Connect with us

ہندوستان

تمل ناڈو اور کرناٹک میں شدید بارش کی وارننگ، جنوبی ریاستوں میں بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

Published

on

نئی دہلی، ہندوستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے ہفتہ کو تمل ناڈو، پڈوچیری اور جنوبی اندرونی کرناٹک کے کچھ علاقوں میں شدید بارش کی وارننگ جاری کی ہے۔ اس کے ساتھ ہی اگلے 6 سے 7 دنوں تک کئی جنوبی ریاستوں میں وسیع پیمانے پر بارش اور آندھی طوفان کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔

آئی ایم ڈی نے ہفتہ کی صبح جاری اپنے موسم سے متعلق بلیٹن میں 17 سے 20 اکتوبر کے درمیان تمل ناڈو، پڈوچیری اور کرائیکل میں، جبکہ 17 اکتوبر کو جنوبی اندرونی کرناٹک میں بعض مقامات پر شدید بارش ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔

موسم کی پیش گوئی کے مطابق 17 سے 23 اکتوبر تک کیرالہ اور ماہے میں، 17 سے 19 اکتوبر تک ساحلی کرناٹک میں، 18 سے 23 اکتوبر تک جنوبی اندرونی کرناٹک میں اور 20 سے 23 اکتوبر تک لکشدیپ میں شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ ساحلی آندھرا پردیش اور رائل سیما میں 17 اور 18 اکتوبر کو شدید بارش ہو سکتی ہے، جبکہ 21 سے 23 اکتوبر کے دوران تمل ناڈو، پڈوچیری اور کارائیکل میں بعض مقامات پر شدید بارش ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

آئی ایم ڈی کے مطابق، 17 سے 22 اکتوبر کے درمیان ساحلی کرناٹک، کیرالہ، ماہے، لکشدیپ، جنوبی اندرونی کرناٹک، تمل ناڈو، پڈوچیری اور کرائیکل میں تیز سے لے کر بہت تیز بارش ہونے کا امکان ہے۔ تمل ناڈو، پڈوچیری اور کرائیکل میں 17 سے 22 اکتوبر کے دوران آندھی طوفان کے ساتھ بجلی گرنے اور 40 سے 50 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے، جن کی رفتار کبھی کبھی 60 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ سکتی ہے۔

ساحلی آندھرا پردیش اور رائل سیما میں بھی 17 اور 18 اکتوبر کو اسی طرح کے حالات رہنے کی امید ہے۔ ان دنوں کیرالہ، کرناٹک اور تلنگانہ میں بھی آندھی طوفان آسکتا ہے، جس کے دوران ہواؤں کی رفتار 30 سے 40 کلومیٹر فی گھنٹہ رہ سکتی ہے اور کبھی کبھی یہ 50 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ سکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق، موجودہ موسمی حالات کے پیچھے بالائی فضا میں بننے والے کئی نظام ہیں۔ ان میں شمالی تمل ناڈو اور اس سے ملحق جنوبی ساحلی آندھرا پردیش کے اوپر بنا ایک گردابی نظام شامل ہے، جو سمندر کی سطح سے 5.8 کلومیٹر کی بلندی تک پھیلا ہوا ہے۔ اس کے علاوہ شمالی لکشدیپ کے اوپر بھی ایک گردابی نظام بنا ہوا ہے اور شمالی کیرالہ، جنوبی اندرونی کرناٹک اور شمالی تمل ناڈو سے گزرتے ہوئے مغرب وسطی خلیج بنگال کی جانب ایک کم دباؤ کا خطہ بھی پھیلا ہوا ہے۔

جاری۔یو این آئی۔ این یو۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان

گروپ ‘سی’ کے ریلوے ملازمین اب ریاستی حکومتوں، مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں کی انتظامیہ کے تحت غیر کیڈر عہدوں پر نہیں لے سکیں گے ڈپوٹیشن

Published

on

نئی دہلی، ریلوے کے تحت کام کرنے والے گروپ ‘سی’ کے ملازمین اب ریاستی حکومتوں اور مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں کی انتظامیہ کے تحت غیر کیڈر عہدوں پر ڈپوٹیشن نہیں لے سکیں گے۔

ریلوے بورڈ کے ڈائریکٹر فائنانس (اسٹیبلشمنٹ) منیش سہراوت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں اس بات کی اطلاع متعلقہ یونٹوں کو دی گئی ہے۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ ریلوے بورڈ نے گروپ ‘سی’ کے ملازمین کے ریاستی حکومتوں اور مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں کی انتظامیہ کے تحت غیر کیڈر عہدوں پر ڈپوٹیشن لینے پر پابندی لگا دی ہے۔ یہ پابندی ان کے پبلک سیکٹر انڈرٹیکنگز (پی ایس یو)، خودمختار اداروں، آئینی اداروں، یونیورسٹیوں اور مقامی اداروں پر بھی لاگو ہوگی۔ 16 اکتوبر کو جاری کردہ آر بی ای نمبر 85/2026 کے ذریعے تمام زونل ریلوے اور پروڈکشن یونٹوں کو اس فیصلے پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت دی گئی ہے۔

سرکلر میں کہا گیا ہے، “بورڈ (سی آر بی اور سی ای او) نے فیصلہ کیا ہے کہ گروپ ‘سی’ کے ریلوے ملازمین کو ریاستی حکومت یا مرکز کے زیرِ انتظام علاقے کی انتظامیہ کے تحت غیر کیڈر عہدوں پر ڈپوٹیشن کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اس میں متعلقہ ریاست یا مرکز کے زیرِ انتظام علاقے کی انتظامیہ کے تحت پبلک سیکٹر انڈرٹیکنگز، خودمختار ادارے، آئینی ادارے، یونیورسٹیاں اور مقامی ادارے بھی شامل ہیں۔”

ریلوے بورڈ نے بتایا کہ یہ فیصلہ ڈیپارٹمنٹ آف پرسنل اینڈ ٹریننگ کے 24 ستمبر 2024 کو جاری کردہ آفس میمورنڈم کے بعد کیا گیا ہے۔ اس میمورنڈم میں ریاستی حکومتوں اور مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں کی انتظامیہ کے تحت غیر کیڈر عہدوں پر گروپ ‘سی’ کے ریلوے ملازمین کی ڈپوٹیشن سے متعلق موضوع پر غور کیا گیا تھا۔

سرکلر میں ڈی او پی ٹی کی جانب سے 17 جون 2010 کو جاری کردہ ڈپوٹیشن سے متعلق جامع رہنما خطوط کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔ ریلوے بورڈ نے ان رہنما خطوط کو 28 جولائی 2010 کو اپنایا تھا، جن میں وقتا فوقتاً ترمیم کی گئی ہے۔ سرکلر میں کہا گیا ہے، “تمام ریلوے یونٹ ہدایات پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے ضروری اقدامات کریں۔” یہ پابندی خاص طور پر ریاستی حکومتوں اور مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں کی انتظامیہ اور ان کے تحت آنے والی مخصوص تنظیموں میں غیر کیڈر عہدوں پر ڈپوٹیشن پر لاگو ہوگی۔

یو این آئی ایف اے

Continue Reading

ہندوستان

روبیو کے ساتھ ممبئی میں بات چیت کریں گے جے شنکر، دوطرفہ تعلقات اور اسٹریٹجک شراکت داری پر ہوگی گفتگو

Published

on

نئی دہلی، وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر 20 اکتوبر کو امریکہ کے وزیرِ خارجہ مارکو روبیو سے ممبئی میں ملاقات کریں گے اور اس دوران دونوں ممالک کے تعلقات کے جائزے کے ساتھ ساتھ جامع عالمی اسٹریٹجک شراکت داری پر تبادلۂ خیال ہوگا۔

مسٹر جے شنکر 19 اور 20 اکتوبر کو ممبئی میں ہی متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید آل نہیان کے سرکاری دورے کی بھی میزبانی کریں گے۔

وزارتِ خارجہ کے سرکاری ترجمان رندھیر جیسوال نے جمعہ کے روز یہاں میڈیا بریفنگ میں وزیرِ خارجہ کے ممبئی کے پروگراموں سے متعلق سوالات کے جواب میں یہ معلومات فراہم کیں۔

ترجمان نے کہا، “وزیرِ خارجہ 19 اور 20 اکتوبر کو ممبئی میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ عبداللہ بن زاید آل نہیان کے سرکاری دورے کی میزبانی کریں گے۔ وزیرِ خارجہ ممبئی میں 20 اکتوبر کو امریکہ کے وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کے ساتھ بات چیت کریں گے اور امریکہ کی آزادی کے 250 ویں سالگرہ کی تقاریب میں بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت کریں گے۔”

انہوں نے کہا کہ امریکی وزیرِ خارجہ کے آنے والے دورے سے دونوں ممالک کوہندوستان امریکہ تعلقات کا جائزہ لینے اور اپنی جامع عالمی اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے طریقوں پر بحث کرنے کا موقع ملے گا۔ بات چیت میں دوطرفہ تعاون کے اہم شعبے شامل ہونے کی امید ہے۔ ان میں توانائی، تجارت اور سرمایہ کاری، دفاع، اہم اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجی اور باہمی دلچسپی کے دیگر شعبے شامل ہیں۔ دونوں فریق علاقائی اور عالمی صورتحال پر بھی اپنے خیالات کا تبادلہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطحی گفتگو کو جاری رکھنے اور مشترکہ ترجیحات کو آگے بڑھانے کا موقع فراہم کرے گا۔

مسٹر جے شنکر اور مسٹر روبیو کے درمیان دارالحکومت دہلی کے بجائے ممبئی میں بات چیت ہونے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں مسٹر جیسوال نے کہا کہ گزشتہ ایک دہائی سے یہ روایت رہی ہے کہ وقت وقت پر ہندوستان کے مختلف شہروں میں غیر ملکی شخصیات کی میزبانی کی جاتی رہی ہے۔

وزیرِ اعظم نے اسپین کے وزیرِ اعظم کی وڈودرا میں، جرمنی کے چانسلر مرز کی احمد آباد میں اور ماریشس کے وزیرِ اعظم کی وارانسی میں میزبانی کی تھی۔ اس کے علاوہ وزیرِ خارجہ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کی گوا میں، بوتسوانا کے وزیرِ خارجہ کی کیوڑیا میں اور ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کی امرتسر میں میزبانی کی تھی۔

شیخ آل نہیان کے دورے کے بارے میں ترجمان نے کہا کہ ان کے دورے سے ہندوستان-یو اے ای جامع اسٹریٹجک شراکت داری کے تحت دوطرفہ تعاون کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لینے کا موقع ملے گا۔ دونوں ممالک کے وفود توانائی، تجارت اور سرمایہ کاری، فن ٹیک، دفاع اور کنیکٹیویٹی کے شعبوں میں کی گئی پہلوؤں کا جائزہ لیں گے اور انہیں آگے بڑھائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اس کے ساتھ ہی مغربی ایشیا کی صورتحال کے ساتھ ساتھ عالمی اور کثیر جہتی مسائل پر بھی تفصیل سے خیالات کا تبادلہ کیا جائے گا۔

یو این آئی ایف اے

Continue Reading

ہندوستان

پرویندر جھوٹا کے قتل پر پنجاب حکومت سے جواب مانگے گی وزارتِ داخلہ: شاہ

Published

on

نئی دہلی، مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے پنجاب میں منشیات کے خلاف آواز اٹھانے والے پرویندر سنگھ جھوٹا کے قتل پر ریاست کی برسرِ اقتدار عام آدمی پارٹی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وزارتِ داخلہ اس واقعے پر ریاستی حکومت سے جواب طلب کرے گی۔

مسٹر شاہ نے جمعہ کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں پنجاب میں منشیات کے نیٹ ورک پر فیصلہ کن ضرب لگانے اور مجرموں کو ملنے والی کسی بھی سیاسی سرپرستی کی غیر جانبدارانہ جانچ کرانے کا بھی مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا، “پنجاب آج منشیات، گینگسٹرزم اور منظم جرائم کے بڑھتے ہوئے خطرے سے جوجھ رہا ہے۔ بھگونت مان حکومت کے سامنے سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ آخر پنجاب کے عوام کی سلامتی کی ذمہ داری کون نبھائے گا؟”

پنجاب کے دڑبا میں اپنے بیٹے کے منشیات سے جڑے معاملے میں آواز اٹھانے کے بعد سیاست دانوں کے دباؤ میں ایک باپ کے زہر کھا لینے اور پرویندر جھوٹا کے قتل کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا، “دڑبا میں ایک باپ کا دباؤ میں زہر کھا لینا اور مانسا میں منشیات کے خلاف آواز اٹھانے والے پرویندر سنگھ جھوٹا کا دن دہاڑے قتل پنجاب کی امن و امان کی صورتحال پر سنگین سوالات کھڑے کرتا ہے۔ پرویندر کے والد نے عام آدمی پارٹی حکومت اور ان کے ایم ایل اے پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ وزارتِ داخلہ بھی ان دونوں واقعات پر پنجاب حکومت سے جواب مانگے گی۔”

مسٹر شاہ نے کہا کہ پنجاب میں منشیات کا کاروبار پھل پھول رہا ہے، منظم جرائم کا خطرہ بڑھ رہا ہے اور منشیات کے خلاف آواز اٹھانے والوں کے تحفظ پر سوالات کھڑے ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا، “بھگونت مان جی! پنجاب کے عوام کو تشہیر نہیں، جواب چاہئے؛ اعلانات نہیں، نتائج چاہئیں؛ منشیات کے نیٹ ورک پر فیصلہ کن ضرب اور مجرموں کو ملنے والی کسی بھی سیاسی سرپرستی کی غیر جانبدارانہ جانچ چاہئے۔”

پنجاب میں حکومت بننے کے بعد ریاست کو منشیات سے پاک کرنے کا عزم دہراتے ہوئے انہوں نے کہا، “میں آج پنجاب کے عوام کے سامنے اپنا عزم دہراتا ہوں کہ پنجاب میں ہماری حکومت بننے پر ہم منشیات سے پاک، گینگسٹرز سے پاک اور محفوظ پنجاب بنانے کے لیے پوری طاقت سے کام کریں گے۔ ہمارا ہدف واضح ہے – منشیات کے کاروبار پر ضرب، نوجوانوں کے مستقبل کا تحفظ، مجرموں پر سخت کارروائی اور قانون کی ایسی حکمرانی جس میں کوئی بھی شہری خوف کے سائے میں جینے پر مجبور نہ ہو۔”

یو این آئی ایف اے

Continue Reading
Advertisement
دنیا48 seconds ago

ٹرمپ نے روس پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ مؤخر کردیا

ہندوستان1 hour ago

تمل ناڈو اور کرناٹک میں شدید بارش کی وارننگ، جنوبی ریاستوں میں بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

ہندوستان1 hour ago

گروپ ‘سی’ کے ریلوے ملازمین اب ریاستی حکومتوں، مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں کی انتظامیہ کے تحت غیر کیڈر عہدوں پر نہیں لے سکیں گے ڈپوٹیشن

جموں و کشمیر1 hour ago

کپواڑہ میں دراندازی کی کوشش ناکام، فائرنگ کا مختصر تبادلہ

ہندوستان17 hours ago

روبیو کے ساتھ ممبئی میں بات چیت کریں گے جے شنکر، دوطرفہ تعلقات اور اسٹریٹجک شراکت داری پر ہوگی گفتگو

جموں و کشمیر17 hours ago

جموں و کشمیر: غیر قانونی کان کنی اور ای چالان میں ہیرا پھیری پر کان کنی کے عہدیداروں سمیت دیگر کے خلاف مقدمہ

ہندوستان19 hours ago

پرویندر جھوٹا کے قتل پر پنجاب حکومت سے جواب مانگے گی وزارتِ داخلہ: شاہ

جموں و کشمیر19 hours ago

خاتون افسر کے ساتھ بدسلوکی کے الزام پر آئی اے ایس افسر کے خلاف 15 روزہ انکوائری کا حکم

دنیا19 hours ago

ایران کا ٹرمپ روٹ پر ردعمل: “ہم خطے میں امریکی موجودگی پر خدشات رکھتے ہیں”

ہندوستان21 hours ago

اقتدار کے لالچ میں آئینی اداروں پر سوال اٹھا کر جمہوریت کے وقار کو ٹھیس پہنچاتے ہیں راہل گاندھی: دھرمیندر پردھان

ہندوستان21 hours ago

ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدہ جلد مکمل ہونے کی امید: نرملا سیتارمن

دنیا21 hours ago

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

دنیا21 hours ago

حوثی حملوں کی مذمت پر سعودی عرب کا سلامتی کونسل سے اظہارِ تشکر

ہندوستان23 hours ago

مرکز نے امپلائز پینشن اسکیم کے تحت ماہانہ اجرت کی حد 15,000 روپے مقرر کی

ہندوستان23 hours ago

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ‘ملازم’ قرار دیا

ہندوستان23 hours ago

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

ہندوستان23 hours ago

کانگریس تشدد کے ذریعے طاقت بدلنے کا ماڈل اپنانا چاہتی ہے: راجناتھ

جموں و کشمیر23 hours ago

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر نے سانکو ضلع کے قیام کا اعلان کیا

جموں و کشمیر23 hours ago

خاتون جے کے اے ایس افسر کے ساتھ مبینہ بدسلوکی پر عمر عبداللہ برہم، چیف سکریٹری کو خط

دنیا23 hours ago

ٹرمپ کا ایران پر جوہری حملہ کرنے سے انکار

ہندوستان1 day ago

شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ

دنیا1 day ago

ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی

جموں و کشمیر2 days ago

جموں و کشمیر اسمبلی کی کمیٹی نے آنچار جھیل کے آس پاس بڑے پیمانے پر تجاوزات پر تشویش ظاہر کی، فوری کارروائی کا مطالبہ سری نگر، 15 اکتوبر (یو

جموں و کشمیر2 days ago

سری نگر کے قالین باف کو ہاتھ سے بنے قالینوں کے لیے قومی ایوارڈ

ہندوستان2 days ago

ای سی آئی کی ایس آئی آر کے خلاف راہل گاندھی اور انڈیا اتحاد لیڈروں کی عرضی پر سپریم کورٹ کا نوٹس، درخواست گزار کے رویے…

ہندوستان2 days ago

انکیتا بھنڈاری کے والدین کو انڈیا گیٹ سے حراست میں لیے جانے پر کانگریس کی شدید مذمت

ہندوستان2 days ago

انکِتا کے والدین کو تحویل میں لینے پر کھرگے-راہل نے سخت مخالفت کی

دنیا2 days ago

ایران کی جنگ بہت جلد ختم ہوجائے گی،تیل کی قیمتوں گر جائیں گی:ٹرمپ

پاکستان2 days ago

پاکستان کے شمال مغربی علاقے میں اسکول کی چھت گرنے سے کم از کم 29 افراد ہلاک

دنیا2 days ago

امریکہ کے شکاگو کے قریب بڑے ہندو مندر پر اجتماعی فائرنگ کی سازش ناکام، سفید فام نسل پرست نوجوان گرفتار

دنیا2 days ago

افغانستان: قندھار میں بس اور ٹرک کی ٹکر، 15 افراد ہلاک، 25 زخمی

جموں و کشمیر2 days ago

خطبوں کے مشترکہ خاکے پر تنازع کے درمیان میرواعظ چرار شریف میں جمعہ کا خطبہ دیں گے

جموں و کشمیر2 days ago

کشمیر کے بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری، وادی میں بارش سے سردی میں اضافہ

ہندوستان2 days ago

پنجاب، ہریانہ اور دہلی میں بھاری بارش، ژالہ باری اور 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کی پیشگوئی

دنیا3 days ago

جاپانی صحافی کی روس میں گرفتاری: دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی کیوں بڑھ رہی ہے

دنیا3 days ago

نیتن یاہو نے 7 اکتوبر کے حملے سے قبل مصری خفیہ ایجنسی کے سربراہ کی اسرائیل آمد کی تصدیق کردی، ملاقات سے انکار

ہندوستان3 days ago

مرکزی حکومت نے جنوبی بحر ہند ماہی گیری معاہدے میں شمولیت کو دی منظوری

ہندوستان3 days ago

16 سالہ معصوم لڑکی اور 50 سالہ دولہے کی پانچ لاکھ روپے میں منگنی، بروقت ٹیم نے شادی کو روک دیا

جموں و کشمیر3 days ago

کشمیر میں 15 اکتوبر سے اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی

دنیا3 days ago

روس سے ٹرمپ کی رعایتوں پر ریپبلکنز دفاعی پوزیشن میں، وسط مدتی انتخابات سے قبل دباؤ بڑھ گیا

ہندوستان3 days ago

ممتا نے آشوتوش اور سورو کی گرفتاری کی مذمت کی

ہندوستان3 days ago

مظاہرین پر تشدد کرنے والوں کو ثبوتوں کی بنیاد پر سزا ملے گی: راہل

ہندوستان3 days ago

سی جے پی کے سورو داس اور آشوتوش رانکا پانچ دنوں کی عدالتی تحویل میں

دنیا3 days ago

روس کے بڑے حملے میں یوکرین میں کم از کم چھ افراد ہلاک، بجلی کا نظام متاثر

دنیا3 days ago

گرین لینڈ میں تیل، گیس اور معدنیات کی بڑے پیمانے پر تلاش جلد شروع ہوگی: ٹرمپ

ہندوستان3 days ago

ہند ۔ آسیان مل کر کریں گے بحری سلامتی اور دفاعی ٹیکنالوجی پر کام: راج ناتھ

ہندوستان3 days ago

دہلی کی ترقی کے لیئے ہرشعبے میں مرکز کا ساتھ ملا: ریکھاگپتا

ہندوستان3 days ago

دیش کے 13.3 کروڑ لوگوں کو گھس پیٹھیا بتانا ہندوستانیت کی توہین: کھرگے

ہندوستان3 days ago

جنتر منتر پر عوام کا حق، اسے کسی کو چھیننے نہیں دیں گے: راہل

ہندوستان3 days ago

کانگریس نے ایس آئی آر پر امت شاہ سے تین سوالوں کا جواب مانگا

جموں و کشمیر8 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

ہندوستان6 months ago

مغربی ایشیا کے بحران کے باعث عالمی بینک نے مالی سال 27 کے لیے ہندوستان کی شرح نمو کم کر کے 6.6 فیصد کر دی

اداریہ5 years ago

یوکرین کے خلاف روس کا رویہ تشویشناک : برطانیہ

ہندوستان5 months ago

غیر آئینی طریقوں سے پارٹیوں کو توڑنا جمہوری ڈھانچے پر براہ راست حملہ ہے: بھگونت مان

جموں و کشمیر8 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

اہم خبریں4 years ago

عید کی آمد کے ساتھ ہی لوگوں کی کثیر تعداد بازاروں میں دھیکنے کو مل رہی ے۔ کھچ مناظر ان تصاویر میں

تازہ ترین8 months ago

خامنہ ای کی مبینہ شہادت: کشمیر میں ریلیاں، ایم ایم یو کی مکمل ہڑتال کی کال

تازہ ترین4 years ago

عید کی آمد پر سرینگر کے مختلف بازاروں میں خرید و فروخت کے کھچ مناظر

پاکستان5 months ago

پاکستان اور چین کا ایران۔امریکہ کشیدگی کم کرنے پر زور، اسحق ڈار اور وانگ ای میں رابطہ

تازہ ترین8 months ago

لمبرداروں اور چوکیداروں کا مسائل کے حل کے لیے حکومت کو میمورنڈم

جموں و کشمیر8 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

اہم خبریں8 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

جموں و کشمیر7 months ago

جموں جناح، علامہ اقبال اور سر سید احمد خان سے نفرت کیوں کرتا ہے؟

تازہ ترین9 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

تجزیہ10 months ago

دہشت گردی کے بھولے ہوئے متاثرین

تازہ ترین4 years ago

کشمیری کسان شہتوت کی کاشتکاروں کرتے ہوئے۔

اداریہ5 years ago

بی جے پی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کررہی ہے،کمیشن میں شکایت درج کرائیں گے:اکھلیش

کھیل9 months ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کے موقف کی بی سی سی آئی نے بھی تائید کر دی

تازہ ترین8 months ago

پاکستان نے سخت مقابلے میں نیدرلینڈز کو تین وکٹوں سے شکست دی

اداریہ5 years ago

ممبئی سیریل بلاسٹ کا ملزم یو اے ای میں گرفتار

تازہ ترین8 months ago

لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

جموں و کشمیر2 months ago

اسپورٹس کوٹا پر مبنی ملازمتیں: جے اینڈ کے بی جے پی نے اعلیٰ سطحی جانچ کا مطالبہ کیا، احتجاجی کھلاڑیوں کی حمایت کی

تازہ ترین9 months ago

مرکزی بجٹ خود کفیل، مضبوط اور عالمی سطح پر مسابقتی ہندوستان کے وزیراعظم مودی کے عزم کے مطابق ہے: کھنڈیلوال

تصاویر6 years ago

ٹک ٹاک اپنے عالمی توسیعی پروگرام کے لیے تین ہزار انجینئرز بھرتی کرے گا

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

اہم خبریں8 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تازہ ترین4 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

تصاویر6 years ago

مصر میں فرعونوں کے دور کے درجنوں تابوتوں کی سنسنی خیز دریافت

تازہ ترین9 months ago

ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب گرینڈ دھماکہ کے ملزم دو سویڈش شہریوں کو جیل

ہندوستان9 months ago

صدر کے خطاب میں ترقی یافتہ ہندوستان کے اہداف نمایاں: سونووال

دنیا9 months ago

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ نے کھلبلی مچا دی، خلیجی اتحادیوں کا ٹرمپ کو ممکنہ تباہی سے خبردار

تازہ ترین8 months ago

سری لنکا کی پاکستان سے ہندوستان ٹی20 میچ کے بائیکاٹ پر نظرِ ثانی کی اپیل

تازہ ترین11 months ago

ستائیسویں ترمیم: پاکستان کی فوج کس طرح قانون کے ذریعے آئین پر اثرانداز ہو رہی ہے

تازہ ترین8 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

اہم خبریں6 years ago

اس صدی کے آخر تک برفانی ریچھ دنیا سے مٹ جائیں گے

تازہ ترین10 months ago

امکان کی سیاست اور مفتی محمد سعید کا نظریہ

تجزیہ11 months ago

کشمیر میں بجلی نرخوں میں اضافہ عوام پر سیدھا وار

جموں و کشمیر2 years ago

چین، امریکہ پاکستان کو بھارت کے خلاف مدد کررہا ے/ انٹرویو

دنیا8 months ago

پاکستانی فوج کا افغانستان کے خلاف فضائی آپریشن شروع

تازہ ترین4 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین3 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

اداریہ5 years ago

میری جنگ دستوری سیکولرزم سے نہیں، سیاسی سیکولرزم سے ہے: اویسی

تازہ ترین4 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

جموں و کشمیر9 months ago

کشمیر میں اگلے 36 گھنٹوں کے دوران ہلکے برف و باراں کا امکان

تازہ ترین9 months ago

امت شاہ کا تین روزہ دورہ جموں و کشمیر:سیاسی ملاقاتیں اور اعلیٰ سطحی سکیورٹی میٹنگیں ایجنڈے میں شامل

جموں و کشمیر8 months ago

زعفران پیداوار میں کمی کا دعویٰ غلط؛ 3715 ہیکٹیر رقبہ برقرار: حکومت

اداریہ5 years ago

اردو شعر و ادب کا ’تحریک آزادی‘ میں ناقابل فراموش کردار رہا ہے: پروفیسر نجمہ اختر

جموں و کشمیر12 months ago

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گورنمنٹ کوٹھی باغ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری نگر میںDREAMا سکول پروجیکٹ کا افتتاح

تازہ ترین4 years ago

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لئے قومی سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ملاقی ہونگے: فاروق عبداللہ

تازہ ترین4 years ago

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

جموں و کشمیر6 months ago

پہلگام میں محسوس ہوتی عجیب خاموشی

جموں و کشمیر7 months ago

جموں و کشمیر میں نئی انتظامی ڈویژنز کی تجویز: چناب اور پیر پنجال کی وضاحت

جموں و کشمیر8 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

جموں و کشمیر8 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین8 months ago

ایس ایم ایچ ایس اسپتال کے باہر غیر قانونی پارکنگ

تازہ ترین8 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

جموں و کشمیر8 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

اہم خبریں8 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

اہم خبریں8 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تازہ ترین9 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

جموں و کشمیر12 months ago

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گورنمنٹ کوٹھی باغ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری نگر میںDREAMا سکول پروجیکٹ کا افتتاح

جموں و کشمیر3 years ago

جموں وکشمیر کے صحت شعبے میں اہم اصلاحات لاے جارہے ے

تجزیہ3 years ago

پاکستان میں سیاسی بحران اور بینلاقوامی میڈیا کی کوریج

تازہ ترین3 years ago

8 فروری 2024 کے الیکشنز اور 1971 کے الیکشنز میں یکسانیت اور ملک کا تقسیم

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں عیسایت اور مسیحاؤں کے سماجی کام

تازہ ترین3 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں الیکشنز کو کیوں التواء میں ڈالا گیا ؟

جموں و کشمیر3 years ago

بیگ کی واپسی اور پی ڈی پی کا مستقبل

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

جموں و کشمیر3 years ago

جی ٹونٹی اجلاس: کشمیر میں ہڑتال قصہ پارینہ، یہاں کے لوگوں نے ہڑتالی کلچر کو مسترد کیا:مرکزی وزیر مملکت

تازہ ترین4 years ago

سری نگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت بحال

تازہ ترین4 years ago

جموں وکشمیر میں کووڈ کی نئی لہر سے بچے متاثر، یومیہ ایک سے دو کیس رپورٹ

تازہ ترین4 years ago

کپواڑہ میں کمسن بچی کے قتل کے الزام میں باپ گرفتار: ایس ایس پی کپواڑہ

تازہ ترین4 years ago

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

تازہ ترین4 years ago

جائیداد ٹیکس کا فیصلہ سرکار کا ہے ہمیں اس پر عملدرآمد کرانا ہے: جی ایم سی میئر

جموں و کشمیر4 years ago

راہل گاندھی کی نا اہلی کے خلاف جموں وکشمیر میں کانگریس کا احتجاج

تازہ ترین4 years ago

کپوارہ میں ایل او سی کے نزدیک ماتا شاردا مندر کا کھل جانا ایک خوش آئند بات ہے: محبوبہ مفتی

تازہ ترین4 years ago

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

تازہ ترین4 years ago

منصوبہ بند سازش کے تحت بٹہ مالو بس اسٹینڈ کو دوسری جگہ منتقل کیا گیا، رونقیں دوبارہ واپس لوٹ آئیں گی: رویندر رینا

تازہ ترین4 years ago

فرضی پی ایم او عہدیدار معاملہ: یہ انٹلی جنس کی ناکامی نہیں بلکہ فیلڈ افسر کی لاپرواہی ہے: اے ڈی جی پی کشمیر

تازہ ترین4 years ago

کشمیر اس قدر خوبصورت کہ جہاں کیمرہ رکھا جائے گا وہ فلم شوٹنگ کے لئے بہتر جگہ: بالی ووڈ ادا کار عمران خان

جموں و کشمیر4 years ago

Video ایڈیشنل ڈائریکٹر پی ایم او معاملہ:تحقیقات کے لئے سہہ رکنی ٹیم تشکیل: پولیس

جموں و کشمیر4 years ago

|Video رام بن میں ٹرک دریائے چناب میں جا گرا، بچاؤ آپریشن جاری

تازہ ترین4 years ago

تازہ ترین4 years ago

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لئے قومی سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ملاقی ہونگے: فاروق عبداللہ

تازہ ترین4 years ago

ویڈیو| ٹیولپ گریڈن کے بلوم کے پیچھے موجود ہیروز کو جانیں۔

جموں و کشمیر4 years ago

کشمیر سے ایم بی اے پاس آؤٹ نے غیر ملکی نسلوں کے ساتھ منفرد پولٹری فارم قائم کیا

تازہ ترین4 years ago

سری نگر کے مائسمہ میں آتشزدگی، تین دکان خاکستر

تازہ ترین4 years ago

پراپرٹی ٹیکس کے خلاف چیمبر آف کامرس نے 11مارچ کو جموں بندھ کی کال دی

تازہ ترین4 years ago

حبیبی کچن سڑک کے کنارے ایک شاہانہ ریستوراں

جموں و کشمیر4 years ago

مختلف اسامیوں کے امیدواروں کا سری نگر میں ایپ ٹک کمپنی کے خلاف احتجاج

تازہ ترین4 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

تازہ ترین4 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

تازہ ترین4 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین4 years ago

شالیمار زرعی یونیورسٹی میں میلہ, ایک لاکھ لوگوں نے شمولیت اختیار کی

تازہ ترین4 years ago

ہندوستان-اٹلی نے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا اعلان کیا۔

تازہ ترین4 years ago

جائیداد ٹیکس کے خلاف جموں میں تاجروں کا احتجاج

تازہ ترین4 years ago

این آئی اے نے سری نگر میں العمر کے چیف مشتاق زرگر کے مکان کو قرق کر دیا

تازہ ترین4 years ago

سری نگر کے بٹہ مالو علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار کی رائفل سے اچانک گولی نکلی

تازہ ترین4 years ago

کشمیر میں طویل سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے

Advertisement

Trending