Connect with us

ہندوستان

سموتسری کے موقع پر وزیراعظم مودی نے درگزرکرنے ، ہمدردی اور خیر سگالی کی اپیل کی

Published

on

نئی دہلی، وزیراعظم نریندر مودی نے منگل کے روز سموتسری کے مقدس موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے انسانی رویے کی رہنمائی اور تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے درگزرکرنے ، ہمدردی ، عاجزی اور خیر سگالی پر زور دیا ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں نریندر مودی نے کہا، “سموتسری ہمیں یاد دلاتی ہے کہ درگزر اور ہمدردی ہر رشتے کو مضبوط بناتی ہے۔”

اس موقع سے جڑی قدروں کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے وزیراعظم نے مزید کہا، “اس مقدس موقع پر، عاجزی ہماری رہنمائی کرے اور مہربانی نیز خیر سگالی ہمارے ہر عمل کو سنوارے۔”

نریندر مودی نے روایتی جینی مبارکباد دیتے ہوئے کہا، “مِچھامی دُکڑم!”

جین برادری کی جانب سے پریوشن پرو کے اختتام کے طور پر منایا جانے والا سموتسری کا تہوار روحانی غور و فکر، ضبط نفس ، خود احتسابی اور معافی مانگنے کے لیے وقف ہے۔ اس موقع پر لوگ روایتی طور پر اپنے خیالات، الفاظ یا افعال کے ذریعے جانے یا انجانے میں پہنچنے والے کسی بھی دکھ یا نقصان کے لیے دوسروں سے معافی مانگتے ہیں۔

لفظ “مچھامی دکڑم” معافی کی ایک عاجزانہ درخواست کے طور پر استعمال ہوتا ہے اور یہ مصالحت، شفقت، عدم تشدد نیز خود کو کینے اور ماضی کے گلے شکووں سے پاک صاف کرنے پر جین مذہب کے زور کی عکاسی کرتا ہے۔

وزیراعظم مودی کے پیغام نے ان قدروں کی آفاقی اہمیت کو نمایا کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ عاجزی، مہربانی اور خیر سگالی سے مضبوط ذاتی تعلقات استوار کرنے اور معاشرے میں مزید آہنگی پیدا کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔

یواین آئی ایف اے

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان

صرف انعام کا اعلان نہیں، مسعود اظہر کو گرفتار کرے پاکستان: ہندوستان

Published

on

نئی دہلی، پاکستان کی دہشت گرد تنظیم جیشِ محمد کے سرغنہ مسعود اظہر پر 70 لاکھ پاکستانی روپے کے انعام کے اعلان کو دکھاوٹی قرار دیتے ہوئے ہندوستان نے کہا ہے کہ صرف انعام کا اعلان نہیں بلکہ حکومتِ پاکستان کو ٹھوس کارروائی کرتے ہوئے مسعود اظہر کو گرفتار کرنا چاہیے۔

وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے منگل کے روز یہاں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران اس سلسلے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ صرف انعام کے اعلان کا کوئی مطلب نہیں ہے، پاکستان کو ٹھوس کارروائی کرنی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی اس طرح کی دکھاوٹی حرکتیں آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش ہیں۔ یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ پاکستان اس طرح کی حرکتیں پہلے بھی کرتا رہا ہے۔ ان کھوکھلے اعلانات کا کوئی مطلب نہیں ہے اور پاکستان کو ٹھوس کارروائی کرتے ہوئے مسعود اظہر کو گرفتار کرنا چاہیے۔

قابلِ ذکر ہے کہ پاکستان کی جانب سے یہ دکھاوٹی کارروائی اکتوبر میں ہونے والے فائنینشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے مکمل اجلاس سے قبل کی گئی ہے۔ پاکستان کی کوشش ہے کہ ایسا کرنے سے وہ دوبارہ گرے لسٹ میں جانے سے بچ سکتا ہے۔ کارروائی سے بچنے اور بین الاقوامی برادری کو گمراہ کرنے کے لیے پاکستان نے 2021ء میں دعویٰ کرنا شروع کیا تھا کہ مسعود اظہر اب اس کے ملک میں نہیں ہے اور افغانستان بھاگ گیا ہے۔ اسی سال پاکستان کی وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے اس پر 50 لاکھ پاکستانی روپے کا انعام مقرر کیا تھا؛ پانچ سال بعد اب یہ انعام بڑھا کر 70 لاکھ پاکستانی روپے کر دیا گیا ہے۔

یواین آئی ایف اے

Continue Reading

ہندوستان

دفاعی شعبے میں ایم ایس ایم ای اور اسٹارٹ اپس کے لیے آسان ہوگی راہ

Published

on

نئی دہلی، دفاعی وزیر راج ناتھ سنگھ نے دفاعی شعبے میں مائیکرو،ا سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز (ایم ایس ایم ای) اور نئی ٹیکنالوجی پر کام کر رہے اسٹارٹ اپس کی شراکت کو بڑھانے کے لیے منگل کے روز متعدد نئی پہل قدمیوں کا آغاز کیا، جن کے تحت انہیں براہِ راست مالی امداد، تربیت اور تحقیقی تعاون کے ساتھ ساتھ دفاعی تحقیق و ترقی تنظیم (ڈی آر ڈی او) کی ٹیسٹنگ کی سہولیات تک خصوصی رسائی حاصل ہوگی۔

وزیردفاع نے پیر کے روز یہاں ڈی آر ڈی او-صنعت رابطہ اجلاس ‘وِمرش’ میں ان پہل قدمیوں کا افتتاح کیا۔

اس دوران ڈی آر ڈی او کی جانب سے تیار کردہ سافٹ ویئر کے سورس کوڈ کو لائسنس یافتہ صنعتوں کے ساتھ شیئر کرنے کے لیے ایک محفوظ اور یکساں نظام بھی شروع کیا گیا۔

پروگرام میں 13 مینوفیکچرنگ پارٹنرز کو جدید ترین دفاعی نظام کی تجارتی پیداوار کے لیے ٹیکنالوجی کی منتقلی کے نو لائسنس معاہدے سونپے گئے۔ ڈی آر ڈی او نے صنعتوں تک رسائی بڑھانے اور چھوٹی صنعتوں کی شراکت کو فروغ دینے کے لیے سوسائٹی آف انڈین ڈیفنس مینوفیکچررز اور لگھو ادیو بھارتی کے ساتھ حکمتِ عملی کے معاہدے بھی کیے۔

ڈی آر ڈی او نے گھریلو دفاعی کمپنیوں کی مینوفیکچرنگ کی صلاحیت کا جائزہ لینے کے لیے کوالٹی کونسل آف انڈیا کے ساتھ ‘سسٹم فار ایڈوانسڈ مینوفیکچرنگ اسیسمنٹ اینڈ ریٹنگ’ کے دوسرے ایڈیشن کے لیے معاہدہ کیا۔

راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ ڈی آر ڈی او اور صنعت کے درمیان تعاون صرف پیداوار تک محدود نہیں رہنا چاہیے۔ یہ تحقیق، ڈیزائن، ٹیسٹنگ، سرٹیفکیشن اور مینوفیکچرنگ تک پورے عمل میں ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ڈی آر ڈی او کے پاس علم اور ٹیکنالوجی، صنعت کے پاس پیداواری صلاحیت، اسٹارٹ اپس کے پاس جدت اور نوجوانوں کے پاس نئے ہندوستان کا خواب ہے۔ ان چاروں کی متحدہ طاقت سے کوئی بھی ہدف ناممکن نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ 2047ء تک اہم ٹیکنالوجیز میں خودکفالت، ملک میں تیار کردہ سامان کے شیئر میں بڑا اضافہ، دفاعی برآمدات میں ملٹی فولڈ اضافہ اور عالمی سپلائی چین میں ہندوستان کی مضبوط موجودگی حاصل کرنی ہوگی۔

وزیردفاع نے کہا کہ گزشتہ چند سال میں دفاعی شعبے میں متعدد بڑے اصلاحاتی اقدامات کیے گئے ہیں۔ ان میں مثبت مقامی سطح پر تیاری کرنے کی فہرست، میک ان انڈیا، آئی ڈی ای ایکس اور ادتی جیسی پہل قدمیاں شامل ہیں۔ دفاعی تحقیق و ترقیاتی بجٹ کا 25 فیصد نجی شعبے کے لیے رکھنے کا فیصلہ بھی درآمدات پر انحصار گھٹانے اور خودکفالت بڑھانے کے لیے کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسٹارٹ اپس اور ایم ایس ایم ای ہندوستان میں جدت کے نئے حاملین ہیں۔ انہیں بڑی کمپنیوں کے ساتھ دفاعی سپلائی چین کا لازمی حصہ بنانا ضروری ہے۔ نئی پہل قدمیوں میں صنعت پر مبنی تحقیق و ترقی، اسٹارٹ اپس اور ایم ایس ایم ای کو مالی امداد اور رہنمائی، تعلیمی اداروں اور صنعت کے درمیان تعاون نیز مصنوعی ذہانت، کوانٹم کمپیوٹنگ، ہائپر سونکس اور ڈائریکٹڈ انرجی جیسی مستقبل کی ٹیکنالوجیز میں سرمایہ کاری پر زور دیا گیا ہے۔

راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ ڈرون ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی جیسے شعبوں میں ایم ایس ایم ای اور اسٹارٹ اپس جدت کو تیز کر سکتے ہیں اور ہندوستان کی تکنیکی و حکمتِ عملی کی صلاحیت کو نئی بلندیوں پر لے جا سکتے ہیں۔ انہوں نے ایم ایس ایم ای سے معیار، بروقت فراہمی، جدت اور عالمی معیاروں پر مسلسل توجہ دینے کو کہا۔

دفاعی سکریٹری راجیش کمار سنگھ نے کہا کہ ‘وارتا سے وکاس ‘ کے موضوع پر مبنی وِمرش-2026 کا مقصد نجی شعبے کی صلاحیتوں کو دفاعی نظام کے مرکز میں لانا ہے۔ اس کا ہدف خریدار- فروخت کنندگان کے تعلقات سے آگے بڑھ کر تعاون اور مشترکہ ترقی پر مبنی تکنیکی نظام تیار کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اب تک 1,100 سے زائد صنعتوں کو 2,300 سے زیادہ ٹیکنالوجی ٹرانسفر کی جا چکی ہیں۔ ڈی آر ڈی او کی جانب سے تیار کردہ تقریباً 50 میزائلوں سے جڑی ٹیکنالوجی بھی صنعتوں کے لیے دستیاب کرائی گئی ہے۔

پروگرام میں ‘ڈیفنس سسٹمز فار ریزیلیئنٹ بھارت-ایڈوانسنگ آتم نربھرتا ان ڈیفنس’ کتاب کا اجراء کیا گیا۔ اس میں 2014ء سے 2026ء کے درمیان ڈی آر ڈی او کے تکنیکی گروپس کے ذریعہ تیار کردہ اہم دفاعی نظاموں کا مجموعہ ہے۔ ڈی آر ڈی او میں انسانی وسائل کی بیرونی خدمات کے لیے معاہداتی رہنمائی کے خطوط بھی جاری کیے گئے۔

پروگرام میں ڈی آر ڈی او کے تکنیکی گروپس نے ایروناٹیکل سسٹمز، میزائلوں، اسلحہ، مائیکرو الیکٹرانکس اور نیول سسٹمز سے جڑے تکنیکی روڈ میپ پیش کیے۔ ڈی آر ڈی او ہیڈکوارٹر نے طریقہ کار کو آسان بنانے، سہولیات تک تیز تر رسائی اور لائسنسنگ کے عمل کے وقت کو کم کرنے سے متعلق پہل قدمیاں بھی پیش کیں۔

پروگرام میں دفاعی صنعت کے 250 سے زائد اہم نمائندوں، صنعتی تنظیموں کے نمائندوں، سینئر سویلین و ملٹری افسران اور ڈی آر ڈی او کے سینئر سائنسدانوں نے شرکت کی۔ شعبہ برائے فروغِ صنعت و اندرونی تجارت کے سکریٹری نے بھی میٹنگ میں حصہ لیا۔

یواین آئی ایف اے

Continue Reading

ہندوستان

یوپی آئی چارجز پر کانگریس نے خطرے کی گھنٹی بجائی، جے رام رمیش نے مودی حکومت پر فیس کا راستہ کھولنے کا الزام لگایا

Published

on

نئی دہلی،کانگریس کے جنرل سکریٹری انچارج مواصلات جے رام رمیش نے منگل کے روز نریندر مودی حکومت پر یونیفائیڈ پیمنٹس انٹرفیس (یوپی آئی) کے لین دین پر چارجز عائد کرنے کا راستہ کھولنے کا الزام لگاتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ترمیم شدہ پیمنٹ اینڈ سیٹلمنٹ سسٹمز ایکٹ 2007ء کے تحت ایک حالیہ نوٹیفکیشن کے ذریعے 2,000 روپے سے زائد کی منتقلی پر فیس کے خلاف واضح قانونی تحفظ کو ختم کر دیا گیا ہے۔

جے رام رمیش نے کہا کہ اس صورتحال نے ان کی 6 اگست 2026ء کی اس تحریری انتباہ کو درست ثابت کر دیا ہے جس میں انہوں نے یوپی آئی لین دین پر فیس کا نظام لاگو کیے جانے کے امکان پر تشویش ظاہر کی تھی۔ انہوں نے یاد دہانی کرائی کہ اس وقت اس معاملے پر مرکزی وزیرِ خزانہ نِرملا سیتارمن نے بھی اپنا ردِعمل دیا تھا۔

جے رام رمیش نے ایک بیان میں کہا، “جیسا کہ ہم نے 6 اگست 2026ء کو خبردار کیا تھا، جس پر خود وزیرِ خزانہ نے جواب دیا تھا، مودی حکومت اب پارلیمنٹ سے زبردستی منظور کرائے گئے نئے قوانین کا استعمال کرتے ہوئے یوپی آئی پر چارجز لینے کا عمل شروع کر رہی ہے۔”

کانگریس لیڈر نے کہا کہ نوٹیفکیشن میں بینکوں اور ادائیگی کی سہولت فراہم کرنے والے اداروں کو صرف 2,000 روپے سے کم کی یوپی آئی منتقلی پر چارجز وصول کرنے سے روکا گیا ہے، لیکن اس حد سے زیادہ کے لین دین پر فیس نہ لگانے کی کوئی واضح قانونی پابندی فراہم نہیں کی گئی ہے۔

انہوں نے دعویٰ کیا، “اس حد سے اوپر کی کسی بھی رقم کی منتقلی کے لیے کوئی واضح قانونی تحفظ موجود نہیں ہے،” جس کے باعث زیادہ رقم کے یوپی آئی لین دین پر فیس عائد کرنے کا قانونی راستہ ہموار ہو سکتا ہے۔

انہوں نے مزید خبردار کیا کہ 2,000 روپے کی اس حد کو بھی مستقبل میں کسی دوسرے نوٹیفکیشن کے ذریعے تبدیل کیا جا سکتا ہے، جس سے صارفین کو یہ مستقل قانونی ضمانت حاصل نہیں رہے گی کہ یوپی آئی ادائیگی ہمیشہ مفت رہے گی۔

انہوں نے کہا، “ہر کسی کے لیے یوپی آئی لین دین پر فیس ادا کرنے کی راہ ہموار کی جا رہی ہے۔ کل کو ایک اور نوٹیفکیشن کے ذریعے اس حد کو بھی بدلا جا سکتا ہے – اب قانون میں کوئی ضمانت باقی نہیں رہی۔”

جے رام رمیش نے یہ خدشہ بھی ظاہر کیا کہ مستقبل کے چارجز کا دائرہ روزمرہ کے ایک شخص سے دوسرے شخص (پرسن ٹو پرسن) کی رقم کی منتقلی تک پھیلایا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا، “جہاں تک ہم جانتے ہیں، حکومت روزمرہ کی آپسی منتقلی پر بھی چارج عائد کر سکتی ہے۔”

یوپی آئی ہندوستان کے ڈیجیٹل ادائیگیوں کے نظام کی ریڑھ کی ہڈی بن کر ابھرا ہے، جو موبائل ایپلی کیشنز اور دیگر ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے ذریعے فوری بینک ٹو بینک لین دین کو آسان بناتا ہے۔ اس نظام کی تیز رفتار توسیع کا بڑا سبب بلا معاوضہ ڈیجیٹل ادائیگیوں کی دستیابی رہی ہے، اور عام صارفین سے براہِ راست کوئی چارج نہیں لیا جاتا۔

اس تناظر میں جے رام رمیش نے حکومت پر ترمیم شدہ قانون کے اثرات پر شفافیت برتنے میں ناکام رہنے کا الزام لگایا اور کہا کہ اس قدم سے ملک کے ڈیجیٹل ادائیگیوں کے نظام پر عوام کے اعتماد کو ٹھیس پہنچ سکتی ہے۔

انہوں نے کہا، “مودی حکومت نے ایک بار پھر ایمانداری اور شفافیت کے مکمل فقدان کا مظاہرہ کرتے ہوئے صارفین کا اعتماد توڑا ہے۔”

جے رام رمیش نے اس مسئلے کو وسیع جیو پولیٹیکل اور معاشی زاویہ دیتے ہوئے سوال اٹھایا کہ کیا حکومت کا یہ رویہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو خوش کرنے کے لیے ہندوستانی ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام کو امریکی کمپنیوں کے لیے کھولنے سے جڑا ہوا ہے؟

حکومت مسلسل یوپی آئی کو ہندوستان کے ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر کے ایک اہم ستون کے طور پر پیش کرتی رہی ہے اور ملک کے اندر اور بیرونِ ملک اس کی توسیع کی حوصلہ افزائی کرتی رہی ہے۔

تاہم جے رام رمیش کے اس حالیہ حملے نے یوپی آئی چارجز کو کنٹرول کرنے والے قانونی تحفظات پر روشنی ڈالی ہے اور اس سے ڈیجیٹل ادائیگیوں کی مستقبل کی لاگت، صارف کے تحفظ اور ہندوستانی ادائیگیوں کے نظام میں غیر ملکی شمولیت پر ایک وسیع سیاسی بحث چھڑنے کا امکان ہے۔

یواین آئی ایف اے

Continue Reading
Advertisement
ہندوستان26 minutes ago

صرف انعام کا اعلان نہیں، مسعود اظہر کو گرفتار کرے پاکستان: ہندوستان

جموں و کشمیر34 minutes ago

عمر نے ’غیر سنجیدہ‘ قرار دینے پر بی جے پی کو جواب دیا، کہا: بی جے پی ’اسمبلی میں بمشکل نظر آتی ہے‘

دنیا1 hour ago

شی جن پنگ اور ٹرمپ کی ملاقات سے قبل ایران کے وزیر خارجہ عراقچی کا چین کا دورہ

ہندوستان2 hours ago

دفاعی شعبے میں ایم ایس ایم ای اور اسٹارٹ اپس کے لیے آسان ہوگی راہ

جموں و کشمیر3 hours ago

بی جے پی کو یو سی سی نافذ کرنے کے لیے ‘پچھلے دروازے’ کا راستہ نہیں اپنانا چاہیے: عمر

جموں و کشمیر3 hours ago

ای او ڈبلیو کی کارروائی سے شوپیاں میں ایچ ڈی ایف سی بینک کے 13 کھاتہ داروں کو 4.50 کروڑ روپے واپس ملے

جموں و کشمیر3 hours ago

’’شرمندگی سے سر جھک گیا‘‘: سونم وانگچک نے لداخ احتجاج کے متاثرین کے معاوضے پر تنقید کی

کھیل5 hours ago

بابر اعظم کی سات سال بعد ڈومیسٹک فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی

ہندوستان6 hours ago

یوپی آئی چارجز پر کانگریس نے خطرے کی گھنٹی بجائی، جے رام رمیش نے مودی حکومت پر فیس کا راستہ کھولنے کا الزام لگایا

دنیا6 hours ago

ہم حوثی حملوں کا ‘سخت’ جواب دیں گے:سعودی عرب

دنیا6 hours ago

پینٹاگن کے نگران کا انکشاف: ایران جنگ سے ‘حکمت عملی’ گولہ بارود میں بہت زیادہ کمی ہوئی

ہندوستان6 hours ago

سموتسری کے موقع پر وزیراعظم مودی نے درگزرکرنے ، ہمدردی اور خیر سگالی کی اپیل کی

ہندوستان6 hours ago

ریلوے بورڈ کی ہدایت: تمام ہیلتھ یونٹس میں پینل میں شامل اسپتالوں کی فہرست آویزاں کی جائے گی

ہندوستان8 hours ago

بہار میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر راہل کا اظہارِ افسوس، پارٹی کارکنان سے مدد کی اپیل کی

جموں و کشمیر9 hours ago

پولیس نے لشکرِ طیبہ سے وابستہ تین افراد کو گرفتار کیا

دنیا10 hours ago

آبنائے ہرمز سے گزرنے کی کوشش کے دوران تیل کا ٹینکر سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرا گیا

دنیا10 hours ago

اے آئی سے انسانیت کے خاتمے کی باتیں محض افواہ ہیں: ٹرمپ

کھیل23 hours ago

جوکووچ 2002 کے بعد پہلی بار ٹاپ 10 سے باہر ہوئے

دنیا23 hours ago

بنگلہ دیش نے دو ماہ میں ہندوستان سے 500 ٹن ہلسا مچھلی درآمد کی، مزید 200 ٹن آنے والی ہے

کھیل1 day ago

یامل نے 2 گول داغے، بارسلونا نے لیوانتے کو 4-2 سے ہرایا

دنیا1 day ago

حوثیوں کا سعودی ایئربیس پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے بڑا حملہ

دنیا1 day ago

ٹرمپ کی بالغ شہریوں کو 5 ہزار ڈالر کے چیک دینے کی تجویز کے لیے کانگریس کی منظوری ضروری

دنیا1 day ago

حوثیوں کے ساتھ لڑائی میں شدت، یمنی فورسز طائز میں پیش قدمی کر رہی ہیں

ہندوستان1 day ago

بین الاقوامی دباؤ سے بچنے کے لیے پاکستان کا نیا ہتھکنڈا، مسعود اظہر پر انعام بڑھا کر 70 لاکھ کر دیا

دنیا1 day ago

جنوبی افریقہ میں سڑک حادثے میں کم از کم 21 افراد ہلاک، کئی زخمی

جموں و کشمیر1 day ago

جعلی سرکاری ملازمت اسکینڈل میں بدنام جعلساز کے خلاف چارج شیٹ داخل

دنیا1 day ago

ایران اور متحدہ عرب امارات باہمی تعلقات کو مضبوط کرنے اور تعاون میں توسیع پر متفق

دنیا1 day ago

وائٹ ہاؤس ملاقات کے دوران شی سے ‘تقریباً ہر موضوع’ پر بات ہو گی: صدر ٹرمپ

ہندوستان1 day ago

ریلوے بورڈ نے سی آر، ایس ای سی آر، ای سی او آر کی تعمیراتی تنظیموں کے لیے سینئر افسران کومدعوکیا

دنیا1 day ago

غزہ پر فلم کے معاملے میں اسرائیلی وزیر کی فلم سازوں کی شہریت منسوخ کرنے کی دھمکی

دنیا1 day ago

آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے ایران، عمان نے خلیجی اجلاس ملتوی کردیا

جموں و کشمیر1 day ago

ریاسی میں منی بس پلٹنے سے دو افراد ہلاک، کئی زخمی

کھیل1 day ago

الیگزینڈر زیوریف نے بین شیلٹن کے خلاف چار سیٹوں کی زبردست مقابلے کے بعد پہلی بار یو ایس اوپن جیت لیا

ہندوستان1 day ago

کھڑگے، راہل نے گنیش چترتھی پر عوام کو مبارکباد دی

دنیا1 day ago

برینٹ خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد سے زیادہ اضافہ، 107.77 ڈالر فی بیرل

دنیا1 day ago

ایران کے ساتھ مستقبل کی بات چیت جوہری پروگرام پر مرکوز ہونی چاہیے: امریکہ

دنیا1 day ago

ایران جنگ سے دبئی کی سیاحت متاثر، غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں 44 فیصد کمی

دنیا3 days ago

بنگلہ دیش میں خسرہ سے مزید سات اموات، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 1019 ہوگئی

ہندوستان3 days ago

پوتن نے استعماری سوچ والے ممالک پر کثیر قطبی دنیا کے ابھار کو متاثر کرنے کا الزام لگایا

ہندوستان3 days ago

برکس میں مودی کا خطاب : سلامتی کونسل سمیت عالمی اداروں میں ہو اصلاحات اور جہاز رانوں کے لیے سکیورٹی نیٹ ورک بنایا جائے

دنیا3 days ago

لبنان سے انخلاء تک اسرائیل کے ساتھ کوئی نئی مذاکرات نہیں: عون

دنیا3 days ago

سعودی تیل پائپ لائن پر ڈرون حملوں کے بعد عراق نے متعدد سرحدی گزرگاہیں بند کردیں

جموں و کشمیر3 days ago

این آئی اے نے حافظ سعید کے خلاف دوسرا غیر ضمانتی وارنٹ حاصل کیا

جموں و کشمیر3 days ago

کشمیر میں لشکر سے جڑی سرحد پار دہشت گردانہ سازش کے معاملے میں این آئی اے نے 10 مقامات پر چھاپے مارے

جموں و کشمیر3 days ago

پی ایم پیکیج ملازمین نے امت شاہ سے سکیورٹی خدشات کے حل کا مطالبہ کیا

دنیا3 days ago

شمالی کوریا نے مشرقی ساحل کے قریب بیلسٹک میزائل داغے: سیئول

دنیا3 days ago

امریکہ کے پاس چین کے خلاف اے آئی تحفظات ہیں: ٹرمپ

دنیا3 days ago

حوثیوں کا بحیرہ احمر کے ساحل پر مکمل کنٹرول، سعودی تیل پائپ لائن بند

دنیا3 days ago

یمنی فضائیہ نے ذوباب کے علاقے موخا میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے

جموں و کشمیر3 days ago

جموں و کشمیر: ایس آئی اے کی ٹیم نے پونچھ، اودھم پور کے کئی علاقوں میں چھاپے مارے

جموں و کشمیر7 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

ہندوستان5 months ago

مغربی ایشیا کے بحران کے باعث عالمی بینک نے مالی سال 27 کے لیے ہندوستان کی شرح نمو کم کر کے 6.6 فیصد کر دی

اداریہ5 years ago

یوکرین کے خلاف روس کا رویہ تشویشناک : برطانیہ

جموں و کشمیر7 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

ہندوستان4 months ago

غیر آئینی طریقوں سے پارٹیوں کو توڑنا جمہوری ڈھانچے پر براہ راست حملہ ہے: بھگونت مان

اہم خبریں4 years ago

عید کی آمد کے ساتھ ہی لوگوں کی کثیر تعداد بازاروں میں دھیکنے کو مل رہی ے۔ کھچ مناظر ان تصاویر میں

تازہ ترین7 months ago

خامنہ ای کی مبینہ شہادت: کشمیر میں ریلیاں، ایم ایم یو کی مکمل ہڑتال کی کال

تازہ ترین4 years ago

عید کی آمد پر سرینگر کے مختلف بازاروں میں خرید و فروخت کے کھچ مناظر

جموں و کشمیر7 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین7 months ago

لمبرداروں اور چوکیداروں کا مسائل کے حل کے لیے حکومت کو میمورنڈم

جموں و کشمیر5 months ago

جموں جناح، علامہ اقبال اور سر سید احمد خان سے نفرت کیوں کرتا ہے؟

تازہ ترین7 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

اہم خبریں7 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

تازہ ترین4 years ago

کشمیری کسان شہتوت کی کاشتکاروں کرتے ہوئے۔

تجزیہ9 months ago

دہشت گردی کے بھولے ہوئے متاثرین

پاکستان4 months ago

پاکستان اور چین کا ایران۔امریکہ کشیدگی کم کرنے پر زور، اسحق ڈار اور وانگ ای میں رابطہ

تازہ ترین7 months ago

پاکستان نے سخت مقابلے میں نیدرلینڈز کو تین وکٹوں سے شکست دی

اداریہ5 years ago

بی جے پی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کررہی ہے،کمیشن میں شکایت درج کرائیں گے:اکھلیش

کھیل8 months ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کے موقف کی بی سی سی آئی نے بھی تائید کر دی

تازہ ترین7 months ago

لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

تازہ ترین8 months ago

مرکزی بجٹ خود کفیل، مضبوط اور عالمی سطح پر مسابقتی ہندوستان کے وزیراعظم مودی کے عزم کے مطابق ہے: کھنڈیلوال

دنیا7 months ago

پاکستانی فوج کا افغانستان کے خلاف فضائی آپریشن شروع

اداریہ5 years ago

ممبئی سیریل بلاسٹ کا ملزم یو اے ای میں گرفتار

اہم خبریں7 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

دنیا8 months ago

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ نے کھلبلی مچا دی، خلیجی اتحادیوں کا ٹرمپ کو ممکنہ تباہی سے خبردار

تصاویر6 years ago

مصر میں فرعونوں کے دور کے درجنوں تابوتوں کی سنسنی خیز دریافت

ہندوستان8 months ago

صدر کے خطاب میں ترقی یافتہ ہندوستان کے اہداف نمایاں: سونووال

تازہ ترین7 months ago

ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب گرینڈ دھماکہ کے ملزم دو سویڈش شہریوں کو جیل

تازہ ترین7 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

تازہ ترین7 months ago

سری لنکا کی پاکستان سے ہندوستان ٹی20 میچ کے بائیکاٹ پر نظرِ ثانی کی اپیل

تازہ ترین10 months ago

ستائیسویں ترمیم: پاکستان کی فوج کس طرح قانون کے ذریعے آئین پر اثرانداز ہو رہی ہے

تصاویر6 years ago

ٹک ٹاک اپنے عالمی توسیعی پروگرام کے لیے تین ہزار انجینئرز بھرتی کرے گا

تجزیہ10 months ago

کشمیر میں بجلی نرخوں میں اضافہ عوام پر سیدھا وار

تازہ ترین8 months ago

امکان کی سیاست اور مفتی محمد سعید کا نظریہ

اہم خبریں6 years ago

اس صدی کے آخر تک برفانی ریچھ دنیا سے مٹ جائیں گے

تازہ ترین4 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

جموں و کشمیر8 months ago

کشمیر میں اگلے 36 گھنٹوں کے دوران ہلکے برف و باراں کا امکان

تازہ ترین4 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

جموں و کشمیر7 months ago

زعفران پیداوار میں کمی کا دعویٰ غلط؛ 3715 ہیکٹیر رقبہ برقرار: حکومت

تازہ ترین3 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

تازہ ترین7 months ago

امت شاہ کا تین روزہ دورہ جموں و کشمیر:سیاسی ملاقاتیں اور اعلیٰ سطحی سکیورٹی میٹنگیں ایجنڈے میں شامل

جموں و کشمیر2 years ago

چین، امریکہ پاکستان کو بھارت کے خلاف مدد کررہا ے/ انٹرویو

تازہ ترین4 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

اداریہ5 years ago

میری جنگ دستوری سیکولرزم سے نہیں، سیاسی سیکولرزم سے ہے: اویسی

تازہ ترین4 years ago

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لئے قومی سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ملاقی ہونگے: فاروق عبداللہ

جموں و کشمیر11 months ago

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گورنمنٹ کوٹھی باغ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری نگر میںDREAMا سکول پروجیکٹ کا افتتاح

تازہ ترین3 years ago

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

کھیل5 months ago

آئی پی ایل 2026 چنئی سپر کنگز نے پنجاب کو دیا 209 رنز کا ہدف

اداریہ5 years ago

اردو شعر و ادب کا ’تحریک آزادی‘ میں ناقابل فراموش کردار رہا ہے: پروفیسر نجمہ اختر

جموں و کشمیر5 months ago

پہلگام میں محسوس ہوتی عجیب خاموشی

جموں و کشمیر6 months ago

جموں و کشمیر میں نئی انتظامی ڈویژنز کی تجویز: چناب اور پیر پنجال کی وضاحت

جموں و کشمیر7 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

جموں و کشمیر7 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین7 months ago

ایس ایم ایچ ایس اسپتال کے باہر غیر قانونی پارکنگ

تازہ ترین7 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

جموں و کشمیر7 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

اہم خبریں7 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

اہم خبریں7 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تازہ ترین7 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

جموں و کشمیر11 months ago

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گورنمنٹ کوٹھی باغ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری نگر میںDREAMا سکول پروجیکٹ کا افتتاح

جموں و کشمیر3 years ago

جموں وکشمیر کے صحت شعبے میں اہم اصلاحات لاے جارہے ے

تجزیہ3 years ago

پاکستان میں سیاسی بحران اور بینلاقوامی میڈیا کی کوریج

تازہ ترین3 years ago

8 فروری 2024 کے الیکشنز اور 1971 کے الیکشنز میں یکسانیت اور ملک کا تقسیم

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں عیسایت اور مسیحاؤں کے سماجی کام

تازہ ترین3 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں الیکشنز کو کیوں التواء میں ڈالا گیا ؟

جموں و کشمیر3 years ago

بیگ کی واپسی اور پی ڈی پی کا مستقبل

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

جموں و کشمیر3 years ago

جی ٹونٹی اجلاس: کشمیر میں ہڑتال قصہ پارینہ، یہاں کے لوگوں نے ہڑتالی کلچر کو مسترد کیا:مرکزی وزیر مملکت

تازہ ترین3 years ago

سری نگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت بحال

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں کووڈ کی نئی لہر سے بچے متاثر، یومیہ ایک سے دو کیس رپورٹ

تازہ ترین3 years ago

کپواڑہ میں کمسن بچی کے قتل کے الزام میں باپ گرفتار: ایس ایس پی کپواڑہ

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

تازہ ترین3 years ago

جائیداد ٹیکس کا فیصلہ سرکار کا ہے ہمیں اس پر عملدرآمد کرانا ہے: جی ایم سی میئر

جموں و کشمیر3 years ago

راہل گاندھی کی نا اہلی کے خلاف جموں وکشمیر میں کانگریس کا احتجاج

تازہ ترین3 years ago

کپوارہ میں ایل او سی کے نزدیک ماتا شاردا مندر کا کھل جانا ایک خوش آئند بات ہے: محبوبہ مفتی

تازہ ترین3 years ago

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

تازہ ترین3 years ago

منصوبہ بند سازش کے تحت بٹہ مالو بس اسٹینڈ کو دوسری جگہ منتقل کیا گیا، رونقیں دوبارہ واپس لوٹ آئیں گی: رویندر رینا

تازہ ترین3 years ago

فرضی پی ایم او عہدیدار معاملہ: یہ انٹلی جنس کی ناکامی نہیں بلکہ فیلڈ افسر کی لاپرواہی ہے: اے ڈی جی پی کشمیر

تازہ ترین3 years ago

کشمیر اس قدر خوبصورت کہ جہاں کیمرہ رکھا جائے گا وہ فلم شوٹنگ کے لئے بہتر جگہ: بالی ووڈ ادا کار عمران خان

جموں و کشمیر4 years ago

Video ایڈیشنل ڈائریکٹر پی ایم او معاملہ:تحقیقات کے لئے سہہ رکنی ٹیم تشکیل: پولیس

جموں و کشمیر4 years ago

|Video رام بن میں ٹرک دریائے چناب میں جا گرا، بچاؤ آپریشن جاری

تازہ ترین4 years ago

تازہ ترین4 years ago

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لئے قومی سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ملاقی ہونگے: فاروق عبداللہ

تازہ ترین4 years ago

ویڈیو| ٹیولپ گریڈن کے بلوم کے پیچھے موجود ہیروز کو جانیں۔

جموں و کشمیر4 years ago

کشمیر سے ایم بی اے پاس آؤٹ نے غیر ملکی نسلوں کے ساتھ منفرد پولٹری فارم قائم کیا

تازہ ترین4 years ago

سری نگر کے مائسمہ میں آتشزدگی، تین دکان خاکستر

تازہ ترین4 years ago

پراپرٹی ٹیکس کے خلاف چیمبر آف کامرس نے 11مارچ کو جموں بندھ کی کال دی

تازہ ترین4 years ago

حبیبی کچن سڑک کے کنارے ایک شاہانہ ریستوراں

جموں و کشمیر4 years ago

مختلف اسامیوں کے امیدواروں کا سری نگر میں ایپ ٹک کمپنی کے خلاف احتجاج

تازہ ترین4 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

تازہ ترین4 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

تازہ ترین4 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین4 years ago

شالیمار زرعی یونیورسٹی میں میلہ, ایک لاکھ لوگوں نے شمولیت اختیار کی

تازہ ترین4 years ago

ہندوستان-اٹلی نے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا اعلان کیا۔

تازہ ترین4 years ago

جائیداد ٹیکس کے خلاف جموں میں تاجروں کا احتجاج

تازہ ترین4 years ago

این آئی اے نے سری نگر میں العمر کے چیف مشتاق زرگر کے مکان کو قرق کر دیا

تازہ ترین4 years ago

سری نگر کے بٹہ مالو علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار کی رائفل سے اچانک گولی نکلی

تازہ ترین4 years ago

کشمیر میں طویل سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے

Advertisement

Trending