Connect with us

ہندوستان

ہندوستانی بحریہ کے یونٹ سے ٹکر پر پاکستان کے سفارت کار کو طلب کر کے ہندوستان نے درج کرایا سخت احتجاج

Published

on

نئی دہلی، 16 ستمبر (یو این آئی) ہندوستان نے سمندر میں ہندوستانی بحریہ کے ایک یونٹ سے ٹکر کے واقعے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے پاکستان کے یہاں واقع ہائی کمیشن کے ناظم الامور کو طلب کر کے پاکستانی بحری یونٹ کے رویے کو ناقابلِ قبول اور غیر پیشہ ورانہ قرار دیا ہے اور اپنا سخت احتجاج درج کرایا ہے۔

وزارتِ خارجہ نے بدھ کے روز بتایا کہ یہ واقعہ بین الاقوامی سمندری حدود میں پیش آیا تھا اور اس میں کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا۔ ہندوستان نے کہا ہے کہ پاکستانی بحری جہاز کا رویہ اپریل 1991ء میں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ہوئے فوجی مشقوں، جنگی مشقوں اور فوجیوں کی آمد و رفت کی پیشگی اطلاع سے متعلق معاہدے کی دفعہ 10 کی براہِ راست خلاف ورزی ہے۔

وزارتِ خارجہ نے پاکستان کے ناظم الامور کو طلب کر کے کہا کہ وہ متعلقہ پاکستانی حکام تک یہ پیغام پہنچائیں کہ تمام فوجی اکائیاں سمندر میں مناسب احتیاط برتیں اور دونوں ممالک کے درمیان نافذ العمل متعلقہ معاہدوں کا احترام کریں، تاکہ ایسے واقعات دوبارہ نہ ہوں۔

وزارتِ خارجہ نے بتایا کہ اس معاملے میں اسلام آباد واقع ہائی کمیشن میں ہندوستان کے ناظم الامور کو بھی پاکستان کی وزارتِ خارجہ کے سامنے اسی طرح کا احتجاج درج کرانے کی ہدایت دی گئی ہے۔

یواین آئی ایف اے

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان

امریکی ٹیرف بڑھا تو برآمدات اور کسانوں پر پڑے گی مار: کھرگے

Published

on

نئی دہلی، کانگریس کے صدر ملکارجن کھرگے نے کہا ہے کہ امریکہ کی ہندوستان پر 100 فیصد تک ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی سے ہندوستانی برآمدات اور کسانوں کے مفادات متاثر ہوں گے، لہٰذا حکومت کو اس کے دباؤ کے آگے جھکنے کی بجائے قومی مفاد کو ترجیح دینی چاہیے۔

ملکارجن کھرگے نے بدھ کے روز سوشل میڈیا ایکس پر کہا کہ امریکہ کی ہندوستانی اشیاء پر 100 فیصد تک ٹیرف بڑھانے کی دھمکی سے مودی حکومت کی خارجہ اور تجارتی پالیسی کی ناکامی سامنے آتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ادویات، کپڑا، انجینئرنگ کا سامان، کیمیائی مادے، گاڑیوں کے پرزے، جواہرات و زیورات نیز الیکٹرانکس اور ٹیکنالوجی کا شعبہ ٹیرف میں بھاری اضافے کا سامنا کر سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پہلے 25 فیصد اور پھر 50 فیصد ٹیرف لگایا گیا اور اب 100 فیصد ٹیرف کی دھمکی دی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مودی حکومت نے ایسے تجارتی فریم ورک پر رضامندی ظاہر کی ہے، جس سے امریکی زرعی مصنوعات کے لیے ہندوستان میں مارکیٹ بڑھے گی اور کسانوں کے مفادات متاثر ہوں گے۔ ان کے مطابق اس فریم ورک کے تحت اگلے پانچ سال میں تقریباً 500 ارب ڈالر کے امریکی سامان خریدنے کے لیے ہندوستان پر دباؤ ہوگا۔

کانگریس صدر نے یو پی آئی پر زیرو ایم ڈی آر کا نظام ختم کرنے کے حکومت کے فیصلے کو امریکی دباؤ سے جوڑتے ہوئے کہا کہ ٹیرف، تجارت، ایچ-1 بی ویزا، ویزا نظام اور ڈیجیٹل ادائیگی سمیت مختلف شعبوں میں امریکہ کا دباؤ بڑھ رہا ہے۔

اس سے قبل کانگریس کے کمیونکیشن شعبے کے انچارج جے رام رمیش نے آج لکھا کہ امریکی ایوانِ نمائندگان میں ہندوستان پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے والے بل پر بدھ کے روز ووٹنگ ہونی ہے، جبکہ امریکی سینیٹ اسے پہلے ہی منظوری دے چکی ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ ہندوستانی تارکینِ وطن کے خلاف سختی کرتے ہوئے ایچ-1 بی ویزا کی لاگت بڑھا چکی ہے۔ تبدیل شدہ نظام کے تحت ویزا ہولڈرز کے بے روزگار ہونے پر انہیں فوری طور پر ملک سے باہر کیا جا سکتا ہے۔

جے رام رمیش نے کہا کہ مودی حکومت نے امریکہ کے مطالبات کے آگے جھکتے ہوئے یو پی آئی پر زیرو ایم ڈی آر کا نظام ختم کر کے چارجز عائد کرنے کا راستہ کھول دیا ہے۔ انہوں نے سوال کیا کہ 0.4 فیصد ایم ڈی آر کیوں ہے اور کیا یہ اس لیے ہے کیونکہ ڈیبٹ کارڈ پر بھی ایم ڈی آر 0.4 فیصد ہے؟ انہوں نے پوچھا کہ کیا یہ امریکی کارڈ کمپنیوں کو یو پی آئی کے ساتھ مقابلہ کرنے کے قابل بنانے کے لیے کیا جا رہا ہے؟

انہوں نے کہا کہ کیا اس سے یو پی آئی ‘پائیدار’ بنے گا، جیسا کہ حکومت کا دعویٰ ہے؟ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پورے یو پی آئی ایکو سسٹم کو چلانے کی تخمینہ لاگت تقریباً 20,000 کروڑ روپے سالانہ ہے اور یہ رقم گزشتہ چند سالوں میں ریزرو بینک آف انڈیا کے ذریعہ مرکزی حکومت کو منتقل کی گئی رقم کے 10 فیصد سے بھی کم ہے۔

یواین آئی ایف اے

Continue Reading

ہندوستان

جے شنکر بھوٹان کے 2 روزہ دورے پر، وزیر خارجہ اور اعلیٰ قیادت سے کریں گے ملاقات

Published

on

نئی دہلی، وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس. جے شنکر بدھ سے بھوٹان کے 2 روزہ سرکاری دورے پر رہیں گے۔

وزارت خارجہ نے بتایا کہ یہ دورہ بھوٹان کے وزیر خارجہ لیونپو ڈی. این. ڈھونگیال کی دعوت پر ہو رہا ہے۔

دورے کے دوران مسٹر جے شنکر بھوٹان کے وزیر خارجہ کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کریں گے۔ انہیں بھوٹان کے بادشاہ سے شاہی ملاقات کا موقع بھی ملے گا۔ اس کے علاوہ وہ بھوٹان کے وزیر اعظم سے بھی ملاقات کریں گے۔

وزارت کے مطابق یہ دورہ ہندوستان اور بھوٹان کے درمیان باقاعدہ اعلیٰ سطحی ملاقاتوں کی روایت کے تحت ہو رہا ہے۔ اس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان دوستی اور تعاون کے موجودہ قریبی تعلقات کو مزید مضبوط کرنا ہے۔

یو این آئی۔ ایم جے

Continue Reading

ہندوستان

صرف انعام کا اعلان نہیں، مسعود اظہر کو گرفتار کرے پاکستان: ہندوستان

Published

on

نئی دہلی، پاکستان کی دہشت گرد تنظیم جیشِ محمد کے سرغنہ مسعود اظہر پر 70 لاکھ پاکستانی روپے کے انعام کے اعلان کو دکھاوٹی قرار دیتے ہوئے ہندوستان نے کہا ہے کہ صرف انعام کا اعلان نہیں بلکہ حکومتِ پاکستان کو ٹھوس کارروائی کرتے ہوئے مسعود اظہر کو گرفتار کرنا چاہیے۔

وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے منگل کے روز یہاں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران اس سلسلے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ صرف انعام کے اعلان کا کوئی مطلب نہیں ہے، پاکستان کو ٹھوس کارروائی کرنی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی اس طرح کی دکھاوٹی حرکتیں آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش ہیں۔ یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ پاکستان اس طرح کی حرکتیں پہلے بھی کرتا رہا ہے۔ ان کھوکھلے اعلانات کا کوئی مطلب نہیں ہے اور پاکستان کو ٹھوس کارروائی کرتے ہوئے مسعود اظہر کو گرفتار کرنا چاہیے۔

قابلِ ذکر ہے کہ پاکستان کی جانب سے یہ دکھاوٹی کارروائی اکتوبر میں ہونے والے فائنینشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے مکمل اجلاس سے قبل کی گئی ہے۔ پاکستان کی کوشش ہے کہ ایسا کرنے سے وہ دوبارہ گرے لسٹ میں جانے سے بچ سکتا ہے۔ کارروائی سے بچنے اور بین الاقوامی برادری کو گمراہ کرنے کے لیے پاکستان نے 2021ء میں دعویٰ کرنا شروع کیا تھا کہ مسعود اظہر اب اس کے ملک میں نہیں ہے اور افغانستان بھاگ گیا ہے۔ اسی سال پاکستان کی وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے اس پر 50 لاکھ پاکستانی روپے کا انعام مقرر کیا تھا؛ پانچ سال بعد اب یہ انعام بڑھا کر 70 لاکھ پاکستانی روپے کر دیا گیا ہے۔

یواین آئی ایف اے

Continue Reading
Advertisement
دنیا28 minutes ago

ہم نے جزیرہ قشم کے اوپر ایک امریکی ڈراون کو گرایا:ایران

دنیا31 minutes ago

مغربی ایشیا میں کشیدگی کے درمیان وانگ یی اور عراقچی کے درمیان بیجنگ میں مذاکرات

دنیا2 hours ago

سعودی عرب نے مکہ کے قریب حوثی ڈرون مار گرایا، مقدس مقامات کو ’ریڈ لائن‘ قرار دیا

ہندوستان2 hours ago

ہندوستانی بحریہ کے یونٹ سے ٹکر پر پاکستان کے سفارت کار کو طلب کر کے ہندوستان نے درج کرایا سخت احتجاج

ہندوستان3 hours ago

امریکی ٹیرف بڑھا تو برآمدات اور کسانوں پر پڑے گی مار: کھرگے

دنیا4 hours ago

چین کے وزیر دفاع کا جبر کے خلاف انتباہ، امریکہ اور جاپان کا ذکر نہیں کیا

ہندوستان5 hours ago

جے شنکر بھوٹان کے 2 روزہ دورے پر، وزیر خارجہ اور اعلیٰ قیادت سے کریں گے ملاقات

دنیا5 hours ago

او آئی سی جنرل سیکرٹریٹ کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ پر حوثیوں کے حملوں کی مذمت

دنیا5 hours ago

غزہ میں عمارت منہدم، کم از کم 12 فلسطینی جاں بحق، متعدد ملبے تلے دبے

دنیا5 hours ago

ایران نے غیر ملکی پیغام رسانی ایپس کے استعمال پر عائد پابندی باضابطہ طور پر ہٹا دی

دنیا7 hours ago

امریکی ایوان نمائندگان نے ٹرمپ کے مواخذے کی قرارداد مسترد کر دی

دنیا8 hours ago

امریکہ : ہیلی کاپٹر حادثے میں 3 افراد ہلاک، ایک زخمی

کھیل22 hours ago

سلطان واریئرز بارہمولہ نے افتتاحی چنار پریمیئر لیگ کا خطاب جیت لیا

ہندوستان23 hours ago

صرف انعام کا اعلان نہیں، مسعود اظہر کو گرفتار کرے پاکستان: ہندوستان

جموں و کشمیر23 hours ago

عمر نے ’غیر سنجیدہ‘ قرار دینے پر بی جے پی کو جواب دیا، کہا: بی جے پی ’اسمبلی میں بمشکل نظر آتی ہے‘

دنیا24 hours ago

شی جن پنگ اور ٹرمپ کی ملاقات سے قبل ایران کے وزیر خارجہ عراقچی کا چین کا دورہ

ہندوستان1 day ago

دفاعی شعبے میں ایم ایس ایم ای اور اسٹارٹ اپس کے لیے آسان ہوگی راہ

جموں و کشمیر1 day ago

بی جے پی کو یو سی سی نافذ کرنے کے لیے ‘پچھلے دروازے’ کا راستہ نہیں اپنانا چاہیے: عمر

جموں و کشمیر1 day ago

ای او ڈبلیو کی کارروائی سے شوپیاں میں ایچ ڈی ایف سی بینک کے 13 کھاتہ داروں کو 4.50 کروڑ روپے واپس ملے

جموں و کشمیر1 day ago

’’شرمندگی سے سر جھک گیا‘‘: سونم وانگچک نے لداخ احتجاج کے متاثرین کے معاوضے پر تنقید کی

کھیل1 day ago

بابر اعظم کی سات سال بعد ڈومیسٹک فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی

ہندوستان1 day ago

یوپی آئی چارجز پر کانگریس نے خطرے کی گھنٹی بجائی، جے رام رمیش نے مودی حکومت پر فیس کا راستہ کھولنے کا الزام لگایا

دنیا1 day ago

ہم حوثی حملوں کا ‘سخت’ جواب دیں گے:سعودی عرب

دنیا1 day ago

پینٹاگن کے نگران کا انکشاف: ایران جنگ سے ‘حکمت عملی’ گولہ بارود میں بہت زیادہ کمی ہوئی

ہندوستان1 day ago

سموتسری کے موقع پر وزیراعظم مودی نے درگزرکرنے ، ہمدردی اور خیر سگالی کی اپیل کی

ہندوستان1 day ago

ریلوے بورڈ کی ہدایت: تمام ہیلتھ یونٹس میں پینل میں شامل اسپتالوں کی فہرست آویزاں کی جائے گی

ہندوستان1 day ago

بہار میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر راہل کا اظہارِ افسوس، پارٹی کارکنان سے مدد کی اپیل کی

جموں و کشمیر1 day ago

پولیس نے لشکرِ طیبہ سے وابستہ تین افراد کو گرفتار کیا

دنیا1 day ago

آبنائے ہرمز سے گزرنے کی کوشش کے دوران تیل کا ٹینکر سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرا گیا

دنیا1 day ago

اے آئی سے انسانیت کے خاتمے کی باتیں محض افواہ ہیں: ٹرمپ

کھیل2 days ago

جوکووچ 2002 کے بعد پہلی بار ٹاپ 10 سے باہر ہوئے

دنیا2 days ago

بنگلہ دیش نے دو ماہ میں ہندوستان سے 500 ٹن ہلسا مچھلی درآمد کی، مزید 200 ٹن آنے والی ہے

کھیل2 days ago

یامل نے 2 گول داغے، بارسلونا نے لیوانتے کو 4-2 سے ہرایا

دنیا2 days ago

حوثیوں کا سعودی ایئربیس پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے بڑا حملہ

دنیا2 days ago

ٹرمپ کی بالغ شہریوں کو 5 ہزار ڈالر کے چیک دینے کی تجویز کے لیے کانگریس کی منظوری ضروری

دنیا2 days ago

حوثیوں کے ساتھ لڑائی میں شدت، یمنی فورسز طائز میں پیش قدمی کر رہی ہیں

ہندوستان2 days ago

بین الاقوامی دباؤ سے بچنے کے لیے پاکستان کا نیا ہتھکنڈا، مسعود اظہر پر انعام بڑھا کر 70 لاکھ کر دیا

دنیا2 days ago

جنوبی افریقہ میں سڑک حادثے میں کم از کم 21 افراد ہلاک، کئی زخمی

جموں و کشمیر2 days ago

جعلی سرکاری ملازمت اسکینڈل میں بدنام جعلساز کے خلاف چارج شیٹ داخل

دنیا2 days ago

ایران اور متحدہ عرب امارات باہمی تعلقات کو مضبوط کرنے اور تعاون میں توسیع پر متفق

دنیا2 days ago

وائٹ ہاؤس ملاقات کے دوران شی سے ‘تقریباً ہر موضوع’ پر بات ہو گی: صدر ٹرمپ

ہندوستان2 days ago

ریلوے بورڈ نے سی آر، ایس ای سی آر، ای سی او آر کی تعمیراتی تنظیموں کے لیے سینئر افسران کومدعوکیا

دنیا2 days ago

غزہ پر فلم کے معاملے میں اسرائیلی وزیر کی فلم سازوں کی شہریت منسوخ کرنے کی دھمکی

دنیا2 days ago

آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے ایران، عمان نے خلیجی اجلاس ملتوی کردیا

جموں و کشمیر2 days ago

ریاسی میں منی بس پلٹنے سے دو افراد ہلاک، کئی زخمی

کھیل2 days ago

الیگزینڈر زیوریف نے بین شیلٹن کے خلاف چار سیٹوں کی زبردست مقابلے کے بعد پہلی بار یو ایس اوپن جیت لیا

ہندوستان2 days ago

کھڑگے، راہل نے گنیش چترتھی پر عوام کو مبارکباد دی

دنیا2 days ago

برینٹ خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد سے زیادہ اضافہ، 107.77 ڈالر فی بیرل

دنیا2 days ago

ایران کے ساتھ مستقبل کی بات چیت جوہری پروگرام پر مرکوز ہونی چاہیے: امریکہ

دنیا2 days ago

ایران جنگ سے دبئی کی سیاحت متاثر، غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں 44 فیصد کمی

جموں و کشمیر7 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

ہندوستان5 months ago

مغربی ایشیا کے بحران کے باعث عالمی بینک نے مالی سال 27 کے لیے ہندوستان کی شرح نمو کم کر کے 6.6 فیصد کر دی

اداریہ5 years ago

یوکرین کے خلاف روس کا رویہ تشویشناک : برطانیہ

جموں و کشمیر7 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

ہندوستان4 months ago

غیر آئینی طریقوں سے پارٹیوں کو توڑنا جمہوری ڈھانچے پر براہ راست حملہ ہے: بھگونت مان

اہم خبریں4 years ago

عید کی آمد کے ساتھ ہی لوگوں کی کثیر تعداد بازاروں میں دھیکنے کو مل رہی ے۔ کھچ مناظر ان تصاویر میں

تازہ ترین7 months ago

خامنہ ای کی مبینہ شہادت: کشمیر میں ریلیاں، ایم ایم یو کی مکمل ہڑتال کی کال

تازہ ترین4 years ago

عید کی آمد پر سرینگر کے مختلف بازاروں میں خرید و فروخت کے کھچ مناظر

جموں و کشمیر7 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین7 months ago

لمبرداروں اور چوکیداروں کا مسائل کے حل کے لیے حکومت کو میمورنڈم

جموں و کشمیر5 months ago

جموں جناح، علامہ اقبال اور سر سید احمد خان سے نفرت کیوں کرتا ہے؟

تازہ ترین8 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

اہم خبریں7 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

تازہ ترین4 years ago

کشمیری کسان شہتوت کی کاشتکاروں کرتے ہوئے۔

تجزیہ9 months ago

دہشت گردی کے بھولے ہوئے متاثرین

پاکستان4 months ago

پاکستان اور چین کا ایران۔امریکہ کشیدگی کم کرنے پر زور، اسحق ڈار اور وانگ ای میں رابطہ

تازہ ترین7 months ago

پاکستان نے سخت مقابلے میں نیدرلینڈز کو تین وکٹوں سے شکست دی

اداریہ5 years ago

بی جے پی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کررہی ہے،کمیشن میں شکایت درج کرائیں گے:اکھلیش

کھیل8 months ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کے موقف کی بی سی سی آئی نے بھی تائید کر دی

تازہ ترین7 months ago

لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

تازہ ترین8 months ago

مرکزی بجٹ خود کفیل، مضبوط اور عالمی سطح پر مسابقتی ہندوستان کے وزیراعظم مودی کے عزم کے مطابق ہے: کھنڈیلوال

دنیا7 months ago

پاکستانی فوج کا افغانستان کے خلاف فضائی آپریشن شروع

اداریہ5 years ago

ممبئی سیریل بلاسٹ کا ملزم یو اے ای میں گرفتار

اہم خبریں7 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

دنیا8 months ago

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ نے کھلبلی مچا دی، خلیجی اتحادیوں کا ٹرمپ کو ممکنہ تباہی سے خبردار

ہندوستان8 months ago

صدر کے خطاب میں ترقی یافتہ ہندوستان کے اہداف نمایاں: سونووال

تصاویر6 years ago

مصر میں فرعونوں کے دور کے درجنوں تابوتوں کی سنسنی خیز دریافت

تازہ ترین7 months ago

ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب گرینڈ دھماکہ کے ملزم دو سویڈش شہریوں کو جیل

تازہ ترین7 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

تصاویر6 years ago

ٹک ٹاک اپنے عالمی توسیعی پروگرام کے لیے تین ہزار انجینئرز بھرتی کرے گا

تازہ ترین7 months ago

سری لنکا کی پاکستان سے ہندوستان ٹی20 میچ کے بائیکاٹ پر نظرِ ثانی کی اپیل

تازہ ترین10 months ago

ستائیسویں ترمیم: پاکستان کی فوج کس طرح قانون کے ذریعے آئین پر اثرانداز ہو رہی ہے

تجزیہ10 months ago

کشمیر میں بجلی نرخوں میں اضافہ عوام پر سیدھا وار

تازہ ترین8 months ago

امکان کی سیاست اور مفتی محمد سعید کا نظریہ

تازہ ترین4 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

اہم خبریں6 years ago

اس صدی کے آخر تک برفانی ریچھ دنیا سے مٹ جائیں گے

جموں و کشمیر8 months ago

کشمیر میں اگلے 36 گھنٹوں کے دوران ہلکے برف و باراں کا امکان

تازہ ترین4 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

جموں و کشمیر7 months ago

زعفران پیداوار میں کمی کا دعویٰ غلط؛ 3715 ہیکٹیر رقبہ برقرار: حکومت

تازہ ترین3 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

جموں و کشمیر2 years ago

چین، امریکہ پاکستان کو بھارت کے خلاف مدد کررہا ے/ انٹرویو

تازہ ترین8 months ago

امت شاہ کا تین روزہ دورہ جموں و کشمیر:سیاسی ملاقاتیں اور اعلیٰ سطحی سکیورٹی میٹنگیں ایجنڈے میں شامل

تازہ ترین4 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

اداریہ5 years ago

میری جنگ دستوری سیکولرزم سے نہیں، سیاسی سیکولرزم سے ہے: اویسی

تازہ ترین4 years ago

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لئے قومی سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ملاقی ہونگے: فاروق عبداللہ

تازہ ترین3 years ago

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

جموں و کشمیر11 months ago

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گورنمنٹ کوٹھی باغ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری نگر میںDREAMا سکول پروجیکٹ کا افتتاح

اداریہ5 years ago

اردو شعر و ادب کا ’تحریک آزادی‘ میں ناقابل فراموش کردار رہا ہے: پروفیسر نجمہ اختر

کھیل6 months ago

آئی پی ایل 2026 چنئی سپر کنگز نے پنجاب کو دیا 209 رنز کا ہدف

جموں و کشمیر5 months ago

پہلگام میں محسوس ہوتی عجیب خاموشی

جموں و کشمیر6 months ago

جموں و کشمیر میں نئی انتظامی ڈویژنز کی تجویز: چناب اور پیر پنجال کی وضاحت

جموں و کشمیر7 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

جموں و کشمیر7 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین7 months ago

ایس ایم ایچ ایس اسپتال کے باہر غیر قانونی پارکنگ

تازہ ترین7 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

جموں و کشمیر7 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

اہم خبریں7 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

اہم خبریں7 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تازہ ترین8 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

جموں و کشمیر11 months ago

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گورنمنٹ کوٹھی باغ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری نگر میںDREAMا سکول پروجیکٹ کا افتتاح

جموں و کشمیر3 years ago

جموں وکشمیر کے صحت شعبے میں اہم اصلاحات لاے جارہے ے

تجزیہ3 years ago

پاکستان میں سیاسی بحران اور بینلاقوامی میڈیا کی کوریج

تازہ ترین3 years ago

8 فروری 2024 کے الیکشنز اور 1971 کے الیکشنز میں یکسانیت اور ملک کا تقسیم

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں عیسایت اور مسیحاؤں کے سماجی کام

تازہ ترین3 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں الیکشنز کو کیوں التواء میں ڈالا گیا ؟

جموں و کشمیر3 years ago

بیگ کی واپسی اور پی ڈی پی کا مستقبل

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

جموں و کشمیر3 years ago

جی ٹونٹی اجلاس: کشمیر میں ہڑتال قصہ پارینہ، یہاں کے لوگوں نے ہڑتالی کلچر کو مسترد کیا:مرکزی وزیر مملکت

تازہ ترین3 years ago

سری نگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت بحال

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں کووڈ کی نئی لہر سے بچے متاثر، یومیہ ایک سے دو کیس رپورٹ

تازہ ترین3 years ago

کپواڑہ میں کمسن بچی کے قتل کے الزام میں باپ گرفتار: ایس ایس پی کپواڑہ

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

تازہ ترین3 years ago

جائیداد ٹیکس کا فیصلہ سرکار کا ہے ہمیں اس پر عملدرآمد کرانا ہے: جی ایم سی میئر

جموں و کشمیر3 years ago

راہل گاندھی کی نا اہلی کے خلاف جموں وکشمیر میں کانگریس کا احتجاج

تازہ ترین3 years ago

کپوارہ میں ایل او سی کے نزدیک ماتا شاردا مندر کا کھل جانا ایک خوش آئند بات ہے: محبوبہ مفتی

تازہ ترین3 years ago

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

تازہ ترین3 years ago

منصوبہ بند سازش کے تحت بٹہ مالو بس اسٹینڈ کو دوسری جگہ منتقل کیا گیا، رونقیں دوبارہ واپس لوٹ آئیں گی: رویندر رینا

تازہ ترین3 years ago

فرضی پی ایم او عہدیدار معاملہ: یہ انٹلی جنس کی ناکامی نہیں بلکہ فیلڈ افسر کی لاپرواہی ہے: اے ڈی جی پی کشمیر

تازہ ترین3 years ago

کشمیر اس قدر خوبصورت کہ جہاں کیمرہ رکھا جائے گا وہ فلم شوٹنگ کے لئے بہتر جگہ: بالی ووڈ ادا کار عمران خان

جموں و کشمیر4 years ago

Video ایڈیشنل ڈائریکٹر پی ایم او معاملہ:تحقیقات کے لئے سہہ رکنی ٹیم تشکیل: پولیس

جموں و کشمیر4 years ago

|Video رام بن میں ٹرک دریائے چناب میں جا گرا، بچاؤ آپریشن جاری

تازہ ترین4 years ago

تازہ ترین4 years ago

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لئے قومی سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ملاقی ہونگے: فاروق عبداللہ

تازہ ترین4 years ago

ویڈیو| ٹیولپ گریڈن کے بلوم کے پیچھے موجود ہیروز کو جانیں۔

جموں و کشمیر4 years ago

کشمیر سے ایم بی اے پاس آؤٹ نے غیر ملکی نسلوں کے ساتھ منفرد پولٹری فارم قائم کیا

تازہ ترین4 years ago

سری نگر کے مائسمہ میں آتشزدگی، تین دکان خاکستر

تازہ ترین4 years ago

پراپرٹی ٹیکس کے خلاف چیمبر آف کامرس نے 11مارچ کو جموں بندھ کی کال دی

تازہ ترین4 years ago

حبیبی کچن سڑک کے کنارے ایک شاہانہ ریستوراں

جموں و کشمیر4 years ago

مختلف اسامیوں کے امیدواروں کا سری نگر میں ایپ ٹک کمپنی کے خلاف احتجاج

تازہ ترین4 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

تازہ ترین4 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

تازہ ترین4 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین4 years ago

شالیمار زرعی یونیورسٹی میں میلہ, ایک لاکھ لوگوں نے شمولیت اختیار کی

تازہ ترین4 years ago

ہندوستان-اٹلی نے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا اعلان کیا۔

تازہ ترین4 years ago

جائیداد ٹیکس کے خلاف جموں میں تاجروں کا احتجاج

تازہ ترین4 years ago

این آئی اے نے سری نگر میں العمر کے چیف مشتاق زرگر کے مکان کو قرق کر دیا

تازہ ترین4 years ago

سری نگر کے بٹہ مالو علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار کی رائفل سے اچانک گولی نکلی

تازہ ترین4 years ago

کشمیر میں طویل سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے

Advertisement

Trending