تہران، امریکی ایف 15 لڑاکا طیارہ کویت میں گر کر تباہ ہوگیا، طیارہ گرنے کی ویڈیو بھی گردش کررہی ہے...
جموں و کشمیر پردیش کانگریس کے صدر غلام احمد میر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ یوٹی انتظامیہ بیرون ریاست میں درماندہ کشمیریوں کو...
نیشنل کانفرنس نے مختلف محکموں میں کام کرنے والے عارضی ملازمین کی تنخواہیں واگذار نہ کئے جانے پر زبردست تشویش اور برہمی کا اظہار کرتے ہوئے...
جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان کے کیلر علاقے اور دچھن کشتواڑ میں فورسز کوجنگجوءوں کی موجود گی کے حوالے سے مصدقہ اطلاع موصول ہوئی ۔ جس...
ضلع انتظامیہ سرینگر نے کہا ہے کہ آج یعنی سنیچروار سے ضلعے کے34زونز میں مفت راشن کی تقسیم کاری کی جائیگی ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سرینگر...
پولیس نے جمعے کو دوسرے مرحلے کے لاک ڈاءون کےلئے جاری کئے گئے رہنما خطوط کی خلاف ورزیوں کی پاداش میں سرینگر اور بانڈی پورہ میں...
وادی کشمیر میں ریڈ زون علاقوں (کنٹینمنٹ زونز) میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے اور اب یہ تعداد بھی بڑ ھ کر 80 ہوگئی ہے جبکہ...
وادی کشمیر میں کورونا وائرس لاک ڈاءون کا ایک ماہ مکمل ہوا ،جس دوران مسلسل چوتھے جمعے کو بھی تاریخی جامع مسجد سرینگر ،آثار شریف حضرتبل...
ہندوستان میں تیزی کے ساتھ پاؤں پسار رہے کورونا وائرس انفیکشن کے دوران کئی طرح کے مذہبی مسائل بھی سامنے آ رہے ہیں ۔ کووڈ ۔...
کشمیر میں جمعے کو کووڈ ۔ 19مرض میں مبتلاء ایک اور معمر مریض کی موت ہوئی اور اس طرح وادی کشمیر میں کورونا ہلاکتوں کی تعداد4جبکہ...
بھارت میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث لاک ڈاؤن میں تین مئی تک توسیع کے فیصلے کے بعد رواں سال ہونے والی انڈین پریمئر لیگ...