Connect with us

تازہ ترین

اقوام متحدہ کی بھارت کو سرزنش خوش آئندہ اقدام: گیلانی

Published

on

خبراردو: حریت کانفرنس (گ) چیرمین سید علی گیلانی نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کی طرف سے ریاست جموں وکشمیر میں جاری قتل و غارت گری اور انسانی حقوق کی بدترین پامالیوں کا نوٹس لینے کو خوش آئندہ قرار دیا تاہم انہوں نے واضح کیا کہ یو این او جیسے موقر ادارے کو کشمیر میں جاری نسل کشی کو رکوانے کی خاطر مزید اقدامات اُٹھانے کی ضرورت ہے۔

حریت (گ) چیرمین سید علی گیلانی نے اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کی طرف سے قتل وغارت گری اور انسانی حقوق کی بدترین پامالیوں کا نوٹس لیتے ہوئے بھارت سے وضاحت طلب کرنے کو اگرچہ خوش آئیند قرار دیا، لیکن اس ضمن میں اقوامِ متحدہ کو اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کی ذمہ داری کو نبھانے کی اشد ضرورت ہے۔ حریت راہنما نے بھارت کے 8لاکھ سے زائد قابض افواج کے علاوہ نیم فوجی دستے، پولیس ٹاسک فورس اور غیر وردی پوش ہتھیار بند سرکاری ایجنٹوں کے ہاتھوں ریاست کے ہر طرف قتل وغارت، مارپیٹ، اندھا دھند گرفتاریوں، زیرِ حراست قتل کرنے کی وارداتیں اور خواتین کے عزت وناموس کو پامال کئے جانے کے شرمناک واقعات میں آئے روز تشویشناک اضافے کا سنجیدگی سے نوٹس لیتے ہوئے ان پر روک لگائے جانے کے لیے بھارت پر سیاسی اور سفارتی دباو بڑھایا جانا چاہیے۔

حریت(گ) چیرمین نے مسئلہ کشمیر کے پُرامن تصفیے کے لیے ریاستی عوام کی طرف سے حقِ خودارادیت کے دیرینہ مطالبے کے لیے ایک سیاسی تحریک کو بزور طاقت دبانا ایک سامراجی اور نوآبادیاتی حربہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ریاستی عوام کی مزاحمتی جدوجہد انکا ایک جمہوری حق ہے اور اس کو فوجی طاقت کے بل پر روک دینا انسانی حقوق کی بدترین پامالی ہے۔ آزادی پسند راہنما نے بھارت کے فوجی شکنجے میں ایک جہنم نما زندگی گزارنے والی انسانی بستی کو اگرچہ ایک وسیع جیل خانے میں محصور رکھا گیا ہے، لیکن ریاست جموں کشمیر کے حریت پسند محبوسین کو جن جیل خانوں میں مقید کیا گیا ہے ان میں قیدیوں کے حقوق پر ظالم اور حاسد جیل انتظامیہ کی طرف سے شب خون مارنے کے حوالے سے سنجیدہ نوٹس لینا اور عملی اقدامات اُٹھانا اقوامِ متحدہ کی ترجیحات میں شامل ہونا چاہیے۔ حریت راہنما نے انسانی حقوق کی پامالیوں کے حوالے سے بھارت کے نام صرف جواب طلبی کے خطوط ہی کافی نہیں، بلکہ اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن سمیت ایمنسٹی انٹرنیشنل اور عالمی ریڈکراس کمیٹی کو شورش زدہ ریاست کا از خود دورہ کرکے عام لوگوں کے علاوہ قیدیوں کی حالت زار کا مشاہدہ کرنا چاہیے۔

حریت (گ)چیرمین نے اندرون اور بیرون ریاست قیدخانوں میں محبوسین کے بلند حوصلوں کو پوری قوم خراج تحسین ادا کرتی ہے اور ان سبھی قیدیوں کے عزم صمیم اور تحریکی جذبات کی قدر کرتی ہے۔ انہوں نے بھارت کے بدنامِ زمانہ جیل خانوں کے اندر رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بھی ناگفتہ بہہ تکالیف کے باوجود صبروثبات کا مجسمہ بنے ہوئے جملہ قیدیوں بشمول محمد یٰسین ملک، مسرت عالم بٹ، شبیر احمد شاہ، ڈاکٹرعبدالحمید فیاض، ڈاکٹر شفیع شریعتی، ڈاکٹر محمد قاسم، ڈاکٹر غلام محمد بٹ، آسیہ اندرابی، فہمیدہ صوفی، نائیدہ نسرین، غلام قادر بٹ، الطاف احمد شاہ، ایاز اکبر، پیر سیف اللہ، راجہ معراج الدین کلوال، نعیم احمد خان، شاہدالاسلام، فاروق احمد ڈار، سید شاہد یوسف، سید شکیل احمد، ظہور احمد وٹالی، مظفر احمد ڈار، محمد یوسف فلاحی، عبدالغنی بٹ، ایڈوکیٹ زاہد علی، نور محمد کلوال، شکیل احمد یتو، محمد یوسف میر، عبدالاحد پرہ، حکیم شوکت، اسداللہ پرے، نذیر احمد شیخ، محمد ایوب میر، محمد ایوب ڈار، منظور احمد، طارق احمد، ٹکا خان، محمد شفیع وانی، مولانا سرجان برکاتی، غلام مصطفیٰ، بشارت بزاز، مشتاق احمد حرہ، یٰسین احمد حرہ، ڈاکٹر محمد سلیم ڈار، بشیر احمد کشمیری، عبدالحی وغیرہ کو عقیدت کا سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ان محبوسین کی رُوداد ابتلاءعالمی ضمیر کو جھنجھوڑنے کے لیے ایک روشن مثال کی حیثیت رکھتی ہے۔

دریں اثنا حریت (گ)چیرمین جناب سید علی گیلانی نے بھارت میں پاکستان کے سفیر معین الحق کے تقرر پر اپنے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انہیں بھارت میں اپنی سفارتی ذمہ داریاں نبھانے کے لیے مبارکباد پیش کی ہے۔ حریت (گ) چیرمین نے اُمید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ جناب معین الحق اپنی سفارتی خدمات انجام دینے میں پوری کامیابی کے ساتھ آگے بڑھیں گے۔ حریت چیرمین نے معین الحق کی تقرری پر ان کے ساتھ نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

Continue Reading

ہندوستان

راہل کے خلاف ایف آئی آر مودی-شاہ کی مایوسی کا ثبوت: کانگریس

Published

on

نئی دہلی، کانگریس نے کہا ہے کہ خصوصی جامع نظر ثانی (ایس آئی آر) سے کروڑوں ووٹروں کا آئین کے تحت دیا گیا ووٹنگ کا حق متاثر ہوا ہے اور اس کے خلاف ستیہ گرہ کرنے پر لوک سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف راہل گاندھی اور دیگر کے خلاف ایف آئی آر درج کرنا وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کی شدید مایوسی کو ظاہر کرتا ہے۔

کانگریس ے کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے انچارج جے رام رمیش نے بدھ کو سوشل میڈیا ‘ایکس’ پر کہا کہ مسٹر گاندھی تقریباً دو سال سے حقائق پر مبنی ثبوتوں کے ذریعے وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر کے ساتھ مل کر رچی گئی مبینہ ‘ووٹ چوری’ کی سازش کو سامنے لا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے ایس آئی آر کی وجہ سے کروڑوں ووٹروں نے اپنا آئینی ووٹنگ کا حق کھو دیا ہے۔

کانگریس لیڈر نے کہا کہ جب لوک سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف نے ایس آئی آر سے جڑی زیادتیوں کو سامنے لانے کے لیے ستیہ گرہ کا راستہ اپنایا، تو دہلی پولیس نے ان کے اور دیگر لیدران کے خلاف ایف آئی آر درج کر دی۔ مسٹر رمیش نے کہا کہ مسٹر مودی اور مسٹر شاہ کی جوڑی گھبرائی ہوئی، بے چین اور مایوس ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ صورتحال بالکل واضح ہے اور آگے کی تصویر صاف دکھائی دے رہی ہے۔

یواین آئی۔الف الف

Continue Reading

دنیا

وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی کامیابی ہی امریکہ کو دیوالیہ ہونے سے بچا سکتی ہے:ٹرمپ کا دعویٰ

Published

on

واشنگٹن، امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آئندہ وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی کامیابی ہی امریکہ کو دیوالیہ ہونے سے بچا سکتی ہے۔

صحافیوں سے بات کرتے ہوئے مسٹر ٹرمپ نے ایک بار پھر کہا کہ اگر نومبر میں ہونے والے وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کانگریس کے دونوں ایوانوں کا کنٹرول حاصل کر لیتی ہے تو ہر بالغ امریکی شہری کو 5,000 ڈالر کا منافع دیا جائے گا۔

مسٹر ٹرمپ نے صحافیوں سے کہا، “ڈیموکریٹ ایسا نہیں کر سکتے، کیونکہ وہ محصولات عائد نہیں کرتے اور اس لیے ملک دیوالیہ ہو جائے گا۔”

اس سے قبل منگل کو بالٹی مور میں ایک الگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر ٹرمپ نے کہا تھا کہ اگر ڈیموکریٹک پارٹی انتخابات جیت جاتی ہے تو امریکی معیشت کو 1929 جیسی شدید کساد بازاری کا سامنا کرنا پڑے گا۔

امریکہ میں وسط مدتی انتخابات 3 نومبر کو ہوں گے۔ اس روز سینیٹ کے 33 ارکان اور ایوان نمائندگان کے تمام 435 ارکان منتخب کیے جائیں گے۔ کئی ریاستوں میں قانون ساز اداروں کے انتخابات بھی اسی روز ہوں گے۔

یو این آئی، ایم جے

Continue Reading

ہندوستان

مودی نے حکومت کے سربراہ کی حیثیت سے 25 سال مکمل کیے، دہلی کے ونایک مندر میں پوجا کی

Published

on

نئی دہلی، وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو حکومت کے سربراہ کی حیثیت سے 25 سال مکمل کر لیے۔

قابل ذکر ہے کہ 7 اکتوبر 2001 کو مسٹر مودی گجرات کے وزیر اعلیٰ بنے تھے اور 2014 میں وزیر اعظم بنے۔ اس موقع پر نائب صدر سی پی رادھا کرشنن، اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اور مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان سمیت متعدد لوگوں نے انہیں مبارکباد دی اور ان کی قیادت، عوامی خدمت اور ترقی یافتہ ہندوستان کے عزم کی ستائش کی۔

یو این آئی۔ ایم جے

Continue Reading
Advertisement
ہندوستان45 minutes ago

راہل کے خلاف ایف آئی آر مودی-شاہ کی مایوسی کا ثبوت: کانگریس

دنیا4 hours ago

وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی کامیابی ہی امریکہ کو دیوالیہ ہونے سے بچا سکتی ہے:ٹرمپ کا دعویٰ

ہندوستان4 hours ago

مودی نے حکومت کے سربراہ کی حیثیت سے 25 سال مکمل کیے، دہلی کے ونایک مندر میں پوجا کی

پاکستان17 hours ago

تحریک انصاف تحریک ختم کرکے مذاکرات کے لیے آگے آئے، شہباز شریف

ہندوستان17 hours ago

گیانیش کمار کے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے دہلی کانگریس کا احتجاج، کارکن گرفتار

دنیا18 hours ago

ٹرمپ کے گولڈن ڈوم دفاعی منصوبے کے لیے فنڈنگ پر سوالات، کانگریس سے منظوری مشکل

ہندوستان19 hours ago

مودی نے ووٹ چوری کرکے ملک کو ہائی جیک کر لیا ہے: راہل گاندھی

جموں و کشمیر19 hours ago

جموں و کشمیر کے بارہمولہ میں افضل گورو کے خاندان سے مبینہ طور پر وابستہ ڈیری شیڈ منہدم

جموں و کشمیر20 hours ago

جموں و کشمیر اور لداخ کے برف پوش علاقوں میں مردم شماری کا عمل کامیابی سے مکمل، 5,292 بلاکس کا احاطہ: امیت

جموں و کشمیر20 hours ago

عمر عبداللہ نے کہا، الیکشن کمیشن کے خلاف انڈیا بلاک کی مہم جاری رہے گی

جموں و کشمیر20 hours ago

سی بی آئی نے ادھم پور رشوت معاملے میں فائر مین کو گرفتار کر لیا

دنیا23 hours ago

اسرائیل نے فوج کو غزہ پر حملوں کے لئے تیاری کا حکم دے دیا

دنیا23 hours ago

امریکی وزیر خارجہ اچانک آئس لینڈ پہنچ گئے

دنیا1 day ago

ٹرمپ نے ایران کے خلاف جنگ کو عالمی ریسکیو مہم قرار دیا، جلد ختم ہونے کا دعویٰ

دنیا1 day ago

پاکستان اور ترکی اپنے دشمنوں کا مقابلہ کرنے میں ریاض کی مدد کے لیے تیار: سعودی وزیر

ہندوستان1 day ago

گیانیش کمار کو ہٹانے کے مطالبے پر اپوزیشن اراکینِ پارلیمنٹ کا مارچ، پولیس کے روکنے پر دھرنے پر بیٹھے

جموں و کشمیر1 day ago

دور دراز اور سرحدی علاقوں میں رابطہ سہولت بہتر بنانے کے لیے جموں و کشمیر حکومت نے موبائل ٹاوروں کے لیے زمین منظور کی

جموں و کشمیر1 day ago

جموں و کشمیر: مودی کی جانب سے قابل فخر قرار دیا گیا 2,000 سال قدیم بدھ مت مقام کو تباہی کا خطرہ

دنیا1 day ago

فرانس میں طلبہ کے احتجاج کے دوران 1,000 سے زائد افراد زخمی

ہندوستان1 day ago

جے شنکر گھانا، کوٹ ڈی آئیوائر اور ایتھوپیا کے چھ روزہ دورے پر

دنیا1 day ago

حوثی باغیوں کا ریاض اور ابہا کے ہوائی اڈوں اور سعودی آرامکو کی تنصیبات پر حملے کا دعویٰ

ہندوستان1 day ago

مین پوری میں سڑک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے تین افراد کی موت، ایک شدید زخمی

پاکستان2 days ago

عمران خان کی رہائی کے مطالبے پر ہزاروں حامیوں کا اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ شروع

جموں و کشمیر2 days ago

کشمیر سے تقریباً 150 بنگلہ دیشی شہری ملک بدر

ہندوستان2 days ago

فارم-6 میں ہوئی غیر قانونی تبدیلی، گیانیش کمار نے اپنے عہدے کا غلط استعمال کیا: راہل

جموں و کشمیر2 days ago

جموں بار ایسوسی ایشن نے موٹر وہیکل کے نئے ای-چالان نظام پر تشویش ظاہر کی

جموں و کشمیر2 days ago

جموں و کشمیر پولیس نے مبینہ طور پر غیر قانونی منشیات رکھنے پر بلیوار میں میڈیکل شاپ سیل کردی

جموں و کشمیر2 days ago

ماضی کی حصولیابیوں سے استفادہ کرتے ہوئے پائیدار زراعت کے لیے اختراع کریں: لیفٹیننٹ گورنر کی نوجوانوں سے اپیل

دنیا2 days ago

یمن کی سرکاری فوج کا حوثیوں کے خلاف بڑا حملہ، باب المندب کے قریب ذباب پر قبضہ

ہندوستان2 days ago

جی ایس ٹی میں اگلی نسل کی اصلاحات سے کاروبار میں آسانی بڑھے گی، اعتماد مضبوط ہوگا: مودی

جموں و کشمیر2 days ago

جموں و کشمیر: بارہمولہ میں پولیس نے موبائل، سم اور جراثیم کش دوا کی دکانوں پر جانچ مہم چلائی

ہندوستان2 days ago

سی ای سی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کی درخواست پر سپریم کورٹ غور کرے گی

دنیا2 days ago

ایرانی وزیر تیل مستعفی، نیشنل آئل کمپنی کے سربراہ قائم مقام وزیر مقرر

ہندوستان2 days ago

کھرگے نے گیانیش کے استعفیٰ، ایس آئی آر کی منسوخی، بیلٹ پیپر سے انتخابات کا مطالبہ دہرایا

دنیا2 days ago

مبینہ دہشت گردی کے خطرے کے بعد امریکہ نے برطانیہ کے اڈے سے بمبار طیارے واپس بلا لیے

ہندوستان2 days ago

راہل نے مدھیہ پردیش میں اساتذہ کی بھرتی کی آسامیوں میں اضافہ اور دوسرے مرحلے کی کونسلنگ شروع کرنے کا مطالبہ کیا

دنیا2 days ago

۔کیریبین سمندر میں امریکی فوج کا کشتی پر حملہ، منشیات اسمگلنگ کے 4 مبینہ ملزم ہلاک: کمانڈ

دنیا2 days ago

حوثیوں کا دعویٰ، سعودی عرب نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں یمن پر 106 حملے کیے

دنیا4 days ago

روس، امریکہ مذاکرات میں لوکوئل کے اربوں ڈالر کے تیل معاہدے پر بھی بات چیت

جموں و کشمیر4 days ago

ریاستی حیثیت سے متعلق قرارداد این سی کی حکمرانی کی ناکامی چھپانے کی سیاسی چال: چگ

ہندوستان4 days ago

مودی حکومت غیر قانونی ہے، دوبارہ انتخابات کرائے جائیں: کھڑگے

دنیا4 days ago

یمن میں حوثیوں کے خلاف کارروائیاں، 1540 ہلاک و زخمی ہونے کا دعویٰ

جموں و کشمیر4 days ago

راجوری میں لائن آف کنٹرول پار کرکے ہندوستانی حدود میں داخل ہونے والی 17 سالہ لڑکی کو فوج نے حراست میں لے لیا

جموں و کشمیر4 days ago

مرکزی وزیر وی سومنا نے ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ کے آبی تحفظ سے متعلق اقدامات کا جائزہ لیا

کھیل4 days ago

پاکستان کو 19 رن سے شکست دے کر ہندوستان نے ایشیائی کھیلوں کی کرکٹ کا طلائی تمغہ جیتا

دنیا4 days ago

ایران کا مسئلہ حل ہو جائے تو پٹرول کی قیمتیں گر جائیں گی :ٹرمپ

دنیا4 days ago

امریکہ اور جاپان نے سائنس و ٹیکنالوجی معاہدے میں غیر معینہ مدت تک توسیع کردی

ہندوستان4 days ago

دنیا میں اگلے مالیاتی بحران کا سبب غیر مالیاتی عوامل بھی ہو سکتے ہیں: آر بی آئی گورنر

دنیا4 days ago

گروسی نے اقوام متحدہ کا سکریٹری جنرل منتخب ہونے پر آزادانہ طور پر کام کرنے کا وعدہ کیا

جموں و کشمیر4 days ago

جموں و کشمیر میں سڑک حادثہ، مغربی بنگال کی ایک خاتون ہلاک، 37 زخمی

جموں و کشمیر8 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

ہندوستان6 months ago

مغربی ایشیا کے بحران کے باعث عالمی بینک نے مالی سال 27 کے لیے ہندوستان کی شرح نمو کم کر کے 6.6 فیصد کر دی

اداریہ5 years ago

یوکرین کے خلاف روس کا رویہ تشویشناک : برطانیہ

ہندوستان5 months ago

غیر آئینی طریقوں سے پارٹیوں کو توڑنا جمہوری ڈھانچے پر براہ راست حملہ ہے: بھگونت مان

جموں و کشمیر7 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

اہم خبریں4 years ago

عید کی آمد کے ساتھ ہی لوگوں کی کثیر تعداد بازاروں میں دھیکنے کو مل رہی ے۔ کھچ مناظر ان تصاویر میں

تازہ ترین7 months ago

خامنہ ای کی مبینہ شہادت: کشمیر میں ریلیاں، ایم ایم یو کی مکمل ہڑتال کی کال

تازہ ترین4 years ago

عید کی آمد پر سرینگر کے مختلف بازاروں میں خرید و فروخت کے کھچ مناظر

تازہ ترین8 months ago

لمبرداروں اور چوکیداروں کا مسائل کے حل کے لیے حکومت کو میمورنڈم

جموں و کشمیر8 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

پاکستان5 months ago

پاکستان اور چین کا ایران۔امریکہ کشیدگی کم کرنے پر زور، اسحق ڈار اور وانگ ای میں رابطہ

اہم خبریں8 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

جموں و کشمیر6 months ago

جموں جناح، علامہ اقبال اور سر سید احمد خان سے نفرت کیوں کرتا ہے؟

تازہ ترین8 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

تازہ ترین4 years ago

کشمیری کسان شہتوت کی کاشتکاروں کرتے ہوئے۔

تجزیہ10 months ago

دہشت گردی کے بھولے ہوئے متاثرین

اداریہ5 years ago

بی جے پی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کررہی ہے،کمیشن میں شکایت درج کرائیں گے:اکھلیش

کھیل8 months ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کے موقف کی بی سی سی آئی نے بھی تائید کر دی

تازہ ترین8 months ago

پاکستان نے سخت مقابلے میں نیدرلینڈز کو تین وکٹوں سے شکست دی

تازہ ترین8 months ago

لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

اداریہ5 years ago

ممبئی سیریل بلاسٹ کا ملزم یو اے ای میں گرفتار

تازہ ترین8 months ago

مرکزی بجٹ خود کفیل، مضبوط اور عالمی سطح پر مسابقتی ہندوستان کے وزیراعظم مودی کے عزم کے مطابق ہے: کھنڈیلوال

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

اہم خبریں8 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تصاویر6 years ago

ٹک ٹاک اپنے عالمی توسیعی پروگرام کے لیے تین ہزار انجینئرز بھرتی کرے گا

تصاویر6 years ago

مصر میں فرعونوں کے دور کے درجنوں تابوتوں کی سنسنی خیز دریافت

جموں و کشمیر2 months ago

اسپورٹس کوٹا پر مبنی ملازمتیں: جے اینڈ کے بی جے پی نے اعلیٰ سطحی جانچ کا مطالبہ کیا، احتجاجی کھلاڑیوں کی حمایت کی

ہندوستان8 months ago

صدر کے خطاب میں ترقی یافتہ ہندوستان کے اہداف نمایاں: سونووال

دنیا8 months ago

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ نے کھلبلی مچا دی، خلیجی اتحادیوں کا ٹرمپ کو ممکنہ تباہی سے خبردار

تازہ ترین8 months ago

ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب گرینڈ دھماکہ کے ملزم دو سویڈش شہریوں کو جیل

تازہ ترین8 months ago

سری لنکا کی پاکستان سے ہندوستان ٹی20 میچ کے بائیکاٹ پر نظرِ ثانی کی اپیل

تازہ ترین11 months ago

ستائیسویں ترمیم: پاکستان کی فوج کس طرح قانون کے ذریعے آئین پر اثرانداز ہو رہی ہے

دنیا7 months ago

پاکستانی فوج کا افغانستان کے خلاف فضائی آپریشن شروع

تجزیہ11 months ago

کشمیر میں بجلی نرخوں میں اضافہ عوام پر سیدھا وار

تازہ ترین4 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

تازہ ترین9 months ago

امکان کی سیاست اور مفتی محمد سعید کا نظریہ

تازہ ترین4 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین8 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

اہم خبریں6 years ago

اس صدی کے آخر تک برفانی ریچھ دنیا سے مٹ جائیں گے

جموں و کشمیر2 years ago

چین، امریکہ پاکستان کو بھارت کے خلاف مدد کررہا ے/ انٹرویو

تازہ ترین3 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

جموں و کشمیر8 months ago

کشمیر میں اگلے 36 گھنٹوں کے دوران ہلکے برف و باراں کا امکان

تازہ ترین4 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

اداریہ5 years ago

میری جنگ دستوری سیکولرزم سے نہیں، سیاسی سیکولرزم سے ہے: اویسی

تازہ ترین8 months ago

امت شاہ کا تین روزہ دورہ جموں و کشمیر:سیاسی ملاقاتیں اور اعلیٰ سطحی سکیورٹی میٹنگیں ایجنڈے میں شامل

جموں و کشمیر8 months ago

زعفران پیداوار میں کمی کا دعویٰ غلط؛ 3715 ہیکٹیر رقبہ برقرار: حکومت

اداریہ5 years ago

اردو شعر و ادب کا ’تحریک آزادی‘ میں ناقابل فراموش کردار رہا ہے: پروفیسر نجمہ اختر

تازہ ترین4 years ago

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لئے قومی سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ملاقی ہونگے: فاروق عبداللہ

تازہ ترین4 years ago

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

جموں و کشمیر11 months ago

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گورنمنٹ کوٹھی باغ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری نگر میںDREAMا سکول پروجیکٹ کا افتتاح

جموں و کشمیر6 months ago

پہلگام میں محسوس ہوتی عجیب خاموشی

جموں و کشمیر7 months ago

جموں و کشمیر میں نئی انتظامی ڈویژنز کی تجویز: چناب اور پیر پنجال کی وضاحت

جموں و کشمیر7 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

جموں و کشمیر8 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین8 months ago

ایس ایم ایچ ایس اسپتال کے باہر غیر قانونی پارکنگ

تازہ ترین8 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

جموں و کشمیر8 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

اہم خبریں8 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

اہم خبریں8 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تازہ ترین8 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

جموں و کشمیر11 months ago

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گورنمنٹ کوٹھی باغ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری نگر میںDREAMا سکول پروجیکٹ کا افتتاح

جموں و کشمیر3 years ago

جموں وکشمیر کے صحت شعبے میں اہم اصلاحات لاے جارہے ے

تجزیہ3 years ago

پاکستان میں سیاسی بحران اور بینلاقوامی میڈیا کی کوریج

تازہ ترین3 years ago

8 فروری 2024 کے الیکشنز اور 1971 کے الیکشنز میں یکسانیت اور ملک کا تقسیم

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں عیسایت اور مسیحاؤں کے سماجی کام

تازہ ترین3 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں الیکشنز کو کیوں التواء میں ڈالا گیا ؟

جموں و کشمیر3 years ago

بیگ کی واپسی اور پی ڈی پی کا مستقبل

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

جموں و کشمیر3 years ago

جی ٹونٹی اجلاس: کشمیر میں ہڑتال قصہ پارینہ، یہاں کے لوگوں نے ہڑتالی کلچر کو مسترد کیا:مرکزی وزیر مملکت

تازہ ترین3 years ago

سری نگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت بحال

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں کووڈ کی نئی لہر سے بچے متاثر، یومیہ ایک سے دو کیس رپورٹ

تازہ ترین4 years ago

کپواڑہ میں کمسن بچی کے قتل کے الزام میں باپ گرفتار: ایس ایس پی کپواڑہ

تازہ ترین4 years ago

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

تازہ ترین4 years ago

جائیداد ٹیکس کا فیصلہ سرکار کا ہے ہمیں اس پر عملدرآمد کرانا ہے: جی ایم سی میئر

جموں و کشمیر4 years ago

راہل گاندھی کی نا اہلی کے خلاف جموں وکشمیر میں کانگریس کا احتجاج

تازہ ترین4 years ago

کپوارہ میں ایل او سی کے نزدیک ماتا شاردا مندر کا کھل جانا ایک خوش آئند بات ہے: محبوبہ مفتی

تازہ ترین4 years ago

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

تازہ ترین4 years ago

منصوبہ بند سازش کے تحت بٹہ مالو بس اسٹینڈ کو دوسری جگہ منتقل کیا گیا، رونقیں دوبارہ واپس لوٹ آئیں گی: رویندر رینا

تازہ ترین4 years ago

فرضی پی ایم او عہدیدار معاملہ: یہ انٹلی جنس کی ناکامی نہیں بلکہ فیلڈ افسر کی لاپرواہی ہے: اے ڈی جی پی کشمیر

تازہ ترین4 years ago

کشمیر اس قدر خوبصورت کہ جہاں کیمرہ رکھا جائے گا وہ فلم شوٹنگ کے لئے بہتر جگہ: بالی ووڈ ادا کار عمران خان

جموں و کشمیر4 years ago

Video ایڈیشنل ڈائریکٹر پی ایم او معاملہ:تحقیقات کے لئے سہہ رکنی ٹیم تشکیل: پولیس

جموں و کشمیر4 years ago

|Video رام بن میں ٹرک دریائے چناب میں جا گرا، بچاؤ آپریشن جاری

تازہ ترین4 years ago

تازہ ترین4 years ago

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لئے قومی سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ملاقی ہونگے: فاروق عبداللہ

تازہ ترین4 years ago

ویڈیو| ٹیولپ گریڈن کے بلوم کے پیچھے موجود ہیروز کو جانیں۔

جموں و کشمیر4 years ago

کشمیر سے ایم بی اے پاس آؤٹ نے غیر ملکی نسلوں کے ساتھ منفرد پولٹری فارم قائم کیا

تازہ ترین4 years ago

سری نگر کے مائسمہ میں آتشزدگی، تین دکان خاکستر

تازہ ترین4 years ago

پراپرٹی ٹیکس کے خلاف چیمبر آف کامرس نے 11مارچ کو جموں بندھ کی کال دی

تازہ ترین4 years ago

حبیبی کچن سڑک کے کنارے ایک شاہانہ ریستوراں

جموں و کشمیر4 years ago

مختلف اسامیوں کے امیدواروں کا سری نگر میں ایپ ٹک کمپنی کے خلاف احتجاج

تازہ ترین4 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

تازہ ترین4 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

تازہ ترین4 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین4 years ago

شالیمار زرعی یونیورسٹی میں میلہ, ایک لاکھ لوگوں نے شمولیت اختیار کی

تازہ ترین4 years ago

ہندوستان-اٹلی نے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا اعلان کیا۔

تازہ ترین4 years ago

جائیداد ٹیکس کے خلاف جموں میں تاجروں کا احتجاج

تازہ ترین4 years ago

این آئی اے نے سری نگر میں العمر کے چیف مشتاق زرگر کے مکان کو قرق کر دیا

تازہ ترین4 years ago

سری نگر کے بٹہ مالو علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار کی رائفل سے اچانک گولی نکلی

تازہ ترین4 years ago

کشمیر میں طویل سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے

Advertisement

Trending