Connect with us

ہندوستان

ترنمول کانگریس کے دونوں دھڑوں کو عبوری طور پر نئے نام اور نئے نشان الاٹ

Published

on

نئی دہلی، انتخابی کمیشن نے آل انڈیا ترنمول کانگریس میں پھوٹ کے بعد پارٹی کے نام اور انتخابی نشان کے استعمال پر عبوری روک لگانے کے ایک دن بعد جمعہ کو ممتا بنرجی دھڑے کو ‘ممتا آل انڈیا ترنمول کانگریس’ نام اور ‘فٹ بال کھلاڑی’ انتخابی نشان نیز اروپ رائے دھڑے کو ‘ڈیموکریٹک ترنمول کانگریس’ نام اور ‘لفافہ’ انتخابی نشان الاٹ کیا۔

دونوں دھڑے مغربی بنگال اسمبلی کی دو سیٹوں اور آسام سے لوک سبھا کی ایک سیٹ کے لیے کرائے جا رہے ضمنی انتخاب میں انہی عبوری ناموں اور نشانات کا استعمال کریں گے۔ کمیشن نے دونوں دھڑوں کے دعووں اور جوابی دعووں کے درمیان جمعرات کو عبوری حکم میں پارٹی کے ‘آل انڈیا ترنمول کانگریس’ نام اور اس کے لیے ریزرو ‘ پھول اور گھاس’ انتخابی نشان کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے۔ کمیشن نے یہ فیصلہ سناتے ہوئے دونوں فریقین سے اپنے اپنے لیے متبادل نام اور نشان کی تجاویز مانگی تھیں اور انہیں تین تین متبادل دینے کو کہا تھا۔ جمعرات کا عبوری حکم آنے سے پہلے دونوں دھڑوں نے مغربی بنگال کی ریجی نگر اور نندی گرام اسمبلی سیٹوں اور آسام کی ناگاؤں لوک سبھا سیٹ پر امیدواروں کے کاغذات نامزدگی داخل کرتے ہوئے خود کے اصل آل انڈیا ترنمول کانگریس ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔

کمیشن نے جمعرات 17 ستمبر اپنے عبوری حکم میں کہا ہے کہ دونوں دھڑوں پر تنازع کے تصفیے تک ‘آل انڈیا ترنمول کانگریس’ نام اور ‘پھول اور گھاس’ انتخابی نشان کا استعمال کرنے پر روک برقرار رہے گی۔ ترنمول کانگریس کے دھڑوں کے درمیان یہ تنازع الیکشن سمبلز (ریزرویشن اینڈ الاٹمنٹ) آرڈر، 1968 کے پیراگراف 15 کے تحت زیرِ غور ہے۔ کمیشن کے عبوری فیصلے سے پہلے ہی دونوں دھڑوں کے امیدواروں نے اپنی اپنی طرف سے مجاز کیے گئے دستاویزات کی بنیاد پر نامزدگی داخل کر دی تھی۔ مغربی بنگال کی ریجی نگر اسمبلی سیٹ کے ضمنی انتخاب میں صفی الزماں شیخ نے اروپ رائے کے ذریعہ مجاز فارم-بی کے ساتھ آل انڈیا ترنمول کانگریس امیدوار کے طور پر نامزدگی داخل کی تھی۔ جبکہ ربیع عالم چودھری نے ممتا بنرجی
کے ذریعہ مجاز فارم-بی کے ساتھ اسی پارٹی کی حمایت کا دعویٰ کرتے ہوئے الگ نامزدگی داخل کی تھی۔ نندی گرام میں اروپ رائے دھڑے نے احتشام الحق کو اور ممتا بنرجی دھڑے نے سنچیتا پردھان (دے) کو اتارا ہے۔ آسام کی ناگاؤں لوک سبھا سیٹ پر محترمہ بنرجی نے عبدالسلام سے کاغذات نامزدگی داخل کروائے ہیں۔
ان حلقوں کے الیکشن افسران نے کاغذات نامزدگی کی جانچ 18 ستمبر تک ملتوی کر دی تھی۔ کمیشن کی مداخلت کے بغیر افسران کے سامنے ایسی صورتحال پیدا ہو سکتی تھی جس میں دونوں پارٹیوں کے امیدواروں کی نامزدگی مسترد کی جا سکتی تھی۔ اس کا اثر ووٹروں کے سامنے موجود متبادلات پر پڑتا۔ کمیشن نے آئین کے آرٹیکل 324 اور الیکشن سمبلز آرڈر کے تحت اپنے ‘بقیہ اور اندرونی اختیارات’ کا استعمال کرتے ہوئے اس معاملے میں مداخلت کے لیے عبوری انتظام دیا ہے۔ کمیشن کا کہنا ہے کہ یہ مداخلت “ووٹروں کے جمہوری حقوق کی حفاظت کرنے، انتخابی عمل کی شفافیت برقرار رکھنے اور تنازع کے حتمی تصفیے تک کسی بھی امیدوار یا دھڑے کے ساتھ غیر منصفانہ تعصب نہ ہونے دینے” کے مقصد سے کی گئی ہے۔

کمیشن کے عبوری بندوبست کے مطابق مذکورہ بالا تینوں ضمنی انتخابات میں ان دونوں دھڑوں کے امیدوار اپنے اپنے دھڑے کے عبوری نام اور انتخابی نشان پر ہی انتخاب لڑ سکیں گے۔ کمیشن نے واضح کیا ہے کہ 18 ستمبر کا یہ حکم کاغذات نامزدگی کی درستگی یا پارٹی کی شناخت اور تنظیمی کنٹرول کو لے کر دونوں دھڑوں کے دعووں پر حتمی فیصلہ نہیں ہے۔ریٹرننگ افسران کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ کاغذات نامزدگی کی جانچ اور انتخابی نشان الاٹ کرتے وقت اس حکم کو مدنظر رکھیں، لیکن ساتھ ہی عوامی نمائندگی ایکٹ، 1951 کی دفعہ 36 کے تحت کاغذات نامزدگی کی آزادانہ طور پر جانچ بھی کریں۔

یواین آئی ایف اے

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان

ہندوستان کی ترقی میں رفتار، صحت مند فطرت دونوں موجود ہیں : مودی

Published

on

نئی دہلی، وزیراعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو کہا کہ ہندوستان نے اپنی اقتصادی ترقی کو رفتار دینے کے ساتھ ساتھ فطرت کی صحت کا بھی پورا خیال رکھا ہے۔ ہندوستان پیرس موسمیاتی کانفرنس میں اعلان کردہ اپنے اہداف کو وقت سے پہلے پورا کرنے والا ملک ہے۔

مسٹر مودی دارالحکومت میں نیشنل گرین ٹربیونل (این جی ٹی) کی جانب سے منعقدہ دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کے افتتاح کے موقع پر خطاب کر رہے تھے۔ ماحولیات اورآب وہوا کی رفتار کے مستقبل پر منعقدہ اس کانفرنس میں 17 ممالک کے جج، عدالتی حکام، وکلا، ماہرین ماحولیات اور ماہرین شرکت کر رہے ہیں۔ افتتاح میں چیف جسٹس سوریہ کانت، ماحولیات و جنگلات کے وزیر بھوپیندر یادو اور این جی ٹی کے چیئرمین پرکاش شریواستو کی موجودگی میں وزیراعظم نے این جی ٹی ایپ کا بٹن دبا کر افتتاح کیا جس میں صارف این جی ٹی کے تمام معاملات کی صورتحال اور پیشرفت وغیرہ کی معلومات اپنے موبائل پر حاصل کر سکتے ہیں۔
وزیراعظم نے کہا، ”ہماری ترقی تیز رفتار بھی ہے اور صحت مند بھی۔“ انہوں نے کہا کہ گزشتہ 12 سال میں ان کی حکومت نے شمسی توانائی اور گرین انرجی کے شعبے میں بے مثال کام کیے ہیں، آبی گزرگاہوں اور ریلوے لائنوں کی ترقی اور برق کاری، میٹرو ریلوے نیٹ ورک کی توسیع اور الیکٹرک گاڑیوں کے تیز تر استعمال سے کاربن کے اخراج میں کمی آئی ہے۔ گھنے جنگلاتی علاقوں میں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے اتھر وید کے منتر ”ماتا بھومی : پترو اہم پرتھویا :“ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کی تہذیب میں زمین کو ماں کے روپ میں دیکھا گیا ہے۔ انہوں نے کہا، ”ہندوستان، جی-20 میں واحد ایسا ملک ہے جس نے پیرس موسمیاتی کانفرنس (کاپ-21) میں کیے گئے تمام وعدوں (قومی عہدبستگیوں) کو وقت سے پہلے پورا کر کے دکھایا ہے۔“

انہوں نے کہا، ”گزشتہ 12 سال میں ماحولیات سے جڑے ہر شعبے میں… ہندوستان نے غیر معمولی پیشرفت کی ہے۔ ہندوستان یہ دکھا رہا ہے کہ ترقی اور ماحولیاتی استحکام ساتھ ساتھ کیسے چل سکتے ہیں۔“ انہوں نے کہا کہ ہندوستان نے قابل تجدید توانائی کے ذرائع کی ترقی پر بڑی توجہ دی ہے اور اس سمت میں اٹھائے گئے اقدامات نے ماحولیاتی تحفظ میں بڑا کردار ادا کیا ہے۔

مسٹر مودی نے بین الاقوامی مندوبین کے سامنے یہ بھی کہا، ”اکثر کاربن کے اخراج کی ذمہ داری غلط طریقے سے ترقی پذیر ممالک پر ڈالی جاتی رہی ہے۔ جبکہ تاریخی سچائی یہ ہے… آج بھی فی کس کاربن کے اخراج میں ہندوستان کا حصہ عالمی اوسط کے آدھے سے بھی کم ہے!“ حکام کا کہنا ہے کہ یہ کانفرنس عدالتی نقطہ نظر، سائنسی معلومات، ماحولیاتی گورننس کے نظام اور تمام عدالتوں میں ادارہ جاتی تجربات کے تبادلے کے لیے ایک پلیٹ فارم فراہم کرے گی۔ یہ پالیسی سازی، نفاذ اور تعمیل میں حائل خلا سمیت اہم ماحولیاتی اور موسمیاتی چیلنجوں پر بات چیت کی سہولت فراہم کرے گی اور ماحولیاتی گورننس اور ادارہ جاتی تعاون کو مضبوط بنانے کے طریقوں کو تلاش کرے گی۔

یواین آئی ایف اے

Continue Reading

ہندوستان

خواتین کو تحفظ دینے میں معاشرہ اور حکومت دونوں ناکام: پرینکا

Published

on

نئی دہلی، کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے دہلی میں 17 سالہ لڑکی کے ساتھ بے رحمی کے بعد اس کے قتل اور ایک دیگر نابالغ لڑکی کے ساتھ عصمت دری کے واقعے پر خواتین کی سلامتی کے معاملے میں معاشرے اور حکومت دونوں کو ناکام قرار دیا ہے۔ محترمہ گاندھی نے ہفتہ کو سوشل میڈیا ایکس پر لکھا کہ ملک میں خواتین کی سلامتی کی ذمہ داری لینے کے لیے کوئی تیار نہیں ہے اور خواتین کی ترقی کی صرف کھوکھلی باتیں کی جاتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سیکڑوں خواتین پر ظلم اور تشدد ہوتا ہے اور مجرموں کے خلاف ٹھوس کارروائی کی امید نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان معاملات میں ایف آئی آر تک درج نہیں ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ معاشرہ اور حکومت دونوں خواتین کو تحفظ، آزادی اور مساوات کا حق دینے میں پوری طرح ناکام ہیں۔

یو این آئی۔ این یو۔

Continue Reading

ہندوستان

تجارت اور اقتصادی مفادات کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے گا ہندوستان: وزارتِ خارجہ

Published

on

نئی دہلی، ہندوستان نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے روس-ایران پابندیوں سے متعلق قانون کے پیشِ نظر اپنی تجارت اور اقتصادی مفادات کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے گا۔

وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے جمعہ کو امریکی کانگریس میں منظور کیے گئے اس قانون کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ حکومت اس قانون کے اثرات سے نمٹنے کے لیے ملک کی تجارتی اور صنعتی تنظیموں کے ساتھ مل کر کام کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں جاری بیان میں ہندوستان کا موقف پہلے ہی واضح کیا جا چکا ہے اور اس بات کا اعادہ کیا جاتا ہے کہ ہندوستان اپنی تجارت اور اقتصادی مفادات کی حفاظت کے لیے تمام ضروری قدم اٹھانے کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس کے اثرات کو کم کرنے کے لیے حکومت مقامی تجارتی اور صنعتی تنظیموں کے ساتھ مل کر کام کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ یہ کہنے کی ضرورت نہیں ہے کہ ہندوستان امریکہ کے ساتھ متوازن اور باہمی تجارتی تعلقات کا خواہاں رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان امریکی انتظامیہ کو پہلے ہی آگاہ کر چکا ہے کہ اس قانون کا ہندوستان کی توانائی کی سکیورٹی، بین الاقوامی توانائی مارکیٹوں اور دونوں ملکوں کے تعلقات پر کیا اثر پڑ سکتا ہے۔

قابلِ ذکر ہے کہ امریکی پارلیمنٹ کی جانب سے منظور شدہ ‘لنڈسے او گراہم سینکشننگ روس اینڈ ایران ایکٹ آف 2026’ روس اور ایران پر سخت اقتصادی پابندیاں عائد کرنے والا ایک نیا بل ہے۔ اس قانون کے تحت امریکی صدر کو روس سے خام تیل یا قدرتی گیس خریدنے والے سرفہرست پانچ ملکوں نیز پابندیوں سے بچنے میں مدد کرنے والوں پر 100 فیصد تک درآمدی ڈیوٹی عائد کرنے کا اختیار حاصل ہے۔

یواین آئی ایف اے

Continue Reading
Advertisement
دنیا7 minutes ago

ٹرمپ نے یوکرین جنگ پر روس کے خلاف وسیع پابندیوں کے قانون پر دستخط کر دیے

ہندوستان39 minutes ago

ہندوستان کی ترقی میں رفتار، صحت مند فطرت دونوں موجود ہیں : مودی

ہندوستان2 hours ago

خواتین کو تحفظ دینے میں معاشرہ اور حکومت دونوں ناکام: پرینکا

پاکستان2 hours ago

پاکستان کے کوہاٹ پولیس ہیڈکوارٹر پر حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 31 ہوگئی

دنیا3 hours ago

سی این این، ایم ایس ناؤ اور پولیٹیکو کے رپورٹرز وائٹ ہاؤس میں داخل نہیں ہو سکیں گے: ٹرمپ

دنیا3 hours ago

روس نے یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی پر برطانیہ کو خبردار کیا

دنیا17 hours ago

ہم نے ترکیہ کو دنیا کے سب سے بڑے فضائی نیٹ ورکس میں شامل کیا ہے:صدر ایردوان

پاکستان17 hours ago

پاکستان کے خیبر پختونخوا صوبے میں دھماکے سے 16 افراد ہلاک، 50 زخمی

ہندوستان17 hours ago

تجارت اور اقتصادی مفادات کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے گا ہندوستان: وزارتِ خارجہ

جموں و کشمیر18 hours ago

نو قائم شدہ جے کے فور سی متاثرین پر مرکوز طریقہ کار اختیار کرے گا

جموں و کشمیر19 hours ago

پی ڈی پی رہنما کا خبر اردو صحافی کے والد کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

دنیا20 hours ago

جنوبی کوریا کا آبنائے ہرمز میں جنگی کردار سنبھالنے سے انکار ، جنگی مقاصد کی تعنیاتی نہیں ہو گی

دنیا20 hours ago

ایران میں جنگ چھڑنے کے بعد حکومت کے حق میں بڑی ترین ریلی، لاکھوں ایرانی شہری یکجا ہوئے

پاکستان20 hours ago

پاکستان کے خیبر پختونخوا میں پولیس مرکز کے قریب کار بم دھماکہ، 15 سے زائد ہلاک

ہندوستان20 hours ago

ہندوستان-نیپال کے درمیان غیر مجاز تجارت کی روک تھام میں تعاون پر ہوئی بات چیت

ہندوستان21 hours ago

ترنمول کانگریس کے دونوں دھڑوں کو عبوری طور پر نئے نام اور نئے نشان الاٹ

ہندوستان21 hours ago

مودی روزگار میلے میں ہفتے کو 51 ہزار تقرر نامے کریں گے تقسیم

ہندوستان21 hours ago

یو اے ای کے صدر شیخ نہیان کی مودی سے فون پر بات چیت، مغربی ایشیا کی صورتحال پر تبادلہ خیال اور سالگرہ کی مبارکباد

ہندوستان22 hours ago

ہندوستان-بھوٹان کے درمیان توانائی منصوبوں کے لیے 4000 کروڑ روپے کی رعایتی قرض سہولت

جموں و کشمیر23 hours ago

ہائی کورٹ نے معزول حضرت بل امام کی عرضی پر نوٹس جاری کیا، 2024 کی عرضداشت پر غور کی ہدایت

جموں و کشمیر23 hours ago

میرواعظ کی عوام سے ایم ایم یو کی سماجی اصلاح کی مہم میں تعاون کی اپیل

جموں و کشمیر23 hours ago

ایل جی سنہا نے گاندربل میں ہر مکھ گنگ بل یاترا کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

دنیا23 hours ago

یمن میں بڑھتی کشیدگی، بحری راستوں اور توانائی سپلائی پر خدشات

دنیا23 hours ago

نیتن یاہو کا غزہ میں نسل کشی اور ایران، لبنان، شام پر حملوں کی تعریف کرتے ہوئے انتخابی مہم کا آغاز

دنیا23 hours ago

باب المندب سے بحری جہازوں کی محفوظ آمدورفت کے لیے اٹلی جنگی بحری جہاز تعینات کرے گا

جموں و کشمیر24 hours ago

ای ڈبلیو او نے 93 لاکھ روپے کے کشمیری پنڈت مہاجر اراضی فراڈ کیس میں ایک شخص کو گرفتار کیا

ہندوستان24 hours ago

راہل گاندھی نے الیکشن کمیشن اور بی جے پی پر سنگین الزامات عائد کیے

دنیا1 day ago

ٹرمپ کا ایران سے جنگ میں کامیابی کا دعویٰ، معاہدہ ہو یا نہ ہو مقاصد حاصل کریں گے

دنیا1 day ago

امریکہ کی سعودی عرب کو 48 ایف-35 طیارے فروخت کرنے کی ممکنہ منظوری

دنیا1 day ago

امریکی ویزا سے انکار کے بعد اقوام متحدہ نے فلسطینی صدر عباس کو ویڈیو خطاب کی اجازت دی

دنیا1 day ago

ٹرمپ انتظامیہ نے اقوام متحدہ کے اجلاس کے لیے ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کو ویزے دینے کی منظوری دی

جموں و کشمیر1 day ago

جموں میں سالگرہ کی تقریب کے دوران 35 سالہ شخص قتل، 2 گرفتار

دنیا2 days ago

یمن کے تعز اور لحج میں لڑائی تیز، حکومتی فورسز کی حوثی ٹھکانوں پر کارروائیاں

جموں و کشمیر2 days ago

ایل جی نے ‘پلاش’ اور ‘پریشا’ بچوں کے گھروں میں وزیر اعظم کی سالگرہ منائی

جموں و کشمیر2 days ago

اے سی بی نے جے کے اے ایس افسر شیبا عنایت کے خلاف غیر متناسب اثاثوں اور غذائی اجناس میں بے ضابطگیوں پر 2 ایف آئی آر درج کیں

جموں و کشمیر2 days ago

عمرعبداللہ نے امرتسر میں نئے سرے سے تیار کیے گئے جموں و کشمیر ہاؤس کا افتتاح کیا

جموں و کشمیر2 days ago

جموں و کشمیر کے اہم سیاسی مسائل میں مکمل ریاست کا درجہ اور آئینی تحفظات: بخاری

جموں و کشمیر2 days ago

پاکستان سے سرگرم 2 کپواڑہ دہشت گردوں کی جائیدادیں منسلک: پولیس

دنیا2 days ago

حوثیوں سے بڑھتی کشیدگی کے دوران سعودی عرب نے فوجی مدد اور متبادل برآمداتی راستوں کی تلاش شروع کردی

جموں و کشمیر2 days ago

سجاد لون نے 1987 کے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات پر اسمبلی سکریٹریٹ کی خاموشی پر سوال اٹھایا

جموں و کشمیر2 days ago

جموں میں پراسرار فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص ہلاک

دنیا2 days ago

ٹرمپ خلیجی ممالک کے لیڈران کے ساتھ ایران پر بات چیت کریں گے

دنیا2 days ago

امریکہ کا محمود عباس کو ویزہ دینے سے انکار

ہندوستان2 days ago

جب سپلائی چین کو ہتھیار بنایا جا رہا ہے، ہندوستان ہو سکتا ہے قابل بھروسہ سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ کامقام : مودی

ہندوستان2 days ago

روس-ایران پابندی قانون: ہندستان نے کہا، توانائی کی سلامتی کے لیے مختلف ذرائع سے خریداری جاری رہے گی

جموں و کشمیر2 days ago

جموں و کشمیر کے ادھم پور میں انسداد دہشت گردی کارروائی، دو دہشت گرد ہلاک

ہندوستان2 days ago

کھرگے اور راہل نے یومِ پیدائش پر مودی کو مبارکباد دی

دنیا2 days ago

ٹرمپ خلیجی ممالک کے لیڈران کے ساتھ ایران پر بات چیت کریں گے

دنیا2 days ago

صدر میکخواں کا حکومت کو ایندھن کا بحران حل کرنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کرنے کا حکم

ہندوستان3 days ago

ہندوستان نے پاکستان-چین سرحدی کمیشن کو غیر قانونی قرار دیا، کہا- ہندوستانی علاقے سے متعلق کوئی سمجھوتہ قابل قبول نہیں

جموں و کشمیر7 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

ہندوستان5 months ago

مغربی ایشیا کے بحران کے باعث عالمی بینک نے مالی سال 27 کے لیے ہندوستان کی شرح نمو کم کر کے 6.6 فیصد کر دی

اداریہ5 years ago

یوکرین کے خلاف روس کا رویہ تشویشناک : برطانیہ

جموں و کشمیر7 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

ہندوستان5 months ago

غیر آئینی طریقوں سے پارٹیوں کو توڑنا جمہوری ڈھانچے پر براہ راست حملہ ہے: بھگونت مان

اہم خبریں4 years ago

عید کی آمد کے ساتھ ہی لوگوں کی کثیر تعداد بازاروں میں دھیکنے کو مل رہی ے۔ کھچ مناظر ان تصاویر میں

تازہ ترین7 months ago

خامنہ ای کی مبینہ شہادت: کشمیر میں ریلیاں، ایم ایم یو کی مکمل ہڑتال کی کال

تازہ ترین4 years ago

عید کی آمد پر سرینگر کے مختلف بازاروں میں خرید و فروخت کے کھچ مناظر

جموں و کشمیر7 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین7 months ago

لمبرداروں اور چوکیداروں کا مسائل کے حل کے لیے حکومت کو میمورنڈم

جموں و کشمیر6 months ago

جموں جناح، علامہ اقبال اور سر سید احمد خان سے نفرت کیوں کرتا ہے؟

تازہ ترین8 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

اہم خبریں7 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

تازہ ترین4 years ago

کشمیری کسان شہتوت کی کاشتکاروں کرتے ہوئے۔

پاکستان4 months ago

پاکستان اور چین کا ایران۔امریکہ کشیدگی کم کرنے پر زور، اسحق ڈار اور وانگ ای میں رابطہ

تجزیہ9 months ago

دہشت گردی کے بھولے ہوئے متاثرین

تازہ ترین7 months ago

پاکستان نے سخت مقابلے میں نیدرلینڈز کو تین وکٹوں سے شکست دی

اداریہ5 years ago

بی جے پی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کررہی ہے،کمیشن میں شکایت درج کرائیں گے:اکھلیش

کھیل8 months ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کے موقف کی بی سی سی آئی نے بھی تائید کر دی

تازہ ترین8 months ago

لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

تازہ ترین8 months ago

مرکزی بجٹ خود کفیل، مضبوط اور عالمی سطح پر مسابقتی ہندوستان کے وزیراعظم مودی کے عزم کے مطابق ہے: کھنڈیلوال

اداریہ5 years ago

ممبئی سیریل بلاسٹ کا ملزم یو اے ای میں گرفتار

دنیا7 months ago

پاکستانی فوج کا افغانستان کے خلاف فضائی آپریشن شروع

اہم خبریں7 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

دنیا8 months ago

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ نے کھلبلی مچا دی، خلیجی اتحادیوں کا ٹرمپ کو ممکنہ تباہی سے خبردار

تصاویر6 years ago

مصر میں فرعونوں کے دور کے درجنوں تابوتوں کی سنسنی خیز دریافت

ہندوستان8 months ago

صدر کے خطاب میں ترقی یافتہ ہندوستان کے اہداف نمایاں: سونووال

تازہ ترین8 months ago

ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب گرینڈ دھماکہ کے ملزم دو سویڈش شہریوں کو جیل

تصاویر6 years ago

ٹک ٹاک اپنے عالمی توسیعی پروگرام کے لیے تین ہزار انجینئرز بھرتی کرے گا

تازہ ترین7 months ago

سری لنکا کی پاکستان سے ہندوستان ٹی20 میچ کے بائیکاٹ پر نظرِ ثانی کی اپیل

تازہ ترین10 months ago

ستائیسویں ترمیم: پاکستان کی فوج کس طرح قانون کے ذریعے آئین پر اثرانداز ہو رہی ہے

تازہ ترین7 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

تجزیہ10 months ago

کشمیر میں بجلی نرخوں میں اضافہ عوام پر سیدھا وار

تازہ ترین9 months ago

امکان کی سیاست اور مفتی محمد سعید کا نظریہ

تازہ ترین4 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

اہم خبریں6 years ago

اس صدی کے آخر تک برفانی ریچھ دنیا سے مٹ جائیں گے

جموں و کشمیر8 months ago

کشمیر میں اگلے 36 گھنٹوں کے دوران ہلکے برف و باراں کا امکان

تازہ ترین4 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

تازہ ترین3 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

جموں و کشمیر7 months ago

زعفران پیداوار میں کمی کا دعویٰ غلط؛ 3715 ہیکٹیر رقبہ برقرار: حکومت

جموں و کشمیر2 years ago

چین، امریکہ پاکستان کو بھارت کے خلاف مدد کررہا ے/ انٹرویو

تازہ ترین8 months ago

امت شاہ کا تین روزہ دورہ جموں و کشمیر:سیاسی ملاقاتیں اور اعلیٰ سطحی سکیورٹی میٹنگیں ایجنڈے میں شامل

اداریہ5 years ago

میری جنگ دستوری سیکولرزم سے نہیں، سیاسی سیکولرزم سے ہے: اویسی

تازہ ترین4 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

تازہ ترین4 years ago

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لئے قومی سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ملاقی ہونگے: فاروق عبداللہ

تازہ ترین3 years ago

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

اداریہ5 years ago

اردو شعر و ادب کا ’تحریک آزادی‘ میں ناقابل فراموش کردار رہا ہے: پروفیسر نجمہ اختر

جموں و کشمیر11 months ago

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گورنمنٹ کوٹھی باغ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری نگر میںDREAMا سکول پروجیکٹ کا افتتاح

جموں و کشمیر1 month ago

اسپورٹس کوٹا پر مبنی ملازمتیں: جے اینڈ کے بی جے پی نے اعلیٰ سطحی جانچ کا مطالبہ کیا، احتجاجی کھلاڑیوں کی حمایت کی

جموں و کشمیر5 months ago

پہلگام میں محسوس ہوتی عجیب خاموشی

جموں و کشمیر6 months ago

جموں و کشمیر میں نئی انتظامی ڈویژنز کی تجویز: چناب اور پیر پنجال کی وضاحت

جموں و کشمیر7 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

جموں و کشمیر7 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین7 months ago

ایس ایم ایچ ایس اسپتال کے باہر غیر قانونی پارکنگ

تازہ ترین7 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

جموں و کشمیر7 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

اہم خبریں7 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

اہم خبریں7 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تازہ ترین8 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

جموں و کشمیر11 months ago

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گورنمنٹ کوٹھی باغ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری نگر میںDREAMا سکول پروجیکٹ کا افتتاح

جموں و کشمیر3 years ago

جموں وکشمیر کے صحت شعبے میں اہم اصلاحات لاے جارہے ے

تجزیہ3 years ago

پاکستان میں سیاسی بحران اور بینلاقوامی میڈیا کی کوریج

تازہ ترین3 years ago

8 فروری 2024 کے الیکشنز اور 1971 کے الیکشنز میں یکسانیت اور ملک کا تقسیم

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں عیسایت اور مسیحاؤں کے سماجی کام

تازہ ترین3 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں الیکشنز کو کیوں التواء میں ڈالا گیا ؟

جموں و کشمیر3 years ago

بیگ کی واپسی اور پی ڈی پی کا مستقبل

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

جموں و کشمیر3 years ago

جی ٹونٹی اجلاس: کشمیر میں ہڑتال قصہ پارینہ، یہاں کے لوگوں نے ہڑتالی کلچر کو مسترد کیا:مرکزی وزیر مملکت

تازہ ترین3 years ago

سری نگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت بحال

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں کووڈ کی نئی لہر سے بچے متاثر، یومیہ ایک سے دو کیس رپورٹ

تازہ ترین3 years ago

کپواڑہ میں کمسن بچی کے قتل کے الزام میں باپ گرفتار: ایس ایس پی کپواڑہ

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

تازہ ترین3 years ago

جائیداد ٹیکس کا فیصلہ سرکار کا ہے ہمیں اس پر عملدرآمد کرانا ہے: جی ایم سی میئر

جموں و کشمیر3 years ago

راہل گاندھی کی نا اہلی کے خلاف جموں وکشمیر میں کانگریس کا احتجاج

تازہ ترین3 years ago

کپوارہ میں ایل او سی کے نزدیک ماتا شاردا مندر کا کھل جانا ایک خوش آئند بات ہے: محبوبہ مفتی

تازہ ترین3 years ago

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

تازہ ترین4 years ago

منصوبہ بند سازش کے تحت بٹہ مالو بس اسٹینڈ کو دوسری جگہ منتقل کیا گیا، رونقیں دوبارہ واپس لوٹ آئیں گی: رویندر رینا

تازہ ترین4 years ago

فرضی پی ایم او عہدیدار معاملہ: یہ انٹلی جنس کی ناکامی نہیں بلکہ فیلڈ افسر کی لاپرواہی ہے: اے ڈی جی پی کشمیر

تازہ ترین4 years ago

کشمیر اس قدر خوبصورت کہ جہاں کیمرہ رکھا جائے گا وہ فلم شوٹنگ کے لئے بہتر جگہ: بالی ووڈ ادا کار عمران خان

جموں و کشمیر4 years ago

Video ایڈیشنل ڈائریکٹر پی ایم او معاملہ:تحقیقات کے لئے سہہ رکنی ٹیم تشکیل: پولیس

جموں و کشمیر4 years ago

|Video رام بن میں ٹرک دریائے چناب میں جا گرا، بچاؤ آپریشن جاری

تازہ ترین4 years ago

تازہ ترین4 years ago

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لئے قومی سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ملاقی ہونگے: فاروق عبداللہ

تازہ ترین4 years ago

ویڈیو| ٹیولپ گریڈن کے بلوم کے پیچھے موجود ہیروز کو جانیں۔

جموں و کشمیر4 years ago

کشمیر سے ایم بی اے پاس آؤٹ نے غیر ملکی نسلوں کے ساتھ منفرد پولٹری فارم قائم کیا

تازہ ترین4 years ago

سری نگر کے مائسمہ میں آتشزدگی، تین دکان خاکستر

تازہ ترین4 years ago

پراپرٹی ٹیکس کے خلاف چیمبر آف کامرس نے 11مارچ کو جموں بندھ کی کال دی

تازہ ترین4 years ago

حبیبی کچن سڑک کے کنارے ایک شاہانہ ریستوراں

جموں و کشمیر4 years ago

مختلف اسامیوں کے امیدواروں کا سری نگر میں ایپ ٹک کمپنی کے خلاف احتجاج

تازہ ترین4 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

تازہ ترین4 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

تازہ ترین4 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین4 years ago

شالیمار زرعی یونیورسٹی میں میلہ, ایک لاکھ لوگوں نے شمولیت اختیار کی

تازہ ترین4 years ago

ہندوستان-اٹلی نے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا اعلان کیا۔

تازہ ترین4 years ago

جائیداد ٹیکس کے خلاف جموں میں تاجروں کا احتجاج

تازہ ترین4 years ago

این آئی اے نے سری نگر میں العمر کے چیف مشتاق زرگر کے مکان کو قرق کر دیا

تازہ ترین4 years ago

سری نگر کے بٹہ مالو علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار کی رائفل سے اچانک گولی نکلی

تازہ ترین4 years ago

کشمیر میں طویل سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے

Advertisement

Trending