Connect with us

جموں و کشمیر

عمر عبداللہ نے الیکشن کمیشن کے کام کاج پر سوال اٹھائے

Published

on

سری نگر، جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بدھ کو الیکشن کمیشن کے کام کاج پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ 2 الیکشن کمشنروں کی جانب سے ان کے علم یا منظوری کے بغیر جاری کیے گئے فیصلوں اور بیانات پر اٹھائے گئے اعتراضات ’’بہت سے سوالات پیدا کرتے ہیں‘‘۔

مسٹر عمر عبداللہ نے ’دی انڈین ایکسپریس‘ کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ ’’یہ تحقیقاتی صحافت کا ایک بہت اچھا حصہ تھا۔ اور اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اگر آپ کسی خبر کی تہہ تک پہنچنے کی کوشش جاری رکھیں تو یہ ناممکن نہیں ہے۔‘‘

خبر میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمشنروں سکھبیر سنگھ سندھو اور وویک جوشی نے 10 ماہ کے دوران کم از کم 14 اعتراضات درج کیے، جن میں کہا گیا تھا کہ 10 فیصلے اور بیانات ان کے علم یا منظوری کے بغیر جاری کیے گئے۔

مسٹر عمر عبداللہ نے کہا کہ انتخابی ادارے کے کام کاج پر پہلے بھی اٹھائے گئے خدشات کے پس منظر میں یہ رپورٹ اہم ہے۔

انہوں نے سری نگر میں نامہ نگاروں سے کہاکہ ’’الیکشن کمیشن کے کام کرنے کے طریقے پر ہمیں مسلسل شکایات موصول ہوتی رہی ہیں۔ ایس آئی آر (خصوصی جامع نظرثانی) ملک کے باقی حصے کے لیے مسئلہ بننے سے پہلے، ہمارے لیے حد بندی ایک مسئلہ تھی۔‘‘

انہوں نے الزام لگایا کہ اگست 2019 میں مرکز کی جانب سے دفعہ 370 ختم کیے جانے کے بعد جموں و کشمیر میں کرائی گئی حد بندی کا عمل شفاف نہیں تھا اور اس میں خامیاں تھیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ یہ ’’ایک سیاسی جماعت اور اس کے دوستوں کو فائدہ پہنچانے کے لیے تیار کیا گیا تھا۔‘‘

انہوں نے کہا کہ ’’جو کچھ سامنے آیا ہے، اسے دیکھتے ہوئے الیکشن کمیشن کے اندرونی اختلافات واضح طور پر یہ بتاتے ہیں کہ کچھ گڑبڑ ہے۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ خبر کے بعد انتخابی ادارے کی جانب سے جاری کیا گیا بیان ’’اس سے بھی زیادہ سنگین‘‘ تھا۔

مسٹر عمر نے زور دے کر کہا کہ انتخابات پر عوام کا اعتماد جمہوریت کے لیے ضروری ہے۔

انہوں نے سوال کیا کہ ’’کچھ اصلاحی کارروائی کرنے کی ضرورت ہے۔ بصورت دیگر، اگر لوگوں کا انتخابات پر اعتماد ختم ہو جائے تو جمہوریت میں باقی کیا رہ جائے گا؟‘‘مسٹر

مسٹرعمر نے کہا کہ ’’جمہوریت کی بنیاد انتخابات ہیں اور اگر لوگوں کا انتخابات پر اعتماد ختم ہو جائے تو لوگ انتخابات میں حصہ کیوں لیں گے؟‘‘ انہوں نے الیکشن کمیشن اور مرکزی حکومت سے اس معاملے کو دیکھنے کی اپیل کی۔

کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے اس دعوے پر کہ الیکشن کمیشن کے اندر اختلاف ’’ملک سے غداری کا عمل‘‘ ہے، عمر نے اس بات کی حمایت کی۔

انہوں نے کہاکہ ’’اگر آپ کسی شخص کو ووٹ دینے سے روک رہے ہیں، جبکہ ووٹ دینا اس کا حق ہے اور وہ ووٹ دینا چاہتا ہے اور بدقسمتی سے ووٹر فہرست سے ہٹائے گئے کچھ لوگوں کو پاسپورٹ نہ دینے کا بہانہ بنا دیا گیا، تو اگر یہ آئین پر حملہ نہیں ہے تو پھر کیا ہے؟‘‘

مسٹر عمر نے مزید کہاکہ ’’راہل نے جو کہا وہ بالکل درست ہے۔ اب ہمیں دیکھنا ہوگا کہ اس کی اصلاح کے لیے کیا اقدامات کیے جائیں گے۔‘‘

یو این آئی۔ این یو۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں و کشمیر

عمر نے انتخابی فہرستوں میں ’اصلاحی کارروائی‘ کا مطالبہ کیا؛ محبوبہ نے خبردار کیا کہ ہندوستان ’بنانا ریپبلک‘ جیسا بن سکتا ہے

Published

on

سری نگر،جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بدھ کو انتخابی عمل سے متعلق خدشات پر ’’اصلاحی کارروائی‘‘ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر لوگوں کا انتخابات پر اعتماد ختم ہو گیا تو ’’پھر جمہوریت میں کیا باقی رہ جائے گا؟‘‘ وہیں پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے خبردار کیا کہ اگر انتخابی فہرستوں سے نام مبینہ طور پر حذف اور شامل کیے جانے کا سلسلہ جاری رہا تو ہندوستان آخرکار ’’بنانا ریپبلک‘‘ جیسا بن سکتا ہے۔

دونوں رہنماؤں نے ’دی انڈین ایکسپریس‘ میں شائع ہوئی ایک خبر پر ردعمل ظاہر کیا، جس میں کہا گیا تھا کہ الیکشن کمشنروں سکھبیر سنگھ سندھو اور وویک جوشی نے 10 ماہ کی مدت کے دوران ایسے فیصلوں اور بیانات پر کم از کم 14 اعتراضات درج کیے جن کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ وہ ان کے علم یا منظوری کے بغیر جاری کیے گئے تھے۔

مسٹر عمر عبداللہ نے کہا کہ انتخابی ادارے کے کام کاج پر پہلے بھی اٹھائے گئے خدشات کے پس منظر میں یہ رپورٹ اہم ہے۔

انہوں نے سری نگر میں نامہ نگاروں سے کہاکہ ’’الیکشن کمیشن کے کام کرنے کے طریقے پر ہمیں مسلسل شکایات رہی ہیں۔ ایس آئی آر (خصوصی جامع نظرثانی) ملک کے باقی حصوں کے لیے مسئلہ بننے سے پہلے، ہمارے لیے حد بندی ایک مسئلہ تھی۔‘‘

انہوں نے الزام لگایا کہ اگست 2019 میں مرکز کی جانب سے دفعہ 370 ختم کیے جانے کے بعد جموں و کشمیر میں کرائی گئی حد بندی کا عمل شفاف نہیں تھا اور اس میں خامیاں تھیں اور دعویٰ کیا کہ اسے ’’ایک سیاسی جماعت اور اس کے دوستوں کو فائدہ پہنچانے کے لیے تیار کیا گیا تھا۔‘‘

انہوں نے کہاکہ ’’جو کچھ سامنے آیا ہے، اسے دیکھتے ہوئے الیکشن کمیشن کے اندرونی اختلافات واضح طور پر بتاتے ہیں کہ کچھ گڑبڑ ہے۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ خبر کے بعد انتخابی ادارے کی جانب سے جاری کیا گیا بیان ’’اس سے بھی زیادہ سنگین‘‘ تھا۔

مسٹر عمر نے زور دے کر کہا کہ انتخابات پر عوام کا اعتماد جمہوریت کے لیے ضروری ہے۔

انہوں نے سوال کیاکہ ’’کچھ اصلاحی کارروائی کرنے کی ضرورت ہے۔ بصورت دیگر، اگر لوگوں کا انتخابات پر اعتماد ختم ہو جائے تو جمہوریت میں کیا باقی رہ جائے گا؟‘‘

مسٹر عمر نے کہاکہ ’’جمہوریت کی بنیاد انتخابات ہیں اور اگر لوگوں کا انتخابات پر اعتماد ختم ہو جائے تو لوگ انتخابات میں حصہ کیوں لیں گے؟‘‘ انہوں نے الیکشن کمیشن اور مرکزی حکومت سے اس معاملے کو دیکھنے کی اپیل کی۔

مسٹر عمر نے لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کے اس بیان کی بھی حمایت کی، جس میں انہوں نے حکمراں بی جے پی اور انتخابی ادارے پر ملک سے غداری کا الزام لگایا تھا۔

انہوں نے کہاکہ ’’اگر آپ کسی شخص کو ووٹ دینے سے روک رہے ہیں، جبکہ ووٹ دینا اس کا حق ہے اور وہ ووٹ دینا چاہتا ہے اور بدقسمتی سے ووٹر فہرست سے ہٹائے گئے کچھ لوگوں کو پاسپورٹ نہ دینے کا بہانہ بنا دیا گیا، تو اگر یہ آئین پر حملہ نہیں ہے تو پھر کیا ہے؟‘‘

مسٹر عمر نے مزید کہاکہ ’’راہل نے جو کہا وہ بالکل درست ہے۔ اب ہمیں دیکھنا ہوگا کہ اس کی اصلاح کے لیے کیا اقدامات کیے جائیں گے۔‘‘

خبر پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ اور پی ڈی پی صدر محبوبہ نے کہا کہ اگر انتخابی فہرستوں سے نام مبینہ طور پر حذف اور شامل کیے جانے کا سلسلہ جاری رہا تو ہندوستان آخرکار ’’بنانا ریپبلک‘‘ جیسا بن سکتا ہے۔

صحافیوں سے بات کرتے ہوئے محبوبہ نے کہا کہ ہندوستان اور پاکستان، جنہیں انہوں نے ’’بہن ریاستیں‘‘ قرار دیا، اپنے ہی لوگوں کو نقصان پہنچانے میں ایک دوسرے سے مقابلہ کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ’’ہمارا ملک ہندوستان، جسے دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت سمجھا جاتا ہے اور جس کے بارے میں ہمارے وزیر اعظم بیرون ملک جانے پر فخر کے ساتھ اسے جمہوریت کی ماں کہتے ہیں۔ آج وہ ہندوستانی جمہوریت کی اسی بنیادی بنیاد، یعنی انتخابی عمل کو کمزور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔‘‘

انہوں نے الزام لگایا کہ انتخابی فہرستوں میں ’’ہیرا پھیری‘‘ کی جا رہی ہے اور کہا کہ 2 الیکشن کمشنروں نے اس معاملے پر سوال اٹھائے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ’’اگر یہ اسی طرح جاری رہا، یعنی بی جے پی کی جانب سے انتخابی فہرستوں سے نام حذف اور شامل کیے جاتے رہے، تو یہ خطرہ ہے کہ کسی وقت ہمارا ملک، جو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہے، بنانا ریپبلک جیسا نظر آنے لگے گا۔‘‘

پاکستان کا حوالہ دیتے ہوئے پی ڈی پی سربراہ نے کہا کہ یہ ملک بین الاقوامی سطح پر خود کو امن قائم کرنے والا اور ثالث کے طور پر پیش کرتا ہے، لیکن ’’اپنے ملک کے اندر اختلاف رائے کو سختی سے کچل رہا ہے۔‘‘

انہوں نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی بہنوں کی حراست کا حوالہ دیتے ہوئے الزام لگایا کہ انہیں غیر مسلح اور پرامن احتجاج کرنے کے باوجود حراست میں لیا گیا۔

انہوں نے کہاکہ ’’آپ دنیا بھر میں امن قائم کرنے والے کے طور پر گھوم رہے ہیں اور اپنے ہی ملک میں ان خواتین کو ان کے گھروں میں حراست میں لے رہے ہیں جن کے ہاتھوں میں کوئی ہتھیار نہیں ہے۔‘‘

تاہم محبوبہ نے کہا کہ ہندوستان کے ادارہ جاتی نظام میں ایسے لوگوں کی موجودگی جو اقتدار میں موجود افراد سے سوال کر سکتے ہیں، ایک ’’امید کی کرن‘‘ ہے۔

انہوں نے کہاکہ ’’واحد امید کی کرن جو مجھے نظر آتی ہے وہ یہ ہے کہ ہندوستان میں اب بھی ہمارے پاس ان 2 الیکشن کمشنروں جیسے لوگ موجود ہیں، جن میں اقتدار میں موجود لوگوں سے سوال کرنے کی ہمت اور دیانت داری ہے۔‘‘

انہوں نے پاکستان کے اداروں میں ایسی ہی آوازوں کی عدم موجودگی پر تشویش کا اظہار کیا جو، ان کے مطابق، عمران خان کی بہن کی حراست پر سوال اٹھا سکیں۔

انہوں نے کہاکہ’’اگر ہمارے پاس ان 2 الیکشن کمشنروں جیسے لوگ نہیں ہوں گے، میں اس وقت ان کے نام نہیں لینا چاہتی، مجھے نہیں معلوم کہ اگر وہ ای ڈی یا محکمہ انکم ٹیکس کے دفتر جائیں گے تو انہیں کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا اور ان کے ساتھ کیا ہوگا۔‘‘ انہوں نے مزید کہاکہ ’’لیکن اگر ہم اسی طرح چلتے رہے تو ایک وقت آئے گا جب ہم بنانا ریپبلک جیسے نظر آئیں گے، جمہوریت باقی نہیں رہے گی۔‘‘

یو این آئی۔ این یو۔

Continue Reading

جموں و کشمیر

آئی جی پی کشمیر نے باندی پورہ میں سلامتی، امن و قانون اور جرائم کی صورتحال کا جائزہ لیا

Published

on

سری نگر، انسپکٹر جنرل آف پولیس، کشمیر زون، سوجیت کمار نے بدھ کو باندی پورہ میں سلامتی کی صورتحال، انسداد دہشت گردی کے نظام، امن و قانون کی تیاری اور عملی تیاری کا جائزہ لیا اور پولیس اہلکاروں کو عوام دوست پولیسنگ کو مضبوط بنانے اور ابھرتے ہوئے سلامتی کے چیلنجوں کے خلاف چوکس رہنے کی ہدایت دی۔

پولیس نے بتایا کہ آئی جی پی کشمیر کے ہمراہ ڈپٹی انسپکٹر جنرل، شمالی کشمیر، ڈاکٹر ونود کمار بھی موجود تھے۔

باندی پورہ کے ایس ایس پی اعجاز احمد زرگر نے آئی جی پی کشمیر کو ضلع میں مجموعی سلامتی کی صورتحال، انسداد دہشت گردی کے اقدامات، خفیہ اطلاعات، علاقے میں غلبہ قائم کرنے کی کارروائی، حساس مقامات کی سلامتی، امن و قانون کی تیاری اور جرائم کی صورتحال کے بارے میں اطلاع دی۔

اجلاس کے دوران آئی جی پی کشمیر نے عوام دوست پولیسنگ کو مضبوط بنانے، جرائم کے معاملات کو نمٹانے میں بہتری لانے اور زمینی ضروریات کے مطابق عملی تیاری بڑھانے پر زور دیا۔ مسٹر کمار نے تمام عہدوں کے اہلکاروں سے چوکس رہنے اور سلامتی اور امن و قانون سے متعلق ابھرتے ہوئے چیلنجوں کا فوری اور مؤثر جواب یقینی بنانے کی اپیل کی۔

آئی جی پی کشمیر نے پولیس اہلکاروں کی لگن اور پیشہ ورانہ صلاحیت کی تعریف کی اور انہیں عوام کی حفاظت اور سلامتی یقینی بنانے کے لیے پوری وابستگی کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں انجام دیتے رہنے کی ہدایت دی۔

یو این آئی۔ این یو۔

Continue Reading

جموں و کشمیر

عمر نے کتابوں پر پابندی کے معاملے پر سوال اٹھائے، میر واعظ نے ان کے نام اور وجوہات عوام کے سامنے رکھنے کا مطالبہ کیا

Published

on

سری نگر، جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بدھ کو جمہوریت میں کتابوں پر پابندی عائد کرنے کے طریقہ کار پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ اس وقت منتخب حکومت کو ایسے فیصلے لنے کا اختیار حاصل نہیں ہے۔

مسٹر عمر عبداللہ جموں و کشمیر بھر کی لائبریریوں اور عوامی اداروں سے کتابیں ہٹائے جانے سے متعلق سوالات کا جواب دے رہے تھے۔ عمر عبداللہ حکومت نے منگل کو اسمبلی کو بتایا تھا کہ وسیع پیمانے پر جانچ کے بعد لائبریریوں اور دیگر عوامی اداروں سے 4767 کتابیں ہٹا دی گئی ہیں۔

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ یہ معاملہ جمہوری نظام میں کتابوں پر پابندی عائد کرنے کے وسیع تر سوال کو جنم دیتا ہے۔

انہوں نے سری نگر میں نامہ نگاروں سے کہا کہ ’’کتابوں پر پابندی عائد کی جانی چاہیے یا نہیں، اس بارے میں میری اپنی رائے ہے۔ لیکن بدقسمتی سے موجودہ نظام میں منتخب حکومت کے طور پر ہمیں ان معاملات کا فیصلہ کرنے کا اختیار نہیں ہے۔ اس لیے ہمیں صرف اس صورت حال کے بدلنے کا انتظار کرنا ہوگا۔ ہم جو کچھ ہو رہا ہے، اس کا نئے سرے سے جائزہ لیں گے۔‘‘

ان کا یہ بیان جموں و کشمیر حکومت کی جانب سے ایک دن پہلے قانون ساز اسمبلی کو دی گئی اس اطلاع کے بعد آیا کہ مرکز کے زیر انتظام علاقے کے سرکاری ڈگری کالجوں میں 21.81 لاکھ سے زیادہ کتابوں اور مطبوعات کی جانچ کے بعد 4249 کتابیں سرکولیشن سے ہٹا دی گئی ہیں۔ ہٹائی گئی کتابوں میں سے 3996 کشمیر اور 253 جموں سے ہیں۔ مزید 1752 کتابیں ماہرین کی جانچ کے لیے بھیجی گئی ہیں۔

حکومت نے کہا ہے کہ قابل اعتراض مواد کی شناخت کے لیے ’’واضح اور معروضی‘‘ معیار اپنایا گیا ہے اور اس بات پر زور دیا ہے کہ اعلیٰ تعلیمی اداروں سے آئینی اقدار، تعلیمی آزادی، تنقیدی سوچ، سائنسی مزاج اور ہندوستان کی خودمختاری، اتحاد اور سالمیت کے احترام کو برقرار رکھنے کی توقع کی جاتی ہے۔

تاہم اس انکشاف کے بعد ہٹائی گئی کتابوں کی شناخت اور ان پر لاگو کیے گئے معیار کے بارے میں سوالات اٹھنے لگے ہیں۔

کشمیر کے اعلیٰ مذہبی پیشوا اور حریت چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے زیادہ شفافیت کا مطالبہ کرتے ہوئے سوال کیا کہ اتنی بڑی تعداد میں کتابوں کو قابل اعتراض کیوں قرار دیا گیا۔

میر واعظ نے ایکس پر کہا کہ ’’قانون ساز اسمبلی میں حکومت کی جانب سے یہ انکشاف کہ اعلیٰ تعلیم محکمہ نے جموں و کشمیر کے کالجوں اور لائبریریوں سے 4249 ’قابل اعتراض‘ کتابیں ہٹا دی ہیں، جن میں سے تقریباً 4000 صرف کشمیر سے ہیں، تشویش اور افسوس کی بات ہے۔ آخر ان کتابوں کو قابل اعتراض بنانے والی چیز کیا تھی؟ ان کے کتابوں کے نام اور انہیں ہٹانے کی وجوہات عوام کے سامنے لائی جانی چاہئیں۔‘‘

انہوں نے کہا کہ یونیورسٹیوں اور کالجوں میں تعلیمی آزادی اور مختلف نقطہ نظر تک رسائی تعلیم اور معاشرے کی ترقی کے لیے بنیادی حیثیت رکھتی ہے۔

انہوں نے کہاکہ ’’طلبہ کیا پڑھ سکتے ہیں اور کیا نہیں پڑھ سکتے، اسے نظریاتی طور پر منظم کرنے کی کوششیں تعلیم اور تنقیدی سوچ کو محدود کرتی ہیں۔‘‘

انہوں نے مزید کہاکہ ’’ان کتابوں کو ہٹا کر منتخب حکومت کس کے ایجنڈے پر عمل درآمد کر رہی ہے — اپنے ایجنڈے پر یا کسی اور کے؟ لوگوں کو اس بارے میں وضاحت ملنی چاہیے۔‘‘

میر واعظ نے کہا کہ تعلیمی اداروں اور علم تک رسائی سے متعلق اس قدر اہم معاملے میں شفافیت ضروری ہے اور عوام کو یہ جاننے کا حق ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں کتابوں کو سرکولیشن سے ہٹانے کی بنیاد کیا تھی۔

تازہ تنازع جموں و کشمیر میں تعلیمی مواد کی جاری جانچ کے پس منظر میں سامنے آیا ہے۔ جولائی میں حکام نے اسکولوں کو ہدایت دی تھی کہ لائبریریوں، دفاتر، کلاس رومز اور عملے کے کمروں میں رکھی کتابوں کی ’’نامناسب یا قابل اعتراض مواد‘‘ کے لیے جانچ کی جائے۔ یہ اقدام اسکول کی لائبریریوں کے لیے حاصل کی گئی 2 کتابوں پر پیدا ہوئے تنازع کے بعد کیا گیا تھا، جن میں مبینہ طور پر علیحدگی پسند اور عسکریت پسند شخصیات کے حوالے تھے۔

یہ معاملہ اگست 2025 میں کشمیر پر 25 کتابوں پر پابندی عائد کرنے کے نوٹیفکیشن کے بعد بھی سامنے آیا ہے، جن میں اے جی نورانی اور اروندھتی رائے جیسے مصنفین کی تصانیف شامل تھیں۔

یو این آئی۔ این یو۔

Continue Reading
Advertisement
ہندوستان15 minutes ago

ہندوستان نے جموں و کشمیر پر او آئی سی کے رابطہ گروپ کے بیان کو مسترد کر دیا

جموں و کشمیر18 minutes ago

عمر نے انتخابی فہرستوں میں ’اصلاحی کارروائی‘ کا مطالبہ کیا؛ محبوبہ نے خبردار کیا کہ ہندوستان ’بنانا ریپبلک‘ جیسا بن سکتا ہے

جموں و کشمیر22 minutes ago

آئی جی پی کشمیر نے باندی پورہ میں سلامتی، امن و قانون اور جرائم کی صورتحال کا جائزہ لیا

پاکستان26 minutes ago

عمران خان کی رہائی کے مطالبے پر مظاہرے سے قبل اسلام آباد کی سڑکیں سیل

پاکستان31 minutes ago

سنگین ایندھن قلت کی صورت میں پاکستان میں پٹرول کی قیمت 1000 پاکستانی روپے فی لیٹر تک پہنچنے کا اندیشہ

دنیا1 hour ago

ٹرمپ کی ’مکمل تباہی‘ کی دھمکی بین الاقوامی جرائم کا اعتراف :ایران

جموں و کشمیر1 hour ago

عمر عبداللہ نے الیکشن کمیشن کے کام کاج پر سوال اٹھائے

جموں و کشمیر1 hour ago

عمر نے کتابوں پر پابندی کے معاملے پر سوال اٹھائے، میر واعظ نے ان کے نام اور وجوہات عوام کے سامنے رکھنے کا مطالبہ کیا

دنیا6 hours ago

وزیر خارجہ عراقچی کی ٹرمپ کے خصوصی نمائندوں ویٹکوف اور کشنر سے ملاقات :ایرانی ریاستی ٹیلی ویژن

دنیا6 hours ago

ٹرمپ: غزہ کو اربوں ڈالر کی امداد فراہم کی جائے گی

دنیا7 hours ago

ایردوان: ریاستِ فلسطین کو مسخ کرنے کی کوششیں ناکام ہوں گی

ہندوستان7 hours ago

لیہ کے افسوسناک واقعے کی سچائی سامنے آنی چاہیے: کھرگے

ہندوستان7 hours ago

یو سی سی پر جلد بازی نہ کرے حکومت، قانون بنانے میں سب کی رضامندی ضروری: کانگریس

جموں و کشمیر7 hours ago

جموں و کشمیر: بی جے پی رکن اسمبلی کا لاپتہ بیٹا نئی دہلی میں ملا

جموں و کشمیر7 hours ago

بارہمولہ میں سیاحوں سے زیادہ کرایہ وصول کرنے پر 6 گاڑیاں ضبط

ہندوستان8 hours ago

ترقی پذیر ممالک کو فیصلہ ساز اداروں میں جگہ دی جانی چاہیے: جے شنکر

جموں و کشمیر8 hours ago

جموں و کشمیر کے رام بن میں 2 پولیس اہلکاروں کی مشتبہ حالات میں موت

جموں و کشمیر8 hours ago

جموں و کشمیر پولیس نے دہشت گردی سے متعلق معاملے میں بارہمولہ میں رہائشی جائیداد ضبط کی

دنیا8 hours ago

روس-یوکرین امن معاہدے کی شرائط پر بات چیت جاری : ٹرمپ

جموں و کشمیر22 hours ago

سری نگر میں عارضی اور یومیہ اجرت پر کام کرنے والے ملازمین کا احتجاج، مستقل کرنے کا مطالبہ

جموں و کشمیر22 hours ago

جموں و کشمیر کے کالجوں میں 21.8 لاکھ سے زیادہ کتابوں کی جانچ، 4,249 ’قابل اعتراض‘ کتابیں ہٹائی گئیں

جموں و کشمیر23 hours ago

جموں و کشمیر میں کینسر کے بڑھتے معاملات سے نمٹنے کے لئے 2 ریاستی کینسر ادارے قائم: سکینہ ایتو

دنیا23 hours ago

ٹرمپ اور نیویارک کے میئر ممدانی کے درمیان خوشگوار ماحول میں بات چیت

دنیا1 day ago

روبیو کی آرکٹک اتحادی ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات، سلامتی اور سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال

دنیا1 day ago

امریکی فوجی دباؤ میں کمی پر ایران سات دن میں آبنائے ہرمز دوبارہ کھول سکتا ہے

جموں و کشمیر1 day ago

جموں و کشمیر: حکومت نے اساتذہ کو ٹی ای ٹی سے استثنیٰ دینے کی قرارداد پیش کردی

جموں و کشمیر1 day ago

یش پال برنی نے جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھایا

جموں و کشمیر1 day ago

اے آئی کے دور میں طلبہ زندگی بھر سیکھنے، تخلیقی صلاحیت اور اقدار کو اپنائیں: جموں و کشمیر ایل جی

جموں و کشمیر1 day ago

اے سی بی ٹیم کا جموں و کشمیر اسپورٹس کونسل کا اچانک دورہ، سرکاری ریکارڈ کی جانچ

جموں و کشمیر1 day ago

جموں و کشمیر اسمبلی نے کوآپریٹو سوسائٹیز ترمیمی بل 2026 منظور کرلیا

ہندوستان1 day ago

خواتین کی سکیورٹی یقینی بنائے بغیر بڑے منصوبوں کا کوئی مطلب نہیں : پرینکا

ہندوستان1 day ago

معیشت میں نجی سرمایہ کاری رفتار پکڑ رہی ہے، سرکاری کام میں تاخیر کا پرانا تصور بدل رہا ہے: سیتا رمن

دنیا1 day ago

کم جونگ ان نے شمالی کوریا کے نظریاتی طریقہ کار کو جدید بنانے پر زور دیا

دنیا1 day ago

ہندوستان اور ویشے گراڈ گروپ کے درمیان اسٹریٹجک و اقتصادی تعلقات مزید مستحکم کرنے پر اتفاق، سالانہ وزارتی مذاکرات شروع

دنیا1 day ago

پیزشکیان کے اقوام متحدہ روانہ ہونے کے دوران ایران کی جنگ کا جغرافیہ وسیع ہونے کی وارننگ

جموں و کشمیر1 day ago

وقفہ صفر میں جنوبی کشمیر میں شاہراہ پر پابندیوں کا معاملہ اٹھایا گیا

دنیا1 day ago

یمن میں حوثیوں کی تزویراتی پہاڑی چوٹیوں پر قبضے کی لڑائی، ہزاروں مزید افراد بے گھر

دنیا1 day ago

ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ کے توانائی شعبے کی تعمیر نو کے لیے 5 ارب ڈالر کے فنڈ کی تجویز دی: ڈبلیو ایس جے

دنیا1 day ago

بڑے میڈیا اداروں کے بائیکاٹ کے درمیان وائٹ ہاؤس ٹرمپ ٹی وی شروع کرے گا

دنیا1 day ago

افغانستان نے پاکستانی ناظم الامور کو طلب کرکے اپنی سرزمین پر حملے کے خلاف احتجاج کیا

جموں و کشمیر1 day ago

جموں و کشمیر اسمبلی اجلاس کا دوسرا دن ہنگامہ خیز انداز میں شروع

دنیا1 day ago

یمن کے بندرگاہی شہر موخا پر سعودی فضائی حملوں میں چھ افراد ہلاک

ہندوستان1 day ago

عالمی کشیدگی کے وقت کثیرالجہتی کو مضبوط کرنا ضروری: جے شنکر

ہندوستان1 day ago

ایودھیا میں منظم طریقے سے چڑھاوا چوری کے سرغناؤں کو بچانے کی کارروائی چل رہی ہے: کانگریس

دنیا1 day ago

مغرب ایشیا کے تنازعات کے لیے ترکی اور امریکہ کے درمیان قریبی بات چیت ضروری: اردوغان

دنیا2 days ago

سعودی اپیل کے بعد حوثیوں پر حملوں کے لیے امریکی جنگی طیاروں کی تیاری شروع ہو گئی تھی، لیکن ٹرمپ نے فیصلہ بدل دیا

دنیا2 days ago

ایران کے مذاکرات میں واپس آنے کا راستہ کھلا، تنازع کے خاتمے کی کوئی مدت مقرر نہیں :مائیک والٹز

دنیا2 days ago

ٹرمپ ایران کے خلاف مختلف آپشنز پر غور کر رہے ہیں

جموں و کشمیر2 days ago

مستقبل کی نسلوں کی صحت اور کسانوں کی خوشحالی کے لیے حکمت عملی تیار کی: ایل جی

جموں و کشمیر2 days ago

جموں و کشمیر اسمبلی میں ہنگامہ، پہلے ہی دن بی جے پی ارکان کا احتجاج

جموں و کشمیر7 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

ہندوستان6 months ago

مغربی ایشیا کے بحران کے باعث عالمی بینک نے مالی سال 27 کے لیے ہندوستان کی شرح نمو کم کر کے 6.6 فیصد کر دی

اداریہ5 years ago

یوکرین کے خلاف روس کا رویہ تشویشناک : برطانیہ

ہندوستان5 months ago

غیر آئینی طریقوں سے پارٹیوں کو توڑنا جمہوری ڈھانچے پر براہ راست حملہ ہے: بھگونت مان

جموں و کشمیر7 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

اہم خبریں4 years ago

عید کی آمد کے ساتھ ہی لوگوں کی کثیر تعداد بازاروں میں دھیکنے کو مل رہی ے۔ کھچ مناظر ان تصاویر میں

تازہ ترین7 months ago

خامنہ ای کی مبینہ شہادت: کشمیر میں ریلیاں، ایم ایم یو کی مکمل ہڑتال کی کال

تازہ ترین4 years ago

عید کی آمد پر سرینگر کے مختلف بازاروں میں خرید و فروخت کے کھچ مناظر

تازہ ترین8 months ago

لمبرداروں اور چوکیداروں کا مسائل کے حل کے لیے حکومت کو میمورنڈم

جموں و کشمیر7 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

جموں و کشمیر6 months ago

جموں جناح، علامہ اقبال اور سر سید احمد خان سے نفرت کیوں کرتا ہے؟

تازہ ترین8 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

اہم خبریں8 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

پاکستان4 months ago

پاکستان اور چین کا ایران۔امریکہ کشیدگی کم کرنے پر زور، اسحق ڈار اور وانگ ای میں رابطہ

تازہ ترین4 years ago

کشمیری کسان شہتوت کی کاشتکاروں کرتے ہوئے۔

تجزیہ9 months ago

دہشت گردی کے بھولے ہوئے متاثرین

اداریہ5 years ago

بی جے پی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کررہی ہے،کمیشن میں شکایت درج کرائیں گے:اکھلیش

کھیل8 months ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کے موقف کی بی سی سی آئی نے بھی تائید کر دی

تازہ ترین8 months ago

پاکستان نے سخت مقابلے میں نیدرلینڈز کو تین وکٹوں سے شکست دی

تازہ ترین8 months ago

لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

تازہ ترین8 months ago

مرکزی بجٹ خود کفیل، مضبوط اور عالمی سطح پر مسابقتی ہندوستان کے وزیراعظم مودی کے عزم کے مطابق ہے: کھنڈیلوال

اداریہ5 years ago

ممبئی سیریل بلاسٹ کا ملزم یو اے ای میں گرفتار

اہم خبریں8 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

دنیا7 months ago

پاکستانی فوج کا افغانستان کے خلاف فضائی آپریشن شروع

دنیا8 months ago

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ نے کھلبلی مچا دی، خلیجی اتحادیوں کا ٹرمپ کو ممکنہ تباہی سے خبردار

تصاویر6 years ago

مصر میں فرعونوں کے دور کے درجنوں تابوتوں کی سنسنی خیز دریافت

ہندوستان8 months ago

صدر کے خطاب میں ترقی یافتہ ہندوستان کے اہداف نمایاں: سونووال

تازہ ترین8 months ago

ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب گرینڈ دھماکہ کے ملزم دو سویڈش شہریوں کو جیل

تصاویر6 years ago

ٹک ٹاک اپنے عالمی توسیعی پروگرام کے لیے تین ہزار انجینئرز بھرتی کرے گا

تازہ ترین11 months ago

ستائیسویں ترمیم: پاکستان کی فوج کس طرح قانون کے ذریعے آئین پر اثرانداز ہو رہی ہے

تازہ ترین8 months ago

سری لنکا کی پاکستان سے ہندوستان ٹی20 میچ کے بائیکاٹ پر نظرِ ثانی کی اپیل

تازہ ترین7 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

تجزیہ10 months ago

کشمیر میں بجلی نرخوں میں اضافہ عوام پر سیدھا وار

تازہ ترین9 months ago

امکان کی سیاست اور مفتی محمد سعید کا نظریہ

اہم خبریں6 years ago

اس صدی کے آخر تک برفانی ریچھ دنیا سے مٹ جائیں گے

تازہ ترین4 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

جموں و کشمیر8 months ago

کشمیر میں اگلے 36 گھنٹوں کے دوران ہلکے برف و باراں کا امکان

جموں و کشمیر2 years ago

چین، امریکہ پاکستان کو بھارت کے خلاف مدد کررہا ے/ انٹرویو

تازہ ترین3 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

جموں و کشمیر7 months ago

زعفران پیداوار میں کمی کا دعویٰ غلط؛ 3715 ہیکٹیر رقبہ برقرار: حکومت

تازہ ترین4 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

تازہ ترین8 months ago

امت شاہ کا تین روزہ دورہ جموں و کشمیر:سیاسی ملاقاتیں اور اعلیٰ سطحی سکیورٹی میٹنگیں ایجنڈے میں شامل

اداریہ5 years ago

میری جنگ دستوری سیکولرزم سے نہیں، سیاسی سیکولرزم سے ہے: اویسی

تازہ ترین4 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

اداریہ5 years ago

اردو شعر و ادب کا ’تحریک آزادی‘ میں ناقابل فراموش کردار رہا ہے: پروفیسر نجمہ اختر

تازہ ترین4 years ago

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لئے قومی سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ملاقی ہونگے: فاروق عبداللہ

جموں و کشمیر11 months ago

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گورنمنٹ کوٹھی باغ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری نگر میںDREAMا سکول پروجیکٹ کا افتتاح

تازہ ترین4 years ago

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

جموں و کشمیر1 month ago

اسپورٹس کوٹا پر مبنی ملازمتیں: جے اینڈ کے بی جے پی نے اعلیٰ سطحی جانچ کا مطالبہ کیا، احتجاجی کھلاڑیوں کی حمایت کی

جموں و کشمیر5 months ago

پہلگام میں محسوس ہوتی عجیب خاموشی

جموں و کشمیر6 months ago

جموں و کشمیر میں نئی انتظامی ڈویژنز کی تجویز: چناب اور پیر پنجال کی وضاحت

جموں و کشمیر7 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

جموں و کشمیر7 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین7 months ago

ایس ایم ایچ ایس اسپتال کے باہر غیر قانونی پارکنگ

تازہ ترین7 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

جموں و کشمیر7 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

اہم خبریں8 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

اہم خبریں8 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تازہ ترین8 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

جموں و کشمیر11 months ago

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گورنمنٹ کوٹھی باغ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری نگر میںDREAMا سکول پروجیکٹ کا افتتاح

جموں و کشمیر3 years ago

جموں وکشمیر کے صحت شعبے میں اہم اصلاحات لاے جارہے ے

تجزیہ3 years ago

پاکستان میں سیاسی بحران اور بینلاقوامی میڈیا کی کوریج

تازہ ترین3 years ago

8 فروری 2024 کے الیکشنز اور 1971 کے الیکشنز میں یکسانیت اور ملک کا تقسیم

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں عیسایت اور مسیحاؤں کے سماجی کام

تازہ ترین3 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں الیکشنز کو کیوں التواء میں ڈالا گیا ؟

جموں و کشمیر3 years ago

بیگ کی واپسی اور پی ڈی پی کا مستقبل

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

جموں و کشمیر3 years ago

جی ٹونٹی اجلاس: کشمیر میں ہڑتال قصہ پارینہ، یہاں کے لوگوں نے ہڑتالی کلچر کو مسترد کیا:مرکزی وزیر مملکت

تازہ ترین3 years ago

سری نگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت بحال

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں کووڈ کی نئی لہر سے بچے متاثر، یومیہ ایک سے دو کیس رپورٹ

تازہ ترین3 years ago

کپواڑہ میں کمسن بچی کے قتل کے الزام میں باپ گرفتار: ایس ایس پی کپواڑہ

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

تازہ ترین3 years ago

جائیداد ٹیکس کا فیصلہ سرکار کا ہے ہمیں اس پر عملدرآمد کرانا ہے: جی ایم سی میئر

جموں و کشمیر3 years ago

راہل گاندھی کی نا اہلی کے خلاف جموں وکشمیر میں کانگریس کا احتجاج

تازہ ترین4 years ago

کپوارہ میں ایل او سی کے نزدیک ماتا شاردا مندر کا کھل جانا ایک خوش آئند بات ہے: محبوبہ مفتی

تازہ ترین4 years ago

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

تازہ ترین4 years ago

منصوبہ بند سازش کے تحت بٹہ مالو بس اسٹینڈ کو دوسری جگہ منتقل کیا گیا، رونقیں دوبارہ واپس لوٹ آئیں گی: رویندر رینا

تازہ ترین4 years ago

فرضی پی ایم او عہدیدار معاملہ: یہ انٹلی جنس کی ناکامی نہیں بلکہ فیلڈ افسر کی لاپرواہی ہے: اے ڈی جی پی کشمیر

تازہ ترین4 years ago

کشمیر اس قدر خوبصورت کہ جہاں کیمرہ رکھا جائے گا وہ فلم شوٹنگ کے لئے بہتر جگہ: بالی ووڈ ادا کار عمران خان

جموں و کشمیر4 years ago

Video ایڈیشنل ڈائریکٹر پی ایم او معاملہ:تحقیقات کے لئے سہہ رکنی ٹیم تشکیل: پولیس

جموں و کشمیر4 years ago

|Video رام بن میں ٹرک دریائے چناب میں جا گرا، بچاؤ آپریشن جاری

تازہ ترین4 years ago

تازہ ترین4 years ago

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لئے قومی سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ملاقی ہونگے: فاروق عبداللہ

تازہ ترین4 years ago

ویڈیو| ٹیولپ گریڈن کے بلوم کے پیچھے موجود ہیروز کو جانیں۔

جموں و کشمیر4 years ago

کشمیر سے ایم بی اے پاس آؤٹ نے غیر ملکی نسلوں کے ساتھ منفرد پولٹری فارم قائم کیا

تازہ ترین4 years ago

سری نگر کے مائسمہ میں آتشزدگی، تین دکان خاکستر

تازہ ترین4 years ago

پراپرٹی ٹیکس کے خلاف چیمبر آف کامرس نے 11مارچ کو جموں بندھ کی کال دی

تازہ ترین4 years ago

حبیبی کچن سڑک کے کنارے ایک شاہانہ ریستوراں

جموں و کشمیر4 years ago

مختلف اسامیوں کے امیدواروں کا سری نگر میں ایپ ٹک کمپنی کے خلاف احتجاج

تازہ ترین4 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

تازہ ترین4 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

تازہ ترین4 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین4 years ago

شالیمار زرعی یونیورسٹی میں میلہ, ایک لاکھ لوگوں نے شمولیت اختیار کی

تازہ ترین4 years ago

ہندوستان-اٹلی نے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا اعلان کیا۔

تازہ ترین4 years ago

جائیداد ٹیکس کے خلاف جموں میں تاجروں کا احتجاج

تازہ ترین4 years ago

این آئی اے نے سری نگر میں العمر کے چیف مشتاق زرگر کے مکان کو قرق کر دیا

تازہ ترین4 years ago

سری نگر کے بٹہ مالو علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار کی رائفل سے اچانک گولی نکلی

تازہ ترین4 years ago

کشمیر میں طویل سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے

Advertisement

Trending