Connect with us

دنیا

امریکہ نے ایران کی دولت اور آبنائے ہرمز پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے: ٹرمپ

Published

on

واشنگٹن، امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے جمعرات کو کہا کہ امریکہ کو اب ایران کے ساتھ کسی معاہدے کی ضرورت نہیں ہے۔

مسٹر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ امریکہ نے ایران کے کروڑوں ڈالر حاصل کر لیے ہیں اور تزویراتی اعتبار سے انتہائی اہم آبنائے ہرمز پر بھی اپنا کنٹرول قائم کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لکھا، ”ہمیں ایران کے ساتھ کسی معاہدے کی ضرورت نہیں ہے۔ وہ دن اب گزر چکے ہیں۔” انہوں نے کہا، ”ہم نے ان کے پیسے (کروڑوں ڈالر) لے لیے ہیں اور آبنائے ہرمز پر بھی قبضہ کر لیا ہے۔”

اس کے علاوہ مسٹر ٹرمپ نے بتایا کہ انہوں نے نائب صدر جے ڈی وینس کو ہدایت دی ہے کہ وہ ڈیموکریٹس کے زیر اقتدار شہروں اور ریاستوں میں مبینہ بدعنوانی اور جرائم پر توجہ دیں۔ انہوں نے خاص طور پر مینیسوٹا، کیلیفورنیا اور الینوائے کا ذکر کرتے ہوئے ڈیموکریٹک رہنماؤں پر بڑے پیمانے پر مالی بے ضابطگیوں کی اجازت دینے کا الزام لگایا۔

مسٹر ٹرمپ نے دعویٰ کیا، ”ہر ماہ اربوں ڈالر کی چوری ہوتی ہے۔” انہوں نے کہا کہ مجرمانہ سرگرمیوں اور بدعنوانی کو روکنے سے وفاقی بجٹ کو متوازن بنانے میں مدد ملے گی۔ تاہم، انہوں نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں ان دعوؤں کو ثابت کرنے کے لیے کوئی تفصیلات یا ثبوت پیش نہیں کیے۔

دوسری جانب ایران کے حکام اور وزیر خارجہ سید عباس عراقچی بار بار مسٹر ٹرمپ کے ان دعوؤں کو غلط قرار دے چکے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ خفیہ معلومات کے حصول میں ناکامی کی وجہ سے امریکہ بار بار غلط اندازے لگاتا ہے۔ مسٹر ٹرمپ کے ان بیانات سے یہ بھی واضح ہوتا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ کسی معاہدے کے حق میں نہیں ہیں، حالانکہ انہوں نے کسی دوسرے سفارتی یا پالیسی متبادل کے بارے میں تفصیل سے کچھ نہیں بتایا۔

دریں اثنا، اسرائیلی میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق، ہفتے کے آخر میں مسٹر ٹرمپ اور اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو کے درمیان فون پر تلخ گفتگو ہوئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ ایران کے خلاف فوجی کارروائی دوبارہ شروع کرنے کے معاملے پر دونوں رہنماؤں کے درمیان اختلافات پیدا ہوئے۔ ‘وائی نیٹ’ کی رپورٹ کے مطابق، اختلاف اس بات پر تھا کہ آیا ایران کے خلاف فوجی حملے دوبارہ شروع کیے جائیں یا نہیں۔ مسٹر نیتن یاہو اس کے حق میں تھے، جبکہ مسٹر ٹرمپ سفارتی کوششیں جاری رکھنے اور ایران کے ساتھ بات چیت کا سلسلہ برقرار رکھنے کے حامی تھے۔ ایک ذریعے نے اس گفتگو کو ‘مشکل’ قرار دیا، جبکہ ایک دوسرے ذریعے نے اسے ”انتہائی تلخ بحث” بتایا۔

تاہم، مسٹر نیتن یاہو کے دفتر نے اس بات کی تردید کی کہ گفتگو کے دوران کوئی ٹکراؤ ہوا تھا۔ اسرائیل کے ایک سینئر عہدیدار نے فون پر بات چیت ہونے کی تصدیق کی، لیکن کہا کہ کوئی تلخ بحث نہیں ہوئی تھی۔

امریکہ کا کہنا ہے کہ اس تنازع میں اس کی پوزیشن مضبوط ہے۔ اس نے آبنائے ہرمز پر اپنے کنٹرول کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایران کی معیشت تباہی کے دہانے پر ہے۔ امریکہ نے یہ بھی واضح کیا کہ بحری ناکہ بندی اور فوجی کارروائیاں جاری رہیں گی، جن میں ‘آپریشن اکنامک آؤٹ کاسٹ’ اور حال ہی میں اعلان کردہ ‘آپریشن آئرن گیٹ’ شامل ہیں۔

یو این آئی۔ الف الف۔ م الف

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دنیا

آبنائے ہرمز میں دو آئل ٹینکروں میں آگ لگنے کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا دعویٰ

Published

on

تہران، ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں غیر مجاز بحری راستے سے گزرنے والے دو آئل ٹینکرز ایک حادثے کے نتیجے میں آگ کی لپیٹ میں آگئے۔ دونوں جہازوں پر مجموعی طور پر 40 لاکھ بیرل سے زائد تیل موجود تھا۔

پاسدارانِ انقلاب کے مطابق یہ واقعہ جمعرات کو پیش آیا۔ تاہم بیان میں ٹینکروں کے نام، ان کی ملکیت، آگ لگنے کی نوعیت اور ممکنہ جانی نقصان کے بارے میں کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔

مشرق وسطیٰ میں فروری کے اواخر میں جنگ شروع ہونے کے بعد ایران نے آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کی آمدورفت پر سخت پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔ تہران کا مؤقف ہے کہ اس اہم آبی گزرگاہ سے گزرنے والے جہازوں کو ایران کے منظور کردہ بحری راستے استعمال کرنے چاہئیں۔

دوسری جانب امریکہ نے ایرانی بندرگاہوں کی بحری ناکہ بندی کر رکھی ہے اور آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تیل بردار جہازوں کی مدد بھی کر رہا ہے۔

آبنائے ہرمز عالمی توانائی کی تجارت کے لیے انتہائی اہم سمندری راستہ ہے۔ معمول کے حالات میں دنیا کی مجموعی تیل کی کھپت کا تقریباً پانچواں حصہ اسی گزرگاہ سے منتقل ہوتا ہے۔

اس آبی راستے پر پابندیوں اور فوجی کشیدگی نے عالمی سطح پر تیل کی ترسیل کو متاثر کیا ہے۔ ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے دونوں ٹینکروں میں آگ لگنے کے دعوے کی تاحال آزادانہ طور پر تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔

یو این آئی۔ م س

Continue Reading

دنیا

ایران پر ممکنہ حملے کے خدشات، اسرائیلی سکیورٹی کابینہ کا اتوار کو اجلاس طلب

Published

on

تل ابیب، اسرائیل میں نئی حکومت کی تشکیل کے لیے اپوزیشن رہنما گادی آئزن کوٹ کی کوششوں کے درمیان وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو اقتدار برقرار رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اسی دوران قیاس آرائیاں تیز ہوگئی ہیں کہ اسرائیلی سکیورٹی کابینہ کے اتوار کو ہونے والے اجلاس میں ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کا فیصلہ کیا جا سکتا ہے۔

رپورٹوں کے مطابق سکیورٹی کابینہ کا اجلاس 5 اکتوبر کے بعد پہلی بار ہوگا۔ اسرائیلی سرکاری نشریاتی ادارے ‘کان’ نے بتایا کہ نیتن یاہو حکومت نے فوج کو ایران پر ممکنہ حملے اور وسیع تر فوجی تصادم کے پیش نظر تیاریوں میں تیزی لانے کی ہدایت دی ہے۔

دوسری جانب گادی آئزن کوٹ نے نیتن یاہو سے اپیل کی ہے کہ نگران حکومت کے دور میں غیر ضروری فوجی کارروائیوں سے گریز کیا جائے۔ وزیراعظم کو لکھے گئے خط میں انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کو پارلیمنٹ (کنیسٹ) کا اعتماد حاصل نہیں ہے اور صرف 46 ارکان پارلیمنٹ نیتن یاہو کی قیادت کی حمایت کر رہے ہیں۔

نیتن یاہو کے دفتر نے آئزن کوٹ کے خط کو ‘غیر ذمہ دارانہ اقدام’ قرار دیتے ہوئے الزام لگایا کہ وہ قومی سلامتی کے معاملات کو سیاسی رنگ دے رہے ہیں۔ تاہم آئزن کوٹ نے سوال اٹھایا کہ انہیں معمول کی آپریشنل سکیورٹی بریفنگ دینے سے انکار کیوں کیا گیا اور کنیسٹ کی خارجہ امور و دفاعی کمیٹی کا اجلاس مبینہ طور پر اگلے ہفتے تک کیوں ملتوی کیا گیا۔

آئزن کوٹ نے کہا کہ وہ ایسی حکومت کی نگرانی میں خلا پیدا نہیں ہونے دیں گے جس نے پارلیمنٹ کا اعتماد کھو دیا ہے۔ انہوں نے اٹارنی جنرل گالی بہاراو میارا سے مداخلت کی اپیل کرتے ہوئے نیتن یاہو سے باقاعدہ، منظم اور جامع سکیورٹی بریفنگز کے ساتھ انٹیلی جنس جائزوں تک رسائی دلانے کا مطالبہ کیا۔ ‘ٹائمز آف اسرائیل’ کے مطابق آئزن کوٹ کا کہنا ہے کہ قانون کے تحت اس وقت کوئی باضابطہ اپوزیشن رہنما موجود نہیں ہے اور صدر اسحاق ہرزوگ نے انہیں حکومت بنانے کی ذمہ داری سونپی ہے۔

اپوزیشن کو خدشہ ہے کہ نیتن یاہو ایران کے ساتھ فوجی تصادم کو ہنگامی حالت کے اعلان کے لیے استعمال کر سکتے ہیں، جس سے قومی اتحاد کی حکومت تشکیل دینے کی راہ ہموار ہو سکتی ہے۔ اس صورت میں نیتن یاہو اور آئزن کوٹ ایک ہی حکومتی اتحاد میں شامل ہو سکتے ہیں، جس کی آئزن کوٹ مخالفت کرتے ہیں۔ یہ خدشات اس وقت مزید بڑھے جب نیتن یاہو نے کنیسٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے قومی اتحاد کی حکومت کے امکان کو مسترد نہیں کیا۔

دفاعی وزیر اسرائیل کاٹز نے بھی نگران حکومت کے فوجی کارروائیوں کے اختیارات کا دفاع کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ اسرائیلی فوج کو فوجی کارروائیوں کی ہدایت دینے کے لیے حکومت کو اپوزیشن یا دیگر سیاسی شخصیات کی اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے۔ ان کے مطابق اس میں غزہ میں ٹارگٹڈ کارروائیاں، لبنان پر حملے اور شام و مغربی کنارے میں سکیورٹی آپریشن بھی شامل ہیں۔

ایران کے خلاف ممکنہ کارروائی کے بارے میں کاٹز نے کہا کہ اسرائیل نے فوج کے ساتھ رابطے میں عزم اور دانش مندی کا مظاہرہ کیا ہے اور حالات کے مطابق کارروائی جاری رکھے گا۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی سلامتی سیاسی عمل کے انتظار میں نہیں رہ سکتی۔ کاٹز کے مطابق نیتن یاہو بدستور وزیراعظم ہیں اور بطور وزیر دفاع انہیں فوج کی قیادت کی ذمہ داری حاصل ہے، تاہم یہ اختیارات طے شدہ نگرانی کے نظام کے تابع ہیں۔

واضح رہے کہ اسرائیلی قانون نگران حکومت کو فوجی کارروائیاں شروع کرنے سے مخصوص طور پر نہیں روکتا، تاہم بڑے فوجی فیصلوں کے لیے نیتن یاہو کی سربراہی میں سکیورٹی کابینہ کی منظوری ضروری ہوتی ہے۔

یو این آئی۔ م ع

Continue Reading

دنیا

جنگ کے بعد آبنائے ہرمز کی صورتحال پہلے جیسی نہیں رہے گی: قالیباف

Published

on

تہران، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ جنگ کے بعد آبنائے ہرمز کی صورتحال پہلے جیسی نہیں رہے گی۔ ان کے مطابق ایران اور عمان اس اہم بحری گزرگاہ کی نگرانی کے حوالے سے ایک نئی مفاہمت پر پہنچ چکے ہیں۔

قطری ٹیلی ویژن کو انٹرویو دیتے ہوئے قالیباف نے دعویٰ کیا کہ امریکی حکام نے ماسکو کے دورے کے دوران روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات میں ثالثی کی درخواست کی تھی۔

انہوں نے کہا کہ ایران نے آٹھ ماہ سے جاری تنازع ختم کرنے کے لیے قطر کے ذریعے امریکہ کو سات نکاتی امن منصوبہ پیش کیا ہے اور اب تہران واشنگٹن کے جواب کا منتظر ہے۔ ان کے مطابق اب فیصلہ امریکہ کے ہاتھ میں ہے۔

قالیباف نے بتایا کہ مجوزہ منصوبے میں امریکی بحری ناکہ بندی اور اقتصادی پابندیوں کا خاتمہ، ایران کے منجمد اثاثوں کی واپسی، تمام محاذوں پر جنگ بندی اور جنگ کے خاتمے کا باضابطہ اعلان شامل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر امریکہ طے شدہ نکات کی پابندی کرے اور ایسے مطالبات سے گریز کرے جن سے بداعتمادی بڑھے تو معاہدہ ممکن ہے، تاہم ایران کو اب بھی امریکی حکومت پر اعتماد نہیں ہے۔

آبنائے ہرمز کے بارے میں انہوں نے کہا کہ یہ اہم آبی گزرگاہ جنگ سے پہلے والی صورتحال میں واپس نہیں آئے گی اور ایران و عمان اس کی نگرانی کے لیے نئے انتظام پر متفق ہو چکے ہیں۔

ایرانی اسپیکر نے خبردار کیا کہ اگر امریکہ نے ایران کے خلاف دوبارہ فوجی کارروائی کی تو صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو ایک اور شکست کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

یمن کی صورت حال پر بات کرتے ہوئے قالیباف نے کہا کہ کسی بیرونی فریق کو وہاں کے تنازع میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے۔ ان کے مطابق اگر سعودی عرب اور یمن کی حکومت دونوں ایران سے مدد طلب کریں تو تہران تنازع کے حل کے لیے تعاون کرنے کو تیار ہے۔

قالیباف کے یہ بیانات ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ کے خاتمے اور آبنائے ہرمز کی صورت حال پر سفارتی کوششیں جاری ہیں۔ تاہم ایرانی امن منصوبے اور ایران و عمان کے درمیان نئی مفاہمت کی تفصیلات کی آزادانہ تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔

یو این آئی۔ م ع

Continue Reading
Advertisement
جموں و کشمیر9 hours ago

کشمیر کے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے درجہ حرارت میں کمی

ہندوستان9 hours ago

وزیر اعظم مودی 16 سے 18 نومبر تک منیلا میں آسیان۔ہندوستان اور مشرقی ایشیا سربراہان اجلاس میں شرکت کریں گے

ہندوستان9 hours ago

مستقبل کی جنگ میں ٹیکنالوجی، دشمن کو حیران کرنے کی صلاحیت اور تینوں افواج کے درمیان تال میل اہم ہوگا: راجناتھ

دنیا9 hours ago

آبنائے ہرمز میں دو آئل ٹینکروں میں آگ لگنے کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا دعویٰ

دنیا10 hours ago

امریکہ نے ایران کی دولت اور آبنائے ہرمز پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے: ٹرمپ

جموں و کشمیر10 hours ago

عمر عبداللہ کا اننت ناگ ریلوے اسٹیشن پر وندے بھارت کے عارضی اسٹاپ کو مستقل کرنے کا مطالبہ

جموں و کشمیر10 hours ago

الطاف بخاری کا ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث افراد کے لیے عام معافی کا مرکز سے مطالبہ

جموں و کشمیر10 hours ago

کولگام میں سی آر پی ایف پر حملہ: دہشت گردوں کی تلاش میں بڑے پیمانے پر کارروائی جاری

جموں و کشمیر10 hours ago

جموں و کشمیر بی جے پی صدر ست شرما کا دو ہلاک ایس پی اوز کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت

جموں و کشمیر10 hours ago

بانڈی پورہ میں رشوت خوری کے معاملے میں اے سی بی نے دیہی ترقیاتی محکمے کے اسسٹنٹ انجینئر اور ٹھیکیدار کو گرفتار کیا

ہندوستان13 hours ago

ترقی یافتہ ہندوستان کے ہدف کے لیے ملک 2047 کی ‘ڈیڈ لائن’ کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے: مودی

دنیا13 hours ago

ایران پر ممکنہ حملے کے خدشات، اسرائیلی سکیورٹی کابینہ کا اتوار کو اجلاس طلب

دنیا14 hours ago

جنگ کے بعد آبنائے ہرمز کی صورتحال پہلے جیسی نہیں رہے گی: قالیباف

ہندوستان14 hours ago

تیل کمپنیوں کے ریکارڈ منافع کے باوجود عوام کو مہنگائی سے راحت نہیں: سرجے والا

ہندوستان14 hours ago

کھرگے نے کشتواڑ میں دو پولیس اہلکاروں کے قتل کی مذمت کی، دہشت گردی کے خلاف متحدہ عزم پر زور دیا

ہندوستان14 hours ago

اب دعوے نہیں چلیں گے، مہنگائی پر مؤثر لگام لگائے حکومت: کانگریس

جموں و کشمیر15 hours ago

بارہمولہ کے جنگلات میں دو دستی بم برآمد، ایک مشتبہ شخص گرفتار

جموں و کشمیر15 hours ago

فاروق عبداللہ کی پاکستان کے ساتھ مذاکرات کی وکالت، امن کی بحالی کے لیے ہندوستان کو ‘بڑے بھائی’ کا کردار ادا کرنا چاہیے

جموں و کشمیر19 hours ago

کشتواڑ کے دچھن علاقے میں لاپتہ ایس پی اوز کی گولیاں لگی لاشیں برآمد

جموں و کشمیر19 hours ago

کولگام حملے کے مقام کا دورہ کرے گی این آئی اے کی ٹیم

دنیا19 hours ago

جی 7 ممالک کا ایران سے آئی اے ای اے کے ساتھ دوبارہ تعاون شروع کرنے کا مطالبہ

دنیا19 hours ago

ٹرمپ ایران پر 93 فیصد نہیں بلکہ مکمل فتح حاصل کرنا چاہتے ہیں

جموں و کشمیر19 hours ago

نیشنل کانفرنس کے مشاورتی گروپ عدم اطمینان دبانے کے لیے ہیں، حکومت بہترکرنے کے لیے نہیں: قائد حزب اختلاف

جموں و کشمیر1 day ago

کولگام میں ناکا پارٹی پر دہشت گردانہ حملے میں سی آر پی ایف کے تین جوان زخمی

دنیا1 day ago

ایران کو جوہری طاقت بننے سے روکنے کے لیے نیتن یاہو کی قومی اتحاد حکومت بنانے کی اپیل، اپوزیشن نے تقریر کو ‘خیالی پلاؤ’ قرار دیا

دنیا1 day ago

غزہ جنگ کے ساتھ ماحولیاتی تباہی کا بھی شکار ہے: رجب طیب اردوغان

ہندوستان2 days ago

مودی جمعہ کو کرناٹک اور گجرات کا دورہ کریں گے، 15,600 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی منصوبوں کا تحفہ دیں گے

دنیا2 days ago

ٹرمپ کی تجویز کردہ 250 فٹ اونچی فتح یادگار کے خلاف کینیڈی خاندان عدالت پہنچ گیا

دنیا2 days ago

ابوظہبی میں روس، یوکرین امن مذاکرات کا دوسرا دور، علاقائی تنازعات اور سلامتی ضمانتوں پر توجہ

دنیا2 days ago

ایران کے جوہری پروگرام کی معلومات کے لیے انعام کی امریکی پیشکش کی مذمت کریں اقوام متحدہ اور آئی اے ای اے: عراقچی

جموں و کشمیر2 days ago

کولگام میں سکیورٹی فورسز کی چوکی پر دہشت گردانہ حملہ، سی آر پی ایف کے 2 جوان زخمی

ہندوستان2 days ago

مدر ڈیری کے دودھ کی قیمتوں میں جمعرات سے فی لیٹر 2 سے 4 روپے تک اضافہ ہوگا

جموں و کشمیر2 days ago

جموں میں آتشزدگی: لیفٹیننٹ گورنر نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی

دنیا2 days ago

ایران سے جنگ کرنے کی سیاسی قیمت امریکہ اور اسرائیل چکا رہے ہیں: پزشکیان

دنیا2 days ago

کوپ 31 میں امریکہ اور اسرائیل کی کارروائیوں سے ماحولیاتی نقصان کا معاملہ اٹھائیں گے: پزشکیان

دنیا2 days ago

ایران پر معاشی دباؤ کے اثرات ظاہر ہونے لگے ہیں: مارکو روبیو

دنیا2 days ago

ایران کے خلاف حملوں کے بجائے معاشی دباؤ جاری رکھنے کا ٹرمپ کا فیصلہ

دنیا2 days ago

جے ڈی وینس نے پیٹ ہیگسیتھ کے دفاع میں آواز اٹھا دی، مواخذے کی کوششوں کو سیاسی ڈرامہ قرار دیا

دنیا2 days ago

ایران اور امریکہ کے درمیان فی الحال کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے: محسن رضائی

ہندوستان2 days ago

چندہ چوری کی جانچ کا دائرہ وسیع کیا جائے، مالیاتی ریکارڈ عام کیے جائیں: کانگریس

ہندوستان2 days ago

وزیر اعظم مودی نے بھائی دوج کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارک باد دی، بہن بھائیوں کے اٹوٹ رشتے کو سراہا

دنیا2 days ago

سوڈان میں 8 لاکھ سے زائد بچوں کو غذائی قلت کی جان لیوا صورتحال کا سامنا کرنا پڑے گا: یونیسیف

دنیا2 days ago

امریکی ایوانِ نمائندگان نے پیٹ ہیگسیتھ کے خلاف مواخذے کی کارروائی شروع کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

جموں و کشمیر2 days ago

جموں و کشمیر: کشمیر کے بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری، مزید بارش اور برف باری کی پیش گوئی

جموں و کشمیر2 days ago

جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ ادھم پور اور ریاسی میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ اور نئے منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

جموں و کشمیر2 days ago

گاندربل میں سڑک حادثے میں گجرات اور مغربی بنگال کے آٹھ سیاح زخمی

کھیل2 days ago

قومی اسکول کھیلوں کے انڈر 17 گرلز کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے جموں میں تیاریاں مکمل، ڈی جی یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس نے مقامات کا معائنہ کیا

دنیا2 days ago

وسط مدتی انتخابات میں شکست کے بعد ٹرمپ کا دعویٰ، ایران کے ساتھ جنگ ‘عملی طور پر ختم’

دنیا2 days ago

تھامس میسی نے ایران جنگ اور شہریوں کی ہلاکتوں پر ہیگسیتھ کے خلاف مواخذے کی تحریک پیش کی

دنیا2 days ago

شیخ حسینہ کو پاسپورٹ جاری کرنے کی کوئی قانونی بنیاد نہیں: آئی سی ٹی کے چیف پراسیکیوٹر

جموں و کشمیر9 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

ہندوستان7 months ago

مغربی ایشیا کے بحران کے باعث عالمی بینک نے مالی سال 27 کے لیے ہندوستان کی شرح نمو کم کر کے 6.6 فیصد کر دی

ہندوستان6 months ago

غیر آئینی طریقوں سے پارٹیوں کو توڑنا جمہوری ڈھانچے پر براہ راست حملہ ہے: بھگونت مان

اداریہ5 years ago

یوکرین کے خلاف روس کا رویہ تشویشناک : برطانیہ

جموں و کشمیر9 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

اہم خبریں5 years ago

عید کی آمد کے ساتھ ہی لوگوں کی کثیر تعداد بازاروں میں دھیکنے کو مل رہی ے۔ کھچ مناظر ان تصاویر میں

تازہ ترین9 months ago

خامنہ ای کی مبینہ شہادت: کشمیر میں ریلیاں، ایم ایم یو کی مکمل ہڑتال کی کال

پاکستان6 months ago

پاکستان اور چین کا ایران۔امریکہ کشیدگی کم کرنے پر زور، اسحق ڈار اور وانگ ای میں رابطہ

تازہ ترین5 years ago

عید کی آمد پر سرینگر کے مختلف بازاروں میں خرید و فروخت کے کھچ مناظر

جموں و کشمیر3 months ago

اسپورٹس کوٹا پر مبنی ملازمتیں: جے اینڈ کے بی جے پی نے اعلیٰ سطحی جانچ کا مطالبہ کیا، احتجاجی کھلاڑیوں کی حمایت کی

جموں و کشمیر7 months ago

جموں جناح، علامہ اقبال اور سر سید احمد خان سے نفرت کیوں کرتا ہے؟

جموں و کشمیر9 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تجزیہ11 months ago

دہشت گردی کے بھولے ہوئے متاثرین

تازہ ترین9 months ago

لمبرداروں اور چوکیداروں کا مسائل کے حل کے لیے حکومت کو میمورنڈم

اہم خبریں9 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

تازہ ترین9 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

تازہ ترین4 years ago

کشمیری کسان شہتوت کی کاشتکاروں کرتے ہوئے۔

اداریہ5 years ago

بی جے پی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کررہی ہے،کمیشن میں شکایت درج کرائیں گے:اکھلیش

اداریہ5 years ago

ممبئی سیریل بلاسٹ کا ملزم یو اے ای میں گرفتار

کھیل9 months ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کے موقف کی بی سی سی آئی نے بھی تائید کر دی

تازہ ترین9 months ago

پاکستان نے سخت مقابلے میں نیدرلینڈز کو تین وکٹوں سے شکست دی

اہم خبریں9 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تازہ ترین4 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

تازہ ترین9 months ago

لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

تصاویر6 years ago

ٹک ٹاک اپنے عالمی توسیعی پروگرام کے لیے تین ہزار انجینئرز بھرتی کرے گا

تازہ ترین9 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

تازہ ترین9 months ago

مرکزی بجٹ خود کفیل، مضبوط اور عالمی سطح پر مسابقتی ہندوستان کے وزیراعظم مودی کے عزم کے مطابق ہے: کھنڈیلوال

تازہ ترین3 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

تصاویر6 years ago

مصر میں فرعونوں کے دور کے درجنوں تابوتوں کی سنسنی خیز دریافت

اہم خبریں6 years ago

اس صدی کے آخر تک برفانی ریچھ دنیا سے مٹ جائیں گے

تازہ ترین1 year ago

ستائیسویں ترمیم: پاکستان کی فوج کس طرح قانون کے ذریعے آئین پر اثرانداز ہو رہی ہے

تازہ ترین9 months ago

ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب گرینڈ دھماکہ کے ملزم دو سویڈش شہریوں کو جیل

ہندوستان9 months ago

صدر کے خطاب میں ترقی یافتہ ہندوستان کے اہداف نمایاں: سونووال

دنیا9 months ago

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ نے کھلبلی مچا دی، خلیجی اتحادیوں کا ٹرمپ کو ممکنہ تباہی سے خبردار

تازہ ترین10 months ago

امکان کی سیاست اور مفتی محمد سعید کا نظریہ

تازہ ترین9 months ago

سری لنکا کی پاکستان سے ہندوستان ٹی20 میچ کے بائیکاٹ پر نظرِ ثانی کی اپیل

جموں و کشمیر2 years ago

چین، امریکہ پاکستان کو بھارت کے خلاف مدد کررہا ے/ انٹرویو

اداریہ5 years ago

میری جنگ دستوری سیکولرزم سے نہیں، سیاسی سیکولرزم سے ہے: اویسی

تجزیہ12 months ago

کشمیر میں بجلی نرخوں میں اضافہ عوام پر سیدھا وار

تازہ ترین4 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

دنیا9 months ago

پاکستانی فوج کا افغانستان کے خلاف فضائی آپریشن شروع

جموں و کشمیر9 months ago

زعفران پیداوار میں کمی کا دعویٰ غلط؛ 3715 ہیکٹیر رقبہ برقرار: حکومت

تازہ ترین4 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

جموں و کشمیر1 year ago

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گورنمنٹ کوٹھی باغ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری نگر میںDREAMا سکول پروجیکٹ کا افتتاح

جموں و کشمیر9 months ago

کشمیر میں اگلے 36 گھنٹوں کے دوران ہلکے برف و باراں کا امکان

اداریہ5 years ago

اردو شعر و ادب کا ’تحریک آزادی‘ میں ناقابل فراموش کردار رہا ہے: پروفیسر نجمہ اختر

تازہ ترین9 months ago

امت شاہ کا تین روزہ دورہ جموں و کشمیر:سیاسی ملاقاتیں اور اعلیٰ سطحی سکیورٹی میٹنگیں ایجنڈے میں شامل

جموں و کشمیر7 months ago

پہلگام میں محسوس ہوتی عجیب خاموشی

تجزیہ3 years ago

پاکستان میں سیاسی بحران اور بینلاقوامی میڈیا کی کوریج

جموں و کشمیر7 months ago

پہلگام میں محسوس ہوتی عجیب خاموشی

جموں و کشمیر8 months ago

جموں و کشمیر میں نئی انتظامی ڈویژنز کی تجویز: چناب اور پیر پنجال کی وضاحت

جموں و کشمیر9 months ago

“وادی کشمیر میں اسرائیل اور امریکہ مخالف احتجاجی مظاہروں کی لہر”

جموں و کشمیر9 months ago

ڈیلی ویجروں کا بحران

تازہ ترین9 months ago

ایس ایم ایچ ایس اسپتال کے باہر غیر قانونی پارکنگ

تازہ ترین9 months ago

کشمیری کسانوں کے لیے بڑی پیش رفت، جدید ٹیکنالوجی کا آغاز

جموں و کشمیر9 months ago

ورلڈ کپ کی گونج، کشمیری ولو کے بیٹس کی مانگ میں زبردست اضافہ

اہم خبریں9 months ago

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بجٹ 2026-27 پیش کرنے کے بعد میڈیا سے خطاب کیا

اہم خبریں9 months ago

جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سجاد غنی لون کی دھواں دار تقریر

تازہ ترین9 months ago

وضاحت | وحید الرحمن پرّا کے ’’جموں و کشمیر کا مفاہمت، صدمے سے شفا اور وقار بل، 2026‘‘ کی تشریح

جموں و کشمیر1 year ago

لیفٹنٹ گورنر نے کیا گورنمنٹ کوٹھی باغ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول سری نگر میںDREAMا سکول پروجیکٹ کا افتتاح

جموں و کشمیر3 years ago

جموں وکشمیر کے صحت شعبے میں اہم اصلاحات لاے جارہے ے

تجزیہ3 years ago

پاکستان میں سیاسی بحران اور بینلاقوامی میڈیا کی کوریج

تازہ ترین3 years ago

8 فروری 2024 کے الیکشنز اور 1971 کے الیکشنز میں یکسانیت اور ملک کا تقسیم

تازہ ترین3 years ago

کشمیر میں عیسایت اور مسیحاؤں کے سماجی کام

تازہ ترین3 years ago

متحدہ عرب امارات کا ہندو مندر اور نریندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم

تازہ ترین3 years ago

جموں وکشمیر میں الیکشنز کو کیوں التواء میں ڈالا گیا ؟

جموں و کشمیر3 years ago

بیگ کی واپسی اور پی ڈی پی کا مستقبل

تازہ ترین3 years ago

شیلاء رشید کا سفر موقعہ پرستی یا دوگلا پن

جموں و کشمیر3 years ago

جی ٹونٹی اجلاس: کشمیر میں ہڑتال قصہ پارینہ، یہاں کے لوگوں نے ہڑتالی کلچر کو مسترد کیا:مرکزی وزیر مملکت

تازہ ترین4 years ago

سری نگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت بحال

تازہ ترین4 years ago

جموں وکشمیر میں کووڈ کی نئی لہر سے بچے متاثر، یومیہ ایک سے دو کیس رپورٹ

تازہ ترین4 years ago

کپواڑہ میں کمسن بچی کے قتل کے الزام میں باپ گرفتار: ایس ایس پی کپواڑہ

تازہ ترین4 years ago

کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری، باغ مالکان سے باغوں کی دو پاشی نہ کرنے کی تاکید

تازہ ترین4 years ago

جائیداد ٹیکس کا فیصلہ سرکار کا ہے ہمیں اس پر عملدرآمد کرانا ہے: جی ایم سی میئر

جموں و کشمیر4 years ago

راہل گاندھی کی نا اہلی کے خلاف جموں وکشمیر میں کانگریس کا احتجاج

تازہ ترین4 years ago

کپوارہ میں ایل او سی کے نزدیک ماتا شاردا مندر کا کھل جانا ایک خوش آئند بات ہے: محبوبہ مفتی

تازہ ترین4 years ago

کشمیر: شدید زلزلے کے دوران اپنے جانوں کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹروں اور دیگر عملے نے خاتون کا کامیاب آپریشن کیا

تازہ ترین4 years ago

منصوبہ بند سازش کے تحت بٹہ مالو بس اسٹینڈ کو دوسری جگہ منتقل کیا گیا، رونقیں دوبارہ واپس لوٹ آئیں گی: رویندر رینا

تازہ ترین4 years ago

فرضی پی ایم او عہدیدار معاملہ: یہ انٹلی جنس کی ناکامی نہیں بلکہ فیلڈ افسر کی لاپرواہی ہے: اے ڈی جی پی کشمیر

تازہ ترین4 years ago

کشمیر اس قدر خوبصورت کہ جہاں کیمرہ رکھا جائے گا وہ فلم شوٹنگ کے لئے بہتر جگہ: بالی ووڈ ادا کار عمران خان

جموں و کشمیر4 years ago

Video ایڈیشنل ڈائریکٹر پی ایم او معاملہ:تحقیقات کے لئے سہہ رکنی ٹیم تشکیل: پولیس

جموں و کشمیر4 years ago

|Video رام بن میں ٹرک دریائے چناب میں جا گرا، بچاؤ آپریشن جاری

تازہ ترین4 years ago

تازہ ترین4 years ago

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لئے قومی سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ساتھ ملاقی ہونگے: فاروق عبداللہ

تازہ ترین4 years ago

ویڈیو| ٹیولپ گریڈن کے بلوم کے پیچھے موجود ہیروز کو جانیں۔

جموں و کشمیر4 years ago

کشمیر سے ایم بی اے پاس آؤٹ نے غیر ملکی نسلوں کے ساتھ منفرد پولٹری فارم قائم کیا

تازہ ترین4 years ago

سری نگر کے مائسمہ میں آتشزدگی، تین دکان خاکستر

تازہ ترین4 years ago

پراپرٹی ٹیکس کے خلاف چیمبر آف کامرس نے 11مارچ کو جموں بندھ کی کال دی

تازہ ترین4 years ago

حبیبی کچن سڑک کے کنارے ایک شاہانہ ریستوراں

جموں و کشمیر4 years ago

مختلف اسامیوں کے امیدواروں کا سری نگر میں ایپ ٹک کمپنی کے خلاف احتجاج

تازہ ترین4 years ago

ڈل جھیل پر پرندوں کا جنگل سیاحوں کی توجہ کا نیا مرکز

تازہ ترین4 years ago

راہل مشتاق: غیر ملکی نسل کے مرغوں کا پالٹری فارم قائم کرنے والا نوجوان

تازہ ترین4 years ago

چھیڑ چھاڑ کا سامنا کرنے والی خواتین ہم سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین4 years ago

شالیمار زرعی یونیورسٹی میں میلہ, ایک لاکھ لوگوں نے شمولیت اختیار کی

تازہ ترین4 years ago

ہندوستان-اٹلی نے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کا اعلان کیا۔

تازہ ترین4 years ago

جائیداد ٹیکس کے خلاف جموں میں تاجروں کا احتجاج

تازہ ترین4 years ago

این آئی اے نے سری نگر میں العمر کے چیف مشتاق زرگر کے مکان کو قرق کر دیا

تازہ ترین4 years ago

سری نگر کے بٹہ مالو علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار کی رائفل سے اچانک گولی نکلی

تازہ ترین4 years ago

کشمیر میں طویل سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے

Advertisement

Trending