Connect with us

ہندوستان

علی برادران کی والدہ ’بی اماں‘ایک بہادر خاتون تھیں:معصوم مرادآبادی

Published

on

نئی دہلی،مولانا محمدعلی جوہر کی والدہ بی اماں نے نہ صرف جنگ آزادی کے دوعظیم مجاہدین کی پرورش وپرداخت کی بلکہ انھوں نے خود بھی آزادی کی جنگ لڑی وہ برقع پہن کر خواتین کے اجتماعات کو خطاب کرتی تھیں اور انھوں نے تحریک عدم تعاون کے دوران فروری 1922میں خلافت کمیٹی کے لیے صرف دربھنگہ شہر سے ساٹھ ہزار کا چندہ جمع کیا تھا یہی وجہ ہے کہ ڈاکٹر بھگوان داس نے انھیں ”بھارت ماتا“ کے خطاب سے نوازا تھا “ان خیالات کا اظہار آج یہاں سینئر صحافی اور محقق معصوم مرادآبادی نے مولانا محمدعلی جوہر کے یوم پیدائش کی تقریب میں ’بی اماں‘ پر کلیدی خطبہ پیش کرتے ہوئے کیا۔

اس تقریب کا اہتمام مولانا محمدعلی جوہر اکیڈمی نے کیا تھا۔واضح رہے کہ بی اماں کے انتقال کو گزشتہ نومبر میں ایک صدی پوری ہوگئی ہے۔ ان کا انتقال13/نومبر1924کو دہلی میں ہوا تھا۔اس خطبہ کا اہتمام اسی مناسبت سے کیا گیا تھا۔معصوم مرادآبادی نے اپنے خطبہ میں کہا کہ ”بی اماں جیسی بہادر اور جری خواتین کی مثال تاریخ میں بہت کم ملتی ہے، جنھوں نے سخت نامساعدحالات میں اپنے بچوں کی پرورش اور تعلیم مکمل کی۔ ان کے لافانی جذبہ کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ ایک بار جب علی برادران جیل میں تھے تو کسی نے یہ افواہ اڑادی کہ دونوں بیٹے انگریزوں سے معافی مانگنے پر تیار ہوگئے ہیں تو کہلا بھیجا”دیکھو میں بوڑھی ہوگئی ہوں، لیکن اگر تم نے معافی مانگنے کا ارادہ کیا تو ابھی میرے ہاتھوں میں اتنی جان ہے کہ دونوں کا گلا گھونٹ دوں گی۔“مولانا محمدعلی جوہر کے آخری دنوں کے ساتھی مولانا عبدالملک جامعی نے بی اماں کے بارے میں لکھا ہے کہ ”شیروں کی ماں تھی، شیرنی تھی۔ دونوں بھائیوں کو دین کی حمیت اور غیرت ماں ہی سے ملی تھی۔ بی اماں کے گھر میں پہلی جنگ آزادی کے دوران سو نتھنیاں اتریں تھیں یعنی غدر کے دوران ایک ہی دن میں ان کے100 رشتے دار شہید ہوئے تھے۔“

معصوم مرادآبادی نے کہا کہ ”بی اماں کے والد کو جب انگریزوں نے سزائے موت دی تو ان کی عمر محض پانچ سال تھی۔ان کی شادی رامپور میں ہوئی۔ شادی سے قبل وہ لکھنا پڑھنا نہیں جانتی تھیں، لیکن شوہر عبدالعلی خاں تعلیم یافتہ تھے اور ان ہی کی صحبت میں بی اماں نے لکھنا پڑھنا سیکھا، لیکن افسوس جوانی میں ہی ان کا انتقال ہوگیا۔ بی اماں نے اپنے بل بوتے پر سات بچوں کی پرورش کی اور مولانا محمدعلی کواعلیٰ تعلیم کے لیے آکسفورڈ بھیجا۔مولانا محمدعلی جوہر کا بیان ہے کہ ”میری والدہ عملی طورپر بالکل ان پڑھ تھیں مگر مجھے زندگی میں جن لوگوں سے ملنے کا اتفاق ہوا، ان میں کوئی بھی شخص ایسا نہیں ملا جو میری والدہ سے زیادہ صاحب فہم ہو۔“مولانا محمدعلی یہ بھی کہتے تھے کہ وہ جو کچھ بھی ہیں اور جو کچھ ان کے پاس ہے، وہ خدواندکریم نے انھیں ان کی والدہ کے ذریعہ پہنچا یا تھا۔“

معصوم مرادآبادی نے اس بات پر افسوس ظاہر کیا کہ ہم نے دیگر مجاہدین آزادی کے ساتھ علی برادران اور ان کی والدہ بی اماں کو بھی فراموش کردیا ہے۔ ضرورت اس بات کی آزادی کے ایسے سپاہیوں کی یادگاریں قایم کی جانی چاہئیں اور بی اماں پر ایک مستقل کتاب نیشنل بک ٹرسٹ کو تمام زبانوں میں شائع کرنی چاہئے۔ مولانا محمدعلی جوہر اکیڈمی کے صدر خواجہ محمدشاہد نے اس مطالبے کی تائید کی اور’یوم جوہر‘کی تقریب میں مولانا محمدعلی جوہر ایوارڈیافتگان کو مبارکباد پیش کی۔مہمان خصوصی کے طورپر دہلی اردو اکادمی کے وائس چیئر مین پروفیسر شہپر رسول اور اوما شرما نے شرکت کی۔ جن لوگوں کو جوہر ایوارڈ سے نوازا گیا، ان میں سینئر ایڈووکیٹ انل نوریا، پروفیسر اخلاق آہن، پروفیسر وی کے ترپاٹھی،،ڈاکٹر سحر قریشی اور صحافی یامین انصاری کے نام شامل ہیں۔ تقریب کی صدارت ڈاکٹر سید فاروق نے کی اور شکریہ جوہر اکیڈمی نے جنرل سیکریٹری احمدندیم نے کیا۔

یواین آئی۔ف ا-م ا

Continue Reading

ہندوستان

محض 24 گھنٹوں میں ہی سامنے آ گیا کہ کس کے دماغ میں ’نکسل‘ ہے: بی جے پی

Published

on

نئی دہلی، ’دماغی نکسل‘ کے مسئلے پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے کانگریس رہنما اور سابق وزیرِ داخلہ پی چدمبرم کونشانہ بنایا اور کہا ہے کہ محض 24 گھنٹوں میں ہی سامنے آ گیا کہ کس کے دماغ میں ’نکسل‘ ہے بی جے پی کے قومی ترجمان سدھانشو تریویدی نے پیر کے روز پارٹی ہیڈکوارٹر میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے یومِ آزادی کے موقع پر ’دماغی نکسل‘ کا اہم موضوع اٹھایا تھا، جو آج کے تناظر میں انتہائی اہم اور بروقت ہے۔

انہوں نے مسٹر چدمبرم کو نشانہ بناتے ہوئے کہا، “ہمیں حیرانی اس بات پر ہوئی کہ صرف 24 گھنٹوں کے اندر ہی، جس شخص کے ذہن میں نکسلی خیالات تھے، وہ خود سامنے آ گیا۔ مسٹر چدمبرم خود سامنے آئے اور کہا کہ انہیں ’دماغی ماؤنواز‘ ہونے پر فخر ہے۔”

انہوں نے کہا کہ کتنی حیرت کی بات ہے کہ وزیر اعظم نے بات کی اور اتنی تیزی سے ردِعمل آیا نیز پورے ملک کے سامنے یہ بات آ گئی کہ کس کے ذہن میں ماؤسٹ خیالات پل رہے ہیں، اور وہ خود اس پر فخر محسوس کرنے لگے ہیں۔

بی جے پی ترجمان نے کہا، “میں کانگریس اور مسٹر چدمبرم کو بتانا چاہتا ہوں کہ سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ نے 13 اپریل 2006 کو کہا تھا کہ یہ کہنا مبالغہ آرائی نہیں ہوگی کہ نکسلی خطرہ ہندوستان کی اندرونی سلامتی کے لیے اب تک کا سب سے بڑا خطرہ ہے۔”

انہوں نے کہا کہ جس نکسل واد کو کانگریس حکومتیں ختم کرنے میں ناکام رہیں، اسے مسٹر مودی کی قیادت میں فیصلہ کن طور پر قابو میں کیا گیا۔

مسٹر تریویدی نے کہا کہ یو پی اے کی حکومت کے دوران پشوپتی سے تروپتی تک ریڈ کوریڈور بن گیا تھا، 180 سے زیادہ اضلاع نکسلی انتہاپسندی سے متاثر تھے، 2010 میں دنتے واڑہ میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے 75-76 جوان شہید ہوئے تھے، اور اس کے بعد دارالحکومت کی ایک نامور یونیورسٹی میں جشن منایا گیا تھا۔ دماغی طور پر دیوالیہ ہو چکے نکسلیوں کے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے۔ مسٹر چدمبرم کے دورِ حکومت میں سی آر پی ایف کے جوان شہید ہوئے اور وہاں جشن منایا گیا۔ اسی کو ’دماغی نکسل‘ کہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یو پی اے کے دورِ حکومت میں نکسل مخالف مہمات میں 1,913 جوان شہید ہوئے۔ 180 اضلاع نکسل متاثرہ ہو گئے تھے۔ مسٹر چدمبرم کے دور میں 5,000 سے زیادہ بے گناہ شہری مارے گئے۔ نکسلیوں کے پاس 92 فیصد سے زیادہ ہتھیار ایسے تھے جو پولیس سے لوٹے گئے تھے۔

انہوں نے بتایا کہ موجودہ وقت میں اس علاقے میں 1,800 سے زیادہ بینک شاخیں کھلی ہیں، 1,200 سے زیادہ اے ٹی ایم لگائے گئے ہیں اور چھ ہزار سے زیادہ موبائل فون ٹاور لگائے گئے ہیں، تاکہ وہ لوگ ملک کے مرکزی دھارے کے ساتھ ترقی کر سکیں۔

بی جے پی ترجمان نے بتایا کہ 22 لاکھ لوگوں کو آیوشمان بھارت کارڈ دیے گئے ہیں۔ جسے یہ منظر قابلِ اعتراض لگتا ہے، وہ ذہنی نکسلی ہے۔

یو این آئی ایف اے

Continue Reading

ہندوستان

ملک میں ‘پیپر لیک نکسل’ کو ختم کرنے کی ضرورت: کانگریس

Published

on

نئی دہلی، کانگریس نے یو جی سی – نیٹ کے تین امتحانات کو تقریباً دو مہینے بعد منسوخ کرنے پر مرکزی حکومت اور نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ آج ملک میں ‘پیپر لیک نکسل’ ہی سب سے بڑا خطرہ بن گیا ہے اور اس کو ختم کرنے کی ضرورت ہے

یوتھ کانگریس کے صدر ادے بھانو چب اور کانگریس کی سینئر رہنما ڈاکٹر چینیکا انیال نے پیر کے روز یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یو جی سی – نیٹ امتحان منعقد ہونے کے دو مہینے بعد این ٹی اے کو اپنی غلطی کا احساس ہوا اور اب تین پیپر دوبارہ کرانے کی بات کہی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب این ٹی اے کو اپنی غلطی معلوم کرنے میں دو مہینے لگ گئے تو نہ جانے اور کتنی غلطیاں ہوں گی، جن سے طلبہ کا مستقبل خطرے میں پڑ سکتا ہے۔

یوتھ کانگریس کے صدر نے کہا کہ طلبہ سے امتحانات کے نام پر بھاری فیس لینے کا کوئی جواز نہیں ہے، اس لیے طلبہ سے تمام امتحانات کی درخواست کے لیے صرف ایک روپیہ فیس لی جانی چاہیے۔

مسٹر چب نے کہا کہ شاید بی جے پی حکومت ان غلطیوں کو قسطوں میں سامنے لانا چاہتی ہے، تاکہ جین- زی کا غصہ وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیرِ داخلہ امت شاہ پر نہ پھوٹے۔ انہوں نے کہا کہ جب جنتر منتر پر طلبہ احتجاج کر رہے تھے تو کانگریس رہنما راہل گاندھی نے کہا تھا کہ دھرمیندر پردھان کا ہٹنا پہلا قدم ہے، آخری نہیں اور آج وہی ہو رہا ہے۔ جب تک پورے سسٹم میں جوابدہی طے نہیں ہوگی، ایسے واقعات ہوتے رہیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ملک کے نوجوان جب مسٹر مودی اور مسٹر شاہ سے جوابدہی مانگ رہے تھے تب وزیر اعظم اور وزیرِ داخلہ 20 دن تک ایوان میں نہیں آئے۔ ایسے میں ان سے جوابدہی کی امید نہیں کی جا سکتی۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے تعلیمی نظام کو درست کرنا ان کی صلاحیت سے باہر ہے، لیکن جب ملک کی زمین اپنے دوست اڈانی کو دینے کی بات آتی ہے تو وزیر اعظم سے کوئی غلطی نہیں ہوتی، مگر جیسے ہی طلبہ کے مسائل آتے ہیں، حکومت کی کارکردگی صفر ہو جاتی ہے۔

ڈاکٹر انیال نے کہا کہ وزارتِ تعلیم کو سمجھنا ہوگا کہ معاملہ صرف سوالنامے اور جواب کی کاپی سے جڑا نہیں ہے، بلکہ طلبہ کے جذباتی اور مالی نقصان سے بھی جڑا ہے۔ سوال یہ ہے کہ تین امتحانات منسوخ کیے گئے تو کیا ایسی سنگین غلطی کرنے والے حکام اور ماہرین پر کارروائی ہوگی، کیا ان کے نام عام کیے جائیں گے، کیا طلبہ کو حکومت کی طرف سے ہرجانہ دیا جائے گا اور جن طلبہ کے داخلے کی ڈیڈ لائن نکل گئی ہے، کیا انہیں معاوضہ ملے گا۔

انہوں نے کہا کہ جس نظام سے طلبہ کا مستقبل برباد ہو رہا ہے، اس پر جواب دینا وزیر اعظم کی ذمہ داری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ این ٹی اے نے اپنے پریس ریلیز میں قبول کیا ہے کہ یو جی سی – نیٹ کے سوالنامے میں سائنس دانوں کے ناموں کی اسپیلنگ، کتابوں کے عنوانات اور تلفظ تک میں غلطیاں تھیں۔ انہوں نے پھر سوال کیا کہ سوالنامہ تیار کرنے والے کون تھے، طلبہ کے وقت کی قیمت کون چکائے گا، سوالنامے کی جانچ کس نے کی، تلفظ کی تصدیق کس نے کی اور آخری منظوری کس نے دی۔ ان کا کہنا تھا کہ اسے محض ایک بھول کہنا مناسب نہیں ہے اور سوال اٹھتا ہے کہ کیا پورا امتحانی نظام ہی ناکام ہو چکا ہے؟ حکومت کو اس پر جواب دینا چاہیے۔

ڈاکٹر انیال نے اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں طلبہ کے احتجاج کا بھی ذکر کیا اور کہا کہ جین- الفا کے بچے سڑک پر اتر کر اپنے حق کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ طالبات کا الزام ہے کہ اسکولوں میں اساتذہ کی بھاری کمی ہے، بورڈ کے امتحانات کی تیاری نہیں کرائی جا رہی، بچوں کو خراب کھانا دیا جاتا ہے اور بیمار پڑنے پر علاج تک نہیں ملتا۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت دعوے تو بہت کرتی ہے، لیکن اسکولوں میں بنیادی سہولیات تک کا فقدان ہے اور بچوں کو تعلیم کے ساتھ بنیادی سہولیات کے لیے بھی جدوجہد کرنی پڑ رہی ہے۔

یو این آئی ایف اے

Continue Reading

ہندوستان

طلبہ کے مطالبات پر راہل گاندھی نے ہیمنت سورین سے مداخلت کی اپیل کی، مظاہرین سے ملنے کی خواہش ظاہر کی

Published

on

نئی دہلی، لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے جھارکھنڈ میں طالب علموں کے احتجاج کے حوالے سے وزیر اعلٰی ہیمنت سورین کو خط لکھ کر مظاہرین سے ذاتی طور پر ملاقات کرنے اور ان کے مطالبات کا حل نکالنے کی اپیل کی ہے راہل گاندھی نے گزشتہ 14 اگست کو مسٹر سورین کو خط لکھا تھا۔ انہوں نے کہا کہ پرامن احتجاج آئین میں درج جمہوری حقوق کا اہم حصہ ہے اور کانگریس پارٹی طالب علموں کے اس حق کی مکمل حمایت کرتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جھارکھنڈ میں طالب علم ریاست میں منعقدہ بھرتی امتحانات میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ انہوں نے احتجاج کو پرامن قرار دیتے ہوئے طالب علموں کے مطالبات کو جائز قرار دیا۔ خط میں انہوں نے وزیر اعلٰی کی طرف سے تشکیل دی گئی کمیٹی کے ذریعے طالب علموں کے ساتھ بات چیت شروع کیے جانے کی بھی تعریف کی۔

انہوں نے کہا کہ کئی مطالبات پر حکومت اور طالب علموں کے درمیان اتفاقِ رائے ہوا ہے لیکن اس کے باوجود تحریک جاری ہے اور کچھ طالب علم غیر معینہ مدت کے لیے بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہیں۔

کانگریس رہنما نے وزیر اعلٰی سورین سے مظاہرین کے نمائندوں سے خود ملاقات کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس سے حکومت کے عزم کو تقویت ملے گی اور طالب علموں کے باقی خدشات کے ازالے کی راہ ہموار ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کا مستقبل ملک کے نوجوانوں سے وابستہ ہے اور بحران کی اس گھڑی میں ان کے ساتھ کھڑا ہونا ضروری ہے۔

یو این آئی ایف اے

Continue Reading
Advertisement
جموں و کشمیر7 hours ago

صرف بی جے پی ہی نہیں، یو پی اے نے بھی ریاستوں کے حقوق کو کمزور کرنے میں کردار ادا کیا: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر7 hours ago

عمر عبداللہ اور طارق قرہ نے بی جے پی کے ’وندے ماترم‘ احتجاج کو مسترد کر دیا

جموں و کشمیر7 hours ago

میر واعظ کا نظر بندی کا الزام، اقدام کو ’بدقسمتی اور شرمناک‘ قرار دیا

جموں و کشمیر10 hours ago

جموں و کشمیر میں غیر قانونی کان کنی کے خلاف کارروائی

جموں و کشمیر10 hours ago

رجیجو کے تبصرے کے بعد محبوبہ مفتی نے خود کو کہا ’دماغی نکسل‘

ہندوستان13 hours ago

محض 24 گھنٹوں میں ہی سامنے آ گیا کہ کس کے دماغ میں ’نکسل‘ ہے: بی جے پی

ہندوستان13 hours ago

ملک میں ‘پیپر لیک نکسل’ کو ختم کرنے کی ضرورت: کانگریس

دنیا13 hours ago

کشنر نیتن یاہو سے ملاقات کرکے ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو آگے بڑھائیں گے

دنیا13 hours ago

ٹرمپ کا امریکہ-جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں میں ‘بڑی کمی’ کا اعلان

ہندوستان15 hours ago

طلبہ کے مطالبات پر راہل گاندھی نے ہیمنت سورین سے مداخلت کی اپیل کی، مظاہرین سے ملنے کی خواہش ظاہر کی

دنیا15 hours ago

انڈونیشیا کے فلوریس میں ایک اور شدید زلزلے کے جھٹکے، دو روز قبل آنے والے آفٹر شاکس میں 53 افراد ہلاک

دنیا15 hours ago

پوپ لیو کا مطالبہ: مغربی کنارے میں تشدّد بند کیا جائے

جموں و کشمیر15 hours ago

شری بوڈھا امرناتھ یاترا کا آغاز، منوج سنہا نے پہلے جتھے کو کیا روانہ

ہندوستان17 hours ago

یو جی سی – نیٹ کے تین مضامین کا امتحان دوبارہ کرانے پر جواب دیں مودی: راہل

ہندوستان17 hours ago

ہریانہ، پنجاب میں 17-18 اگست کو شدید بارش کی پیش گوئی، ہماچل اور جموں و کشمیر میں بہت شدید بارش کا خدشہ

دنیا2 days ago

ایران نے یمن کو غیر مستحکم کرنے کے امریکی الزامات مسترد کر دیے، واشنگٹن پر مغربی ایشیا میں عدم استحکام پیدا کرنے کا الزام

دنیا2 days ago

یو ایس ایس ابراہم لنکن کی طویل تعیناتی پر تنازعہ وطن واپسی کے بعد بھی پینٹاگن کے لیے چیلنجز کا باعث بنا

دنیا2 days ago

ایران جنگ اور تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر ٹرمپ کا دو ٹوک موقف: “میں کبھی معافی نہیں مانگوں گا، فیصلہ درست تھا”

جموں و کشمیر2 days ago

پی ڈی پی نے وزیرِ اعظم کے خواتین ریزرویشن کے مطالبے پر سوال اٹھایا، کہا 2023 کا قانون نافذ کیا جائے

جموں و کشمیر2 days ago

یومِ آزادی کے موقع پر وزیرِ اعلیٰ عمر عبداللہ نے بلیدان استمبھ پر پھول چڑھائے

دنیا3 days ago

جنوبی ہسپانیہ زلزلے سے لرز اٹھا، عمارتوں اور گاڑیوں کو نقصان

دنیا3 days ago

ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دیں گے: ٹرمپ

دنیا3 days ago

اسرائیلی حملے میں جنوبی لبنان میں سات افراد جاں بحق، حملوں میں شدت

جموں و کشمیر3 days ago

جموں و کشمیر: کشتواڑ میں ایس یو وی نالے میں جاگری، پانچ افراد ہلاک

ہندوستان3 days ago

بحران میں کام آئیں پچھلے 12-10 سال کی سوچ سمجھ کر بنائی گئیں اسکیمیں: وزیراعظم

ہندوستان3 days ago

نکسل انتہاپسندی ختم ہوئی لیکن ‘دماغی نکسلی’ ابھی ہے، پہچان تو کرنی پڑے گی: مودی

ہندوستان3 days ago

آنے والے 10 سال میں پانچ نئے ایٹمی توانائی پلانٹ شروع کرنے کا ہدف: مودی

جموں و کشمیر3 days ago

خصوصی جج انسدادِ بدعنوانی، سری نگر نے رشوت کے معاملے میں سابق ایگزیکٹو انجینئر سمیت 2 افراد کو قصوروار قرار دے دیا

ہندوستان3 days ago

عالمی عدم استحکام کے باوجود سب سے تیز رفتار سے بڑھ رہی ہے ہندستانی معیشت: مرمو

ہندوستان3 days ago

پانی کا ہر قطرہ ہماری سرخ لکیر ہے: شہباز شریف سندھ طاس معاہدے پر بیان

دنیا3 days ago

ٹرمپ اور نیتن یاہو کے تعلقات میں کشیدگی،کھلم کھلا اعلان سے گریز

جموں و کشمیر3 days ago

کشمیری پنڈتوں کے لیے ’گھر سے کام‘ کا کوئی حکم جاری نہیں کیا گیا: ڈویژنل کمشنر

تجزیہ3 days ago

سوراج: تصاویر، کارٹونوں اور نوادرات کے ذریعے بیان کی گئی ہندوستان کی آزادی کی کہانی

ہندوستان3 days ago

راج ناتھ نے دولت مشترکہ کھیلوں میں تمغے جیتنے والے جوانوں کے ساتھ بات چیت کی

جموں و کشمیر3 days ago

یومِ آزادی سے قبل جموں میں عظیم الشان ترنگا ریلی نکالی گئی

دنیا3 days ago

آبنائے ہرمز میں اےڈی این او سی کے دو بحری جہازوں پر ڈرون حملے، متحدہ عرب امارات کا ایران پر الزام

دنیا3 days ago

ٹرمپ کا طیارہ بردار بحری جہازوں میں برقی کیٹپلٹ ختم کرکے بھاپ سے چلنے والا نظام بحال کرنے کا حکم

دنیا3 days ago

نیپال کے رولپا میں لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 10 ہوگئی، 3 افراد تاحال لاپتہ

جموں و کشمیر3 days ago

جموں و کشمیر کے نوجوان اس بات کو یقینی بنائیں کہ ماضی کی غلطیاں دوبارہ نہ دہرائی جائیں: ایل جی سنہا

جموں و کشمیر3 days ago

محبوبہ نے بی جی ایس بی یو کے بحران کی نشاندہی کرتے ہوئے طلبہ کے متاثر ہونے سے پہلے حکومت سے کارروائی کی اپیل کی

جموں و کشمیر3 days ago

’ہمارا خون نچوڑ لیا گیا‘: دریائے سندھ آبی معاہدے پر عمر عبداللہ

ہندوستان4 days ago

اروناچل میں چین کے ذریعے گشت روکنے کا دعویٰ تشویش ناک، مودی حکومت کی خاموشی اور زیادہ خطرناک: راہل گاندھی

دنیا4 days ago

شمالی کوریا آئندہ امریکہ-جنوبی کوریا فوجی مشقوں پر برہم

جموں و کشمیر4 days ago

میر واعظ کا الزام: ایک بار پھر نظر بند کیا گیا، ’معمول کی صورتِ حال‘ کے دعووں پر سوال اٹھائے

دنیا4 days ago

غزہ سٹی کے پولیس سربراہ اسرائیلی حملوں میں ہلاک، اسرائیل کی مہلک کارروائیاں جاری

ہندوستان4 days ago

وزیراعظم نے تقسیم کے المیے کو یاد کیا، بچ جانے والوں کی ہمت اور لچک کی ستائش کی

دنیا4 days ago

امریکہ ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی غیر معینہ مدت تک برقرار رکھ سکتا ہے: پیٹ ہیگسیتھ

جموں و کشمیر4 days ago

اننت ناگ میں آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد ہلاک

دنیا4 days ago

زیلنسکی کا امریکہ سے مزید پیٹریاٹ میزائل فراہم کرنے کا مطالبہ، کہا 10 فیصد سے روسی حملے روکے جاسکتے ہیں

دنیا4 days ago

عالمی سطح پر تیل کے ذخائر تیزی سے کم ہورہے ہیں: ای آئی اے

جموں و کشمیر6 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

ہندوستان4 months ago

مغربی ایشیا کے بحران کے باعث عالمی بینک نے مالی سال 27 کے لیے ہندوستان کی شرح نمو کم کر کے 6.6 فیصد کر دی

اداریہ5 years ago

یوکرین کے خلاف روس کا رویہ تشویشناک : برطانیہ

جموں و کشمیر6 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

اہم خبریں4 years ago

عید کی آمد کے ساتھ ہی لوگوں کی کثیر تعداد بازاروں میں دھیکنے کو مل رہی ے۔ کھچ مناظر ان تصاویر میں

تازہ ترین6 months ago

خامنہ ای کی مبینہ شہادت: کشمیر میں ریلیاں، ایم ایم یو کی مکمل ہڑتال کی کال

تازہ ترین4 years ago

عید کی آمد پر سرینگر کے مختلف بازاروں میں خرید و فروخت کے کھچ مناظر

جموں و کشمیر6 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

ہندوستان3 months ago

غیر آئینی طریقوں سے پارٹیوں کو توڑنا جمہوری ڈھانچے پر براہ راست حملہ ہے: بھگونت مان

جموں و کشمیر4 months ago

جموں جناح، علامہ اقبال اور سر سید احمد خان سے نفرت کیوں کرتا ہے؟

تازہ ترین6 months ago

لمبرداروں اور چوکیداروں کا مسائل کے حل کے لیے حکومت کو میمورنڈم

تازہ ترین7 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

اہم خبریں6 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

تازہ ترین4 years ago

کشمیری کسان شہتوت کی کاشتکاروں کرتے ہوئے۔

تجزیہ8 months ago

دہشت گردی کے بھولے ہوئے متاثرین

تازہ ترین6 months ago

پاکستان نے سخت مقابلے میں نیدرلینڈز کو تین وکٹوں سے شکست دی

اداریہ5 years ago

بی جے پی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کررہی ہے،کمیشن میں شکایت درج کرائیں گے:اکھلیش

کھیل7 months ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کے موقف کی بی سی سی آئی نے بھی تائید کر دی

دنیا6 months ago

پاکستانی فوج کا افغانستان کے خلاف فضائی آپریشن شروع

تازہ ترین6 months ago

لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

تازہ ترین6 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

تازہ ترین7 months ago

مرکزی بجٹ خود کفیل، مضبوط اور عالمی سطح پر مسابقتی ہندوستان کے وزیراعظم مودی کے عزم کے مطابق ہے: کھنڈیلوال

اہم خبریں6 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

اداریہ5 years ago

ممبئی سیریل بلاسٹ کا ملزم یو اے ای میں گرفتار

پاکستان3 months ago

پاکستان اور چین کا ایران۔امریکہ کشیدگی کم کرنے پر زور، اسحق ڈار اور وانگ ای میں رابطہ

ہندوستان7 months ago

صدر کے خطاب میں ترقی یافتہ ہندوستان کے اہداف نمایاں: سونووال

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

دنیا7 months ago

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ نے کھلبلی مچا دی، خلیجی اتحادیوں کا ٹرمپ کو ممکنہ تباہی سے خبردار

تازہ ترین6 months ago

ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب گرینڈ دھماکہ کے ملزم دو سویڈش شہریوں کو جیل

تصاویر6 years ago

ٹک ٹاک اپنے عالمی توسیعی پروگرام کے لیے تین ہزار انجینئرز بھرتی کرے گا

تصاویر6 years ago

مصر میں فرعونوں کے دور کے درجنوں تابوتوں کی سنسنی خیز دریافت

تازہ ترین6 months ago

سری لنکا کی پاکستان سے ہندوستان ٹی20 میچ کے بائیکاٹ پر نظرِ ثانی کی اپیل

تازہ ترین9 months ago

ستائیسویں ترمیم: پاکستان کی فوج کس طرح قانون کے ذریعے آئین پر اثرانداز ہو رہی ہے

کھیل5 months ago

آئی پی ایل 2026 چنئی سپر کنگز نے پنجاب کو دیا 209 رنز کا ہدف

تجزیہ9 months ago

کشمیر میں بجلی نرخوں میں اضافہ عوام پر سیدھا وار

تازہ ترین8 months ago

امکان کی سیاست اور مفتی محمد سعید کا نظریہ

اہم خبریں6 years ago

اس صدی کے آخر تک برفانی ریچھ دنیا سے مٹ جائیں گے

جموں و کشمیر4 months ago

پہلگام میں محسوس ہوتی عجیب خاموشی

جموں و کشمیر7 months ago

کشمیر میں اگلے 36 گھنٹوں کے دوران ہلکے برف و باراں کا امکان

تازہ ترین3 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

کھیل6 months ago

تاریخ رقم: جموں و کشمیر نے پہلی بار رانجی ٹرافی کا خطاب اپنے سر سجایا

جموں و کشمیر6 months ago

کشمیر میں نئی ریلوے لائنوں کا سروے مکمل، حکومت کا زمین مالکان کو مکمل معاوضہ دینے کا یقین

تازہ ترین3 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

جموں و کشمیر6 months ago

زعفران پیداوار میں کمی کا دعویٰ غلط؛ 3715 ہیکٹیر رقبہ برقرار: حکومت

تازہ ترین7 months ago

امت شاہ کا تین روزہ دورہ جموں و کشمیر:سیاسی ملاقاتیں اور اعلیٰ سطحی سکیورٹی میٹنگیں ایجنڈے میں شامل

تازہ ترین3 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

تازہ ترین3 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

دنیا6 months ago

ایرانی میزائل کی 10 انٹرسیپٹرز کو چکمہ دیکر ہدف کو نشانہ بنانے کی ویڈیو وائرل

جموں و کشمیر2 years ago

چین، امریکہ پاکستان کو بھارت کے خلاف مدد کررہا ے/ انٹرویو

اداریہ5 years ago

میری جنگ دستوری سیکولرزم سے نہیں، سیاسی سیکولرزم سے ہے: اویسی

جموں و کشمیر4 months ago

پہلگام میں محسوس ہوتی عجیب خاموشی

جموں و کشمیر5 months ago

جموں و کشمیر میں نئی انتظامی ڈویژنز کی تجویز: چناب اور پیر پنجال کی وضاحت

جموں و کشمیر6 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

جموں و کشمیر6 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین6 months ago

ایس ایم ایچ ایس اسپتال کے باہر غیر قانونی پارکنگ

تازہ ترین6 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

جموں و کشمیر6 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

اہم خبریں6 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

اہم خبریں6 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تازہ ترین7 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

جموں و کشمیر10 months ago

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گورنمنٹ کوٹھی باغ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری نگر میںDREAMا سکول پروجیکٹ کا افتتاح

جموں و کشمیر2 years ago

جموں وکشمیر کے صحت شعبے میں اہم اصلاحات لاے جارہے ے

تجزیہ3 years ago

پاکستان میں سیاسی بحران اور بینلاقوامی میڈیا کی کوریج

تازہ ترین3 years ago

8 فروری 2024 کے الیکشنز اور 1971 کے الیکشنز میں یکسانیت اور ملک کا تقسیم

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں عیسایت اور مسیحاؤں کے سماجی کام

تازہ ترین3 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں الیکشنز کو کیوں التواء میں ڈالا گیا ؟

جموں و کشمیر3 years ago

بیگ کی واپسی اور پی ڈی پی کا مستقبل

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

جموں و کشمیر3 years ago

جی ٹونٹی اجلاس: کشمیر میں ہڑتال قصہ پارینہ، یہاں کے لوگوں نے ہڑتالی کلچر کو مسترد کیا:مرکزی وزیر مملکت

تازہ ترین3 years ago

سری نگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت بحال

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں کووڈ کی نئی لہر سے بچے متاثر، یومیہ ایک سے دو کیس رپورٹ

تازہ ترین3 years ago

کپواڑہ میں کمسن بچی کے قتل کے الزام میں باپ گرفتار: ایس ایس پی کپواڑہ

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

تازہ ترین3 years ago

جائیداد ٹیکس کا فیصلہ سرکار کا ہے ہمیں اس پر عملدرآمد کرانا ہے: جی ایم سی میئر

جموں و کشمیر3 years ago

راہل گاندھی کی نا اہلی کے خلاف جموں وکشمیر میں کانگریس کا احتجاج

تازہ ترین3 years ago

کپوارہ میں ایل او سی کے نزدیک ماتا شاردا مندر کا کھل جانا ایک خوش آئند بات ہے: محبوبہ مفتی

تازہ ترین3 years ago

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

تازہ ترین3 years ago

منصوبہ بند سازش کے تحت بٹہ مالو بس اسٹینڈ کو دوسری جگہ منتقل کیا گیا، رونقیں دوبارہ واپس لوٹ آئیں گی: رویندر رینا

تازہ ترین3 years ago

فرضی پی ایم او عہدیدار معاملہ: یہ انٹلی جنس کی ناکامی نہیں بلکہ فیلڈ افسر کی لاپرواہی ہے: اے ڈی جی پی کشمیر

تازہ ترین3 years ago

کشمیر اس قدر خوبصورت کہ جہاں کیمرہ رکھا جائے گا وہ فلم شوٹنگ کے لئے بہتر جگہ: بالی ووڈ ادا کار عمران خان

جموں و کشمیر3 years ago

Video ایڈیشنل ڈائریکٹر پی ایم او معاملہ:تحقیقات کے لئے سہہ رکنی ٹیم تشکیل: پولیس

جموں و کشمیر3 years ago

|Video رام بن میں ٹرک دریائے چناب میں جا گرا، بچاؤ آپریشن جاری

تازہ ترین3 years ago

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لئے قومی سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ملاقی ہونگے: فاروق عبداللہ

تازہ ترین3 years ago

ویڈیو| ٹیولپ گریڈن کے بلوم کے پیچھے موجود ہیروز کو جانیں۔

جموں و کشمیر3 years ago

کشمیر سے ایم بی اے پاس آؤٹ نے غیر ملکی نسلوں کے ساتھ منفرد پولٹری فارم قائم کیا

تازہ ترین3 years ago

سری نگر کے مائسمہ میں آتشزدگی، تین دکان خاکستر

تازہ ترین3 years ago

پراپرٹی ٹیکس کے خلاف چیمبر آف کامرس نے 11مارچ کو جموں بندھ کی کال دی

تازہ ترین3 years ago

حبیبی کچن سڑک کے کنارے ایک شاہانہ ریستوراں

جموں و کشمیر3 years ago

مختلف اسامیوں کے امیدواروں کا سری نگر میں ایپ ٹک کمپنی کے خلاف احتجاج

تازہ ترین3 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

تازہ ترین3 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

تازہ ترین3 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین3 years ago

شالیمار زرعی یونیورسٹی میں میلہ, ایک لاکھ لوگوں نے شمولیت اختیار کی

تازہ ترین3 years ago

ہندوستان-اٹلی نے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا اعلان کیا۔

تازہ ترین3 years ago

جائیداد ٹیکس کے خلاف جموں میں تاجروں کا احتجاج

تازہ ترین3 years ago

این آئی اے نے سری نگر میں العمر کے چیف مشتاق زرگر کے مکان کو قرق کر دیا

تازہ ترین3 years ago

سری نگر کے بٹہ مالو علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار کی رائفل سے اچانک گولی نکلی

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں طویل سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے

Advertisement

Trending