Connect with us

ہندوستان

راہل گاندھی نے الیکشن کمیشن اور بی جے پی پر سنگین الزامات عائد کیے

Published

on

نئی دہلی، لوک سبھا میں اپوزیشن رہنما راہل گاندھی نے ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے نام اور انتخابی نشان کے معاملے پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور الیکشن کمیشن پر سخت الزامات عائد کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پہلے شیوسینا، پھر این سی پی اور اب ترنمول کانگریس کے معاملے میں ایک ہی طریقہ کار اپنایا جا رہا ہے۔

مسٹر گاندھی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کہا کہ بی جے پی اور الیکشن کمیشن مل کر ایک سیاسی جماعت کو توڑتے ہیں اور اس کے بعد اس کا انتخابی نشان چھین لیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر پوری سیاسی جماعت کو ’’چوری‘‘ کیا جاسکتا ہے تو کروڑوں ہندوستانیوں کے ووٹوں کی ’’چوری‘‘ ہونا بھی حیرانی کی بات نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ ’’ووٹ چوری، حکومت چوری اور اب پارٹی چوری‘‘ جمہوری نظام کو کمزور کرنے کا سبب بن رہے ہیں۔ اپوزیشن رہنما کے مطابق الیکشن کمیشن کی آئینی ذمہ داری عوام کے مینڈیٹ کی حفاظت کرنا ہے، لیکن وہ ان طاقتوں کی مدد کر رہا ہے جو عوام کے فیصلے کو پلٹنے کی کوشش کرتی ہیں۔

مسٹر گاندھی نے کہا کہ یہ لڑائی صرف ممتا بنرجی کی نہیں بلکہ ہر سیاسی جماعت اور ہر اس ووٹر کی ہے جو آزاد اور منصفانہ انتخابات چاہتا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ الیکشن کمیشن نے مغربی بنگال میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے پیش نظر اپنے عبوری حکم میں ٹی ایم سی کے حریف دھڑوں کو پارٹی کے نام ’آل انڈیا ترنمول کانگریس‘ اور ’پھول اور گھاس‘ والے انتخابی نشان کے استعمال سے روک دیا ہے۔ کمیشن نے دونوں دھڑوں سے نئے نام اور آزاد انتخابی نشان کے متبادل پیش کرنے کو کہا ہے۔

یو این آئی۔ م س

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان

ہندوستان-بھوٹان کے درمیان توانائی منصوبوں کے لیے 4000 کروڑ روپے کی رعایتی قرض سہولت

Published

on

نئی دہلی، ہندوستان اور بھوٹان نے توانائی منصوبوں کے لیے 4000 کروڑ روپے کی رعایتی قرض سہولت سے متعلق معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔ دونوں ممالک نے پن بجلی کے شعبے میں تعاون بڑھانے اور بھوٹان میں ہندوستانی کمپنیوں کی شرکت پر بھی اطمینان کا اظہار کیا۔

وزارت خارجہ نے جمعہ کے روز بتایا کہ وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے 16 سے 18 ستمبر تک بھوٹان کا سرکاری دورہ کیا۔ اس دوران دونوں فریقوں نے دوطرفہ تعاون کے تمام پہلوؤں کے ساتھ ساتھ علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

دورے کے دوران مشترکہ طور پر پانچ ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح یا آغاز کیا گیا۔ ان میں مونگر میں 65 بستروں پر مشتمل گیالٹسون جیتسون پیما مدر اینڈ چائلڈ اسپتال، بھوٹان کے نیشنل اینیمل بریڈنگ سینٹر کے لیے ہندوستان سے 43 جرسی گایوں کی منتقلی، مشرقی بھوٹان میں جگناتھنگ پل، بھوٹان حکومت کو 54 الیکٹرک گاڑیاں فراہم کرنا اور 500 کلوواٹ کے لونا نا پن بجلی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنا شامل ہے۔

دونوں ممالک نے مارچ 2024 میں طے کیے گئے توانائی شراکت داری کے مشترکہ وژن کو نافذ کرنے میں ہوئی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔ دونوں فریقوں نے 1020 میگاواٹ کے پونتسانگ چھو-2 پن بجلی منصوبے کے افتتاح اور اس کے ٹیرف پروٹوکول پر دستخط کے ساتھ ساتھ 1200 میگاواٹ کے پونتسانگ چھو-1 منصوبے میں ڈیم کی تعمیر دوبارہ شروع ہونے کا بھی ذکر کیا۔

بھوٹان نے اپنے 13ویں پانچ سالہ منصوبے (2024-29) کے تحت ہندوستان کی حمایت کی ستائش کی۔ ہندوستان نے بھوٹان کے ترقیاتی اہداف اور ترجیحات کے لیے اپنی حمایت کا اعادہ کیا۔

دونوں ممالک نے بھوٹان میں توانائی منصوبوں کے لیے 4000 کروڑ روپے کی رعایتی قرض سہولت سے متعلق معاہدے پر دستخط کا خیرمقدم کیا۔ انہوں نے بھوٹان میں پن بجلی منصوبوں میں ہندوستانی کمپنیوں کی فعال شرکت کا بھی خیرمقدم کیا۔

دونوں فریقوں نے گیلیفو مائنڈفلنس سٹی سے متعلق تعاون کو آگے بڑھانے پر اتفاق کیا۔ ہندوستان نے آسام کے ہاتیسار میں امیگریشن چیک پوسٹ قائم کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔ بھوٹان نے گیلیفو کے سامنے ہاتیسار میں تیسرے ممالک کے شہریوں کی آمد و رفت کے لیے خصوصی عارضی امیگریشن سہولت قائم کرنے کے ہندوستان کے فیصلے کا خیرمقدم کیا۔ یہ سہولت آئندہ یکم نومبر سے پروجیکٹ 108 چورتن/ستُوپ کے لیے دستیاب ہوگی۔

ہندوستان اور بھوٹان کے درمیان تجارت، کاروبار اور ٹرانزٹ معاہدے کی تجدید پر بات چیت جاری ہے۔ بھوٹان نے ہندوستان کی جانب سے حال ہی میں بھوٹان سے 17 اقسام کی عمارتی لکڑی کی برآمد کی اجازت دینے کے فیصلے کی ستائش کی۔ بھوٹان نے عالمی سطح پر سپلائی میں رکاوٹوں کے درمیان پٹرول، ڈیزل اور ایل پی جی کی بلاتعطل فراہمی کے لیے بھی ہندوستان کا شکریہ ادا کیا۔

دونوں ممالک نے آسام کے سمرنگ میں نئے لینڈ کسٹمز اسٹیشن کے آغاز کا خیرمقدم کیا۔ گیلیفو-کوکراجھار اور سامتسے-بنارہاٹ سرحد پار ریلوے رابطے قائم کرنے کی سمت پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

بھوٹانی شہریوں کے لیے ہندوستان میں بھوٹانی موبائل ایپ کے ذریعے ڈیجیٹل ادائیگی کی سہولت شروع کیے جانے کا دونوں فریقوں نے خیرمقدم کیا۔ خلائی شعبے میں تعاون جاری رکھنے اور گلیشیئرز، جنگلاتی وسائل، سیلاب اور زراعت جیسے شعبوں میں سیٹلائٹ ڈیٹا کے استعمال پر بھی زور دیا گیا۔

تعلیم کے شعبے میں ہندوستان نے بھوٹانی طلبہ کے لیے انڈین کونسل فار کلچرل ریلیشنز کی اسکالرشپ کے تحت نشستیں 30 سے بڑھا کر 60 اور نالندہ یونیورسٹی اسکالرشپ اسکیم کے تحت نشستیں 30 سے بڑھا کر 55 کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نہرو-وانگچک اسکالرشپ سے متعلق معاہدے کی بھی تجدید کی جائے گی۔

ہندوستان نے 2028-29 کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی غیر مستقل رکنیت کے لیے اپنی امیدواری کی حمایت کرنے پر بھوٹان کا شکریہ ادا کیا۔ دونوں ممالک نے علاقائی اور عالمی حالات پر بھی خیالات کا تبادلہ کیا۔ وزیر خارجہ جے شنکر نے بھوٹان کے وزیر خارجہ و بیرونی تجارت کو اپنی سہولت کے مطابق ہندوستان آنے کی دعوت دی۔

یو این آئی۔ م س

Continue Reading

ہندوستان

جب سپلائی چین کو ہتھیار بنایا جا رہا ہے، ہندوستان ہو سکتا ہے قابل بھروسہ سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ کامقام : مودی

Published

on

نئی دہلی، وزیراعظم نریندر مودی نے جمعرات کو کہا کہ ایسے وقت میں جب دنیا میں سپلائی چین کو ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے ہندوستان عالمی کمپنیوں کے لیے قابل بھروسہ سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ کا مقام ثابت ہو سکتا ہے مسٹر مودی نے یہاں یشوبھومی میں سیمی کون انڈیا 2026 کے افتتاح کے موقع پر کہا کہ آج دنیا ایک ایسی سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ کی جگہ کی تلاش میں ہے جو قابل بھروسہ ہو۔ ہندوستان وہ متبادل بن سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان ہر وہ قدم اٹھا رہا ہے جو ہمیں سیمی کنڈکٹر صنعت کے لیے ایک پسندیدہ جگہ بناتا ہے۔ کچھ سال پہلے ہی ملک کے آئین کو 75 سال ہوئے ہیں۔ ایسا ملک جب ایک اہم صنعت میں آگے بڑھتا ہے تو اس سے پوری دنیا کی سپلائی چین کو طاقت ملتی ہے۔

وزیراعظم نے کہا، “آج جب سپلائی چین کو ہتھیار بنایا جا رہا ہے تب تو اس کی اہمیت بہت بڑھ جاتی ہے۔ ہندوستان میں ہو رہی اس ترقی کو ہمیں اس وسیع نقطہ نظر سے بھی دیکھنا ہے۔” انہوں نے کانفرنس میں حصہ لے رہے ملک و بیرون ملک کی سیمی کنڈکٹر کمپنیوں کے نمائندوں سے کہا کہ ملک میں اس صنعت کے لیے صلاحیتوں کا بہت بڑا ذخیرہ ہے۔ پچھلے چار سال میں 70 ہزار چپ ڈیزائن انجینئروں کو تربیت دی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ڈیٹا سینٹروں کے انتظام میں ایک بڑا چیلنج توانائی کا انتظام ہے۔ ان چیلنجوں کے درمیان دنیا کو مینوفیکچرنگ کے لیے نئی اور قابل بھروسہ جگہوں کی بھی ضرورت سب سے زیادہ ہو رہی ہے۔ انہوں نے یقین دلایا کہ ہندوستان اس کے لیے خود کو مسلسل تیار کر رہا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ آج دنیا کے سامنے ایک بڑاچیلنج توانائی کا تحفظ بھی ہے۔ جیسے جیسے اے آئی کی مانگ بڑھ رہی ہے، ڈیٹا سینٹروں کے لیے توانائی سکیورٹی کی مانگ بھی بڑھ رہی ہے۔ ڈیٹا سینٹروں کو بھاری مقدار میں توانائی کی ضرورت ہوتی ہے۔ اسے پورا کرنے کے لیے توانائی کی سکیورٹی کو یقینی بنانا ضروری ہے۔

یواین آئی ایف اے

Continue Reading

ہندوستان

روس-ایران پابندی قانون: ہندستان نے کہا، توانائی کی سلامتی کے لیے مختلف ذرائع سے خریداری جاری رہے گی

Published

on

نئی دہلی، ہندستان نے امریکی کانگریس میں روس-ایران پابندیوں کا قانون منظور ہونے پر ایک محتاط ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس معاملے میں آئندہ کی پیش رفت پر نظر رکھے ہوئے ہے اور ملک کی توانائی کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے پوری طرح سے پرعزم ہے۔

وزارتِ خارجہ نے جمعرات کے روز ایک بیان جاری کر کے کہا کہ ہندستان نے اس معاملے کا نوٹس لیا ہے۔ حکومت اس معاملے کی آئندہ کی صورتِ حال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔ وزارت نے کہا کہ ہندستان اپنے 1.4 ارب عوام کی توانائی کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے مضبوطی سے پرعزم ہے۔ اس کے لیے ہندستان مارکیٹ کے بدلتے ہوئے حالات کے مطابق مختلف ذرائع سے توانائی کی خریداری جاری رکھے گا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ چند مہینوں میں اس مسئلے پر حکومت کی جانب سے مختلف امریکی نمائندوں کے ساتھ اعلیٰ سطح پر گفتگو ہوئی ہے۔ ہندستانی فریق نے اس قانون کے ممکنہ اثرات کو نہ صرف ہندستان-امریکہ دوطرفہ تعلقات بلکہ بین الاقوامی توانائی کی مارکیٹ کے تناظر میں بھی واضح طور پر سامنے رکھا ہے۔

ہندستان نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ وہ اپنے تجارتی اور معاشی مفادات کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ حکومت نے کہا کہ ان پیش رفت کے اثرات سے نمٹنے کے لیے وہ ہندستانی تجارتی اور صنعتی تنظیموں کے ساتھ مل کر کام کرے گی۔

قابلِ ذکر ہے کہ امریکی پارلیمنٹ کی جانب سے منظور شدہ ‘لنڈسے او۔ گراہم سینکشننگ رشیا اینڈ ایران ایکٹ آف 2026’ روس اور ایران پر سخت معاشی پابندیاں عائد کرنے والا ایک نیا بل ہے۔ اس قانون کے تحت امریکی صدر کو روس سے خام تیل یا قدرتی گیس خریدنے والے سرفہرست پانچ ممالک اور پابندیوں سے بچنے میں مدد کرنے والوں پر 100 فیصد تک درآمدی ڈیوٹی عائد کرنے کا اختیار حاصل ہے۔

یواین آئی۔الف الف

Continue Reading
Advertisement
ہندوستان16 minutes ago

ہندوستان-بھوٹان کے درمیان توانائی منصوبوں کے لیے 4000 کروڑ روپے کی رعایتی قرض سہولت

جموں و کشمیر20 minutes ago

ہائی کورٹ نے معزول حضرت بل امام کی عرضی پر نوٹس جاری کیا، 2024 کی عرضداشت پر غور کی ہدایت

جموں و کشمیر24 minutes ago

میرواعظ کی عوام سے ایم ایم یو کی سماجی اصلاح کی مہم میں تعاون کی اپیل

جموں و کشمیر26 minutes ago

ایل جی سنہا نے گاندربل میں ہر مکھ گنگ بل یاترا کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

دنیا28 minutes ago

یمن میں بڑھتی کشیدگی، بحری راستوں اور توانائی سپلائی پر خدشات

دنیا44 minutes ago

نیتن یاہو کا غزہ میں نسل کشی اور ایران، لبنان، شام پر حملوں کی تعریف کرتے ہوئے انتخابی مہم کا آغاز

دنیا53 minutes ago

باب المندب سے بحری جہازوں کی محفوظ آمدورفت کے لیے اٹلی جنگی بحری جہاز تعینات کرے گا

جموں و کشمیر1 hour ago

ای ڈبلیو او نے 93 لاکھ روپے کے کشمیری پنڈت مہاجر اراضی فراڈ کیس میں ایک شخص کو گرفتار کیا

ہندوستان1 hour ago

راہل گاندھی نے الیکشن کمیشن اور بی جے پی پر سنگین الزامات عائد کیے

دنیا4 hours ago

ٹرمپ کا ایران سے جنگ میں کامیابی کا دعویٰ، معاہدہ ہو یا نہ ہو مقاصد حاصل کریں گے

دنیا5 hours ago

امریکہ کی سعودی عرب کو 48 ایف-35 طیارے فروخت کرنے کی ممکنہ منظوری

دنیا5 hours ago

امریکی ویزا سے انکار کے بعد اقوام متحدہ نے فلسطینی صدر عباس کو ویڈیو خطاب کی اجازت دی

دنیا5 hours ago

ٹرمپ انتظامیہ نے اقوام متحدہ کے اجلاس کے لیے ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کو ویزے دینے کی منظوری دی

جموں و کشمیر5 hours ago

جموں میں سالگرہ کی تقریب کے دوران 35 سالہ شخص قتل، 2 گرفتار

دنیا19 hours ago

یمن کے تعز اور لحج میں لڑائی تیز، حکومتی فورسز کی حوثی ٹھکانوں پر کارروائیاں

جموں و کشمیر19 hours ago

ایل جی نے ‘پلاش’ اور ‘پریشا’ بچوں کے گھروں میں وزیر اعظم کی سالگرہ منائی

جموں و کشمیر19 hours ago

اے سی بی نے جے کے اے ایس افسر شیبا عنایت کے خلاف غیر متناسب اثاثوں اور غذائی اجناس میں بے ضابطگیوں پر 2 ایف آئی آر درج کیں

جموں و کشمیر19 hours ago

عمرعبداللہ نے امرتسر میں نئے سرے سے تیار کیے گئے جموں و کشمیر ہاؤس کا افتتاح کیا

جموں و کشمیر19 hours ago

جموں و کشمیر کے اہم سیاسی مسائل میں مکمل ریاست کا درجہ اور آئینی تحفظات: بخاری

جموں و کشمیر19 hours ago

پاکستان سے سرگرم 2 کپواڑہ دہشت گردوں کی جائیدادیں منسلک: پولیس

دنیا21 hours ago

حوثیوں سے بڑھتی کشیدگی کے دوران سعودی عرب نے فوجی مدد اور متبادل برآمداتی راستوں کی تلاش شروع کردی

جموں و کشمیر22 hours ago

سجاد لون نے 1987 کے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات پر اسمبلی سکریٹریٹ کی خاموشی پر سوال اٹھایا

جموں و کشمیر22 hours ago

جموں میں پراسرار فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص ہلاک

دنیا1 day ago

ٹرمپ خلیجی ممالک کے لیڈران کے ساتھ ایران پر بات چیت کریں گے

دنیا1 day ago

امریکہ کا محمود عباس کو ویزہ دینے سے انکار

ہندوستان1 day ago

جب سپلائی چین کو ہتھیار بنایا جا رہا ہے، ہندوستان ہو سکتا ہے قابل بھروسہ سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ کامقام : مودی

ہندوستان1 day ago

روس-ایران پابندی قانون: ہندستان نے کہا، توانائی کی سلامتی کے لیے مختلف ذرائع سے خریداری جاری رہے گی

جموں و کشمیر1 day ago

جموں و کشمیر کے ادھم پور میں انسداد دہشت گردی کارروائی، دو دہشت گرد ہلاک

ہندوستان1 day ago

کھرگے اور راہل نے یومِ پیدائش پر مودی کو مبارکباد دی

دنیا1 day ago

ٹرمپ خلیجی ممالک کے لیڈران کے ساتھ ایران پر بات چیت کریں گے

دنیا1 day ago

صدر میکخواں کا حکومت کو ایندھن کا بحران حل کرنے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کرنے کا حکم

ہندوستان2 days ago

ہندوستان نے پاکستان-چین سرحدی کمیشن کو غیر قانونی قرار دیا، کہا- ہندوستانی علاقے سے متعلق کوئی سمجھوتہ قابل قبول نہیں

جموں و کشمیر2 days ago

راتھر نے جموں و کشمیر اسمبلی کے 7 روزہ اجلاس پر بی جے پی کی تنقید مسترد کر دی

جموں و کشمیر2 days ago

نوجوانوں کے صبر کا امتحان لینا بند کریں، جواب دہ حکمرانی پر توجہ دیں: جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے سربراہ

دنیا2 days ago

واشنگٹن اپنی مشرق وسطیٰ پالیسی کو اسرائیل کے تابع نہیں ہونے دے سکتا:جے ڈی وینس

دنیا2 days ago

ہم نے جزیرہ قشم کے اوپر ایک امریکی ڈراون کو گرایا:ایران

دنیا2 days ago

مغربی ایشیا میں کشیدگی کے درمیان وانگ یی اور عراقچی کے درمیان بیجنگ میں مذاکرات

دنیا2 days ago

سعودی عرب نے مکہ کے قریب حوثی ڈرون مار گرایا، مقدس مقامات کو ’ریڈ لائن‘ قرار دیا

ہندوستان2 days ago

ہندوستانی بحریہ کے یونٹ سے ٹکر پر پاکستان کے سفارت کار کو طلب کر کے ہندوستان نے درج کرایا سخت احتجاج

ہندوستان2 days ago

امریکی ٹیرف بڑھا تو برآمدات اور کسانوں پر پڑے گی مار: کھرگے

دنیا2 days ago

چین کے وزیر دفاع کا جبر کے خلاف انتباہ، امریکہ اور جاپان کا ذکر نہیں کیا

ہندوستان2 days ago

جے شنکر بھوٹان کے 2 روزہ دورے پر، وزیر خارجہ اور اعلیٰ قیادت سے کریں گے ملاقات

دنیا2 days ago

او آئی سی جنرل سیکرٹریٹ کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ پر حوثیوں کے حملوں کی مذمت

دنیا2 days ago

غزہ میں عمارت منہدم، کم از کم 12 فلسطینی جاں بحق، متعدد ملبے تلے دبے

دنیا2 days ago

ایران نے غیر ملکی پیغام رسانی ایپس کے استعمال پر عائد پابندی باضابطہ طور پر ہٹا دی

دنیا2 days ago

امریکی ایوان نمائندگان نے ٹرمپ کے مواخذے کی قرارداد مسترد کر دی

دنیا2 days ago

امریکہ : ہیلی کاپٹر حادثے میں 3 افراد ہلاک، ایک زخمی

کھیل3 days ago

سلطان واریئرز بارہمولہ نے افتتاحی چنار پریمیئر لیگ کا خطاب جیت لیا

ہندوستان3 days ago

صرف انعام کا اعلان نہیں، مسعود اظہر کو گرفتار کرے پاکستان: ہندوستان

جموں و کشمیر3 days ago

عمر نے ’غیر سنجیدہ‘ قرار دینے پر بی جے پی کو جواب دیا، کہا: بی جے پی ’اسمبلی میں بمشکل نظر آتی ہے‘

جموں و کشمیر7 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

ہندوستان5 months ago

مغربی ایشیا کے بحران کے باعث عالمی بینک نے مالی سال 27 کے لیے ہندوستان کی شرح نمو کم کر کے 6.6 فیصد کر دی

اداریہ5 years ago

یوکرین کے خلاف روس کا رویہ تشویشناک : برطانیہ

جموں و کشمیر7 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

ہندوستان5 months ago

غیر آئینی طریقوں سے پارٹیوں کو توڑنا جمہوری ڈھانچے پر براہ راست حملہ ہے: بھگونت مان

اہم خبریں4 years ago

عید کی آمد کے ساتھ ہی لوگوں کی کثیر تعداد بازاروں میں دھیکنے کو مل رہی ے۔ کھچ مناظر ان تصاویر میں

تازہ ترین7 months ago

خامنہ ای کی مبینہ شہادت: کشمیر میں ریلیاں، ایم ایم یو کی مکمل ہڑتال کی کال

تازہ ترین4 years ago

عید کی آمد پر سرینگر کے مختلف بازاروں میں خرید و فروخت کے کھچ مناظر

جموں و کشمیر7 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین7 months ago

لمبرداروں اور چوکیداروں کا مسائل کے حل کے لیے حکومت کو میمورنڈم

جموں و کشمیر6 months ago

جموں جناح، علامہ اقبال اور سر سید احمد خان سے نفرت کیوں کرتا ہے؟

تازہ ترین8 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

اہم خبریں7 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

تازہ ترین4 years ago

کشمیری کسان شہتوت کی کاشتکاروں کرتے ہوئے۔

تجزیہ9 months ago

دہشت گردی کے بھولے ہوئے متاثرین

پاکستان4 months ago

پاکستان اور چین کا ایران۔امریکہ کشیدگی کم کرنے پر زور، اسحق ڈار اور وانگ ای میں رابطہ

تازہ ترین7 months ago

پاکستان نے سخت مقابلے میں نیدرلینڈز کو تین وکٹوں سے شکست دی

اداریہ5 years ago

بی جے پی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کررہی ہے،کمیشن میں شکایت درج کرائیں گے:اکھلیش

کھیل8 months ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کے موقف کی بی سی سی آئی نے بھی تائید کر دی

تازہ ترین7 months ago

لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

تازہ ترین8 months ago

مرکزی بجٹ خود کفیل، مضبوط اور عالمی سطح پر مسابقتی ہندوستان کے وزیراعظم مودی کے عزم کے مطابق ہے: کھنڈیلوال

اداریہ5 years ago

ممبئی سیریل بلاسٹ کا ملزم یو اے ای میں گرفتار

دنیا7 months ago

پاکستانی فوج کا افغانستان کے خلاف فضائی آپریشن شروع

اہم خبریں7 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

دنیا8 months ago

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ نے کھلبلی مچا دی، خلیجی اتحادیوں کا ٹرمپ کو ممکنہ تباہی سے خبردار

تصاویر6 years ago

مصر میں فرعونوں کے دور کے درجنوں تابوتوں کی سنسنی خیز دریافت

ہندوستان8 months ago

صدر کے خطاب میں ترقی یافتہ ہندوستان کے اہداف نمایاں: سونووال

تازہ ترین8 months ago

ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب گرینڈ دھماکہ کے ملزم دو سویڈش شہریوں کو جیل

تصاویر6 years ago

ٹک ٹاک اپنے عالمی توسیعی پروگرام کے لیے تین ہزار انجینئرز بھرتی کرے گا

تازہ ترین7 months ago

سری لنکا کی پاکستان سے ہندوستان ٹی20 میچ کے بائیکاٹ پر نظرِ ثانی کی اپیل

تازہ ترین10 months ago

ستائیسویں ترمیم: پاکستان کی فوج کس طرح قانون کے ذریعے آئین پر اثرانداز ہو رہی ہے

تازہ ترین7 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

تجزیہ10 months ago

کشمیر میں بجلی نرخوں میں اضافہ عوام پر سیدھا وار

تازہ ترین9 months ago

امکان کی سیاست اور مفتی محمد سعید کا نظریہ

تازہ ترین4 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

اہم خبریں6 years ago

اس صدی کے آخر تک برفانی ریچھ دنیا سے مٹ جائیں گے

جموں و کشمیر8 months ago

کشمیر میں اگلے 36 گھنٹوں کے دوران ہلکے برف و باراں کا امکان

تازہ ترین4 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

تازہ ترین3 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

جموں و کشمیر7 months ago

زعفران پیداوار میں کمی کا دعویٰ غلط؛ 3715 ہیکٹیر رقبہ برقرار: حکومت

جموں و کشمیر2 years ago

چین، امریکہ پاکستان کو بھارت کے خلاف مدد کررہا ے/ انٹرویو

تازہ ترین8 months ago

امت شاہ کا تین روزہ دورہ جموں و کشمیر:سیاسی ملاقاتیں اور اعلیٰ سطحی سکیورٹی میٹنگیں ایجنڈے میں شامل

اداریہ5 years ago

میری جنگ دستوری سیکولرزم سے نہیں، سیاسی سیکولرزم سے ہے: اویسی

تازہ ترین4 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

تازہ ترین4 years ago

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لئے قومی سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ملاقی ہونگے: فاروق عبداللہ

تازہ ترین3 years ago

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

جموں و کشمیر11 months ago

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گورنمنٹ کوٹھی باغ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری نگر میںDREAMا سکول پروجیکٹ کا افتتاح

اداریہ5 years ago

اردو شعر و ادب کا ’تحریک آزادی‘ میں ناقابل فراموش کردار رہا ہے: پروفیسر نجمہ اختر

کھیل6 months ago

آئی پی ایل 2026 چنئی سپر کنگز نے پنجاب کو دیا 209 رنز کا ہدف

جموں و کشمیر5 months ago

پہلگام میں محسوس ہوتی عجیب خاموشی

جموں و کشمیر6 months ago

جموں و کشمیر میں نئی انتظامی ڈویژنز کی تجویز: چناب اور پیر پنجال کی وضاحت

جموں و کشمیر7 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

جموں و کشمیر7 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین7 months ago

ایس ایم ایچ ایس اسپتال کے باہر غیر قانونی پارکنگ

تازہ ترین7 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

جموں و کشمیر7 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

اہم خبریں7 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

اہم خبریں7 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تازہ ترین8 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

جموں و کشمیر11 months ago

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گورنمنٹ کوٹھی باغ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری نگر میںDREAMا سکول پروجیکٹ کا افتتاح

جموں و کشمیر3 years ago

جموں وکشمیر کے صحت شعبے میں اہم اصلاحات لاے جارہے ے

تجزیہ3 years ago

پاکستان میں سیاسی بحران اور بینلاقوامی میڈیا کی کوریج

تازہ ترین3 years ago

8 فروری 2024 کے الیکشنز اور 1971 کے الیکشنز میں یکسانیت اور ملک کا تقسیم

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں عیسایت اور مسیحاؤں کے سماجی کام

تازہ ترین3 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں الیکشنز کو کیوں التواء میں ڈالا گیا ؟

جموں و کشمیر3 years ago

بیگ کی واپسی اور پی ڈی پی کا مستقبل

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

جموں و کشمیر3 years ago

جی ٹونٹی اجلاس: کشمیر میں ہڑتال قصہ پارینہ، یہاں کے لوگوں نے ہڑتالی کلچر کو مسترد کیا:مرکزی وزیر مملکت

تازہ ترین3 years ago

سری نگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت بحال

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں کووڈ کی نئی لہر سے بچے متاثر، یومیہ ایک سے دو کیس رپورٹ

تازہ ترین3 years ago

کپواڑہ میں کمسن بچی کے قتل کے الزام میں باپ گرفتار: ایس ایس پی کپواڑہ

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

تازہ ترین3 years ago

جائیداد ٹیکس کا فیصلہ سرکار کا ہے ہمیں اس پر عملدرآمد کرانا ہے: جی ایم سی میئر

جموں و کشمیر3 years ago

راہل گاندھی کی نا اہلی کے خلاف جموں وکشمیر میں کانگریس کا احتجاج

تازہ ترین3 years ago

کپوارہ میں ایل او سی کے نزدیک ماتا شاردا مندر کا کھل جانا ایک خوش آئند بات ہے: محبوبہ مفتی

تازہ ترین3 years ago

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

تازہ ترین3 years ago

منصوبہ بند سازش کے تحت بٹہ مالو بس اسٹینڈ کو دوسری جگہ منتقل کیا گیا، رونقیں دوبارہ واپس لوٹ آئیں گی: رویندر رینا

تازہ ترین4 years ago

فرضی پی ایم او عہدیدار معاملہ: یہ انٹلی جنس کی ناکامی نہیں بلکہ فیلڈ افسر کی لاپرواہی ہے: اے ڈی جی پی کشمیر

تازہ ترین4 years ago

کشمیر اس قدر خوبصورت کہ جہاں کیمرہ رکھا جائے گا وہ فلم شوٹنگ کے لئے بہتر جگہ: بالی ووڈ ادا کار عمران خان

جموں و کشمیر4 years ago

Video ایڈیشنل ڈائریکٹر پی ایم او معاملہ:تحقیقات کے لئے سہہ رکنی ٹیم تشکیل: پولیس

جموں و کشمیر4 years ago

|Video رام بن میں ٹرک دریائے چناب میں جا گرا، بچاؤ آپریشن جاری

تازہ ترین4 years ago

تازہ ترین4 years ago

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لئے قومی سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ملاقی ہونگے: فاروق عبداللہ

تازہ ترین4 years ago

ویڈیو| ٹیولپ گریڈن کے بلوم کے پیچھے موجود ہیروز کو جانیں۔

جموں و کشمیر4 years ago

کشمیر سے ایم بی اے پاس آؤٹ نے غیر ملکی نسلوں کے ساتھ منفرد پولٹری فارم قائم کیا

تازہ ترین4 years ago

سری نگر کے مائسمہ میں آتشزدگی، تین دکان خاکستر

تازہ ترین4 years ago

پراپرٹی ٹیکس کے خلاف چیمبر آف کامرس نے 11مارچ کو جموں بندھ کی کال دی

تازہ ترین4 years ago

حبیبی کچن سڑک کے کنارے ایک شاہانہ ریستوراں

جموں و کشمیر4 years ago

مختلف اسامیوں کے امیدواروں کا سری نگر میں ایپ ٹک کمپنی کے خلاف احتجاج

تازہ ترین4 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

تازہ ترین4 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

تازہ ترین4 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین4 years ago

شالیمار زرعی یونیورسٹی میں میلہ, ایک لاکھ لوگوں نے شمولیت اختیار کی

تازہ ترین4 years ago

ہندوستان-اٹلی نے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا اعلان کیا۔

تازہ ترین4 years ago

جائیداد ٹیکس کے خلاف جموں میں تاجروں کا احتجاج

تازہ ترین4 years ago

این آئی اے نے سری نگر میں العمر کے چیف مشتاق زرگر کے مکان کو قرق کر دیا

تازہ ترین4 years ago

سری نگر کے بٹہ مالو علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار کی رائفل سے اچانک گولی نکلی

تازہ ترین4 years ago

کشمیر میں طویل سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے

Advertisement

Trending