Connect with us

جموں و کشمیر

اے آئی کے دور میں طلبہ زندگی بھر سیکھنے، تخلیقی صلاحیت اور اقدار کو اپنائیں: جموں و کشمیر ایل جی

Published

on

جموں، جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی تیزی سے بڑھتی ہوئی طاقت کے حوالے سے ماہرین کی جانب سے ظاہر کی جانے والی عالمی تشویش کا ذکر کیا ہے۔

جموں یونیورسٹی میں منگل کو نئی سہولیات کے ایک سلسلے کا افتتاح کرنے کے بعد خطاب کرتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ اے آئی ایک ’’چار رخی استعمال‘‘ والی ٹیکنالوجی کے طور پر آزادانہ طور پر کام کرسکتی ہے اور اس کے نتیجے میں فائدہ مند اور نقصان دہ دونوں طرح کے نتائج سامنے آسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ٹیکنالوجی کو انسانیت کی خدمت گار ہی رہنا چاہیے۔ انسانی وقار، روزگار، صحت اور آزادی سے متعلق فیصلے ہمیشہ جواب دہ انسانوں کے ذریعے کیے جانے چاہئیں، مشینوں کے ذریعے نہیں۔

افتتاح کی جانے والی سہولیات میں جدید اسپورٹس کمپلیکس، شوٹنگ رینج، کرکٹ اسٹیڈیم کے لیے ہائی ماسٹ لائٹس اور تقریباً 10 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کیا گیا تاوی گیسٹ ہاؤس کمپلیکس شامل ہیں۔

لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ یہ سہولیات یونیورسٹی کے کھلاڑیوں، اسکالرز اور آنے والے مہمانوں کو بااختیار بنائیں گی اور مرکز کے زیر انتظام علاقے میں یونیورسٹی کے مرکزِ امتیاز کی حیثیت کو مزید مستحکم کریں گی۔

وائس چانسلر اور دیگر متعلقہ افراد کو مبارکباد دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بنیادی ڈھانچہ اہم ہے، لیکن کسی ادارے میں حقیقی تبدیلی ان اقدار، خیالات اور اختراعات سے آتی ہے جنہیں اس کی چار دیواری کے اندر پروان چڑھایا جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہر نسل تبدیلی کا تجربہ کرتی ہے، لیکن موجودہ دور میں مصنوعی ذہانت سے پیدا ہونے والی تبدیلی کی شدت بے مثال ہے۔

اپنے خطاب میں لیفٹیننٹ گورنر نے ایک اہم سوال اٹھایا کہ اے آئی کے دور میں تعلیم یافتہ ہونے کا مطلب کیا ہے؟

انہوں نے کہاکہ ’’جس دن ٹیکنالوجی انسانیت کی آقا بن جائے گی، ہماری بقا ہی خطرے میں پڑ جائے گی۔

مشینیں حساب لگا سکتی ہیں، لیکن محسوس نہیں کرسکتیں۔ مشینیں پیش گوئی کرسکتی ہیں، لیکن فیصلوں کی ذمہ داری نہیں اٹھا سکتیں۔ مشینیں ہمدردی کی زبان کی نقل کرسکتی ہیں، لیکن وہ نصف شب کسی مریض کے بستر کے پاس کھڑی نہیں ہوسکتیں اور نہ ہی کسی جج کے فیصلے کے اخلاقی بوجھ کو اٹھا سکتی ہیں۔‘‘

انہوں نے کہاکہ ’’میرا واضح موقف ہے کہ کسی شخص کی آزادی، روزگار، صحت، تعلیم یا وقار کو گہرائی سے متاثر کرنے والے ہر فیصلے کے پیچھے ایک انسان ہونا چاہیے، جو اس فیصلے کو سمجھتا ہو، اس کی ذمہ داری قبول کرتا ہو اور جسے جواب دہ ٹھہرایا جاسکے۔‘‘

یواین آئی۔ظ ا

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں و کشمیر

جموں و کشمیر: حکومت نے اساتذہ کو ٹی ای ٹی سے استثنیٰ دینے کی قرارداد پیش کردی

Published

on

سری نگر، جموں و کشمیر کی وزیر تعلیم اسکول سکینہ ایتو نے منگل کو جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں ایک قرارداد پیش کی، جس میں تعلیم کا حق (آر ٹی ای) ایکٹ میں ترمیم کرکے 31 اکتوبر 2019 سے قبل مقرر کیے گئے اساتذہ کو ٹیچر اہلیتی ٹیسٹ (ٹی ای ٹی) میں شرکت سے مستثنیٰ قرار دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

ایوان میں پیش کی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ’’یہ ایوان متفقہ طور پر مرکزی حکومت سے اپیل کرتا ہے کہ وہ بچوں کو مفت اور لازمی تعلیم کے حق (آر ٹی ای) ایکٹ 2009 کی دفعہ 23 میں ضروری قانونی ترمیم کرے، تاکہ 31 اکتوبر 2019 سے قبل مقرر کیے گئے تمام اساتذہ کو ٹیچر اہلیتی ٹیسٹ (ٹی ای ٹی) میں شرکت سے مستثنیٰ قرار دیا جاسکے۔‘‘

قرارداد میں مزید کہا گیا ہے کہ ’’یہ ایوان مرکزی حکومت سے یہ بھی اپیل کرتا ہے کہ وہ ٹیچر اہلیتی ٹیسٹ (ٹی ای ٹی) سے استثنیٰ کے لیے تمام ضروری قانونی اقدامات کرے اور نیشنل کونسل فار ٹیچر ایجوکیشن (این سی ٹی ای) کے ذریعے مطلوبہ نوٹیفکیشن جاری کرے۔‘‘

ارکان اسمبلی بلونت سنگھ منکوٹیا، رنبیر سنگھ پٹھانیا، وحید پرہ اور خورشید احمد شیخ نے بحث میں حصہ لیا اور قرارداد کے مختلف پہلوؤں پر اظہار خیال کیا۔

قرارداد پر بحث اسمبلی کے اگلے کام کے دن بھی جاری رہے گی۔

یواین آئی۔ط ا

Continue Reading

جموں و کشمیر

یش پال برنی نے جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھایا

Published

on

سری نگر، سینئر جوڈیشل افسر یش پال برنی نے منگل کو جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔ حلف برداری کی پُروقار تقریب ہائی کورٹ کے سری نگر ونگ میں چیف جسٹس کی عدالت میں منعقد ہوئی۔

حکام کے مطابق جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ڈاکٹر جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے جسٹس یش پال برنی کو عہدے کا حلف دلایا۔

جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ کے رجسٹرار جنرل ایم کے شرما نے تقرری کا وارنٹ پڑھ کر سنایا اور تقریب کی کارروائی بھی انجام دی۔

تقریب میں جسٹس راج نیش اوسوال، جسٹس محمد اکرم چودھری، جسٹس وسیم صادق نرگل، جسٹس راجیش سیخری، جسٹس محمد یوسف وانی اور جسٹس سنجے پریہار موجود تھے۔ جسٹس سنجیو کمار، جسٹس سندھو شرما، جسٹس سنجے دھر، جسٹس راہل بھارتی، جسٹس موکشا کھجوریہ کاظمی اور جسٹس شہزاد عظیم نے ہائی کورٹ کے جموں ونگ سے آن لائن شرکت کی۔

جسٹس یش پال برنی کے اہل خانہ، قریبی رشتہ دار اور دوست بھی اس موقع پر موجود تھے، جس سے تقریب کی اہمیت مزید بڑھ گئی۔

حکومت ہند کی وزارت قانون و انصاف نے 19 ستمبر 2026 کو جسٹس یش پال برنی کو جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ کا جج مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔

جسٹس یش پال برنی 25 اگست 1967 کو پیدا ہوئے اور ان کا تعلق ضلع کٹھوعہ کے بلاور علاقے کے گاؤں ددوارہ سے ہے۔

اپنے ممتاز عدالتی کیریئر کے دوران انہوں نے کئی اہم عدالتی اور انتظامی عہدوں پر خدمات انجام دیں۔ وہ لیہ، بارہمولہ، ادھم پور اور جموں میں پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج کے عہدے پر فائز رہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے سری نگر اور جموں میں انسداد بدعنوانی کے خصوصی جج کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں۔

جسٹس برنی نے اہم ادارہ جاتی عہدوں پر بھی ذمہ داریاں نبھائیں، جن میں جموں و کشمیر لیگل سروسز اتھارٹی کے ممبر سکریٹری، جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ کے رجسٹرار ویجیلنس اور جموں و کشمیر جوڈیشل اکیڈمی کے ڈائریکٹر کے عہدے شامل ہیں۔

جموں میں پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج کی حیثیت سے خدمات انجام دینے کے بعد جسٹس برنی کو ڈیپوٹیشن پر جموں و کشمیر اسپیشل ٹریبونل، جموں کا رکن مقرر کیا گیا تھا۔ جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ کے جج کی حیثیت سے ترقی سے قبل وہ اسی عہدے پر خدمات انجام دے رہے تھے۔

یواین آئی۔ط ا

Continue Reading

جموں و کشمیر

اے سی بی ٹیم کا جموں و کشمیر اسپورٹس کونسل کا اچانک دورہ، سرکاری ریکارڈ کی جانچ

Published

on

جموں، جموں و کشمیر انسداد بدعنوانی بیورو (اے سی بی) کے اہلکاروں نے منگل کو مولانا آزاد اسٹیڈیم میں واقع جموں و کشمیر اسپورٹس کونسل (جے کے ایس سی) کے دفتر کا اچانک دورہ کیا اور وہاں موجود ریکارڈ کی جانچ کی۔

ذرائع نے بتایا کہ اے سی بی کی ایک ٹیم منگل کی صبح جے کے ایس سی کے دفتر پہنچی۔ ذرائع کے مطابق، ’’یہ دورہ بعض شکایات اور الزامات سے متعلق تھا، جن کی تحقیقات جاری ہیں۔‘‘

انہوں نے بتایا کہ انتظامی ریکارڈ، ٹینڈر سے متعلق دستاویزات اور دیگر احکامات جانچ کے لیے حاصل کیے گئے ہیں۔ ذرائع نے کہا کہ ’’کونسل سے متعلق بعض معاملات میں کارروائی کے تحت یہ معائنہ کیا گیا ہے۔‘‘

ذرائع کے مطابق سری نگر کے دفتر میں بھی اسی طرح کے معائنے کیے جانے کی اطلاع ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ ’’تحقیقات کے دائرہ کار یا کسی مخصوص نتیجے کی تفصیلات کا انتظار ہے۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ اے سی بی نے ابھی تک اس سلسلے میں کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا ہے۔

یواین آئی۔ ظ ا

Continue Reading
Advertisement
دنیا11 minutes ago

روبیو کی آرکٹک اتحادی ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات، سلامتی اور سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال

دنیا13 minutes ago

امریکی فوجی دباؤ میں کمی پر ایران سات دن میں آبنائے ہرمز دوبارہ کھول سکتا ہے

جموں و کشمیر16 minutes ago

جموں و کشمیر: حکومت نے اساتذہ کو ٹی ای ٹی سے استثنیٰ دینے کی قرارداد پیش کردی

جموں و کشمیر17 minutes ago

یش پال برنی نے جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھایا

جموں و کشمیر19 minutes ago

اے آئی کے دور میں طلبہ زندگی بھر سیکھنے، تخلیقی صلاحیت اور اقدار کو اپنائیں: جموں و کشمیر ایل جی

جموں و کشمیر21 minutes ago

اے سی بی ٹیم کا جموں و کشمیر اسپورٹس کونسل کا اچانک دورہ، سرکاری ریکارڈ کی جانچ

جموں و کشمیر23 minutes ago

جموں و کشمیر اسمبلی نے کوآپریٹو سوسائٹیز ترمیمی بل 2026 منظور کرلیا

ہندوستان26 minutes ago

خواتین کی سکیورٹی یقینی بنائے بغیر بڑے منصوبوں کا کوئی مطلب نہیں : پرینکا

ہندوستان30 minutes ago

معیشت میں نجی سرمایہ کاری رفتار پکڑ رہی ہے، سرکاری کام میں تاخیر کا پرانا تصور بدل رہا ہے: سیتا رمن

دنیا3 hours ago

کم جونگ ان نے شمالی کوریا کے نظریاتی طریقہ کار کو جدید بنانے پر زور دیا

دنیا3 hours ago

ہندوستان اور ویشے گراڈ گروپ کے درمیان اسٹریٹجک و اقتصادی تعلقات مزید مستحکم کرنے پر اتفاق، سالانہ وزارتی مذاکرات شروع

دنیا3 hours ago

پیزشکیان کے اقوام متحدہ روانہ ہونے کے دوران ایران کی جنگ کا جغرافیہ وسیع ہونے کی وارننگ

جموں و کشمیر4 hours ago

وقفہ صفر میں جنوبی کشمیر میں شاہراہ پر پابندیوں کا معاملہ اٹھایا گیا

دنیا6 hours ago

یمن میں حوثیوں کی تزویراتی پہاڑی چوٹیوں پر قبضے کی لڑائی، ہزاروں مزید افراد بے گھر

دنیا6 hours ago

ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ کے توانائی شعبے کی تعمیر نو کے لیے 5 ارب ڈالر کے فنڈ کی تجویز دی: ڈبلیو ایس جے

دنیا6 hours ago

بڑے میڈیا اداروں کے بائیکاٹ کے درمیان وائٹ ہاؤس ٹرمپ ٹی وی شروع کرے گا

دنیا6 hours ago

افغانستان نے پاکستانی ناظم الامور کو طلب کرکے اپنی سرزمین پر حملے کے خلاف احتجاج کیا

جموں و کشمیر7 hours ago

جموں و کشمیر اسمبلی اجلاس کا دوسرا دن ہنگامہ خیز انداز میں شروع

دنیا8 hours ago

یمن کے بندرگاہی شہر موخا پر سعودی فضائی حملوں میں چھ افراد ہلاک

ہندوستان8 hours ago

عالمی کشیدگی کے وقت کثیرالجہتی کو مضبوط کرنا ضروری: جے شنکر

ہندوستان9 hours ago

ایودھیا میں منظم طریقے سے چڑھاوا چوری کے سرغناؤں کو بچانے کی کارروائی چل رہی ہے: کانگریس

دنیا9 hours ago

مغرب ایشیا کے تنازعات کے لیے ترکی اور امریکہ کے درمیان قریبی بات چیت ضروری: اردوغان

دنیا22 hours ago

سعودی اپیل کے بعد حوثیوں پر حملوں کے لیے امریکی جنگی طیاروں کی تیاری شروع ہو گئی تھی، لیکن ٹرمپ نے فیصلہ بدل دیا

دنیا23 hours ago

ایران کے مذاکرات میں واپس آنے کا راستہ کھلا، تنازع کے خاتمے کی کوئی مدت مقرر نہیں :مائیک والٹز

دنیا1 day ago

ٹرمپ ایران کے خلاف مختلف آپشنز پر غور کر رہے ہیں

جموں و کشمیر1 day ago

مستقبل کی نسلوں کی صحت اور کسانوں کی خوشحالی کے لیے حکمت عملی تیار کی: ایل جی

جموں و کشمیر1 day ago

جموں و کشمیر اسمبلی میں ہنگامہ، پہلے ہی دن بی جے پی ارکان کا احتجاج

جموں و کشمیر1 day ago

جموں و کشمیر میں سرکاری ملازمتوں کی 40,672 آسامیاں خالی

جموں و کشمیر1 day ago

لداخ کے ایل جی نے نمبرداروں کا ماہانہ مشاہرہ 1500 سے بڑھا کر 5000 روپے کردیا

جموں و کشمیر1 day ago

41.17 لاکھ روپے کی سبسڈی میں مبینہ بے ضابطگیوں پر جے کے گرامین بینک کے افسر اور بی سی کے خلاف ایف آئی آر

جموں و کشمیر1 day ago

جموں و کشمیر کے ایل جی نے جاں بحق پی ایس آئی کی اہلیہ کو تقرری نامہ دیا

پاکستان1 day ago

سابق وزیر اعظم عمران خان کی تین بہنوں کو گرفتار کر لیا گیا

دنیا1 day ago

میں پورے ایران کو ہوا میں اڑا سکتا ہوں:ٹرمپ

ہندوستان1 day ago

ٹی ایم سی کے انتخابی نشان کو منجمد کرنے کے فیصلے کے خلاف ممتا بنرجی کی عرضی پر سپریم کورٹ میں فوری سماعت کی اپیل

ہندوستان1 day ago

راہل نے لڑکیوں کے تحفظ سے متعلق بہار حکومت سے جواب مانگا

جموں و کشمیر1 day ago

اپنی پارٹی کا جموں و کشمیر اسمبلی کے باہر ریزرویشن پالیسی کے خلاف احتجاج

ہندوستان1 day ago

ووٹرز کو فہرست سے باہر کرنے کی وجہ بتائے حکومت : کھرگے

ہندوستان1 day ago

حکومت نے ڈیجیٹل کمیونیکیشنز کمیشن کو فوری اثر سے تحلیل کر دیا

ہندوستان1 day ago

غریب اور درمیانہ طبقے کی کمر توڑ رہی مہنگائی کو روکنے کے سخت اقدامات کرنا ضروری : کانگریس

جموں و کشمیر1 day ago

لیفٹیننٹ جنرل موہت سیٹھ جموں میں وائٹ نائٹ کور کے نئے جی او سی ہوں گے

دنیا3 days ago

ایرانی وزیر خارجہ عراقچی کا بین الاقوامی قانون کے بلاامتیاز نفاذ پر زور

دنیا3 days ago

ایران: تہران اور واشنگٹن کے درمیان بین الاقوامی سطح پر سفارتی اور ثالثی کی کوششیں تا حال جاری

دنیا3 days ago

واپس آنے کی خواہش ہے، لیکن بنگلہ دیش حکومت رکاوٹیں پیدا کر رہی ہے: شیخ حسینہ

جموں و کشمیر3 days ago

جموں و کشمیر: این سی ارکان اسمبلی اور حکومت کی حمایت کرنے والے آزاد ارکان کا اجلاس سے قبل اجلاس

جموں و کشمیر3 days ago

ماتا لَلّیشوری مرکز نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور قومی یکجہتی کو فروغ دینے کا ذریعہ ہوگا: جموں و کشمیر ایل جی

جموں و کشمیر3 days ago

اپوزیشن لیڈر سنیل شرما کا جموں و کشمیر اسمبلی تحلیل کرنے کا مطالبہ

ہندوستان3 days ago

ملن پردھان کی گرفتاری جمہوریت کا قتل: راہل ، کھرگے، نندی گرام میں بی جے پی پر ‘ووٹ چوری’ کا الزام

ہندوستان3 days ago

ترقی یافتہ ہندوستان کے سفر کے مرکز میں ہے ملک کی نوجوان طاقت: مودی

دنیا3 days ago

امریکہ اور جنوبی کوریا نے جنگی حالات میں آپریشنل کنٹرول کی منتقلی تیز کرنے کا عزم کیا

دنیا3 days ago

ٹرمپ انتظامیہ نے ایچ-1 بی ویزا درخواستوں کی جانچ سخت کی، بعض ویزوں پر ایک لاکھ ڈالر فیس برقرار

جموں و کشمیر7 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

ہندوستان6 months ago

مغربی ایشیا کے بحران کے باعث عالمی بینک نے مالی سال 27 کے لیے ہندوستان کی شرح نمو کم کر کے 6.6 فیصد کر دی

اداریہ5 years ago

یوکرین کے خلاف روس کا رویہ تشویشناک : برطانیہ

ہندوستان5 months ago

غیر آئینی طریقوں سے پارٹیوں کو توڑنا جمہوری ڈھانچے پر براہ راست حملہ ہے: بھگونت مان

جموں و کشمیر7 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

اہم خبریں4 years ago

عید کی آمد کے ساتھ ہی لوگوں کی کثیر تعداد بازاروں میں دھیکنے کو مل رہی ے۔ کھچ مناظر ان تصاویر میں

تازہ ترین7 months ago

خامنہ ای کی مبینہ شہادت: کشمیر میں ریلیاں، ایم ایم یو کی مکمل ہڑتال کی کال

تازہ ترین4 years ago

عید کی آمد پر سرینگر کے مختلف بازاروں میں خرید و فروخت کے کھچ مناظر

تازہ ترین8 months ago

لمبرداروں اور چوکیداروں کا مسائل کے حل کے لیے حکومت کو میمورنڈم

جموں و کشمیر7 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

جموں و کشمیر6 months ago

جموں جناح، علامہ اقبال اور سر سید احمد خان سے نفرت کیوں کرتا ہے؟

تازہ ترین8 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

اہم خبریں8 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

تازہ ترین4 years ago

کشمیری کسان شہتوت کی کاشتکاروں کرتے ہوئے۔

پاکستان4 months ago

پاکستان اور چین کا ایران۔امریکہ کشیدگی کم کرنے پر زور، اسحق ڈار اور وانگ ای میں رابطہ

تجزیہ9 months ago

دہشت گردی کے بھولے ہوئے متاثرین

اداریہ5 years ago

بی جے پی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کررہی ہے،کمیشن میں شکایت درج کرائیں گے:اکھلیش

تازہ ترین8 months ago

پاکستان نے سخت مقابلے میں نیدرلینڈز کو تین وکٹوں سے شکست دی

کھیل8 months ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کے موقف کی بی سی سی آئی نے بھی تائید کر دی

تازہ ترین8 months ago

لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

تازہ ترین8 months ago

مرکزی بجٹ خود کفیل، مضبوط اور عالمی سطح پر مسابقتی ہندوستان کے وزیراعظم مودی کے عزم کے مطابق ہے: کھنڈیلوال

اداریہ5 years ago

ممبئی سیریل بلاسٹ کا ملزم یو اے ای میں گرفتار

اہم خبریں8 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

دنیا7 months ago

پاکستانی فوج کا افغانستان کے خلاف فضائی آپریشن شروع

دنیا8 months ago

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ نے کھلبلی مچا دی، خلیجی اتحادیوں کا ٹرمپ کو ممکنہ تباہی سے خبردار

تصاویر6 years ago

مصر میں فرعونوں کے دور کے درجنوں تابوتوں کی سنسنی خیز دریافت

ہندوستان8 months ago

صدر کے خطاب میں ترقی یافتہ ہندوستان کے اہداف نمایاں: سونووال

تازہ ترین8 months ago

ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب گرینڈ دھماکہ کے ملزم دو سویڈش شہریوں کو جیل

تصاویر6 years ago

ٹک ٹاک اپنے عالمی توسیعی پروگرام کے لیے تین ہزار انجینئرز بھرتی کرے گا

تازہ ترین11 months ago

ستائیسویں ترمیم: پاکستان کی فوج کس طرح قانون کے ذریعے آئین پر اثرانداز ہو رہی ہے

تازہ ترین8 months ago

سری لنکا کی پاکستان سے ہندوستان ٹی20 میچ کے بائیکاٹ پر نظرِ ثانی کی اپیل

تازہ ترین7 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

تجزیہ10 months ago

کشمیر میں بجلی نرخوں میں اضافہ عوام پر سیدھا وار

تازہ ترین9 months ago

امکان کی سیاست اور مفتی محمد سعید کا نظریہ

اہم خبریں6 years ago

اس صدی کے آخر تک برفانی ریچھ دنیا سے مٹ جائیں گے

تازہ ترین4 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

جموں و کشمیر8 months ago

کشمیر میں اگلے 36 گھنٹوں کے دوران ہلکے برف و باراں کا امکان

جموں و کشمیر2 years ago

چین، امریکہ پاکستان کو بھارت کے خلاف مدد کررہا ے/ انٹرویو

تازہ ترین3 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

جموں و کشمیر7 months ago

زعفران پیداوار میں کمی کا دعویٰ غلط؛ 3715 ہیکٹیر رقبہ برقرار: حکومت

تازہ ترین4 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

تازہ ترین8 months ago

امت شاہ کا تین روزہ دورہ جموں و کشمیر:سیاسی ملاقاتیں اور اعلیٰ سطحی سکیورٹی میٹنگیں ایجنڈے میں شامل

اداریہ5 years ago

میری جنگ دستوری سیکولرزم سے نہیں، سیاسی سیکولرزم سے ہے: اویسی

تازہ ترین4 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

اداریہ5 years ago

اردو شعر و ادب کا ’تحریک آزادی‘ میں ناقابل فراموش کردار رہا ہے: پروفیسر نجمہ اختر

تازہ ترین4 years ago

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لئے قومی سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ملاقی ہونگے: فاروق عبداللہ

جموں و کشمیر11 months ago

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گورنمنٹ کوٹھی باغ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری نگر میںDREAMا سکول پروجیکٹ کا افتتاح

تازہ ترین4 years ago

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

جموں و کشمیر1 month ago

اسپورٹس کوٹا پر مبنی ملازمتیں: جے اینڈ کے بی جے پی نے اعلیٰ سطحی جانچ کا مطالبہ کیا، احتجاجی کھلاڑیوں کی حمایت کی

جموں و کشمیر5 months ago

پہلگام میں محسوس ہوتی عجیب خاموشی

جموں و کشمیر6 months ago

جموں و کشمیر میں نئی انتظامی ڈویژنز کی تجویز: چناب اور پیر پنجال کی وضاحت

جموں و کشمیر7 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

جموں و کشمیر7 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین7 months ago

ایس ایم ایچ ایس اسپتال کے باہر غیر قانونی پارکنگ

تازہ ترین7 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

جموں و کشمیر7 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

اہم خبریں8 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

اہم خبریں8 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تازہ ترین8 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

جموں و کشمیر11 months ago

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گورنمنٹ کوٹھی باغ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری نگر میںDREAMا سکول پروجیکٹ کا افتتاح

جموں و کشمیر3 years ago

جموں وکشمیر کے صحت شعبے میں اہم اصلاحات لاے جارہے ے

تجزیہ3 years ago

پاکستان میں سیاسی بحران اور بینلاقوامی میڈیا کی کوریج

تازہ ترین3 years ago

8 فروری 2024 کے الیکشنز اور 1971 کے الیکشنز میں یکسانیت اور ملک کا تقسیم

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں عیسایت اور مسیحاؤں کے سماجی کام

تازہ ترین3 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں الیکشنز کو کیوں التواء میں ڈالا گیا ؟

جموں و کشمیر3 years ago

بیگ کی واپسی اور پی ڈی پی کا مستقبل

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

جموں و کشمیر3 years ago

جی ٹونٹی اجلاس: کشمیر میں ہڑتال قصہ پارینہ، یہاں کے لوگوں نے ہڑتالی کلچر کو مسترد کیا:مرکزی وزیر مملکت

تازہ ترین3 years ago

سری نگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت بحال

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں کووڈ کی نئی لہر سے بچے متاثر، یومیہ ایک سے دو کیس رپورٹ

تازہ ترین3 years ago

کپواڑہ میں کمسن بچی کے قتل کے الزام میں باپ گرفتار: ایس ایس پی کپواڑہ

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

تازہ ترین3 years ago

جائیداد ٹیکس کا فیصلہ سرکار کا ہے ہمیں اس پر عملدرآمد کرانا ہے: جی ایم سی میئر

جموں و کشمیر3 years ago

راہل گاندھی کی نا اہلی کے خلاف جموں وکشمیر میں کانگریس کا احتجاج

تازہ ترین4 years ago

کپوارہ میں ایل او سی کے نزدیک ماتا شاردا مندر کا کھل جانا ایک خوش آئند بات ہے: محبوبہ مفتی

تازہ ترین4 years ago

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

تازہ ترین4 years ago

منصوبہ بند سازش کے تحت بٹہ مالو بس اسٹینڈ کو دوسری جگہ منتقل کیا گیا، رونقیں دوبارہ واپس لوٹ آئیں گی: رویندر رینا

تازہ ترین4 years ago

فرضی پی ایم او عہدیدار معاملہ: یہ انٹلی جنس کی ناکامی نہیں بلکہ فیلڈ افسر کی لاپرواہی ہے: اے ڈی جی پی کشمیر

تازہ ترین4 years ago

کشمیر اس قدر خوبصورت کہ جہاں کیمرہ رکھا جائے گا وہ فلم شوٹنگ کے لئے بہتر جگہ: بالی ووڈ ادا کار عمران خان

جموں و کشمیر4 years ago

Video ایڈیشنل ڈائریکٹر پی ایم او معاملہ:تحقیقات کے لئے سہہ رکنی ٹیم تشکیل: پولیس

جموں و کشمیر4 years ago

|Video رام بن میں ٹرک دریائے چناب میں جا گرا، بچاؤ آپریشن جاری

تازہ ترین4 years ago

تازہ ترین4 years ago

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لئے قومی سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ملاقی ہونگے: فاروق عبداللہ

تازہ ترین4 years ago

ویڈیو| ٹیولپ گریڈن کے بلوم کے پیچھے موجود ہیروز کو جانیں۔

جموں و کشمیر4 years ago

کشمیر سے ایم بی اے پاس آؤٹ نے غیر ملکی نسلوں کے ساتھ منفرد پولٹری فارم قائم کیا

تازہ ترین4 years ago

سری نگر کے مائسمہ میں آتشزدگی، تین دکان خاکستر

تازہ ترین4 years ago

پراپرٹی ٹیکس کے خلاف چیمبر آف کامرس نے 11مارچ کو جموں بندھ کی کال دی

تازہ ترین4 years ago

حبیبی کچن سڑک کے کنارے ایک شاہانہ ریستوراں

جموں و کشمیر4 years ago

مختلف اسامیوں کے امیدواروں کا سری نگر میں ایپ ٹک کمپنی کے خلاف احتجاج

تازہ ترین4 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

تازہ ترین4 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

تازہ ترین4 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین4 years ago

شالیمار زرعی یونیورسٹی میں میلہ, ایک لاکھ لوگوں نے شمولیت اختیار کی

تازہ ترین4 years ago

ہندوستان-اٹلی نے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا اعلان کیا۔

تازہ ترین4 years ago

جائیداد ٹیکس کے خلاف جموں میں تاجروں کا احتجاج

تازہ ترین4 years ago

این آئی اے نے سری نگر میں العمر کے چیف مشتاق زرگر کے مکان کو قرق کر دیا

تازہ ترین4 years ago

سری نگر کے بٹہ مالو علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار کی رائفل سے اچانک گولی نکلی

تازہ ترین4 years ago

کشمیر میں طویل سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے

Advertisement

Trending