سرینگر:241;جنوبی کشمیر کے کوکر ناگ علاقے میں پولیس اور سیول انتظامیہ منشیات کے خلاف اپنی مہم کو جاری رکھتے ہوئے 30کنال اراضی پر پھیلی خشخاش کی...
سرینگر: شمالی کشمیر کے کپوارہ ضلع میں گذشتہ شب ایک سڑک حادثے کے نتیجے میں ایک شہری جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا ۔ پولیس نے...
اخبارات کے مدیران اور ملازمین کا مطالبہ ، دفتر کی منتقلی انتظامیہ کے زیر غور:فاروق خان خبراردو:- سرینگر: محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کے جوائنٹ ڈائریکٹر...
پولیس صدمے میں برابر کی شریک ،واقعہ کی غیر جانبدارانہ تحقیقات ہوگی :وجے کمار خبراردو:- سرینگر: یکم جولائی کو سوپور میں پیش آئے جگر سوز فائرنگ...
علاقے میں انٹرنیٹ سروس معطل، 6ماہ میں ابتک120جنگجو جاں بحق خبراردو:- سرینگر: جنوبی کشمیر میں پولیس ،فوج وفورسز کی جانب سے جنگجو مخالف آپریشنز جاری رہنے...
112کاتعلق کشمیروادی اور14متوفین جموں صوبہ سے تعلق رکھتے تھے سرینگر;241;4 ،جولائی;241;کے این ایس ;241;جموں وکشمیر میں عالمگیر وبا کورونا وائرس ہلاکتوں کا نہ تھمنے والا سلسلہ...
عرفان رینہ سرینگر/ مرکزی انتظام والے علاقہ جموں وکشمیر میں ناول کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 125 ہوگئی ہے کیونکہ ہفتے...
خبراردو:- عرفان رینہ سرینگر: وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کے بڑھتے رجحان اور پہلی اموات کی وجہ سے ضلع انتظامیہ...
جموں و کشمیر انتظامیہ نے وادی کے پانچ اضلاع سرینگر، بارہمولہ، شوپیان، کولگام اور اننت ناگ میں لاک ڈاؤن سخت کرنے کا اشارہ دیا ہے۔ گزشتہ...
سرینگر:سوپور پولیس نے سوشل میڈیا کا مبینہ طور پر غلط استعمال کرنے کی پاداش میں ایک صارف کو گرفتار کیا ہے۔کشمیر نیوز سروس کے مطابق پولیس...