹی اجلاس: کشمیر میں ہڑتال قصہ پارینہ، یہاں کے لوگوں نے ہڑتالی کلچر کو مسترد کیا:مرکزی وزیر مملکت

تازہ ترین3 years ago

سری نگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت بحال

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں کووڈ کی نئی لہر سے بچے متاثر، یومیہ ایک سے دو کیس رپورٹ

تازہ ترین3 years ago

کپواڑہ میں کمسن بچی کے قتل کے الزام میں باپ گرفتار: ایس ایس پی کپواڑہ

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

تازہ ترین3 years ago

جائیداد ٹیکس کا فیصلہ سرکار کا ہے ہمیں اس پر عملدرآمد کرانا ہے: جی ایم سی میئر

جموں و کشمیر3 years ago

راہل گاندھی کی نا اہلی کے خلاف جموں وکشمیر میں کانگریس کا احتجاج

تازہ ترین3 years ago

کپوارہ میں ایل او سی کے نزدیک ماتا شاردا مندر کا کھل جانا ایک خوش آئند بات ہے: محبوبہ مفتی

تازہ ترین3 years ago

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

تازہ ترین3 years ago

منصوبہ بند سازش کے تحت بٹہ مالو بس اسٹینڈ کو دوسری جگہ منتقل کیا گیا، رونقیں دوبارہ واپس لوٹ آئیں گی: رویندر رینا

تازہ ترین3 years ago

فرضی پی ایم او عہدیدار معاملہ: یہ انٹلی جنس کی ناکامی نہیں بلکہ فیلڈ افسر کی لاپرواہی ہے: اے ڈی جی پی کشمیر

تازہ ترین3 years ago

کشمیر اس قدر خوبصورت کہ جہاں کیمرہ رکھا جائے گا وہ فلم شوٹنگ کے لئے بہتر جگہ: بالی ووڈ ادا کار عمران خان

جموں و کشمیر3 years ago

Video ایڈیشنل ڈائریکٹر پی ایم او معاملہ:تحقیقات کے لئے سہہ رکنی ٹیم تشکیل: پولیس

جموں و کشمیر4 years ago

|Video رام بن میں ٹرک دریائے چناب میں جا گرا، بچاؤ آپریشن جاری

تازہ ترین4 years ago

تازہ ترین4 years ago

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لئے قومی سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ملاقی ہونگے: فاروق عبداللہ

تازہ ترین4 years ago

ویڈیو| ٹیولپ گریڈن کے بلوم کے پیچھے موجود ہیروز کو جانیں۔

جموں و کشمیر4 years ago

کشمیر سے ایم بی اے پاس آؤٹ نے غیر ملکی نسلوں کے ساتھ منفرد پولٹری فارم قائم کیا

تازہ ترین4 years ago

سری نگر کے مائسمہ میں آتشزدگی، تین دکان خاکستر

تازہ ترین4 years ago

پراپرٹی ٹیکس کے خلاف چیمبر آف کامرس نے 11مارچ کو جموں بندھ کی کال دی

تازہ ترین4 years ago

حبیبی کچن سڑک کے کنارے ایک شاہانہ ریستوراں

جموں و کشمیر4 years ago

مختلف اسامیوں کے امیدواروں کا سری نگر میں ایپ ٹک کمپنی کے خلاف احتجاج

تازہ ترین4 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

تازہ ترین4 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

تازہ ترین4 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین4 years ago

شالیمار زرعی یونیورسٹی میں میلہ, ایک لاکھ لوگوں نے شمولیت اختیار کی

تازہ ترین4 years ago

ہندوستان-اٹلی نے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا اعلان کیا۔

تازہ ترین4 years ago

جائیداد ٹیکس کے خلاف جموں میں تاجروں کا احتجاج

تازہ ترین4 years ago

این آئی اے نے سری نگر میں العمر کے چیف مشتاق زرگر کے مکان کو قرق کر دیا

تازہ ترین4 years ago

سری نگر کے بٹہ مالو علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار کی رائفل سے اچانک گولی نکلی

تازہ ترین4 years ago

کشمیر میں طویل سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے

Advertisement

Trending