Connect with us

تازہ ترین

ذاکر موسیٰ ہلاکت : دوسرے روز حریت (گ) کی کال پر مکمل ہڑتال:مکمل رپورٹ

Published

on

خبراردو: سید علی گیلانی کی قیادت والی حریت کانفرنس (گ) کی طرف سے انصار غزوة الہند کے مقامی جنگجو کمانڈر ذاکر موسیٰ اور نائرہ پلوامہ میں گزشتہ دنوں مارے گئے جنگجو کمانڈر کے بھائی ظہور احمد کو جاں بحق کئے جانے کےخلاف وادی بھر میں مکمل ہڑتال سے معمولات کی زندگی ٹھپ ہوکر رہ گئی جبکہ اس دوران انتظامیہ نے وادی بھر میں ممکنہ احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر سرینگر، پلوامہ اور کولگام کے کئی علاقوں میں اعلانیہ کرفیونافذ رکھا۔

جمعرات کی شام دیر گئے ڈاڈسرہ ترال میں فورسز اور جنگجوﺅں کے مابین مسلح تصادم آرائی کے نتیجے میں انصار غزوة الہند کے مقامی جنگجو کمانڈر ذاکر موسیٰ اور نائرہ پلوامہ میں جنگجو کمانڈر کے بھائی ظہور احمد کی گزشتہ دنوں ہلاکت کےخلاف دی گئی ہڑتالی کال کے نتیجے میں وادی بھر میں معمولات زندگی بری طرح سے متاثر رہے۔ ہڑتالی کال سے سرینگر سمیت شمال و جنوب میں عوامی، تجارتی، کاروباری، اسکولی اور غیر سرکاری سرگرمیاں ٹھپ رہیں جبکہ سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حرکت مکمل طور پر بند رہی جس کے نتیجے میں وادی کے مختلف حصوں سے ہسپتالوں اور طبی مراکز تک پہنچنے والے مریضوں اور تیمارداروں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔اس دوران انتظامیہ نے بھی جنگجو کمانڈر کی ہلاکت کے بعد ممکنہ احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر سنیچر وار کو دوسرے روز بھی وادی بھر بندشیں عائد رکھیں جبکہ سرینگر، پلوامہ اور کولگام کے کئی علاقوں میں اعلانیہ طور پر کرفیونافذ رہا۔ تفصیلات کے مطابق انتظامیہ نے وادی کے بیشتر مقامات پر دوسرے روز بھی کرفیو جاری رکھا جس کے نتیجے میں شہر سرینگر سمیت وادی کے دیگر حصوں میں بھی لوگوں کو دوسرے روز بھی گھروں کے اندر ہی رہنا پڑا۔

معلوم ہوا کہ انتظامیہ نے پائین شہر کے کئی پولیس تھانوں کے تحت آنے والے علاقوں میں دوسرے روز بھی اعلانیہ کرفیو نافذ رکھا جبکہ پلوامہ اور کولگام میں بھی کرفیو کی وجہ سے لوگوں کو مشکلات کا سامناکرنا پڑا۔انتظامیہ نے جنگجو کمانڈر ذاکر موسیٰ کی ہلاکت کے مابعد وادی کے شمال و جنوب میں ممکنہ عوامی احتجاج سے نمٹنے کی خاطرسنیچر وار کو دوسرے روز بھی تمام تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل کو معطل رکھنے کا فیصلہ کیا۔صوبائی انتظامیہ نے اس سلسلے میں جمعہ کی شام دیر گئے حالات و واقعات کا باریک بینی سے جائزہ لینے اور سیکورٹی ایجنسیوں سے صلاح و مشورہ کے بعد سنیچر وار کو وادی بھر کے تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل معطل رکھنے کا فیصلہ صادر کیا۔ اس دوران امن و قانون کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور بے لگام افواہ بازی پر روک لگانے کی خاطر صوبائی انتظامیہ نے ٹیلی کام آپریٹروں کو ہدایت کی کہ وہ سنیچر کو دوسرے روز بھی وادی بھر میں موبائل انٹرنیٹ سروس کو معطل رکھیں جبکہ انتظامیہ کے حکم پر اہم اور حساس موصلاتی نظام براڈبینڈ کی رفتار پر بھی لگام کسی لی گئی ۔ معلوم ہوا کہ سیکورٹی وجوہات کو مدنظر رکھتے ہوئے جو قدغن براڈ بینڈ سسٹم پر بھی عائد رہی اُس کے نتیجے میں وادی سے شائع ہونے والے اخبارات کے کام کاج پر بھی منفی اثرات پڑے ہیں۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ عمومی طور پر حالات کی سنگینی کو مدنظر رکھتے ہوئے انتظامیہ معمول کے مطابق موبائل انٹرنیٹ سروس پر پابندی عائد کرتی تھی تاہم اب کی بار براڈ بینڈ سروس کی رفتار کو کم کرنے سے میڈیائی اداروں، تجارت پیشہ افراد کےساتھ ساتھ طلبہ برادری کو بھی سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔اس دوران ممکنہ احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر ریلوے حکام نے بھی سنیچر کو دوسرے روز بھی وادی بھر میں ریل خدمات کو بند رکھا۔ ریلوے حکام کے بقول پلوامہ کے ڈاڈسرہ علاقے میں جنگجو کمانڈر کی ہلاکت کے بعد عوامی احتجاج کا خدشہ برقرار تھا جس کے بعد ریلوے کے اعلیٰ حکام نے سیکورٹی خدشات کو مدنظر رکھتے ہوئے ریل سروس کو دوسرے روز بھی معطل رکھنے کافیصلہ کیا۔ادھر ذرائع نے بتایا کہ انتظامیہ نے احتیاطی تدابیر کے طور پر وادی کے کئی حصوں میں سنیچر کو دوسرے روز بھی سخت بندشیں عائد رکھیں تاکہ امن و قانون کی صورتحال کو زک نہ پہنچے۔انہوں نے بتایا کہ شہرسرینگر کے نوہٹہ، رعناواری، خانیار، صفاکدل اور مہارج گنج پولیس تھانوں کے تحت آنے والے علاقوں میں پولیس نے سخت بندشیں عائدکی تھیں جبکہ مائسمہ اور کراکہ کھڈ پولیس تھانہ کے تحت آنے والے علاقوں میں جزوی طور پر بندشیں عائد کی گئی تھیں۔عینی شاہدین کے مطابق انتظامیہ نے سنیچر کو دوسرے روز بھی شہر خاص کے کئی علاقوں میں فورسز کی اضافی ٹکڑیوں کو تعینات کرتے ہوئے سخت بندشیں عائد کیں جس دوران لوگوں کو گھروں سے باہر آنے کی اجازت نہیں دی گئی۔

عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ شہر خاص کے کئی علاقوں میں لوگوں کو ضروریات زندگی کا سامنا بھی مہیا نہیں ہوا کیوں کہ فورسز اہلکاروں نے صبح سویرے سے ہی لاٹھیوں اور بندقوں سے لوگوں کو باہر آنے سے منع کیا۔ اس دوران ذرائع کے مطابق وادی کے دیگر حصوں جن میں پلوامہ اور کولگام شامل ہیں ، میں بھی انتظامیہ کے احکامات پر سخت بندشوں کا نفاذ عمل میں لایا گیا تھا۔انتظامیہ نے یہاں کسی بھی گڑبڑ سے نمٹنے اور حالات کوقابو میں رکھنے کےلئے فورسز کی بھاری نفری کو حساس مقامات پر تعینات کیا ہوا تھا۔خیال رہے انصار غزوة الہند کے مقامی جنگجو کمانڈر ذاکرموسیٰ کو فورسز نے ایک جھڑپ کے دوران جمعرات کی شام ترال کے ڈاڈسرہ علاقے میں جاں بحق کیاجس کے بعد وادی بھر میں انتظامیہ نے احتیاطی تدابیر کے پیش نظر سخت بندشیں عائد کرنے کےساتھ ساتھ پوری وادی میں انٹرنیٹ بریک ڈاﺅن کا نفاذ عمل میں لایا ۔دفاعی ذرائع کا کہناتھا کہ ڈاڈسرہ علاقے میں جونہی کارڈن اینڈ سرچ آپریشن عمل میں لایا گیا اور مشتبہ مکان کے ارد گرد جب فورسز اہلکاروں نے گھیراﺅ سخت کیا تو اندر چھپے بیٹھے انصار غزوة الہند کے کمانڈر ذاکر موسیٰ کو خود سپردگی کی پیش کش کی گئی تاہم انہوں نے سرینڈر کی پیش کش کو مسترد کرتے ہوئے فورسز اہلکاروں پر ہتھ گولہ داغا جس کےساتھ ہی علاقے میں جھڑپ کا باضابطہ آغاز ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق مکان میں چھپے بیٹھے جنگجو کمانڈر کو جمعہ کی علی الصبح مار اگیا ۔اس دوران جنگجو کی ہلاکت کے خلاف پلوامہ سمیت پائین شہر کے چند ایک علاقوں میں معمولی نوعیت کے پتھراﺅ پر مبنی واقعات رونما ہوئے تاہم فورسز نے یہاں جوابی کارروائی کرتے ہوئے مظاہرین کو منتشر کیا۔ ادھر پولیس ذرائع نے دن بھر کی صورتحال کو مجموعی طور پر پرامن قرار دیا ہے۔

Continue Reading

ہندوستان

جے شنکر گھانا، کوٹ ڈی آئیوائر اور ایتھوپیا کے چھ روزہ دورے پر

Published

on

نئی دہلی، وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر منگل کے روز سے تین افریقی ممالک گھانا، کوٹ ڈی آئیوائر اور ایتھوپیا کے سرکاری دورے پر رہیں گے۔

وزارتِ خارجہ نے بتایا کہ وزیرِ خارجہ تینوں ممالک کی قیادت اور وہاں کے اپنے ہم منصبوں کے ساتھ دو طرفہ تعلقات، تجارت، اقتصادی تعاون، ترقیاتی تعاون اور صلاحیت سازی سمیت متعدد امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ میٹنگوں میں ہندستان اور ان تینوں ممالک کے درمیان دوستی اور تعاون سے جڑے تعلقات کا جائزہ لیا جائے گا۔ بات چیت میں تجارت اور اقتصادی تعلقات، ترقیاتی تعاون، صلاحیت سازی اور دونوں ممالک کے عوام کے درمیان رابطوں سمیت دو طرفہ تعلقات کے تمام اہم شعبوں پر گفتگو کی جائے گی۔

ڈاکٹر جے شنکر علاقائی اور عالمی سطح کے باہمی مفاد سے جڑے مسائل پر بھی متعلقہ ممالک کے ساتھ خیالات کا تبادلہ کریں گے۔ ایتھوپیا کے دارالحکومت ادیس ابابا میں وزیرِ خارجہ علاقائی مشن کے سربراہوں کی کانفرنس کی صدارت بھی کریں گے۔ وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ وزیرِ خارجہ کا یہ دورہ افریقہ کے ساتھ ہندوستان کی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ یہ دورہ گلوبل ساؤتھ کے ساتھ ہندوستان کی یکجہتی کو بھی آگے بڑھائے گا۔

یواین آئی۔الف الف

Continue Reading

دنیا

حوثی باغیوں کا ریاض اور ابہا کے ہوائی اڈوں اور سعودی آرامکو کی تنصیبات پر حملے کا دعویٰ

Published

on

صنعاء، یمن کے انصار اللہ تحرک (جسے حوثی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے) نے سعودی عرب کے ریاض اور جنوبی شہر ابہا کے ہوائی اڈے کے ساتھ ساتھ جدہ میں سعودی آرامکو کی سرکاری تیل اور گیس کمپنی کی تیل ریفائنری پر حملہ کیا ہے۔ حوثی ملٹری ترجمان یحییٰ سریع نے پیر کے روز یہ معلومات فراہم کیں۔

سریع نے ایک بیان میں کہا، “یمنی افواج نے بڑی تعداد میں بیلسٹک اور کروز میزائلوں اور ڈرونز کا استعمال کرتے ہوئے تین اہم فوجی کارروائیاں کی ہیں۔ ان میں سے پہلی کارروائی ریاض میں کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو نشانہ بنا کر کی گئی… دوسری کارروائی رابغ میں آرامکو ریفائنری کو نشانہ بنا کر کی گئی… تیسری کارروائی میں ابہا ایئرپورٹ، خمیس مشیط ایئر بیس، عسیر میں عقیفہ کیمپ اور نجران و جازان میں دیگر اہم مقامات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔”

سریع نے مزید کہا کہ حوثیوں نے مکہ اور مدینہ کے اوپر کی فضائی حدود کو چھوڑ کر سعودی عرب کی تمام فضائی حدود کو فوجی کارروائی کے لیے ایک زون قرار دے دیا ہے۔

یواین آئی/اسپوتنک۔الف الف

Continue Reading

ہندوستان

مین پوری میں سڑک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے تین افراد کی موت، ایک شدید زخمی

Published

on

مین پوری، اتر پردیش میں مین پوری ضلع کے بیور تھانہ علاقے میں جی ٹی روڈ پر منگل کو علی الصبح ہوئے ایک دردناک سڑک حادثے میں ماں اور اس کی دو معصوم بچیوں کی موت ہو گئی، جبکہ والد شدید طور پر زخمی ہو گئے۔

پولیس نے بتایا کہ کچھپورا کے رہنے والے کلکٹریٹ کے ٹھیکیدار ملازم بوبی (32) منگل کی صبح بیوی سمن (30)، چار سالہ بیٹی پریانشی اور ایک سالہ بچی کے ساتھ سسرال بیور سے مین پوری لوٹ رہے تھے۔ اسی دوران پیچھے سے آنے والے ایک تیز رفتار کنٹینر نے ان کی بائیک کو ٹکر مار دی۔ ٹکر کے بعد بائیک کنٹینر میں پھنس گئی اور ڈرائیور اسے تقریباً تین کلومیٹر تک گھسیٹتا ہوا لے گیا۔

رگڑ کے باعث نکلنے والی چنگاریوں سے بائیک اور کنٹینر میں آگ لگ گئی۔ حادثے میں سمن اور دونوں بچیوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ کنٹینر میں لدے اسپورٹس شوز کا سامان بھی جل کر راکھ ہو گیا۔ اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچی پولیس اور فائر بریگیڈ کی ٹیم نے آگ پر قابو پایا۔ زخمی بوبی کو علاج کے لیے ضلع اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے تینوں لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج کر کنٹینر ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ہے۔

یواین آئی۔الف الف

Continue Reading
Advertisement
ہندوستان4 minutes ago

جے شنکر گھانا، کوٹ ڈی آئیوائر اور ایتھوپیا کے چھ روزہ دورے پر

دنیا3 hours ago

حوثی باغیوں کا ریاض اور ابہا کے ہوائی اڈوں اور سعودی آرامکو کی تنصیبات پر حملے کا دعویٰ

ہندوستان3 hours ago

مین پوری میں سڑک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے تین افراد کی موت، ایک شدید زخمی

پاکستان16 hours ago

عمران خان کی رہائی کے مطالبے پر ہزاروں حامیوں کا اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ شروع

جموں و کشمیر17 hours ago

کشمیر سے تقریباً 150 بنگلہ دیشی شہری ملک بدر

ہندوستان19 hours ago

فارم-6 میں ہوئی غیر قانونی تبدیلی، گیانیش کمار نے اپنے عہدے کا غلط استعمال کیا: راہل

جموں و کشمیر19 hours ago

جموں بار ایسوسی ایشن نے موٹر وہیکل کے نئے ای-چالان نظام پر تشویش ظاہر کی

جموں و کشمیر19 hours ago

جموں و کشمیر پولیس نے مبینہ طور پر غیر قانونی منشیات رکھنے پر بلیوار میں میڈیکل شاپ سیل کردی

جموں و کشمیر19 hours ago

ماضی کی حصولیابیوں سے استفادہ کرتے ہوئے پائیدار زراعت کے لیے اختراع کریں: لیفٹیننٹ گورنر کی نوجوانوں سے اپیل

دنیا19 hours ago

یمن کی سرکاری فوج کا حوثیوں کے خلاف بڑا حملہ، باب المندب کے قریب ذباب پر قبضہ

ہندوستان19 hours ago

جی ایس ٹی میں اگلی نسل کی اصلاحات سے کاروبار میں آسانی بڑھے گی، اعتماد مضبوط ہوگا: مودی

جموں و کشمیر20 hours ago

جموں و کشمیر: بارہمولہ میں پولیس نے موبائل، سم اور جراثیم کش دوا کی دکانوں پر جانچ مہم چلائی

ہندوستان23 hours ago

سی ای سی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کی درخواست پر سپریم کورٹ غور کرے گی

دنیا23 hours ago

ایرانی وزیر تیل مستعفی، نیشنل آئل کمپنی کے سربراہ قائم مقام وزیر مقرر

ہندوستان23 hours ago

کھرگے نے گیانیش کے استعفیٰ، ایس آئی آر کی منسوخی، بیلٹ پیپر سے انتخابات کا مطالبہ دہرایا

دنیا24 hours ago

مبینہ دہشت گردی کے خطرے کے بعد امریکہ نے برطانیہ کے اڈے سے بمبار طیارے واپس بلا لیے

ہندوستان24 hours ago

راہل نے مدھیہ پردیش میں اساتذہ کی بھرتی کی آسامیوں میں اضافہ اور دوسرے مرحلے کی کونسلنگ شروع کرنے کا مطالبہ کیا

دنیا1 day ago

۔کیریبین سمندر میں امریکی فوج کا کشتی پر حملہ، منشیات اسمگلنگ کے 4 مبینہ ملزم ہلاک: کمانڈ

دنیا1 day ago

حوثیوں کا دعویٰ، سعودی عرب نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں یمن پر 106 حملے کیے

دنیا3 days ago

روس، امریکہ مذاکرات میں لوکوئل کے اربوں ڈالر کے تیل معاہدے پر بھی بات چیت

جموں و کشمیر3 days ago

ریاستی حیثیت سے متعلق قرارداد این سی کی حکمرانی کی ناکامی چھپانے کی سیاسی چال: چگ

ہندوستان3 days ago

مودی حکومت غیر قانونی ہے، دوبارہ انتخابات کرائے جائیں: کھڑگے

دنیا3 days ago

یمن میں حوثیوں کے خلاف کارروائیاں، 1540 ہلاک و زخمی ہونے کا دعویٰ

جموں و کشمیر3 days ago

راجوری میں لائن آف کنٹرول پار کرکے ہندوستانی حدود میں داخل ہونے والی 17 سالہ لڑکی کو فوج نے حراست میں لے لیا

جموں و کشمیر3 days ago

مرکزی وزیر وی سومنا نے ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ کے آبی تحفظ سے متعلق اقدامات کا جائزہ لیا

کھیل3 days ago

پاکستان کو 19 رن سے شکست دے کر ہندوستان نے ایشیائی کھیلوں کی کرکٹ کا طلائی تمغہ جیتا

دنیا3 days ago

ایران کا مسئلہ حل ہو جائے تو پٹرول کی قیمتیں گر جائیں گی :ٹرمپ

دنیا3 days ago

امریکہ اور جاپان نے سائنس و ٹیکنالوجی معاہدے میں غیر معینہ مدت تک توسیع کردی

ہندوستان3 days ago

دنیا میں اگلے مالیاتی بحران کا سبب غیر مالیاتی عوامل بھی ہو سکتے ہیں: آر بی آئی گورنر

دنیا3 days ago

گروسی نے اقوام متحدہ کا سکریٹری جنرل منتخب ہونے پر آزادانہ طور پر کام کرنے کا وعدہ کیا

جموں و کشمیر3 days ago

جموں و کشمیر میں سڑک حادثہ، مغربی بنگال کی ایک خاتون ہلاک، 37 زخمی

ہندوستان3 days ago

راہل گاندھی نے لوگوں سے اپنے مسائل اور جدوجہد شیئر کرنے کے لیے ’ستیہ گرہ‘ ڈیجیٹل پلیٹ فارم لانچ کیا

ہندوستان3 days ago

کھرگے نے کرناٹک میں خشک سالی پر مودی کو خط لکھ کر مداخلت کا مطالبہ کیا

دنیا3 days ago

خمیس مشیط کی جانب داغے گئے تین حوثی بیلسٹک میزائل تباہ

دنیا3 days ago

عراقچی کی آئی اے ای اے معائنہ کاروں کو متاثرہ جوہری مراکز تک رسائی کی تجویز

ہندوستان4 days ago

ووٹ چوری کے خلاف نوجوانوں کے احتجاج کی راہل نے حمایت کی

کھیل4 days ago

ڈوگرا اور مظفر نے جموں و کشمیر کی اننگز کو سنبھالا

دنیا4 days ago

یمن میں تعز کی لڑائی تیز، حوثی ٹھکانوں پر تین گھنٹے میں 20 فضائی حملے

دنیا4 days ago

امریکہ، ایران جنگ بندی معاہدے کی راہ میں بداعتمادی اور گہرے اختلافات حائل

دنیا4 days ago

فلائی دبئی طیارے کے کاک پٹ حملے میں ایران کا تعلق ثابت ہوا تو ’بہت سخت‘ کارروائی ہوگی: ٹرمپ

دنیا4 days ago

اسرائیلی انتخابات: نیتن یاہو کا اتحاد رائے شماری میں آگے، مگر اکثریت سے بدستور دور

جموں و کشمیر4 days ago

گاندھی کے عدم تشدد اور سودیشی کے نظریات آج بھی اہم ہیں: جموں کے ڈویژنل کمشنر

دنیا4 days ago

فرانس میں طلبہ کے احتجاج میں شدت، تقریباً 400 اسکول بند، پولیس سے جھڑپیں

ہندوستان4 days ago

مودی حکومت کمر توڑ مہنگائی سے عوام کو کب نجات دلائے گی: کانگریس

کھیل4 days ago

رضوان کو این سی سی آئی اے کا پراسس فالو کرنا چاہیے: یونس خان

دنیا4 days ago

پوتن کا عالمی عدم استحکام طویل ہونے کا انتباہ، کثیر قطبی عالمی نظام پر زور

ہندوستان4 days ago

وندے بھارت نے چِناب پل اور کیبل اسٹڈ انجی پل کو 100 کلومیٹر کی رفتار سے عبور کیا

ہندوستان4 days ago

کھرگے- راہل نے گاندھی اور شاستری کو یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا

ہندوستان4 days ago

لداخ کے نقشے پر نشان زد 28 مقامات اور جغرافیائی خصوصیات

دنیا4 days ago

روس پر براہِ راست حملے کی صورت میں ہر قسم کے ہتھیار استعمال کرنےکا معاملہ ایجنڈے پر ہو گا :پوتن

جموں و کشمیر8 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

ہندوستان6 months ago

مغربی ایشیا کے بحران کے باعث عالمی بینک نے مالی سال 27 کے لیے ہندوستان کی شرح نمو کم کر کے 6.6 فیصد کر دی

اداریہ5 years ago

یوکرین کے خلاف روس کا رویہ تشویشناک : برطانیہ

ہندوستان5 months ago

غیر آئینی طریقوں سے پارٹیوں کو توڑنا جمہوری ڈھانچے پر براہ راست حملہ ہے: بھگونت مان

جموں و کشمیر7 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

اہم خبریں4 years ago

عید کی آمد کے ساتھ ہی لوگوں کی کثیر تعداد بازاروں میں دھیکنے کو مل رہی ے۔ کھچ مناظر ان تصاویر میں

تازہ ترین7 months ago

خامنہ ای کی مبینہ شہادت: کشمیر میں ریلیاں، ایم ایم یو کی مکمل ہڑتال کی کال

تازہ ترین4 years ago

عید کی آمد پر سرینگر کے مختلف بازاروں میں خرید و فروخت کے کھچ مناظر

تازہ ترین8 months ago

لمبرداروں اور چوکیداروں کا مسائل کے حل کے لیے حکومت کو میمورنڈم

جموں و کشمیر8 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

پاکستان5 months ago

پاکستان اور چین کا ایران۔امریکہ کشیدگی کم کرنے پر زور، اسحق ڈار اور وانگ ای میں رابطہ

جموں و کشمیر6 months ago

جموں جناح، علامہ اقبال اور سر سید احمد خان سے نفرت کیوں کرتا ہے؟

اہم خبریں8 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

تازہ ترین8 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

تازہ ترین4 years ago

کشمیری کسان شہتوت کی کاشتکاروں کرتے ہوئے۔

تجزیہ10 months ago

دہشت گردی کے بھولے ہوئے متاثرین

اداریہ5 years ago

بی جے پی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کررہی ہے،کمیشن میں شکایت درج کرائیں گے:اکھلیش

کھیل8 months ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کے موقف کی بی سی سی آئی نے بھی تائید کر دی

تازہ ترین8 months ago

پاکستان نے سخت مقابلے میں نیدرلینڈز کو تین وکٹوں سے شکست دی

تازہ ترین8 months ago

لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

اداریہ5 years ago

ممبئی سیریل بلاسٹ کا ملزم یو اے ای میں گرفتار

تازہ ترین8 months ago

مرکزی بجٹ خود کفیل، مضبوط اور عالمی سطح پر مسابقتی ہندوستان کے وزیراعظم مودی کے عزم کے مطابق ہے: کھنڈیلوال

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

اہم خبریں8 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تصاویر6 years ago

ٹک ٹاک اپنے عالمی توسیعی پروگرام کے لیے تین ہزار انجینئرز بھرتی کرے گا

تصاویر6 years ago

مصر میں فرعونوں کے دور کے درجنوں تابوتوں کی سنسنی خیز دریافت

ہندوستان8 months ago

صدر کے خطاب میں ترقی یافتہ ہندوستان کے اہداف نمایاں: سونووال

دنیا8 months ago

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ نے کھلبلی مچا دی، خلیجی اتحادیوں کا ٹرمپ کو ممکنہ تباہی سے خبردار

تازہ ترین8 months ago

ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب گرینڈ دھماکہ کے ملزم دو سویڈش شہریوں کو جیل

تازہ ترین8 months ago

سری لنکا کی پاکستان سے ہندوستان ٹی20 میچ کے بائیکاٹ پر نظرِ ثانی کی اپیل

تازہ ترین11 months ago

ستائیسویں ترمیم: پاکستان کی فوج کس طرح قانون کے ذریعے آئین پر اثرانداز ہو رہی ہے

جموں و کشمیر2 months ago

اسپورٹس کوٹا پر مبنی ملازمتیں: جے اینڈ کے بی جے پی نے اعلیٰ سطحی جانچ کا مطالبہ کیا، احتجاجی کھلاڑیوں کی حمایت کی

دنیا7 months ago

پاکستانی فوج کا افغانستان کے خلاف فضائی آپریشن شروع

تجزیہ11 months ago

کشمیر میں بجلی نرخوں میں اضافہ عوام پر سیدھا وار

تازہ ترین9 months ago

امکان کی سیاست اور مفتی محمد سعید کا نظریہ

تازہ ترین4 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

تازہ ترین8 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

اہم خبریں6 years ago

اس صدی کے آخر تک برفانی ریچھ دنیا سے مٹ جائیں گے

تازہ ترین4 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

جموں و کشمیر2 years ago

چین، امریکہ پاکستان کو بھارت کے خلاف مدد کررہا ے/ انٹرویو

تازہ ترین3 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

تازہ ترین4 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

جموں و کشمیر8 months ago

کشمیر میں اگلے 36 گھنٹوں کے دوران ہلکے برف و باراں کا امکان

اداریہ5 years ago

میری جنگ دستوری سیکولرزم سے نہیں، سیاسی سیکولرزم سے ہے: اویسی

تازہ ترین8 months ago

امت شاہ کا تین روزہ دورہ جموں و کشمیر:سیاسی ملاقاتیں اور اعلیٰ سطحی سکیورٹی میٹنگیں ایجنڈے میں شامل

جموں و کشمیر8 months ago

زعفران پیداوار میں کمی کا دعویٰ غلط؛ 3715 ہیکٹیر رقبہ برقرار: حکومت

اداریہ5 years ago

اردو شعر و ادب کا ’تحریک آزادی‘ میں ناقابل فراموش کردار رہا ہے: پروفیسر نجمہ اختر

تازہ ترین4 years ago

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لئے قومی سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ملاقی ہونگے: فاروق عبداللہ

تازہ ترین4 years ago

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

جموں و کشمیر11 months ago

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گورنمنٹ کوٹھی باغ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری نگر میںDREAMا سکول پروجیکٹ کا افتتاح

جموں و کشمیر6 months ago

پہلگام میں محسوس ہوتی عجیب خاموشی

جموں و کشمیر7 months ago

جموں و کشمیر میں نئی انتظامی ڈویژنز کی تجویز: چناب اور پیر پنجال کی وضاحت

جموں و کشمیر7 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

جموں و کشمیر8 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین8 months ago

ایس ایم ایچ ایس اسپتال کے باہر غیر قانونی پارکنگ

تازہ ترین8 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

جموں و کشمیر8 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

اہم خبریں8 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

اہم خبریں8 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تازہ ترین8 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

جموں و کشمیر11 months ago

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گورنمنٹ کوٹھی باغ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری نگر میںDREAMا سکول پروجیکٹ کا افتتاح

جموں و کشمیر3 years ago

جموں وکشمیر کے صحت شعبے میں اہم اصلاحات لاے جارہے ے

تجزیہ3 years ago

پاکستان میں سیاسی بحران اور بینلاقوامی میڈیا کی کوریج

تازہ ترین3 years ago

8 فروری 2024 کے الیکشنز اور 1971 کے الیکشنز میں یکسانیت اور ملک کا تقسیم

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں عیسایت اور مسیحاؤں کے سماجی کام

تازہ ترین3 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں الیکشنز کو کیوں التواء میں ڈالا گیا ؟

جموں و کشمیر3 years ago

بیگ کی واپسی اور پی ڈی پی کا مستقبل

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

جموں و کشمیر3 years ago

جی ٹونٹی اجلاس: کشمیر میں ہڑتال قصہ پارینہ، یہاں کے لوگوں نے ہڑتالی کلچر کو مسترد کیا:مرکزی وزیر مملکت

تازہ ترین3 years ago

سری نگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت بحال

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں کووڈ کی نئی لہر سے بچے متاثر، یومیہ ایک سے دو کیس رپورٹ

تازہ ترین4 years ago

کپواڑہ میں کمسن بچی کے قتل کے الزام میں باپ گرفتار: ایس ایس پی کپواڑہ

تازہ ترین4 years ago

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

تازہ ترین4 years ago

جائیداد ٹیکس کا فیصلہ سرکار کا ہے ہمیں اس پر عملدرآمد کرانا ہے: جی ایم سی میئر

جموں و کشمیر4 years ago

راہل گاندھی کی نا اہلی کے خلاف جموں وکشمیر میں کانگریس کا احتجاج

تازہ ترین4 years ago

کپوارہ میں ایل او سی کے نزدیک ماتا شاردا مندر کا کھل جانا ایک خوش آئند بات ہے: محبوبہ مفتی

تازہ ترین4 years ago

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

تازہ ترین4 years ago

منصوبہ بند سازش کے تحت بٹہ مالو بس اسٹینڈ کو دوسری جگہ منتقل کیا گیا، رونقیں دوبارہ واپس لوٹ آئیں گی: رویندر رینا

تازہ ترین4 years ago

فرضی پی ایم او عہدیدار معاملہ: یہ انٹلی جنس کی ناکامی نہیں بلکہ فیلڈ افسر کی لاپرواہی ہے: اے ڈی جی پی کشمیر

تازہ ترین4 years ago

کشمیر اس قدر خوبصورت کہ جہاں کیمرہ رکھا جائے گا وہ فلم شوٹنگ کے لئے بہتر جگہ: بالی ووڈ ادا کار عمران خان

جموں و کشمیر4 years ago

Video ایڈیشنل ڈائریکٹر پی ایم او معاملہ:تحقیقات کے لئے سہہ رکنی ٹیم تشکیل: پولیس

جموں و کشمیر4 years ago

|Video رام بن میں ٹرک دریائے چناب میں جا گرا، بچاؤ آپریشن جاری

تازہ ترین4 years ago

تازہ ترین4 years ago

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لئے قومی سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ملاقی ہونگے: فاروق عبداللہ

تازہ ترین4 years ago

ویڈیو| ٹیولپ گریڈن کے بلوم کے پیچھے موجود ہیروز کو جانیں۔

جموں و کشمیر4 years ago

کشمیر سے ایم بی اے پاس آؤٹ نے غیر ملکی نسلوں کے ساتھ منفرد پولٹری فارم قائم کیا

تازہ ترین4 years ago

سری نگر کے مائسمہ میں آتشزدگی، تین دکان خاکستر

تازہ ترین4 years ago

پراپرٹی ٹیکس کے خلاف چیمبر آف کامرس نے 11مارچ کو جموں بندھ کی کال دی

تازہ ترین4 years ago

حبیبی کچن سڑک کے کنارے ایک شاہانہ ریستوراں

جموں و کشمیر4 years ago

مختلف اسامیوں کے امیدواروں کا سری نگر میں ایپ ٹک کمپنی کے خلاف احتجاج

تازہ ترین4 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

تازہ ترین4 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

تازہ ترین4 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین4 years ago

شالیمار زرعی یونیورسٹی میں میلہ, ایک لاکھ لوگوں نے شمولیت اختیار کی

تازہ ترین4 years ago

ہندوستان-اٹلی نے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا اعلان کیا۔

تازہ ترین4 years ago

جائیداد ٹیکس کے خلاف جموں میں تاجروں کا احتجاج

تازہ ترین4 years ago

این آئی اے نے سری نگر میں العمر کے چیف مشتاق زرگر کے مکان کو قرق کر دیا

تازہ ترین4 years ago

سری نگر کے بٹہ مالو علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار کی رائفل سے اچانک گولی نکلی

تازہ ترین4 years ago

کشمیر میں طویل سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے

Advertisement

Trending