وادی کشمیر کے ترال،بارہمولہ اوراوڑی میں تین الگ الگ نوعیت کے حادثات میں 2نوجوانوں سمیت 3افراد جاں بحق ہوئے ہیں ۔ پولیس نے تینوں حادثات سے...
عدالت عالیہ نے مفاد عامہ میں دائر ایک عرضی پر شنوائی کرتے ہوئے انتظامیہ کی جانب سے وادی کشمیر میں سفیدوں کی برید گی پر کمیٹی...
گزشتہ برس 14 اگست کو شاہ فیصل کو دہلی کے اندرا گاندھی ہوائی اڈّے سے گرفتار کیا گیا تھا، جب وہ بیرون مُلک سفر پر جا...
اوڑی حادثے میں گزشتہ دنوں زخمی ہونے والا محکمہ جنگلات کا فارسٹ گارڑ کئی روز تک زیر علاج رہنے کے بعد چل بسا ۔ اس دوران...
جہاں ایک طرف انتظامیہ مہلک کورونا وائرس کی بچاو کاروائیوں میں مصروف ہیں ،ویہی دوسری جانب سماج کے کچھ خود غرض افراد اس وقت کا ناجائز...
لاک ڈاءون کے دوران جموں کشمیر کے کسانوں کے لئے کھاد اور کیڑے مار ادویات کی دستیابی کو یقینی بنایا جایء ۔ ان باتوں کا اظہار...
شمالی کشمیر کے بارہمولہ علاقے میں ایک دلدوز حادثے میں باپ بجلی کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل بن گیا،جبکہ مرحوم کا بیٹا بری طرح زخمی ہوا...
سرینگر ۔ لہیہ شاہراہ کوانتظامیہ نے5ماہ تک بند رہنے کے بعدسنیچر کو آمد رفت کےلئے کھول دیا ۔ کشمیر نیوز سروس( کے این ایس) کے مطابق...
فوج پولیس اور فورسز نے جنوبی کشمیر کے کولگام علاقے میں جنگجوءوں کی موجود گی کی مصدقہ اطلاع ملنے کے بعد نندی مرگ کو دوران شب...
اگر آپ ریڈ زون میں رہتے ہیں تو گھروں سے باہر نکل کر محفوظ علاقے میں جانے کی کوشش نہ کریں ۔ ترال میں انتظامیہ نے...