سری نگرجموں وکشمیر کے دونوں دارالحکومتوں سری نگر اور جموں میں جمعے کو سخت ترین حفاظتی حصار میں یوم جمہوریہ کے سلسلے میں فل ڈریس ریہرسل...
سری نگر، منشیات کی بیخ کنی کے لئے جنگ کو وسیع پیمانے پر جاری رکھتے ہوئے پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں دو...
جموں نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے جموں خطے میں تاجروں کی طرف سے محسوس کی جانے والی احساس بیگانگی کو دور کرنے کی...
سری نگر، صوبائی کمشنر کشمیر وجے کمار بدھوری نے لوگوں کو یوم جمہوریہ کی تقریبات میں شریک ہونے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ان تقریبات...
سری نگر، انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) کشمیر وی کے بردی کا کہنا ہے کہ کشمیر میں یوم جمہوریہ کی تقریبات کی جگہوں پر...
سری نگر، جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بیٹیوں کو تبدیلی کے ایجنٹ بننے کے لئے با اختیار بنانے کی ضرورت پر زور دیا...
سری نگر، سری نگر میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کی بیرک میں دوران شب آگ لگ گئی جس سے کچھ بستروں اور...
سری نگر، وادی کشمیر میں خشک موسم کے بیچ شبانہ سردیوں کا زور ایک بار پھر تیز تر ہوا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق وادی میں ماہ...
جموںجموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے جمعرات کے روز کہاکہ مرکزی زیر انتظام علاقے میں اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان بے روزگار ہیں۔...
جموںجموں وکشمیر کے کشتواڑ ضلع میں جمعرات کو تین سینئر آفیسران کو دل کا دورہ پڑا اور انہیں نازک حالت میں جموں ائر لفٹ کیا گیا۔...